2026-06-02@19:18:59 GMT
تلاش کی گنتی: 2418
«کوئٹہ»:
فائل فوٹو۔ انجینیئرز اور الات پہنچانے کے لیے ایئرلائن نے دبئی سے کراچی کی پرواز کو کوئٹہ میں اتار لیا، کئی گھنٹے تاخیر پر مسافر اور اہل خانہ پریشان ہوگئے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دبئی سے پرواز ایف زی 345 منگل کی صبح کوئٹہ پہنچی تو بوئنگ 737 میکس 8 طیارے میں فنی خرابی پیدا...
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے رہنماؤں نے کہا کہ شہر کو گندگی کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کے بعد سب بری الذمہ ہو گئے ہیں۔ کوئی ذمہ دار سامنے آکر صفائی کا نظام بہتر بنانے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا...
کوئٹہ میں ایکسپو سینٹر کے تعمیری منصوبے میں تاخیر کے باعث اب لاگت بڑھ کر 4.8 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا محمد جاوید حنیف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ ایکسپو سینٹر کی تعمیری لاگت میں دوگنا اضافے کا انکشاف ہوا۔ وزارت تجارت کے حکام نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-17 کوئٹہ (آن لائن) سیٹلائٹ ٹائون کے علاقے میں نامعلوم افراد نے آرتھوپیڈک سرجن پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر شمس اللہ کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر کے قریب حملہ کرکے تشدد کیا اور زخمی...
ایف آئی اے کے مطابق ایک سب ایجنٹ اور 8 افغان شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ مرکزی ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب...
انتظامیہ کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں بلا تعطل جاری رہینگی۔ اسلام ٹائمز۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے دوران گرانفروشی اور پرائس کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر کوئٹہ میں کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی مختلف ٹیموں نے...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب ایجنٹ کے ہمراہ افغان شہری بھی گرفتار کرلیے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب ایجنٹ ڈرائیور عرفان کو گرفتار کیا، جس کے ساتھ 8 افغان باشندے بھی پکڑے گئے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف سی بلوچستان صوبے میں امن و امان کے قیام کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ ایف سی ہسپتال کوئٹہ جدید طبی سہولیات سے آراستہ ایک اہم طبی مرکز کے طور پر ابھر چکا ہے جہاں شہریوں کو فوری، معیاری اور ہمہ وقت علاج...
ایف سی اسپتال کوئٹہ جدیدطبی سہولیات سے آراستہ ایک نمایاں مرکزکے طور پرابھر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی اسپتال کوئٹہ میں شہریوں کوفوری،معیاری اور ہمہ وقت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ایف سی اسپتال کوئٹہ میں مستندڈاکٹرز اورتربیت یافتہ طبی عملہ شب و روز خدمات انجام دےرہاہے۔ اسپتال میں دوردراز علاقوں...
حکام کا کہنا ہے کہ صوبے میں ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ انتظامیہ نے ٹیکسیشن قوانین کی خلاف ورزی پر کوئٹہ کے تین مشہور ریسٹورانٹس کو سیل کر دیا ہے۔ بلوچستان ریونیو اتھارٹی حکام کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی...
بلوچستان کے ضلع آواران کی نوجوان طالبہ ثانیہ 30 دسمبر 2025 سے لاپتا ہے۔ اس سلسلے میں آج ان کے والد حسن نے پریس کانفرنس میں بیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیے: بی ایل اے علیحدگی پسند گروہ نہیں، خطرناک دہشتگرد تنظیم ہے، امریکا حسن نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ...
ماہِ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی کوئٹہ کی مارکیٹوں میں کھجور کی مانگ میں یکدم اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں شہری سنت کے مطابق روزہ افطار کرنے کے لیے بڑی تعداد میں کھجور خریدنے میں مصروف ہیں۔ رمضان المبارک میں کھجور کو افطار کا اہم حصہ سمجھا جاتا ہے، اسی لیے...
بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے متعلق علماء اور مشائخ کا کہنا ہے کہ صوبے میں بدامنی محض مقامی مسئلہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے سیاسی، معاشی اور بیرونی عوامل کارفرما ہیں۔بلوچستان میں 31 جنوری کو پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں علماء اور مشائخ کی جانب سے کوئٹہ...
عوام کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوے فقط تحریری حد تک موجود ہوتے ہیں، جبکہ زمینی حقائق اس سے مختلف ہے۔ سستا بازار میں اشیائے خوردونوش موجود ہی نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے رمضان سستا بازار کی اسٹالوں میں عوام الناس کے لئے سستی اشیائے...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان سے قبل دعوے محض دعوے ہی رہے، مہنگائی کے باعث شہری مشکلات کا شکار۔ ذرائع کے مطابق شہر میں رمضان سستا بازار کے نام پر صرف ایک مقام پر سٹالز لگائے گئے لیکن سبزیوں اور پھلوں کی دوکانوں پر کہیں بھی سرکاری نرخ نامہ دکھائی...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا کہ پاکستان میں جاری دہشتگردی تکفیری سوچ کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن نے وحدت کا پیغام دیا ہے، اگر مسلکی اختلافات ہیں بھی تو انہیں اپنے حد تک قبول کیا جا سکتا ہے، تاہم تکفیری گروہ نے انکا غلط استعمال کرکے...
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے رہنماؤں نے کہا کہ بچوں کے مستقبل کو سنجیدگی سے لینا اور امتحانات میں نقل کا خاتمہ ناگزیر ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوئٹہ کے رہنماؤں نے میٹرک کے امتحانات کے دوران نقل جیسی ناسور کو ختم کرنے کے لئے بلوچستان بورڈ کی...
بی ایف اے کا کہنا ہے کہ جعلی مشروبات پشاور سے بلٹی سسٹم کے ذریعے کوئٹہ منتقل کئے جا رہے تھے۔ ذمہ دار عناصر تک پہنچنے کیلئے تحقیقات وسیع کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے روح افزا اور جام شیریں کی جعلی مشروبات کو بڑی مقدار میں ضبط کر...
ویب ڈیسک: کوئٹہ کے علاقے تفتان میں کسٹم ہاؤس کے قریب گیس سے بھرے باؤزر میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں آگ لگ گئی جس میں 4 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ بجھانے کے دوران باؤزر میں دھماکا ہوا اور آگ کے بلند شعلوں نے لوگوں کو خوفزدہ...
اربوں روپے کے بجٹ، ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات اور بلند بانگ دعوؤں کے باوجود کوئٹہ کے نوجوان آج بھی جدید کھیلوں کی سہولیات سے محروم ہیں۔ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منظور ہونے والے جدید سپورٹس کمپلیکس تاحال کاغذوں تک محدود ہیں، جس نے حکومتی ترجیحات اور منصوبہ بندی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی...
آصف علی زرداری نے کوئٹہ اور بارکھان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت نے کارروائیوں کے دوران فتنتہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 14 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے والے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ اور بارکھان میں کارروائیوں کے دوران 14 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں...
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مقابلے کے دوران سی...
ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔ ترجمان سی...
(عیسی ترین)سی ٹی ڈی نےکوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار زخمی...
کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسداد دہشتگردی یعنی سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: سی...
کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔قلات، خضدار، پشین، قلعہ عبداللہ اور خاران میں جم کر بادل برسے۔، کیچ، تربت، پنجگور، زیارت، چمن، قلعہ سیف اللہ اور کچھی میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا، گوادر، آواران،پسنی، اورماڑہ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام ٹائمز: ایک ہی لمحے میں کتنے خواب بکھر گئے، کتنے گھر اُجڑ گئے، کتنی ماؤں کی گودیں خالی ہو گئیں۔ وہ بچے جو چند لمحے پہلے مسکرا رہے تھے، ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے۔ کئی ایسے گھر تھے جہاں شام کو دروازہ کھلنے کا انتظار کرنے والی آنکھیں ہمیشہ کے لیے منتظر رہ...
اجلاس کی صدارت کمشنر کوئٹہ نے کی۔ ڈی سی کوئٹہ اجلاس میں موجود، جبکہ دیگر افسران نے آنلائن شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویژن میں رمضان المبارک 2026 کی تیاریوں، پرائس کنٹرول، سستا بازاروں کے قیام اور راشن کی منصفانہ تقسیم کے حوالے سے ایک اجلاس...
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے مضافات میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آج رات تک اور آئندہ 12...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امام جمعہ علامہ سید ہاشم موسوی نے سانحہ کے متاثرین سے تعزیت و تسلیم کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت کے رہنماء اورامام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی اور ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماء علامہ ولایت حسین جعفری سمیت دیگر نے وفاقی دارالحکومت...
اجلاس میں ڈی سی کوئٹہ نے ذمہ داران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے سب ڈویژنز میں پرائس کنٹرول کارروائیوں کو مؤثر اور مسلسل بنائیں اور خود فیلڈ میں موجود رہ کر نگرانی یقینی بنائیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت رمضان المبارک کے حوالے سے پرائس کنٹرول سے متعلق...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی موسم اور بارش کے امکان کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے۔ کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ڑوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ساحلی علاقوں کی صورتحال بھی...
ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر، کوئٹہ کے طلباء کا نیول بیس کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور میں تعلیمی اداروں کے دورے
لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ...
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام کیلئے گوادر اور کوئٹہ کے طلباء کیلئے مختلف دوروں کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان نسل کی قومی تربیت کیلئے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت گوادر کے طلباء...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نوجوان نسل کی قومی تربیت اور دفاعی شعور کے فروغ کے لیے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت گوادر اور کوئٹہ کے طلبہ کے لیے خصوصی مطالعاتی اور تربیتی دوروں کا اہتمام کیا گیا۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام...
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے عملے نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت پتنگ کوئٹہ
شہر کی مختلف شخصیات نے کوئٹہ میں ڈی سی نوشکی کی رہائشگاہ میں ان ملاقات کیں اور انکی خیر و عافیت دریافت کی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں 31 جنوری کو ہونے والے حملوں کے دوران نوشکی سے اغواء ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد حسین ہزارہ کی بازیابی کے بعد کوئٹہ شہر کی مختلف سیاسی، سماجی...
شہدائے ترلائی کے بلند درجات کیلئے امامبارگاہ بلتستانی علمدار روڈ پر فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مذہبی و قبائلی عمائدین سمیت عوان نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس کی جانب سے سانحہ ترلائی اسلام آباد کے شہداء کے لئے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا...
لاہور کے بعد وادی کوئٹہ میں بھی بسنت میلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ 13 سے 15 فروری تک جاری رہنے والے اس رنگا رنگ میلے کو شہری دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد خوف کی فضا توڑنے اور زندگی کی رونقیں بحال کرنے کی ایک مثبت کوشش قرار دے رہے ہیں۔ کوئٹہ سمیت...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے سانحہ ترلائی کی شدید مذمت کی اور اسے حکومتی غفلت کا نتیجہ قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور بلوچستان شیعہ کانفرنس کی جانب سے اسلام آباد کی جامعہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں دہشتگردی کے خلاف آج نماز جمعہ کے بعد احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر...