2026-06-02@21:02:37 GMT
تلاش کی گنتی: 2418
«کوئٹہ»:
کوئٹہ ،موسم سرما کی پہلی بارش کی وجہ سے سڑک پر جمع پانی مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ زیارت سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں آج بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ زیارت اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں...
کوئٹہ پریس کلب میں عبدالرحیم کاکڑ نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ شب ہزارگنجی میں قانونی سامان تحویل میں لینے پر احتجاج کے دوران تاجروں پر فائرنگ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں تاجروں کے قانونی سامان کو غیر قانونی قرار دے کر چھاپوں...
انتظامیہ کے مطابق قصابوں، دودھ فروشوں، جنرل سٹورز، غیر قانونی گیس کمپریسرز، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں اور تجاوزات کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 23 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں قصابوں، دودھ فروشوں، جنرل سٹورز، غیر قانونی گیس کمپریسرز، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں اور تجاوزات کے خلاف بھرپور...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی حکومت بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے، کیونکہ عوام انکے ساتھ نہیں ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ عوام الناس تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کلین سوئپ کریگی۔ انہوں...
وادی کوئٹہ میں حالیہ بارش اور گرد و نواح کے پہاڑوں پر ہونے والی ہلکی برف باری کے بعد یخ بستہ سائبیرین ہواؤں نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوچکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:لاندی تیار کرنے کے لیے بھیڑ کا گوشت خشک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-17 کوئٹہ/کراچی (نمائندہ جسارت+اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ‘زیارت ‘دیر‘ چترال‘ جنوبی وزیرستان میں بارش جب کہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی میں مطلع ابرآلود ہے، مختلف علاقوں میں رات گئے بوندا باندی بھی ہوئی ہے، وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، باڈگوائی، لواری ٹنل، کلپانی، شاہی اور بن شاہی پر برف باری کا سلسلہ جاری...
کوئٹہ: نئے سال 2026 کے استقبال سے چند گھنٹے قبل بلوچستان کے شمالی اور مغربی اضلاع قدرت کے حسین نظاروں سے مزین ہو گئے۔ زیارت، توبہ اچکزئی، کان مہترزئی، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلات کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری نے وادیوں اور پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھا دی، جبکہ کوئٹہ، پشین،...
کوئٹہ ، موسم سرما کی پہلی بارش میں قنبرانی روڈ پرپانی جمع ہے جو ٹریفک کی آمدورفت میں شدید مشکلات کا باعث بناہوا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کوئٹہ: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ادارے کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کرتے ہوئے 36 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کر لیں۔ ایف بی آر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بلوچستان پولیس اور فرنٹیئر کور (نارتھ) بلوچستان کی معاونت سے دو کامیاب انٹیلی...
مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی برقرار جبکہ چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع محکمہ موسمیات کے مطابق چمن میں 15...
ملاقات میں شیعہ کانفرنس کے رہنماؤں نے گزشتہ چھ مہینے سے تفتان بارڈر کی بندش اور زائرین کو درپیش مسائل سے متعلق گفتگو کی اور کمشنر کوئٹہ سے مسئلے کے حل میں کردار ادا کرنیکا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس کے وفد نے کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ سے زائرین کو درپیش...
اپنے ویڈیو پیغام میں علامہ غلام حسنین وجدانی نے سعودی عرب کے جیل میں انہیں تمام بنیادی سہولیات میسر تھیں، پاکستانی حکام بھی ملنے آئیں۔ اسلام ٹائمز۔ امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی نے کہا ہے کہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس آتے ہوئے انہیں سعودی عرب سے گرفتار کر لیا...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایف سی نارتھ بلوچستان 78 ونگ کے تعاون سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سمگل شدہ سامان کی ایک بڑی کھیپ ضبط کی ہے جس کی مجموعی مالیت تقریباً بائیس کروڑ تریسٹھ لاکھ روپے ہے۔ امان میں 53,180 کلوگرام چھالیہ،چائنہ نمک کے 180 تھیلے،...
—فائل فوٹو کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال میں 40 کلومیٹر دور تھا۔آنے والے زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
ویب ڈیسک :کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیمامرکز زلزلے کی شدت2.9ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 40 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (صباح نیوز) شہر میں گیس لیکیج دھماکے کے باعث5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا، جس سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جھلس کر زخمی ہونے والو ں میں میاں بیوی اور بچے شامل ہیں۔ خبر ایجنسی...
بلوچستان میں آج سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، قومی شاہراہوں پر ممکنہ برفباری کے پیش نظر این ایچ اے بلوچستان نے اپنی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔جنرل منیجر این ایچ اے آغار عنایت نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کرتے ہوئے 22 کروڑ 63 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایف سی نارتھ بلوچستان 78 ونگ کے تعاون سے ایک کامیاب انٹیلیجنس...
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں امام جمعہ کوئٹہ علامہ ہاشم موسوی نے کہا کہ تحریک جعفریہ پاکستان کے بزرگ رہنماء علامہ یعقوب علی توسلی مرحوم نے قوم و ملت کیلئے خدمات انجام اور قربانیاں دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت کے مرکزی رہنماء و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید...
اغواء کاروں نے کوئٹہ کے تاجر حاجی صلاح الدین خان کے 14 سالہ بیٹے جعفر خان کو گزشتہ شب کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ کے علاقے مسلم آباد گراؤنڈ سے اغواء کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک اور تاجر کا بیٹا اغواء ہو گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزمان...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے وقت کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی اور قلات میں تیز ہواوٴں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری...
فائل فوٹو مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، بلوچستان کے 23 اضلاع میں 29 سے 31 دسمبر کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، زیارت، قلات، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ میں بارش متوقع ہے، قلعہ سیف اللّٰہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، بارکھان، سبی، لورالائی، موسیٰ...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں اور اسکا گراف بلندی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ چند دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 2650 روپے ہوگیا ہے...
احتجاج کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے بلوچستان کے سرکاری ملازمین نے کل سے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سرکاری ملازمین نے کل سے سرکاری دفاتر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کے جنرل سیکرٹری علی اصغر بنگلزئی کے مطابق بلوچستان کے سرکای...
کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے کہا کہ فارم 47 کے ذریعے مسلط طبقہ نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی کے خواہاں نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی بلوچستان نے 28 دسمبر کو کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی...
ضلعی اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے التواء پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جے یو آئی رہنماؤں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے التواء کا سب سے زیادہ نقصان جمعیت کو ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس ضلعی امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق کی زیر صدارت منعقد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 31 کروڑ ستر لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹس، موبائل فونز اورنان ڈیوٹی پیڈ(این سی پی) گاڑیاں ضبط کرلیں۔ ایف بی آر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے اسمگلنگ کے خلاف جاری بھرپور...
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے پولیس کے تعاون سے کارروائیاں کرتے ہوئے 31 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں: پاک بحریہ کی 124ویں مڈشپ مین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ایف بی آر کے مطابق کارروائی کے دوران مختلف برانڈز کی اسمگل شدہ...
پولیس کے مطابق آج کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر یوسف ہومز میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا، جبکہ دوسرا واقعہ قمبرانی روڈ پر پیش آیا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دو دھماکوں میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق آج...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 31 کروڑ 70 لاکھ کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا ہے۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ نے مختلف برانڈز کی اسمگل شدہ سگریٹس کے 508 کارٹن ضبط کیے ہیں، جن کی مالیت 20 کروڑ روپے ہے۔اعلامیے کے مطابق دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-6 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی کی گئی۔کوئٹہ سے صوبائی الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری نے ایک کارنر...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے شہر خضدار میں ہینڈ گرینیڈ دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خضدارکی تحصیل وڈھ میں ایک گھر پرہینڈ گرینیڈ حملے میں ایک بچہ جاں بحق،2 خواتین اوربچےسمیت 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا۔...
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ...
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جعفر مندوخیل نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کروانا انکی سمجھ سے باہر ہے، پچھلے پانچ سال میں انتخابات نہیں کرائے گئے۔ صرف پانچ مہینے باقی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی مسیحی برادری کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور کور کمانڈر کوئٹہ نے مسیحی شہداء کے لیے تقریب میں شرکت کی، ملک و قوم کیلئے جانیں قربان کرنے والے مسیحی شہداء کو مہمانانِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اپنے بیان میں شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں امامبارگاہوں کی سکیورٹی کلوز کرنا قابل افسوس ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس نے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن کے امام بارگاہوں سے سکیورٹی کلوز کرنے پر تشویش...
کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہیضہ سے جاں بحق ہونے والے 8 افراد میں 6 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر سرکاری اسکول عارضی اسپتال میں تبدیل کردیے گئے ہیں۔
فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان اور کوئٹہ کسٹمز نے انسدادِ اسمگلنگ کے لیے ایک مشترکہ اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ سے اسمگل شدہ سگریٹس، چھالیہ اور چائے برآمد کرلی۔ انسداد اسمگلنگ کی اس بڑی کارروائی میں 10ٹرک ضبط کر کے کسٹمز وئیر ہاؤس منتقل کردیے گئے ہیں۔ اس کامیاب آپریشن میں ضبط شدہ اشیا کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ