2026-06-02@21:02:38 GMT
تلاش کی گنتی: 2418
«کوئٹہ»:
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ملک بھر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے، پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں بھی بادل برس پڑے، ایبٹ روڈ، لکشمی، گوالمنڈی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہو گئی۔ شہر کا موسم ابرآلود ہے، تیز ہوائیں چل رہی ہیں، جوہرٹاو ن، جیل روڈ اور ملحقہ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ششماہی کار کردگی اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
چمن شہر میں 35 سال بعد ہونے والی شدید برف باری سے شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ فوٹو :اے ایف پی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں برفباری کے باعث ہنہ اوڑک روڈ پر رش میں متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔شہری کا کہنا ہے کہ ہنہ میں کئی فیملیز ٹریفک میں پھنسی ہوئی...
اسلام ٹائمز: بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر تمام سرکاری محکموں کے ملازمین 'ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کیلیے سڑکوں پر ہیں۔ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں انکے ساتھ امتیازی سلوک ختم کیا جائے، لیکن جواب میں انہیں مذاکرات کے بجائے پولیس کے کریک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: اعجاز...
مغربی ہواؤں کے اثر سے بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر کے ساتھ برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ وادی کوئٹہ سمیت مستونگ، قلات، چمن، کان مہترزئی، مسلم باغ اور دیگر بالائی اضلاع میں گزشتہ شب سے وقفے وقفے سے برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں ہلکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ہے۔ شہر کے مختلف حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ قریبی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا آغاز ہو چکا ہے۔محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران 800 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس سیل کیے گئے ہیں۔اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں چند ماہ میں تجاوزات کے خلاف 3 ہزار سے زائد آپریشنز کیے جاچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں سرکاری زمین...
بلوچستان کے متعدد علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ چمن اور گرد و نواح میں برفباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ مستونگ، پنجگور اور خاران میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا ہے، جہاں برف پڑنے...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ زیارت،کوژک ٹاپ، پرانا چمن، شیلاباغ میں برفباری ہوئی جب کہ کوژک ٹاپ پربرفباری کے باعث چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک متاثر رہی۔این ایچ اے کی جانب سے ہیوی مشینری سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔اس کے علاوہ چمن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کوئٹہ: پولیس اہلکار بلوچستان گرینڈ الائنس کے کارکن کو منان چوک پر احتجاج کے دوران گرفتار کرکے لے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
فائل فوٹو۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ کوئٹہ سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ آج رات سے جمعرات کی شام تک کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور خانوزئی میں درمیانی سے شدید برفباری و بارش متوقع ہے۔ کان مہتر زئی، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبداللہ میں بھی...
ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے پارٹی سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ایوان بالا میں بطور اپوزیشن لیڈر تقرری پر کوئٹہ میں کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شمالی بلوچستان اور ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے رہنماؤں نے پارٹی سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ایوان...
گزشتہ روز پولیس کی کارروائی کے بعد آج بھی سرکاری ملازمین احتجاج کرنے جمع ہوئے تو کوئٹہ پولیس کے اہلکار ان پر ٹوٹ پڑے اور بلوچستان گرینڈ الائنس کے رہنماء عبدالقدوس کاکڑ سمیت درجنوں رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کے احتجاج کے خلاف کوئٹہ پولیس کی جانب سے دوسرے روز...
گزشتہ روز پولیس کی کارروائی کے بعد آج بھی سرکاری ملازمین احتجاج کرنے جمع ہوئے تو کوئٹہ پولیس کے اہلکار ان پر ٹوٹ پڑے اور بلوچستان گرینڈ الائنس کے رہنماء عبدالقدوس کاکڑ سمیت درجنوں رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کے احتجاج کے خلاف کوئٹہ پولیس کی جانب سے دوسرے روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-3 کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈ یسک ) محکمہ موسمیات نے 21 اور 22 جنوری کو بلو چستان کے 25 اضلاع میں بارش اور 9 اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔رپورٹ کے مطابق زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبد اللہ، قلعہ سیف اللہ، کوئٹہ، نو شکی، ہرنائی اور ژوب میں برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی/کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر+نمائندہ جسارت) سانحہ گل پلازہ کے بعد آگ لگنے کے مزید 3واقعات پیش آئے ہیں جن میںکراچی کی نیو سبزی منڈی ‘صدر کوآپریٹو مارکیٹ اور کوئٹہ کے 4 منزلہ پلازہ شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے (M-9) پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ ابتدائی طور پر دکانوں...
کانفرنس کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل اس وقت ایران کو بہانہ بنا کر مشرقی ممالک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ امت مسلمہ کو دشمنوں کی سازش سمجھ کر اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ادارہ اسلامی کیجانب سے علماء، مشائخ و...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل اس وقت ایران کو بہانہ بنا کر مشرقی ممالک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ امت مسلمہ کو دشمنوں کی سازش سمجھ کر اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علماء، مشائخ اور عمائدین نے پاکستان کے ہمسایہ ملک...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے10سال کےکریئر میں آن اینڈ آف دی فیلڈ ہرلمحے سے بہت لطف اندوز ہوا ہوں، اب وقت آگیا ہے...
پولیس نے احتجاج کرنیوالے ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ بلوچستان گرینڈ الائنس کیجانب سے جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری...
کوئٹہ: (نیوزڈیسک)لیاقت بازار میں واقع موبائل پلازہ میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تاہم بروقت کارروائی اور مؤثر حکمتِ عملی کے نتیجے میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، ریسکیو 1122 اور سول انتظامیہ نے فوری طور پر مشترکہ اور مربوط ریسکیو آپریشن...
حکومت نے شہر میں بغیر کسی اطلاع یا وجہ کے انٹرنیٹ سروسز کو معطل کر دیا ہے، تاہم مبصرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سرکاری ملازمین کے احتجاج کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروسز کو ایک بار پھر معطل کر دیا۔ مبصرین کا خیال...
حلیم پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں 200 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں ہیں، جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ انکے کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کاروباری مرکز لیاقت بازار میں واقع پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں 200 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں ہیں،...
اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں 200 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں ہیں، جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ انکے کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کاروباری مرکز لیاقت بازار میں واقع پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں 200 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں ہیں،...
کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی ایک بڑے تجارتی پلازے میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ کوئٹہ کے مصروف تجارتی علاقے پرنس روڈ اور لیاقت بازار سے ملحقہ نجی علیم پلازہ میں آج علی الصبح خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں پلازے میں قائم متعدد دکانیں، دفاتر اور گودام جل کر خاکستر...
سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں ایک شہری نے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے پروٹوکول پر خلل ڈالتے ہوئے سڑک پر اپنی موٹر سائیکل کھڑی کردی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کا گھر سے نکلنا عوام کیلئے عذاب بن گیا ہے۔ شہریوں کو طویل انتظار کروایا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ...
کوئٹہ: پرنس روڈ پر واقع نجی پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، تاہم درجنوں دکانیں جل کر تباہ ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم اے کی 4 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا، اور فائر بال کا استعمال کر کے آگ پر کنٹرول...
کوئٹہ کے پرنس روڈ پر نجی پلازہ میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں جل گئیں، فائر بریگیڈ اور پی ڈی ایم اے کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم اے کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم آگ پر...
کوئٹہ: کراچی میں گل پلازہ میں خوفناک آگ لگنے کے واقعے کے بعد کوئٹہ کے چار منزلہ پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد آگ پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ بھڑک اُٹھی۔ تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں 5 گھنٹے بعد بھی قابو پانے میں...
ویب ڈیسک: کوئٹہ کے مصروف علاقے پرنس روڈ پر واقع ایک نجی پلازہ میں آگ لگنے کے نتیجے میں درجنوں دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں اور پی ڈی ایم اے کی 4 گاڑیاں موقع پر موجود ہیں اور آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم...
کوئٹہ، اچکزئی پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، 200 سے زائد دکانیں متاثر، فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے میں ناکام
کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع ایک چار منزلہ پلازے میں شدید آگ بھڑک اُٹھی، جس پر فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں 5 گھنٹے بعد بھی قابو پانے میں ناکام ہیں۔ پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں، اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے۔ آگ...
’جیو نیوز‘ گریب کوئٹہ کے پرنس روڈ پر نجی پلازا میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں جل گئیں، فائر بریگیڈ اور پی ڈی ایم اے کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم اے کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم آگ پر...
کوئٹہ: چیف جسٹس آف بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان جسٹس نجم الدین مینگل سے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تر جمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کوئٹہ میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف،7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں، دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ہلاک دہشت گرد کوئٹہ...
سی ٹی ڈی کی کوئٹہ میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف،7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں، دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک...
کوئٹہ (نیوزڈیسک)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ، ہلاک دہشتگرد کوئٹہ، سبی شاہراہ کو بلاک کرنے اور تخریبی کارروائیاں کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کالعدم تنظیم بی...
کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے شہر حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، جو دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے...