کوئٹہ، علماء، مشائخ و عمائدین کانفرنس کے تصویری مناظر
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2026 GMT
کانفرنس کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل اس وقت ایران کو بہانہ بنا کر مشرقی ممالک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ امت مسلمہ کو دشمنوں کی سازش سمجھ کر اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ادارہ اسلامی کیجانب سے علماء، مشائخ و عمائدین کانفرنس منعقد

اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علماء، مشائخ اور عمائدین نے پاکستان کے ہمسایہ ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی امور میں امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے خلاف شدید مذمت کی ہے۔ ادارہ امور اسلامی کی جانب سے گزشتہ روز بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں علماء، مشائخ اور عمائدین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ادارہ اسلامی کے صدر علامہ محمد جمعہ اسدی، مجلس علماء مکتب اہلبیت کے رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی، سابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ، مجلس وحدت مسلمین کے شیخ ولایت حسین جعفری، جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مولانا عبدالقادر لونی اور جماعت اسلامی کے قاری عطاء الرحمان سمیت دیگر علماء کرام و عمائدین نے شرکت کیں۔ کانفرنس کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل اس وقت ایران کو بہانہ بنا کر مشرقی ممالک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ امت مسلمہ کو دشمنوں کی سازش سمجھ کر اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اس تقریب میں علماء و عمائدین نے امت مسلمہ کی اتحاد اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے امریکا و اسرائیل کے جمہوری اسلامی ایران کے خلاف مذموم عزائم کی شدید مذمت کی اور کہا گیا کے امریکا اور اسرائیل کیلئے ایران بہانہ اور پاکستان نشانہ ہے۔ اس لیے امت مسلمہ کو متحد ہوکر امریکا اور اسرائیل کے مقابلے میں قیام کرنا چاہئے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: مشائخ و عمائدین کانفرنس منعقد ادارہ اسلامی کیجانب سے علماء اور اسرائیل
پڑھیں:
آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اہم سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے انتخابی اتحاد اور مختلف حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے پر اتفاق کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنائیں گے، چیف الیکشن کمشنر کا واضح پیغام
یہ اتفاق رائے استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کے درمیان ملاقات کے دوران ہوا۔
ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئندہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اور دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے مختلف انتخابی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے کی منظوری دے دی جبکہ انتخابات کے بعد بھی مشترکہ حکمت عملی کے تحت آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیے: تنویر الیاس کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی شدید مذمت
ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں جماعتوں کی مشترکہ رابطہ کمیٹی جلد مختلف حلقوں میں امیدواروں کی حمایت اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حتمی اعلان کرے گی۔
سیاسی مبصرین کے مطابق اس اتحاد کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ دونوں جماعتیں مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے انتخابی میدان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت استحکام پاکستان پارٹی کی ہوگی، تنویر الیاس کا دعویٰ
ملاقات کے موقع پر سابق معاون خصوصی سردار امتیاز شاہین، مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردار عثمان عتیق، کھائیگلہ پونچھ سے مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار ڈاکٹر عرفان اشرف، سابق امیدوار اسمبلی سردار منظور ایڈووکیٹ، سابق ڈی جی ہیلتھ سردار محمود خان، پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید، ممبر میونسپل کارپوریشن باغ سردار شجاع منگول ایڈووکیٹ، سابق پولیٹیکل سیکرٹری سردار شبریز صابر، پیر عبدالقادر، سردار عفان عتیق، راجہ عبدالجبار اور اسٹاف آفیسر سردار حفیظ خان بھی موجود تھے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر تنویر الیاس اور سرادر عتیق احمد کی ملاقات سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان