2026-06-02@19:23:51 GMT
تلاش کی گنتی: 85
«پاکستان ہاکی فیڈریشن»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ہاکی اولمپئنز کو اہم عہدوں سے الگ کر دیا گیا ہے اور صدر، سیکرٹری جنرل اور خزانچی کے عہدوں پر ٹیکنوکریٹس کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ...
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ہاکی کے انتظام اور گورننس میں اصلاحات کے تحت ایک ‘ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی’ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد کھیل کے معیار کو بلند کرنا اور جدید نظم و نسق کو متعارف کرانا ہے۔ کمیٹی کی سربراہی کے لیے لیجنڈری اولمپیئنز حسن سردار...
پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے حکمتِ عملی کے تحت ایک 'ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی' کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام ایک ڈھانچہ جاتی تبدیلی کی علامت ہے جس کا مقصد نظم و نسق کو جدید بنانا اور ملک بھر میں ہاکی کے معیار کو بلند کرنا ہے۔ تکنیکی مہارت کے حصول کے...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کیلیے بڑا اقدام WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کی طرف سے پاکستان میں ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے بڑا اقدام اٹھایا گیا۔پاکستان ہاکی...
اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر محی الدین احمد وانی سے طاہر زمان کی قیادت میں انتظامی ٹیم کے ایک وفد نے ملاقات کی۔حالیہ مختلف ممالک کے دوروں سمیت ٹیم کی کارکردگی، درپیش چیلنجز اور بعض انتظامی امور سے آگاہ کیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر محی الدین احمد وانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک وقت تھا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا شمار دنیا کی نمایاں ترین ٹیموں میں ہوتا تھا اور پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سمیت ہر سطح کے عالمی مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتی تھی مگر اب دیگر بہت سے کھیلوں کی طرح ہاکی کا کھیل بھی پاکستان میں شدید زبوں حالی...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی رکن سیدہ شہلا رضا اور ہاکی کے مایہ ناز اولمپئینز نے قومی کھیل ہاکی کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ قومی کھیل کو تباہی کے دہانے...
پاکستان میں ہاکی کا بحران مزید گہرا ہو گیا ہے، ملک میں کھیلوں کے نگران ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ نے آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی موقف پیش کیا ہیے۔ پی ایس بی کے اعلامیے میں انکشاف ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے کے دوران کھلاڑیوں کی رہائش، ٹکٹس اور...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد ایک بیان میں محی الدین وانی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے وقت بہت کم رہ گیا ہے، اس لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نو تعینات ایڈہاک صدر محیی الدین وانی نے قومی کھیل کو دوبارہ عروج پر لے جانے کے لیے جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا۔ اپنے پہلے پالیسی بیان میں انہوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو یقین دلایا کہ پاکستان میں ہاکی کی بحالی اور مضبوطی کے لیے عملی اقدامات فوری طور...
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہیں کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور کہا کہ ابھی جو بھی اقدام کروں...
پاکستان ہاکی فیڈریشن یعنی پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی کے استعفے کے بعد سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین احمد وانی نے ایڈہاک صدر کا چارج سنبھال لیا ہے۔ چارج سنبھالنے کے بعد محی الدین احمد وانی نے کہا کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ مرحلے میں بہت کم وقت رہ گیا ہے، اس لیے...
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن و ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی نے قومی ہاکی کی بحالی اور مضبوطی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے وضاحت پیش کر دی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے جاری اعلامیے کے مطابق اس نے اپنی مالی ذمہ داریاں بروقت ادا کیں اور انتظامی و آپریشنل خامیاں ہاکی فیڈریشن کی سطح پر سامنے آئیں۔اعلامیے میں کہا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدارت نہیں سنبھالیں گے، ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی معاونت بحران ختم ہونے تک جاری رکھیں گے۔محسن نقوی نے لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)محی الدین احمد وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈہاک صدر مقرر کر دیا گیا۔ بین الصوبائی رابطہ امور کی وزارت کے وفاقی سیکرٹری محی الدین احمد وانی کو عارضی بنیادوں پر ذمہ داری سونپ دی گئی ۔طارق بگٹی کا استعفیٰ باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری،...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بدانتظامی کے نوٹس کے بعد سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو ایڈہاک صدر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ سابق صدر کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ وزیراعظم نے فیڈریشن میں انتخابات کرانے کی ہدایت بھی کی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جسے منظور بھی کر لیا گیا ہے۔ یہ پیشرفت فیڈریشن میں انتظامی معاملات پر اٹھنے والے سنگین سوالات اور حکومتی سطح پر نوٹس لیے جانے کے بعد سامنے آئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کپتان عماد بٹ پر پابندی لگانے کے بعد...
وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا جس کے بعد محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈ ہاک صدر تعینات کردیا گیا۔ تعیناتی...
محی الدین وانی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈ ہاک صدر تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)طارق بگٹی کی جگہ وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ امور محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا چارج دے دیا گیا۔وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ہاکی فیڈریشن کی صدارت سنبھالنے کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور مسائل کے حل تک معاونت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ بعد ازاں...
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے عہدے کے لیے محسن نقوی کی تقرری کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق محسن نقوی کو پی ایچ ایف کی صدارت کے لیے اہم حمایت حاصل ہے اور ان کی تعیناتی سے فیڈریشن کو مالی مشکلات سے نجات ملنے کی توقع ہے۔پی ایچ ایف کے سابق سربراہ...
پاکستان ہاکی میں بڑے انتظامی فیصلے سامنے آئے ہیں جہاں قومی ٹیم کے کپتان پر پابندی اور فیڈریشن قیادت میں تبدیلی کی پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر قومی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔فیڈریشن صدر طارق بگٹی...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پاکستان ہاکی فیڈریشن صدر طارق بگٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے معاملات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے اور قومی ہاکی ٹیم کے معاملات پر کھل کر بول پڑے۔ خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں کہاکہ پاکستان ہاکی ٹیم نے کھیلنے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ...
آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے ناروا انتظامی رویے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو طلب کر لیا۔آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے غیر معیاری سہولیات کی ویڈیو سامنے آئی تھی جبکہ وطن واپس پہنچنے پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان...
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں سے بہت جھوٹ بولا، صبح اُٹھ کر کچن اور برتن صاف کرنے کے بعد کھلاڑی میدان میں کیا کھیلے گا؟ قومی ہاکی ٹیم کی آسٹریلیا سے وطن واپسی پر لاہور میں...
قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا اور نہ ہی ٹیم کو لینے کے لیے کوئی سرکاری گاڑی پہنچی۔ بعض کھلاڑیوں نے دوستوں سے لفٹ لی جبکہ دیگر نے آن لائن...
وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے حالیہ دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مبینہ بدانتظامی کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر نے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف انتظامیہ کے اقدامات سے نہ صرف کھیل بلکہ ملک کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا...
آسٹریلیا میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو دی جانے والی غیرمعیاری رہائش کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد کیا گیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھلاڑیوں کو ایک ہی کمرے میں ٹھہرایا گیا جس میں متعدد بیڈ لفے...
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن پر گرما گرم بحث ہوئی جب کہ اجلاس میں اسکروٹنی اور انتخابات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس چیئرمین شیخ آفتاب کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں گزشتہ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوباٸی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات، اسکروٹنی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے معاملے پر ارکان اسمبلی کے درمیان گرما گرمی ہوگئی۔ شیخ آفتاب کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ،...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات، اسکروٹنی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے معاملات پر اجلاس میں بحث و تمحیص کی، جس دوران ارکان اسمبلی کے درمیان گرما گرمی بھی دیکھی گئی۔ شیخ آفتاب کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ...
رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) پر ایڈہاک قیادت لگا کر ایک غیر جانبدار عبوری صدر مقرر کریں تاکہ فیڈریشن کے صاف و شفاف انتخابات کرائے جا سکیں اور پاکستان ہاکی کا سنہرا دور دوبارہ لایا جا سکے۔ شہلا...
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم مینجر انجم سعید کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لے لیتے ہوئے انہیں دورہ آسٹریلیا سے ڈراپ کردیا۔ ذرائع کے مطابق انجم سعید کو پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے لیے آسٹریلیا جانے والی ٹیم مینجمنٹ میں شامل نہیں کیا گیا، اُن کی جگہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان...
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ ارجنٹائن میں ٹیم مینجر کی ذمہ داریاں نبھاتے والے انجم سعید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انجم سعید کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سزا سنائی جاسکتی ہے۔انجم سعید کو جرمانے کے ساتھ ٹیم مینجرشپ سے ہٹائے جانے کا آپشن موجود ہے۔انجم سعید پر...
وزارت بین الصوبائی رابطہ امور نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے از خود انتخابات کرانے کا دعویٰ مستردکردیا۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ہدایت پر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابات از خود کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات تین ممبران پر...
وزارتِ بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے خود انتخابات کرانے کا دعویٰ واضح طور پر رد کردیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ اب الیکشن کا پورا عمل پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی نگرانی میں ہوگا۔ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ہدایات پر پی...
وزارت بین الصوبائی رابطہ امور نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے از خود انتخابات کرانے کا دعویٰ مستردکردیا۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ہدایت پر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابات از خود کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات تین ممبران پر...
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) اور ہیڈ کوچ طاہر زمان کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق طاہر زمان نے قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا جانے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طاہر زمان نے استعفیٰ دینے کی دھمکی دے دی ہے، پی ایچ ایف ہیڈ...
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، فیڈریشن کے مطابق موجودہ سیاسی حالات اس فیصلے کی بنیادی وجہ ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ فیڈریشن نے باضابطہ طور پر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو آگاہ...
حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم بھارت نہیں جائے گی۔ اس فیصلے سے متعلق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق، یہ فیصلہ ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کے بعد کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں کی...
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا اور انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے اعلی سطح کے مشاورتی اجلاس کے بعد پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت نہ...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد علی خان نے کہا ہے کہ ملک میں قومی کھیل کی بحالی اور مالی استحکام کے لیے پاکستان ہاکی بورڈ (پی ایچ بی) کے قیام کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس فی الحال آمدن کا کوئی مستقل ذریعہ نہیں ہے،...
