2026-06-02@19:20:15 GMT
تلاش کی گنتی: 6128
«کریں گے»:
حکومت نے بازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقاف کار(business hours) تبدیل کر دئیے ۔دکانوں اور کاروباری مراکز کے بند ہونے کے اوقات میں توسیع کا فیصلہ ۔ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس کمیٹی نے جاری کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ لیا نئے اوقات کے مطابق دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور عمومی ریٹیل کاروبار رات 9 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ریسٹورنٹس اور کھانے پینے کے مراکز رات 11 بجے تک کھلے ہونگے ٹیک اوے اور ڈلیوری سروسز ان اوقات سے مستثنیٰ ہوں گیشادی ہالز اور تقریبات کے مقامات رات 10 بجے تک ہی کھلے ہونگے۔ مزید پڑھیں:اڈیالہ جیل، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی...
سٹی 42:سہیل آفریدی نے احتجاج کی کال دیتےہوئے کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلی کے پی فیکٹری ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کی فیکٹری ناکہ سے روانگی سے قبل میڈیا ٹاک میں کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔2026-27کا بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں،مطالبہ کے کہ کے پی حکومت بانی کی ہے۔کے پی عوام...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ جس دن بانی پی ٹی آئی محمود اچکزئی سے مطمئن نہیں ہوں گے ہٹادیے جائیں گے۔راولپنڈی کے اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو میںپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بجٹ پاس کرنا ہے یا نہیں فیصلہ پارٹی کرے گی۔ ہمیں پتہ ہے یہ ڈرے ہوئے ہیں، ہمارا فوکس بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے، علیمہ خانبانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے نے کہا کہ حکمراں اتنے خوفزدہ ہیں کہ بشریٰ بی بی کی فیملی کو بتایا ہوا ہے باہر جا کر بات نہیں کرنا۔ انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بانی...
سوشل میڈیا کی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ’میٹا‘ نے دنیا بھر میں انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر استعمال کرنے والے کم عمر صارفین کو آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سخت ترین پابندیوں کا باقاعدہ اطلاق کر دیا ہے۔ ان نئی پالیسیوں کا مقصد نوجوانوں کو نامناسب مواد اور آن لائن ہراسانی سے بچانا ہے۔ دنیا بھر میں نئی سیٹنگز کا فوری اطلاق کمپنی کی جانب سے جاری کردہ آفیشل بیان کے مطابق انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر پر 13 سال سے زیادہ عمر کے ’ٹین ایج‘ اکاؤنٹس پر مواد کے حوالے سے نئی اور زیادہ سخت سیٹنگز لاگو کر دی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:میٹا نے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے بامعاوضہ فیچرز...
سٹی 42: گلگت بلتستان انتخابات کے سلسلے میں اسکردو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 20 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ دنیا کا سب سے بڑا ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے، جبکہ حقیقی ترقی امیروں کو مزید مراعات دینے کے بجائے غریبوں کو روزگار اور مواقع فراہم کرنے سے ممکن ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے آئینی اور جمہوری حقوق دینا ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کو 18ویں ترمیم جیسے اختیارات دینے کی حامی ہے اور اسلام آباد کو یہاں کے عوام کے حقِ ملکیت کو تسلیم...
راو دلشاد: محمد نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے اولڈ ایئرپورٹ سے گلگت بلتستان روانہ ہوئے۔ اس موقع پر خواجہ محمد آصف اور رانا ثناء اللہ خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل دورے کے دوران نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈرز اور مقامی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور انتخابی حکمت عملی پر مشاورت کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سربراہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف عوامی...
سٹی 42 : صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ کریں گے. صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ میاں نواز شریف گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوامی ترقی بارےتبادلہ خیال کریں گے ۔
اسحاق ڈار---فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا ایران تنازع میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کو یورپی یونین کی جانب سے سراہا گیا ہے، پاکستان خطے میں امن، سفارت کاری اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ یورپی یونین کی رہنما کایا کالاس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ آخری یورپی یونین وزٹ 7 سال پہلے ہوا تھا، ہم پچھلے سال بھارت پاکستان جنگ اور ایران امریکا تنازع کے دوران قریبی رابطے میں رہے، آج ہم نے مشترکہ طور پر اسٹریٹیجیک مذاکرات کی صدارت کی، ہم نے پچھلے سال نومبر میں مشترکہ اسٹریٹیجیک مذاکرات کیے تھے، امریکا ایران تنازع کے دوران یورپی یونین کے تعاون کا مشکور...
دشمن کے آگے سرینڈر! ہم ایسا کچھ نہیں جانتے، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی ناقابل برداشت ہے: ایرانی وزارت خارجہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ دشمن کے آگے سرینڈر ہم ایسا کچھ نہیں جانتے، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران میں پریس بریفنگ میں اسمعایل بقائی کا کہنا تھا کہ حق دفاع استعمال کرتے ہوئے کسی بھی جارحیت کے خلاف ردعمل دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران کوطویل اور تھکا دینے والے مذاکرات سےکوئی فائدہ نہیں، کسی بھی ایٹمی معاہدے کے لیے ایرانی قوم کےمفادات سرخ لکیر ہیں۔اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ خطے میں یورپی فوجی دستوں کو دہشت گرد سمجھا جائے گا، محدود حملوں سمیت کوئی بھی امریکی کارروائی جارحیت سمجھی جائے گی۔دوسری جانب ایرانی صدر مسعودپزشکیان نے کہا ہے کہ...
ن لیگ عمران خان سے معاملات ٹھیک کرے وعدہ کرتا ہوں حکومت گرانے نہیں دینگے، راجا ناصر عباس WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ن لیگ عمران خان سے معاملات ٹھیک کرے وعدہ کرتا ہوں حکومت گرانے نہیں دیں گے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ توبہ کرنے کا ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا معاملہ زیر بحث رہا ہے ہمیں تشویش تھی ہم نے پارلیمنٹ ہاس میں احتجاجی دھرنا دیا پارلیمنٹ ہاس کے دروازے تالے لگا کر بند کردیے گئے مثبت احتجاج کرنے کی روایت ڈالنے دیں پارلیمنٹ...
آپ بانی پی ٹی آئی سے معاملات ٹھیک کریں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دیں گے: علامہ راجہ ناصر عباس
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بانی پی ٹی آئی سے معاملات ٹھیک کریں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دیں گے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران علامہ راجہ ناصر عباس نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ توبہ کرنے کا ہے، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معاملہ زیرِ بحث رہا ہے ہمیں تشویش تھی، ہم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں احتجاجی دھرنا دیا، پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے تالے لگا کر بند کر دیے گئے۔ علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ مثبت احتجاج کرنے کی روایت ڈالنے دیں، پارلیمنٹ کو تالے لگا کر پارلیمنٹرینز کو بند کر دیا گیا،...
وزیراعظم 23تا 24فروری کو قطر کا سرکاری دورہ کریں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ترجمان وزارتِ خارجہ پاکستان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف 23 سے 24 فروری 2026 تک قطر کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ امیرِ ریاست قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، دیگر وفاقی وزرا اور اعلی حکام بھی ہوں گے۔ترجمان کے مطابق یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کا عکاس ہے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کی تجدید کا مظہر ہے۔دوحا میں قیام کے دوران وزیراعظم کی امیرِ قطر...
اسلام ٹائمز: گذشتہ دنوں سینیئر امامینز برادر ایس این رضوی سے موجودہ ایران امریکہ کشیدگی پر ایک ڈسکشن ہوئی۔ اس مباحثہ کو تحریری شکل میں اسلام ٹائمز کے قارئین کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔ تجریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی ایران پر امریکی یا اسرائیلی حملے کی بحث کوئی نئی بات نہیں۔ گذشتہ کئی دہائیوں سے یہ سوال وقفے وقفے سے اٹھتا رہا ہے، تاہم حالیہ برسوں میں یہ بحث غیر معمولی شدت اختیار کرچکی ہے۔ خاص طور پر جب امریکہ نے خطے میں اپنی فوجی سرگرمیوں میں اضافہ کیا اور اسرائیل نے براہِ راست کارروائیاں کیں، تو یہ تاثر مضبوط ہوا کہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے کی عسکری مہم کا امکان موجود ہے۔ سن 2025ء میں اسرائیل...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر ملک کی 13ویں قومی پارلیمنٹ کا پہلا باضابطہ اجلاس 12 مارچ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سمیت کئی اہم آئینی اور پارلیمانی امور نمٹائے جائیں گے۔ اس اجلاس کو نئی حکومت کے لیے قانون سازی اور پالیسی سازی کے باقاعدہ آغاز کے طور پر غیر معمولی اہمیت حاصل ہو گئی ہے۔ وزیرِ داخلہ صلاح الدین احمد نے اتوار کے روز وزیرِاعظم طارق رحمان سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ سیکریٹریٹ سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اجلاس بلانے کے لیے قومی پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے ایک سمری وزیرِاعظم کے دفتر کے...
پاکستان کے تین افغان صوبوں میں حملے، سات مراکز تباہ، 80 خوارج ہلاک، مناسب وقت پر ردعمل دینگے، افغان طالبان کی دھمکی
فضائی کارروائی کے دوران ننگرہار میں چار، پکتیکا میں دو اور خوست میں ایک ٹھکانہ تباہ، بہسود میں ایک ہی گھر کے 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں،مارے گئے خوارجیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے، سیکیورٹی ذرائع ان حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، افغان طالبان کی وزارت دفاع کی ننگرہار اور پکتیکا کے اشہری علاقوںمیں پاکستان کی جانب سے حملوں کی شدیدمذمت پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے سات ٹھکانے تباہ ہوئے جبکہ 80 سے زائد خوارج مارے گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایٔراسٹرائیک کی گئی ہیں جس میں تین صوبوں ننگر ہار،...
پاکستانی عوام کس شدید معاشی دباؤ، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور غربت کے پھیلاؤ کا شکار ہے یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ ایسے میں اگر حکمران قومی خزانے سے اپنی آسائشوں پر اربوں روپیے خرچ کریں گے تو اس پر اعتراض بھی ہوگا اور اس پر فیصلہ سازوں سے جواب طلبی بھی ہونی چاہیے۔ جب حالات ہمارے جیسے ہوں تو حکمرانوں کے اخراجات ہمیشہ عوامی بحث کا موضوع بن جاتے ہیں۔ خبروں کے مطابق حالیہ دنوں میں پنجاب حکومت نے 10ارب روپے مالیت کا ایک ایگزیکٹو جیٹ خریدا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا مؤقف ہے کہ یہ جہاز دراصل مستقبل میں قائم کی جانے والی پنجاب حکومت کی مجوزہ ایئرلائن کے لیے خریدا گیا ہے، نہ کہ ذاتی استعمال کے...
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دوحہ میں امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف آج سے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دوحہ میں امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے۔ دورے کا مقصد پاک قطر برادرانہ تعلقات اور کثیر جہتی تعاون کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ ترجمان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران اہم ریمارکس دیئے ہوئے کہا کہ جیل میں تو آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا علاج کیا کریں گے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، پشاور کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ میرا موکل قلب کے عارضے میں مبتلا ہے، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی رپورٹ میں ملزم کو آپریشن کی ہدایت کی لیکن جیل میں تو ڈسپرین...
ترجمان وزارتِ خارجہ پاکستان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف 23 سے 24 فروری 2026 تک قطر کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ امیرِ ریاست قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، دیگر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سمندر پار پاکستانیوں سے اظہارِ تشکر، اکتوبر میں ترسیلاتِ زر 3.4 ارب ڈالر سے زائد ترجمان کے مطابق یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کا عکاس ہے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کی تجدید کا مظہر ہے۔ دوحا میں قیام کے دوران وزیراعظم...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر نہ صرف میچ بلکہ بھارتی ٹیم کے غرور کو بھی چوٹ پہنچائی۔ اور بھارت کے لیے شرمندگی صرف یہی نہیں رہی بلکہ میچ سے پہلے ٹیم کی فتح پر بنایا گیا ایک طنزیہ پرومو جو اپنے اعتماد کی علامت تھا ہار کے بعد ڈیلیٹ کرنا پڑا۔ لیکن سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو پہلے ہی وائرل ہو چکی تھی جس پر صارفین نے نہ صرف مذاق اڑایا بلکہ بھارتی ٹیم پر تنقید بھی کی اور کہا کہ غرور کا سر نیچا ہوتا ہے اور یہ ویڈیو اس کا بہترین ثبوت بن گئی ہے۔ South Africa defeated...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-14 کوئٹہ (آن لائن) امیرجماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے حصول، بارڈرزکھولنے،روزگار،لاپتا افرادکی بازیابی، تعلیم، امن،ترقی کیلیے اوربدامنی،ظلم وجبر، لاقانونیت، طاقت کے استعمال کے خلاف ’’حق دوبلوچستان مہم‘ کوتیز ومزیدمنظم کریںگے۔ الخدمت فانڈیشن کی سرگرمیوں،جماعت اسلامی کے دعوتی تنظیمی، پارلیمانی شعبوں کومزیدفعال کیاجائیگا۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی ذمہ داران ماہانہ تنظیمی جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں سابقہ کارروائی،فیصلوں پرعمل درآمد،آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت وفیصلے کیے گئے۔اجلاس میں اب تک کی جماعت اسلامی، الخدمت فاونڈیشن،اداروں ،بنوقابل کی مجموعی تنظیمی رپورٹ صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضی خان کاکڑ،عبدالمجیدسربازی،طیب فرید نے پیش کیاجبکہ صوبائی...
دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کے لیے قطر کو میزبان ملک منتخب کرلیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں آئی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز، رکن ممالک کے چیف ایگزیکٹوز اور سینئر قیادت شریک ہوگی۔ ان اہم نشستوں میں عالمی کرکٹ کے حال اور مستقبل سے متعلق امور، پالیسی معاملات اور کھیل کے فروغ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق دوحہ میں اجلاسوں کا انعقاد قطر میں کرکٹ کے بڑھتے ہوئے کردار کا اعتراف ہے۔ گزشتہ چند...
اب دہشتگردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کرینگے،پاک فوج کا دوٹوک اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اب دہشتگردوں کیخلاف انکی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کرے گا۔گزشتہ روز بنوں میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کے تانے بانے بھی افغانستان کے گل بہادر گروپ سے ملے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کے لیے قطر کو میزبان ملک منتخب کرلیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں آئی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز، رکن ممالک کے چیف ایگزیکٹوز اور سینئر قیادت شریک ہوگی۔ ان اہم نشستوں میں عالمی کرکٹ کے حال اور مستقبل سے متعلق امور، پالیسی معاملات اور کھیل کے فروغ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق دوحہ میں اجلاسوں کا انعقاد قطر میں کرکٹ کے بڑھتے ہوئے کردار کا اعتراف ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران...
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تہران کو اس کے جوہری پروگرام پر معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے محدود حملوں پر غور کر رہے ہیں۔ ہفتے کے روز ایرانی پیرا اولمپکس ٹیم کے ارکان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ ان مشکلات میں سے کسی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ کا قطر میں ٹائفون جنگی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ ’عالمی طاقتیں بزدلی کے ساتھ ہمیں سر جھکانے پر مجبور کرنا چاہتی ہیں، لیکن جس طرح آپ مشکلات...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آج دو اہم مقابلے منعقد ہوں گے۔ پہلا میچ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ دوسرے مقابلے میں بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، یہ میچ شام ساڑھے چھ بجے احمد آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ اس مرحلے کا پہلا مقابلہ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونا تھا تاہم بارش کے باعث میچ ممکن نہ ہوسکا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ قومی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف لازمی کامیابی درکار ہے۔ اگر پاکستان ایک میچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے رہنما راشدنسیم آج بعد نماز ظہرمدنی جامع مسجد ، بلاک این نارتھ ناظم آبادمیںاجتماع میں درس قرآن جبکہ نیا ناظم آبادمیں افطارپارٹی سے خطاب کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی ایس پی آر نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث پاکستان نے سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز بنوں میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کے روابط افغانستان میں موجود گل بہادر گروپ سے ملے ہیں۔ بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث بنوں کو بڑے سانحے سے بچا لیا گیا اور دہشتگردوں کے شہریوں اور اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے منصوبے ناکام بنا دیے گئے۔بیان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان میں 9 سے 15 فروری 2026 تک منعقد ہونے والے انڈس اے آئی ویک نے ملک کی مصنوعی ذہانت کی حقیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا، جہاں مقامی ایجادات، سافٹ ویئر اور تکنیکی حل پیش کیے گئے۔ ماہرین نے اسے کامیاب اور حوصلہ افزا قرار دیا، جس میں 90 سے زائد تقریبات ہوئیں اور اسلام آباد اعلامیہ جاری کیا گیا جو خودمختار اے آئی پالیسی کی بنیاد بنا۔ یہ بھی پڑھیں:اے آئی سمٹ میں روبوٹ ڈاگ تنازع، بھارت کی تحقیق اور جدت پر سوالیہ نشان دوسری جانب بھارت کے انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں سنگین تنازعات سامنے آئے، جہاں گلگوٹیاس یونیورسٹی نے چینی روبوٹ یونٹری گو ٹو کو اپنی ایجاد بتایا، جس پر حکومت نے اسٹال ختم کرنے...
محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخواہ ڈیرہ ریجن نے مصدقہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ڈیرہ اسماعیل خان کی بروقت کارروائی میں شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خودکش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کو خفیہ اداروں کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ شیخ یوسف خیمہ بستی میں ایک جوان العمر خودکش حملہ آور خاتون موجود ہے۔ اطلاع پر سی ٹی ڈی سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیمز (SWAT) نے چھاپہ مار کر متذکرہ مقام پر ایک جوان العمر لڑکی کو پا کر پوچھ گچھ کرنے پر خاتون نے اپنا نام مسماۃ (ز) بتلایا اور کہا کہ وہ عرصہ دراز سے خارجی کمانڈر...
اویس کیانی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم)، متحدہ قومی موومنٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفاقی وزراء نے اہم ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال، داخلی سلامتی اور موجودہ سیاسی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے تینوں جماعتوں کے رہنماؤں کو خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے قیامِ امن کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔ اس کے علاوہ وزیرداخلہ نے دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے حکومتی حکمت عملی پر بھی روشنی ڈالی۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے اس موقع پر تینوں جماعتوں کے رہنماؤں نے...
برطانوی خبر ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہِ راست نشانہ بنائیں گے۔ ایران پر ’محدود‘ حملوں کی خبروں پر برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گی۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ سال آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکیاں دے چکے ہیں۔ امریکی اخبار نے سیٹیلائیٹ تصاویر کے ساتھ دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں امریکی بیس پر درجنوں جنگی جہاز موجود ہیں۔ اخبار کے مطابق ایئر بیس پر کم از کم 60 اٹیک ایئر کرافٹ موجود ہیں۔
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں امن کے لیے کردار ادا کرے گا، تاہم ہم حماس کو غیر مسلح کرنے میں شامل نہیں ہوں گے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ وزیر اعظم نیویارک میں موجود ہیں، جو صدر ٹرمپ کی دعوت پر امریکا کے دورے پر ہیں۔ آج وزیراعظم غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم کی اہم امریکی حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی نیویارک میں موجود ہیں۔ نائب وزیراعظم نے فلسطینی مستقل مندوب اور مصری وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے بھی ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کے خلاف کسی قسم کی امریکی جارحیت کی گئی تو وہ اس کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ارسال کردہ خط میں مؤقف اختیار کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات ممکنہ فوجی کارروائی کے حقیقی خطرے کی عکاسی کرتے ہیں۔خط میں کہا گیا کہ ایران جنگ یا کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر حملہ کیا گیا تو وہ اپنے دفاع میں سخت اور مؤثر اقدام کرے گا۔ ایرانی مشن نے واضح کیا کہ کسی بھی عسکری کارروائی کی صورت میں خطے میں موجود مخالف قوتوں کے فوجی اڈے، تنصیبات اور دیگر...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں موٹر وے پولیس انسپکٹر کو سگے بھائی نے قتل کر دیا، تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ میں ملزم عبدالسلام نے فائرنگ کر کے اپنے سگے بھائی موٹر وے پولیس افسر انسپکٹر عاطف ارشاد کو قتل کر دیا۔ ملزم قتل کی واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مقتول موٹر وے پولیس آفیسر عاطف ارشاد چک نمبر 99 گ ب کھڑانوالہ روڈکا رہائشی تھا۔
قومی کرکٹر عماد وسیم سے شادی کرنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے کہا ہے کہ اگر عماد کبھی اپنے بچوں سے دوبارہ ملتے ہیں تو وہ انہیں کھلے دل سے قبول کریں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو نائلہ راجہ کے ساتھ شادی کی تصدیق کی تھی۔ عماد وسیم نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی زندگی، بچوں اور دوسری شادی سے متعلق تفصیلی پوسٹ کی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اُس رشتے کو بہتر اور حالات ٹھیک کرنے کی کوشش میں ضرورت سے زیادہ عرصے تک رہا مگر کامیاب نہ ہوسکا، اس دوران کچھ فیصلوں میں تاخیر اور غلطیاں بھی ہوئیں۔ بعد ازاں، کرکٹر کی پہلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ن لیگی صدر نواز شریف آئندہ ہفتے آزاد کشمیر کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ 23 فروری کو مظفرآباد پہنچیں گے اور 24 فروری کو اپنے دورے کا اختتام کرکے واپس روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہوں گی۔ نواز شریف آزاد کشمیر کی پارٹی قیادت اور کارکنان سے اہم ملاقاتیں کریں گے جن میں صدر ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر اور پارلیمانی لیڈر راجا فاروق حیدر خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی شامل ہے۔ دورے کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال، تنظیمی امور اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعدعلیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز کی سماعت کریں، جب ضمانتیں ملیں گی تو اسی وقت عمران خان کو جیل سے سیدھا الشفا اسپتال لے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آپ کیسز سنیں، کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا جج چھٹی پر چلے گئے یہ ناانصافی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوتے ہی ان کی آنکھ کا الشفااسپتال سے علاج کرایا جائے...
ویب ڈیسک : قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف آئندہ ہفتے آزاد کشمیر کا اہم دو روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ 23 فروری کو مظفرآباد پہنچیں گے اور 24 فروری کو اپنے دورے کا اختتام کر کے واپس روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہوں گی، نواز شریف آزاد کشمیر کی پارٹی قیادت اور کارکنان سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جن میں صدر ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر اور پارلیمانی لیڈر راجہ فاروق حیدر خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات شامل ہے۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری دورے میں موجودہ سیاسی صورتحال، تنظیمی...
غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ایران ہمارے ساتھ امن کے راستے پر چلے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطی میں امن کیلئے ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں رکھنے دینگے، ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہونگے تو خطے میں امن ممکن نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے۔ غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ...
وزیراعظم شہباز شریف یکم مارچ کو روس کا 2روزہ دورہ کرینگے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف یکم مارچ کو روس کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اہم ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم روس میں تاجر برادری سے ملاقات کریں گے، شہباز شریف پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کے حوالے سے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاک بھارت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، ملاقات میں کھلاڑیوں نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا جبکہ چیئرمین پی سی بی نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو یقین دہانی کرائی کہ قومی ہاکی ٹیم کے تمام مسائل جلد حل کیے جائیں گے اور ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے ٹیم کو ہر صورت بھیجا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کوالیفائر کے تمام اخراجات پی سی بی برداشت کرے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو بتایا کہ عارضی طور پر ہاکی کے تمام معاملات بھی دیکھیں گے تاکہ ٹیم کو کسی...
جنیوا:(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جنیوا میں یو این ای سی ای کی ان لینڈ ٹرانسپورٹ کمیٹی کے 88 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے درمیان اقتصادی پل بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بیلاروس، روس اور وسطی ایشیا راہداری میں شمولیت علاقائی روابط کے لیے نیا دور کھول رہی ہے اور سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ پاکستان کے راستے روس اور وسطی ایشیا تک تجارتی راہداریاں فراہم کی جا رہی ہیں اور ایم-6 موٹروے منصوبہ سرمایہ کاروں کے لیے بہترین اور منافع بخش موقع ہے۔ عبدالعلیم خان نے مزید بتایا کہ 1800 سے زائد ٹی...
اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ماہِ صیام کے دوران اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔...
پاکستان غزہ میں امن کےلئے کردار ادا کریگا، حماس کو غیر مسلح کرنے میں شامل نہیں ہونگے، دفتر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں امن کے لیے کردار ادا کرے گا، تاہم ہم حماس کو غیر مسلح کرنے میں شامل نہیں ہوں گے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ وزیر اعظم نیویارک میں موجود ہیں، جو صدر ٹرمپ کی دعوت پر امریکا کے دورے پر ہیں۔ آج وزیراعظم غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم کی اہم امریکی حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ ترجمان کے مطابق...
ویب ڈیسک:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں امن کے لیے کردار ادا کرے گا، تاہم ہم حماس کو غیر مسلح کرنے میں شامل نہیں ہوں گے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ وزیر اعظم نیویارک میں موجود ہیں، جو صدر ٹرمپ کی دعوت پر امریکا کے دورے پر ہیں،آج وزیراعظم غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے، اس کے علاوہ وزیراعظم کی اہم امریکی حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی نیویارک میں موجود ہیں، نائب وزیراعظم نے فلسطینی مستقل مندوب اور...
قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف آئندہ ہفتے آزاد کشمیر کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ 23 فروری کو مظفرآباد پہنچیں گے اور 24 فروری کو اپنے دورے کا اختتام کرکے واپس روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہوں گی۔ نواز شریف آزاد کشمیر کی پارٹی قیادت اور کارکنان سے اہم ملاقاتیں کریں گے جن میں صدر ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر اور پارلیمانی لیڈر راجہ فاروق حیدر خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی شامل ہے۔ دورے کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال، تنظیمی امور اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی جبکہ آزاد کشمیر کے...
بلوچستان حکومت نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کی معاونت کے لیے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کو راشن فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس اقدام کو عوامی فلاح کے لیے اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ہر مستحق خاندان کی دہلیز تک رمضان پیکج پہنچانے کے لیے پرعزم ہے۔ پیکج کی تقسیم کو شفاف اور کرپشن سے پاک بنانے کے لیے ہر ضلع میں 8 رکنی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ان کمیٹیوں میں ضلعی انتظامیہ، متعلقہ ادارے اور دیگر نمائندے شامل ہیں تاکہ راشن کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائی...
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِاعظم شہباز شریف مارچ کے دوسرے ہفتے میں روس کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ روس کے حوالے سے تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔دورے کے دوران وزیرِاعظم شہباز شریف اہم ملاقاتیں کریں گے۔ غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم امریکا پہنچ گئےغزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے۔ وزیرِاعظم روس میں تاجر برادری سے ملاقات کریں گے۔وہ روس میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورے کے حوالے سے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
وفاقی حکومت نئے موبائل فونز کے مکمل طور پر تعمیر شدہ یونٹس (سی بی یو) پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کے لیے تیار ہے، جو کہ موجودہ زیرو ڈیوٹی ڈھانچے سے اہم پالیسی میں تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔ ، اس کے ساتھ ساتھ، نوٹ بکس، ڈیسک ٹاپس اور ٹیبلیٹس کے ساتھ ساتھ مکمل طور پر ناک آؤٹ کٹس پر 10% کسٹم ڈیوٹی متعارف کرائی جائے گی۔ ابتدائی طور پر، CKD ڈیوٹی 5% مقرر کی جائے گی، بعد میں اسے 10% تک بڑھانے کا منصوبہ ہے۔ یہ محصولات پاک چین آزاد تجارتی معاہدے سے پیدا ہونے والے مسابقتی چیلنجوں سے نمٹنے اور مجوزہ موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک کو سپورٹ کرنے کی ایک وسیع کوشش کا...
ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے آغاز پر آج یکم رمضان کو ملک بھر میں بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق بینک عملہ آج صرف زکوٰۃ کٹوتی کا سالانہ عمل مکمل کرے گا، جبکہ صارفین سے کسی بھی قسم کا مالیاتی لین دین نہیں کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں کی جائے گی، تاہم سیونگ اکاؤنٹس اور دیگر منافع بخش اکاؤنٹس سے مقررہ نصاب کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی، رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کیا گیا ہے، کرنٹ اکاؤنٹس کے علاوہ دیگر اکاؤنٹس میں نصاب سے زائد موجود رقم پر زکوٰۃ منہا کی جائے گی۔ پشاور...
پرائم منسٹر آفس (میڈیا ونگ) کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شرکت کی دعوت پر اپنے دورۂ امریکا کے سلسلے میں واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہل پاکستان کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی پاکستانی وفد میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ Prime Minister @CMShehbaz has arrived in Washington, D.C. to attend the @BoardOfPeace meeting. He was received at the airport by @AmbRizSaeed and the @PakinUSA team.@AmirSaeedAbbasi @KulAalam pic.twitter.com/JEM9D9mrOP — Media Talk (@mediatalk922) February 19,...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہباز شریف لندن سے امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والے اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے۔ترجمان کے مطابق وفد میں اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل ہیں۔دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی قیادت اور مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کےحوالے سےاجلاس ہوا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی بربریت اور سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالی۔اسحاق ڈار نے اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتا ہے، اسرائیل مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انہوں نے زور دیا کہ سیز فائر کا احترام کیا جانا چاہیے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مستقل امن کےلیے باہمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-11 واشنگٹن (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واشنگٹن روانہ ہوگئے جہاں وہ آج (جمعرات کو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج 19 فروری کو اس اہم عالمی فورم کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے، جس میں عالمی رہنماؤں، سربراہانِ حکومت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات شریک ہوں گی۔غزہ امن بورڈ، جس کی صدارت امریکی حکومت کے زیرِ اہتمام کی جارہی ہے جس کا مقصد غزہ میں پائیدار امن، جنگ زدہ علاقے کی بحالی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ اجلاس میں شرکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی؛ قاسم آباد میں گھریلو تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہراولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ پر قاسم آباد بازار کے قریب ایک گھر میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان مقتولین کے قریبی عزیز ہیں۔ بظاہر فائرنگ رشتے کے تنازع پر کی گئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان صوابی سے آئے تھے اور جرگے کے دوران تلخ کلامی پر فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی شناخت شہزاد، ساجد اور مزمل مشتاق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دو ملزمان مقتول حسین عرف بادشاہ کے بہنوئی جبکہ ایک ملزم اس کی دوسری بیوی کا کزن ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں حسین عرف بادشاہ اور اس کی...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) جڑواں شہروں کے علاقے راولپنڈی میں فائرنگ سے خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ہولناک واقعہ تھانہ نصیر آباد کے علاقے قاسم آباد بازار کے قریب پیش آیا جہاں گھر میں جرگے کے دوران فائرنگ سے دوخواتین اور ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق تہرے قتل کی واردات گھریلو تنازع پر ہوئی۔ دوسری جانب پولیس نے مرنے والے افراد کی لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کردیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ علاوہ ازیں واقعہ کے خلاف آئی جی پنجاب عبدالکریم نے نوٹس لیتے ہوئے سی...
بیروت (نیوز ڈیسک) لبنانی حکومت کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے 4 ماہ درکار ہوں گے۔ لبنانی حکومت نے کہا کہ دریائے لیتانی سے اسرائیلی سرحد تک 30 کلو میٹر کا علاقہ کلیئر کراچکے، اب لیتانی سے عوالی ندیوں کے درمیان کا علاقہ کلیئر ہوگا۔ حزب اللہ نے حکومتی کارروائی کو اسرائیلی مقاصد کی تکمیل قرار دے دیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کو ملک بھر کے سرکاری اور نجی بینک عوامی لین دین کیلیے بند رہیں گے، تعطیل کا یہ فیصلہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابقت بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفاتر میں حاضر رہیں گے، جبکہ عوامی لین دین میں شامل عملے کو اس دن چھٹی دی جائے گی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی زیر صدارت رمضان المبارک کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا۔تمام اضلاع کے انچارجز نے بریفنگ میں بتایا کہ رمضان المبارک کے سلسلے میں انتظامات مکمل ہیں، سینیٹری ورکرز تین شفٹو ں میں تعینات کئے جائیں گے، مساجد، امام بارگاہ، افطار، تراویح، سحری پوائنٹس اور بچت بازارکے اطراف اضافی عملہ لگانے کے لئے ٹیمیں بنا دی گئی ہیں۔پہلی شفٹ صبح 6 بجے سے شروع ہوگی اور تیسری شفٹ اگلے دن صبح 5 بجے تک اپنے فرائض انجام دیں گی۔ اجلاس میں سیکریٹری نوروز عباسی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن احسن رضا، ایگزیکٹو ڈائریکٹر غلام عباس میمن کے علاوہ تمام...
زین مدنی : ماہ رمضان المبارک کے احترام میں شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز بند رہیں گے۔ لاہور سمیت کسی بھی تھیٹر ہال میں ڈراموں کی نمائش نہیں ہوگی۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب اور پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تھیٹرز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ہم نے مزاحمت کا راستہ اختیار کیا ہے، ہماری تحریک کراچی کو حقوق دلوانے کیلئے ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ کراچی کو میگا سٹی گورنمنٹ دی جائے، کراچی کے ادارے کراچی کو واپس لوٹائے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے کہا ہے کہ ریڈ زون میں احتجاج روکنے والوں نے عملا کراچی کو ڈیتھ زون بنادیا ہے۔ ادارہ نورحق میں ایم پی اے محمد فرحان فاروق و دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا وڈیرہ مائنڈ سیٹ کسی صورت قبول نہیں کریں گے، حق کیلئے احتجاج کرنے والوں پر بدترین ریاستی جبر اور فسطائیت کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم صرف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہی نہیں بلکہ فائنل بھی کھیلنے کا ارادہ رکھتی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ سیمی فائنل تک ہی محدود رہیں گے؟ اس پر شاداب خان نے پُراعتماد انداز میں جواب دیا کہ ٹیم سیمی فائنل نہیں بلکہ فائنل تک جائے گی۔یاد رہے کہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔پاکستان اپنا آخری گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا قومی کرکٹ ٹیم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 364 گ ب میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو سگے بھائی ہلاک ہوگئے جبکہ ملزمان کی گاڑی کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہوگیا۔واقعہ تھانہ روڈالہ کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس اور ملزمان کے درمیان تعاقب کے بعد آمنا سامنا ہوا۔پنجاب پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت سعید اور آصف کے نام سے ہوئی ہے، جو مبینہ طور پر تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے ایک گاڑی چھین کر فرار ہوئے تھے۔ اطلاع ملنے پر تھانہ روڈالہ سمیت چار تھانوں کی پولیس نے فوری طور پر ملزمان کا تعاقب شروع کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرکل بڑا گھر سیدوالہ کی حدود میں ملزمان...
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) (ویب ڈیسک) حکومت آزادکشمیر کے زیر اہتمام اوورسیز کشمیریز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے اوورسیز کشمیریوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز کنونشن میں پینل گروپ ڈسکشن ہونگی ،پالیسی ڈائیلاگ ہونگے ۔حکومت آزادکشمیر کی جانب سے اوورسیز کنونشن کیلئے بہترین انتظامات کیے گئے۔ دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں نام پیدا کرنیوالے کشمیری کنونشن میں شریک ہونگے۔کنونشن میں وزیراعظم آزادکشمیر، وفاقی وزراء، ریاستی وزراء شریک ہونگے ۔ کنونشن میں ریاست کی ترقی،سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں۔ حکومت کی جانب سے سرمایہ کاروں کیلئے سہولیات سے آگاہ کیا جائے گا۔ اس کنونشن سے منسلک اقدامات میں اوورسیز کیلیے خصوصی علیحدہ عدالت کا قیام شامل ہے۔اوورسیز کے مسائل و شکایات کے...
جڑانوالہ: تھانہ روڈالہ کے علاقے چک نمبر 364 گ ب میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو سگے بھائی ہلاک ہوگئے، جبکہ ملزمان کی گاڑی کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت سعید اور آصف کے نام سے ہوئی ہے، جو تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے مبینہ طور پر ایک گاڑی چھین کر فرار ہوئے تھے۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی تھانہ روڈالہ سمیت چار تھانوں کی پولیس نے ملزمان کا تعاقب شروع کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سرکل بڑا گھر سیدوالہ کی حدود میں ملزمان اور پولیس کے درمیان آمنا سامنا ہوا، جہاں مبینہ طور پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-11 ڈھاکا( مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمن کی تقریب حلف برداری آج ہوگی۔حلف برداری کی تقریب ڈھاکا میں نو منتخب ارکانِ پارلیمنٹ اور کابینہ کے ساتھ منعقد ہوگی، جس میں طارق رحمن بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی پہلی تقریب صبح 10 بجے ہوگی جس میں نو منتخب ارکانِ پارلیمنٹ کا حلف ہوگا جبکہ دوسری تقریب سہ پہر 4 بجے نومنتخب کابینہ اور وزیر اعظم کی حلف برداری ہوگی۔ پاکستان سمیت کئی ممالک کے نمائندے اس تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کیے گئے ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک غزہ کیلئے 5 ارب ڈالرز کے فنڈز دیں گے۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ بورڈ کے اراکین کی جانب سے فراہم کردہ رقم غزہ کی تعمیر نو اور انسانی امداد کیلئے استعمال کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ رکن ممالک نے بین الاقوامی استحکام فورس اور مقامی پولیس کیلئے اہلکار دینے کا وعدہ کیا ہے، حماس کو طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کرنا اور اسلحہ چھوڑنا ہوگا۔صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ بورڈ آف پیس تاریخ کا سب سے مؤثر بین الاقوامی ادارہ ثابت ہو گا، چیئرمین...
’دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے‘، ایرانی وزیر خارجہ امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لیے جنیوا پہنچ گئے
ایران کے وزیر خارجہ امریکی حکام کے ساتھ دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ تہران کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات منگل کو ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کا مکالمے اور سفارت کاری پر زور، وزیراعظم کا صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ واشنگٹن اس بات پر زور دیتا رہا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور خطے میں اس کی حمایت یافتہ قوتوں جیسے دیگر معاملات بھی زیر بحث آئیں۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اس ماہ دوبارہ شروع ہوئے ہیں، اس سے قبل گزشتہ جون میں اسرائیل کی جانب سے ایران پر غیر معمولی بمباری مہم کے بعد...
محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بہت کوشش کی، اب وہ ہمارے دھرنے سے رہا نہیں ہونگے، علی امین گنڈاپور
محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بہت کوشش کی، اب وہ ہمارے دھرنے سے رہا نہیں ہونگے، علی امین گنڈاپور WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے دھرنے سے عمران خان باہر نہیں آئیں گے، محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے جتنی کوشش کی کسی نے نہیں کی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے طاقتور حلقوں کے سامنے کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہاکہ مفاہمت ہمارے دین میں ہے، اور یہی ترقی کا راستہ ہوتا ہے، عمران خان کے جیل سے باہر نہ آنے کے ذمہ دار...
ٹرمپ نے یقین دلایا تھا، ایرانی میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے:امریکی میڈیا کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی میڈیا کے مطابق امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ دسمبر میں ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے دسمبرمیں فلوریڈا میں ایک میٹنگ کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم کو اسرائیلی حملوں کی حمایت کی یقین دہانی کروائی تھی۔امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ دسمبر میں ا مریکی صدر نے اسرائیل سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے یہ بھی کہا ایران سےڈیل نہ ہو سکی توبیلسٹک میزائل پروگرام پر حملوں کی...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات نہیں ہوئی، جو کچھ بھی ہے سب رپورٹ میں لکھا ہوا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ ہمارے سارے فیصلے اتفاق سے ہوتے ہیں، بڑے فیصلے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصرعباس کرتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ڈاکٹرز فیصلے نہیں صرف معائنہ کرتے ہیں میں ڈاکٹر نہیں ہوں، ڈاکٹرز چیک کریں گے اور خان صاحب کے حوالے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت کی جانب سے نظر ثانی درخواست پر نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کردی۔ نئے نیٹ میٹرنگ قوانین صرف نئے صارفین پر لاگو ہوں گے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق پرانے سولر صارفین پر نئے قوانین لاگو نہیں ہوں گے، نیٹ میٹرنگ کے موجودہ معاہدے اپنی مدت پوری ہونے تک برقرار رہیں گے۔نیپرا حکام کے مطابق نئے نیٹ میٹرنگ قوانین صرف نئے صارفین پر لاگو ہوں گے، پرانے پروسومرز کو معاہدے کے مطابق ہی بل کیا جائے گا، نیپرا کی ترمیم 9 فروری 2026 سے مؤثر سمجھی جائے گی۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے سولر نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پاور...
(آزاد نہڑیو) محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن سندھ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی ڈجٹ نمبر میں اضافہ کردیا ہے۔حکومت نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن سندھ گاڑیوں کی جانب سے نمبر پلیٹس کی ڈجٹ نمبر میں اضافے کےفیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی دونوں گاڑیوں پر ہوگا ۔ لاہور میں 260 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق ،300 افراد زخمی تمام ویلر گاڑیوں کے ڈجٹ میں اضافہ ہوگا ،گاڑیوں پر تین کے بجائے چار نمبر ہونگے ۔موٹر سائیکل پر دو کے بجائے اب تین ڈجٹ ہونگے ۔ محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن و نارکو ٹکس سندھ نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی ڈجٹ نمبر میں اضافہ کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ 3لاکھ 28ہزار خاندانوں کے...
گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل کا ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کردیا گیا۔محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق گاڑی مالکان اپنے قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہوں گے۔اس حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل کا ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کردیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق قومی شناختی کارڈ پر مشتمل گاڑیوں کی دو نئی نمبر سیریز بھی جاری کردی گئی ہیں جب کہ گاڑی مالکان قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ پرانی نمبر پلیٹ کو خریدی گئی دوسری گاڑی پر بھی لگاسکیں گے۔
دانیال چوہدری---فائل فوٹو پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو پہلے بھی تمام سہولتیں فراہم کی گئی ہیں، انہیں علاج کی جیسی سہولت کی ضرورت ہو گی فراہم کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران دانیال چوہدری نے کہا کہ میڈیکل بورڈ جو سفارش کرے گا اس پر کوئی دوسری رائے نہیں ہے، جس طرح کی میڈیکل اور معالج کی ضرورت ہو گی وہ فراہم کیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ مفاہمت کے ساتھ بات کرنے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بلیک میلنگ پر نہیں۔دانیال چوہدری نے یہ بھی کہا کہ ضمانت اور باہر جانے کا اصول تب لاگو ہوتا ہے جب آپ کی جان کو خطرہ ہو۔
وزارتِ خارجہ نے اطلاع دی ہے کہ 17 فروری 2026 کو ڈھاکا میں منعقد ہونے والی بنگلہ دیش کی نئی منتخب حکومت کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، احسن اقبال کریں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان منگل کو حلف اٹھائیں گے، مختصر کابینہ کا اعلان جلد وزیراعظم پاکستان غیر ملکی مصروفیت کی وجہ سے تقریب میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں طارق رحمان کی وزراتِ عظمیٰ: پاک بنگلہ دیش تعلقات میں تاریخی پیشرفت کے مواقع وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان کی شرکت بنگلہ دیش کے جمہوری عمل کی حمایت اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور باہمی...
وفاقی وزیر احسن اقبال بنگلادیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بیرون ملک ہونے کے باعث بنگلادیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ وزیراعظم جلد بنگلادیش کا دورہ کرکے نئے وزیراعظم کو مبارکباد دیں گے۔ ادھر بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو بطور وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ شفیق الرحمان کا کہنا ہے کہ طارق رحمان سے ملاقات قومی سیاسی سفر میں مثبت قدم ہے، قومی مفاد کے معاملات پر حکومت سے تعاون کریں گے، مضبوط اور اصولی اپوزیشن کا کردار بھی ادا کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہاں...
ؒ ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس دھرنے سے پیغام میں کہا کہ ہمارا دھرنا بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے ہے، عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم 3 دن سے ادھر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہیں، 30 سال تحریکِ انصاف میں بہت بڑی جدوجہد کی ہے۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ہم ایک مقصد کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہمارا جو...
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلا دیش نے وزیر اعظم شہباز شریف کو اپنے نومنتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے پر آسٹریا کے لیے روانہ ہوچکے ہیں، اس لیے ہمارے وزیراعظم شرکت نہیں کر سکتے۔ ترجمان نے کہا کہ جیسے ہی کوئی فیصلہ ہوگا تو تقریب حلف برداری کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی کے بارے میں بتایا جائے گا۔ Tagsپاکستان