2026-06-02@21:03:38 GMT
تلاش کی گنتی: 6131

«کریں گے»:

(نئی خبر)
    لاہور: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ مزاحمت کے بعد مفاہمت ہی ہوتی ہے، گفت و شنید سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خان صاحب نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا ہے، ہم تو جیلوں میں پڑے ہیں ہمارے پاس انفارمیشن کم آتی ہے، محمود خان اچکزئی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ صحافی کے سوال کیا آپ فواد چوہدری کی نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا ساتھ دیں گے؟ پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کا وائس چیئرمین ہوں پارٹی پالیسی سے نہیں ہٹ سکتا مگر یہ سوچنا ہوگا کہ آخر اسکا...
    وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے سینیٹ اجلاس میں ٹیلی کام آپریٹرز کے ماہانہ سپرکارڈ پیکجز قیمت میں اضافے کی تحریری وضاحت دیدی۔ وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ موبائل آپریٹرز نے ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں 20 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث موبائل آپریٹرز کو ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ شزا فاطمہ نے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدرمیں 44 فیصد کمی بھی کارڈزقیمت میں اضافہ کا سبب ہے، پالیسی ریٹ کو 7 سے 22 فیصد کرنے سے ٹیلی کام آپریٹرز کی مالیاتی لاگت میں اضافہ ہوا ہے ، گزشتہ 5 سال کے دوران موبائل صنعت کی اوسط سالانہ آمدنی نمو...
    پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیاسی اور قومی مسائل کا حل تصادم نہیں بلکہ بات چیت میں ہے، کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ مزاحمت کے بعد بالآخر مفاہمت ہی ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نکلنے کے لیے سنجیدہ مکالمہ ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیں:محمود اچکزئی نئے اپوزیشن لیڈر، پی ٹی آئی کے لئے کتنا فائدہ مند یا نقصان دہ؟ نجی ٹیلیویژن سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا ہے اور وہ اس حوالے سے بہتر فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ آگے کا لائحہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز بناکر پیسے بٹورنے کی کوشش کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر ایاز صادق نے بتایا کہ میری آواز بنا کر کسی نے کسی سے پیسے مانگے، اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں نے نہیں مانگے۔ دوران اجلاس اعجاز الحق نے کہا کہ میرے پاس 19 چالان آئے ہیں،کل بھی ایک چالان آیا جس پر ایم این اے عالیہ کامران نے کہا کہ یہ پیسے کسی اکاؤنٹ میں تو جاتے ہیں، کتنے اکاؤنٹ پتا لگائے گئے۔ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طلباءاوراساتذہ کا قومی...
     اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے موقف پر کاربند ہے۔ پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے الزامات سیاسی مقاصد کے لیے گھڑی گئی من گھڑت کہانی ہیں، پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہیں، بھارتی بیان بازی پرانی، روایتی اور گمراہ کن ہے، پاکستان کے خلاف بھارتی الزامات خود بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ غیرذمہ دارانہ الزامات خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔ پاکستان ایران کی صورتحال سے متعلق پیشرفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ پرامن...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا یاد رکھیں 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ انھی مقاصد کے حصول کی کوشش تھی۔ بانی پی ٹی آئی کے دور میں بھارت نے حملہ کیا، راتوں رات ابھی نندن کو ہم نے ہاتھ جوڑ کے واپس کیا، مئی 2025 میں بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان نے فتح کی تاریخ رقم کی، دنیا حیرت زدہ رہ گئی کہ یہ وہی پاکستان ہے جس نے کچھ سال قبل بھارتی پائلٹ واپس کیا تھا۔ ہماری افواج نے اللہ کی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج صحت کارڈ پروگرام کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم صحت کارڈ پر اسلام آباد، آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے شہریوں کو شناختی کارڈ پر صحت کی مفت سہولتیں ملیں گی جبکہ نئے پروگرام کی مدت 30 جون 2027 تک رکھی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کارڈ پر آج سے ملک کے640 نجی وسرکاری ہسپتالوں میں صحت کی سہولتیں مفت ملیں گی۔ دوسال قبل “صحت سہولت کارڈ” معطل ہونے سے اسلام آباد کے شہری مشکلات سے دوچار تھے، کینسر، دل، شوگر، گردوں ودیگر بیماریوں کے داخلے اور حادثات کی صورت میں علاج مفت ہوگا، 41 ارب روپے کے یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کے تحت ایک خاندان کو سالانہ 10لاکھ روپے علاج کی سہولت میسرہوگی۔...
    حکومتِ پاکستان نے 10 روپے سے لے کر 5000 روپے تک کے کرنسی نوٹ نئے ڈیزائن اور جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پہلی مرتبہ پلاسٹک (پولیمر) کرنسی نوٹ متعارف کرانے پر بھی کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پرانے نوٹ ایک مخصوص مدت تک قابلِ استعمال رہیں گے اور انہیں مرحلہ وار تبدیل کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے حوالے سے عوام کے لیے اہم وضاحت سامنے آ گئی ہے، کہ نئے نوٹ آنے کے بعد بھی پرانے کرنسی نوٹ فوری طور پر ختم نہیں ہوں گے، بلکہ مرحلہ وار ختم کئے جائیں گے۔ حکومتِ پاکستان نے 10 روپے سے لے کر 5000 روپے تک...
    نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب غلام حسین درزی نے کہا ہے کہ ایران کا کشیدگی یا تصادم کا کوئی ارادہ نہیں لیکن جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مندوب نے ٹرمپ انتظامیہ کو امریکی رجیم قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ جو 12 روزہ جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے، اب وہ وہی اہداف سیاسی عدم استحکام پیدا کر کے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غلام حسین درزی کا کہنا تھا کہ 8 اور 10 جنوری کےدوران ایران نے داعش طرز کی دہشتگردی کا سامنا کیا، ایران میں منظم طور پر سر قلم کیے گئے، لوگوں کو زندہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے مستقل مندوب نے خطاب کرتے ہوئے عالمی طاقتوں، بالخصوص امریکا اور اسرائیل کے دہرے معیار کو بے نقاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی یا سیاسی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ایرانی مندوب غلام حسین درزی نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں عدم استحکام کی اصل وجہ وہی طاقتیں ہیں جو فلسطین میں نسل کشی پر خاموش اور مزاحمتی قوتوں کے خلاف متحرک نظر آتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے ایران کی داخلی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانا سیاسی منافقت کی بدترین مثال ہے، کیونکہ یہی امریکا اسرائیل کی جانب سے غزہ...
    پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور آزادی عدلیہ کیلئے جدوجہد کررہی ہے، ہر ورکر ہمارا قیمتی اثاثہ ،عمران خان کی امانت ہیںہمیں ان کا خیال رکھنا ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بانی پی ٹی آئی نے جو تحریک شروع کی تھی اللہ کرے ہم جلد کامیاب ہوجائیں، بلال محسود کو سلام کو پیش کرتا ہوں، ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں،سہراب گوٹھ میں تعزیت کے بعد خطاب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور آزادی عدلیہ کے لیے جدوجہد کررہی ہے، آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا اور بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہوں گے، ہم بلال محسود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-31  کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور آزادی عدلیہ کے لیے جدوجہد کررہی ہے، آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان جلد رہا ہوں گے، ہم بلال محسود کی فیملی کے ساتھ مرتے دم تک کھڑے رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اپنے ایک روز دورہ کراچی میں سہراب گوٹھ پر ریلی کے دوران جاں بحق پی ٹی آئی کے کارکن بلاول محسود کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد اپنے خطاب میں کیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل  شیخ کراچی کے صدر راجا اظہر سمیت دیگر رہنما بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-21 اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہاہے کہ گیس لیکیج دھماکے سے متاثرہ مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں‘ وزارت کی جانب سے حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 5لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50ہزار روپے فی کس ادا کیے جائیں گے۔وفاقی وزیر مذہبی امورنے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین سے اظہار ہمدردی ،ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔ جمعرات کو اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ گیس لیکج کا واقعہ ایک بہت بڑا صدمہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ مجھ سے پہلے ڈاکٹر طارق فضل چودھری اور...
    خواجہ آصف(فائل فوٹو)۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئیں، پاکستان کو گالیاں نکالنے والوں کو پناہ دینے والوں کی خواہشات ہیں کہ یہ اقتدار میں آئیں، وہ چاہتے ہیں کہ یہ مملکت خداداد ان کے تابع ہوجائے۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ یاد رکھیں 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ انہی مقاصد کے حصول کی کوشش تھی، بانی پی ٹی آئی کے دور میں بھارت نے حملہ کیا، راتوں رات ابھینندن کو انھوں نے ہاتھ جوڑ کے واپس کیا۔ پارلیمنٹ کو یہ بتایا گیا تھا کہ ہم بھارت سے جنگ کا رسک نہیں لے سکتے۔خواجہ آصف نے کہا کہ مئی 2025 میں...
    کراچی: پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والی کروڑ پتی ماسیوں کا 5 رکنی گینگ گرفتارکرلیا، یہ ماسیاں 9 سال سے پی ای سی ایچ میں ایک معروف صنعت کار کے بنگلے میں ملازمت کررہی تھیں اور انہوں نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی اشیا خریدنے کا اعتراف کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق گرفتار ماسیاں پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں واقع معروف صنعت کار کے گھر میں گزشتہ 9 سال سے کام کر رہی تھیں، گینگ کی سرغنہ عروج نے صنعت کار کے گھر کے لاکر کی چابی چرا کر 3 ہزار میں ڈپلیکیٹ بنوالی تھی، ابتدائی تفتیش میں گرفتار سرغنہ  نے صنعت کار کے...
    یوٹیوب نے کم عمر صارفین کے لیے پلیٹ فارم کے استعمال کو بہتر اور محفوظ بنانے کے لیے والدین کے کنٹرولز میں مزید توسیع کر دی ہے، جس کے تحت اب والدین یوٹیوب شارٹس دیکھنے کے دورانیے پر بھی حد مقرر کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: وہ یوٹیوب ویڈیو جو آپ نے آج دیکھنی شروع کی تو ختم 140 سال بعد ہوگی، آخر ماجرا کیا ہے؟ گوگل کی ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کے مطابق والدین اب یہ طے کر سکتے ہیں کہ ان کے نوعمر بچے یوٹیوب شارٹس پر کتنا وقت گزار سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے 15 منٹ، 30 منٹ، 45 منٹ، ایک گھنٹہ اور 2 گھنٹے کے مختلف آپشنز دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ والدین شارٹس...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان پر امریکا کی ویزہ پابندیوں کے حوالے سے ہم نے امریکی رپورٹس کا جائزہ لیا ہے اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے اور امید ہے کہ جلد پاکستان کے شہریوں کے لیے ویزے بحال کر دیے جائیں گے۔ طاہر اندرابی نےکہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان قونصلر امور میں بہتر تعاون جاری ہے اور دفتر خارجہ اس معاملے پر ہر ممکن رابطے کر رہا ہے تاکہ پاکستانی شہریوں کو ویزے کی سہولت دوبارہ دستیاب ہو سکے۔ ایران...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے کیس فکس کر کے کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد روکے جانے کے معاملے میں الیکشن کمشن نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو خط ارسال کر دیا۔ خط کے مطابق الیکشن کمشن نے فیصلہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے کیس فکس کر کے کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔ خط میں الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ کیس کی تاریخ کا جلد تعین کیا جائے گا۔
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ محمودخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو وہ قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہیں،, اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوگا۔. اکبر ایس بابر نے کہا کہ سپریم کورٹ پی ایل ڈی 2018 (صفحہ 370)میں قرار دے چکی ہے کہ سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں قومی اسمبلی کے رولز سپیکر قومی اسمبلی کو ہرگز اجازت نہیں دیتے کہ سزا یافتہ کی ایما پر اپوزیشن لیڈر تعینات کریں سپریم کورٹ کے واضح فیصلے کی خلاف ورزی توہین...
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا، عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق وکیل سے استفسار کیا، وکیل نے پریکٹس ایند پروسیجر رولزکی تفصیلات سے متعلق اظہار لاعلمی کیا۔وکیل درخواستگزار نے کہا کہ پریکٹس ایند پروسیجر رولز حاصل کرنے کے لیے درخواست دے رہے ہیں،جسٹس محسن اختر کیانی نے...
    اسلام آباد (صغیر چوہدری )ایران پر ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ اور ایران میں ہونے والے احتجاج سے متعلق ایرانی سفیر آج ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے ۔ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیر مقدم 3 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ایرانی سفیر موجودہ حالات پر میڈیا کو مکمل بریفنگ دیں گے۔ رضا امیر مقدم ایران میں موجودہ صورت حال کے متعلق بھی میڈیا کو آگاہ کریں گے ۔
    جاپان میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسان کے دانتوں کی صحت اس کی عمر کے بارے میں اہم اشارے دے سکتی ہے۔ یہ تحقیق طبی جریدے BMC Oral Health میں شائع ہوئی ہے۔ اوساکا یونیورسٹی کے محققین نے 75 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار افراد کا طبی اور دانتوں کے ریکارڈ کا جائزہ لیا۔ تحقیق میں ہر دانت کو صحت مند، فلنگ شدہ، خراب یا غائب کے طور پر درجہ بند کیا گیا۔ تحقیق کے مطابق جن افراد کے دانت صحت مند تھے یا جن کے دانتوں کا بروقت علاج کر کے فلنگ کی گئی تھی، ان میں جَلد موت کا خطرہ کم پایا گیا جبکہ اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ ایران میں قتل و غارت گری کا سلسلہ رک گیا ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ موجود نہیں اور وہاں جاری قتل عام بھی ختم ہو چکا ہے۔ تاہم انہوں نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کیا کہ اگر مظاہرین کے خلاف تشدد دوبارہ شروع ہوا تو امریکا سخت ردعمل دے گا۔وینزویلا سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ خفیہ معلومات افشا کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کے مطابق پینٹاگون کے ایک کنٹریکٹر کو وینزویلا آپریشن...
    کراچی: وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج جمعرات کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وزیراعلی کے پی اپنے دورہ کراچی میں سہراب گوٹھ میں پی ٹی آئی کے مرحوم کارکن  بلال محسود کے گھر جائیں گے۔وہ مرحوم بلال کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کریں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ واضح رہے کہ بلال محسود وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا کے قافلے میں حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہوگئے تھے، بلال محسود زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے تھے۔ وزیراعلی کے پی کے جمعرات کی شام ہی واپس پشاور روانہ ہوجائیں گے۔
    تہران (ویب ڈیسک) ایران نے خطے میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکا جس ملک سے ہم پر حملہ کرے گا وہاں امریکی اڈے ہمارا ہدف ہونگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے ترکیہ، قطر اور متحدہ عرب امارات کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ امریکا کو حملے سے باز رکھیں۔ ان کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہوئی تو وہان موجودامریکی اڈے ایران کے ہدف ہونگے۔ ایرانی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈر جنرل مجید موسوی کا کہنا ہے ایران کے میزائلوں کا ذخیرہ گزشتہ سال سے زیادہ ہے۔ کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر امریکا نے قطر میں قائم امریکی ایئربیس سے غیر...
    لاہور: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے کیس فکس کرکے کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد روکے جانے کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو خط ارسال کردیا۔ خط کے مطابق الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے کیس فکس کرکے کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔ خط میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کیس کی تاریخ کا جلد تعین کیا جائے گا، حلقہ بندیاں مکمل کرکے نوٹیفائی کرنے کا عمل مکمل نہیں ہوا، پنجاب حکومت نے حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دی تھی، پنجاب حکومت نے دی گئی یقین دہانیوں پر عمل نہیں کیا۔
    واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو متنبہ کر تے ہو ئے کہا کہ اگر مظاہرین کو پھانسی دی گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ نہیں چاہتے کہ ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے،،ویسا ہی جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ لوگوں کو قتل کیا جائے اور پھانسی کی بات ہو تو پھر اس کا نتیجہ ایران کے لیے بالکل اچھا نہیں ہوگا۔تاحال مظاہرین کو پھانسی کی کوئی رپورٹ مو صول نہیں ہوئی ۔۔ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات ختم اور حکام سے ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قتل عام رکنے تک کوئی ملاقات نہیں ہوگی۔ ایران...
    مظاہرین کو پھانسی دینےکی صورت میں بہت سخت کارروائی کریں گے: ٹرمپ کی ایران کو وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی صورت میں ایران کو سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ انہیں پھانسیوں کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی لیکن انہوں نے ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر ایران میں گرفتار مظاہرین کو پھانسی دی جاتی ہے تو امریکا بہت سخت کارروائی کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ ایسا ہی جاری ہے لیکن جب ہزاروں لوگوں کو قتل کیا...
    سندھ ہائیکورٹ میں حکومتِ سندھ کے خلاف دائر ایک آئینی درخواست میں ماس ٹرانزٹ منصوبوں کے ذریعے عوام پر ’ناقابل برداشت مالی بوجھ‘ ڈالنے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ اشفاق علی پنہور ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر اس درخواست میں حکومتِ سندھ، وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں ماس ٹرانزٹ منصوبوں کے لیے غیر قانونی، غیر شفاف، ضرورت سے زیادہ اور من مانے ملکی و غیر ملکی قرضوں کے حصول، ان کے مبینہ غلط استعمال، بدانتظامی، منصوبوں کی تکمیل میں ناکامی اور عوام پر ناقابلِ برداشت مالی بوجھ ڈالنے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ ریڈ لائن، یلو لائن، گرین لائن، اورنج لائن اور پیپلز بس سروس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف ر پورٹر ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ملکی درپیش چیلنجز صرف نعروں سے نہیں خدمت کے جذبے سے حل ہوں گے۔کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ سندھ ہمیشہ سے علم، برداشت اور ثابت قدمی کی سرزمین رہا ہے، وادی سندھ کی تہذیب سے لیکر جدید کراچی تک اس مٹی نے مفکرین، معالجین اور مصلحین پیدا کیے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد نے اسپیکر آفس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی، مشتمل پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اپوزیشن لیڈر کی تقرر سے متعلق مطلوبہ دستاویزات اسپیکر آفس کو فراہم کی۔ بیر سٹرگوہر علی خان کی اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہوجائے گا، ہم نے کاغذات جمع کرائے ہیں آج (بدھ) تصدیق ہوجائیگی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-26 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) علیمہ خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کا کیا لائحہ عمل ہے یہ ہم ابھی نہیں بتا رہے تاہم ڈی چوک کوئی نہیں جارہا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پتا نہیں جھوٹے کیسز پر کیوں وقت ضائع کیا جارہا ہے، 50سے 60 ججز کو عدالتوں سے ہٹایا گیا ہے، جو ججز ضمیر کے مطابق فیصلے کرنا چاہتے تھے وہ سب ہٹائے گئے، عدلیہ سے کہنا چاہتی ہوں انصاف کا نظام تو دفن ہو چکا ہے، بانی پی ٹی آئی رول آف لاء کی بات کر رہے ہیں، جج سے پہلے ٹی وی پر اینکر بتاتے...
    موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ، ہم ضرورآئیں گے،پیپلز پارٹی اور ن لیگ آپس میںگرتے پڑتے چل رہے ہیں،مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے بلدیاتی الیکشن آئینی تقاضہ، حکومت کو ہر صورت کروانا ہوں گے ،ملک مزید غیر یقینی صورتحال کا متحمل نہیں ہو سکتا،مدارس پر دباؤ بیرونی ایجنڈا ہے جسے مسترد کرتے ہیں،سربراہ جے یو آئی کی گفتگو جمعیت علمائے اسلام نے کہا ہے کہ آزمائشوں کیلئے تیار ہیں، مدار س کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کرینگے۔مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی عیاری عیاں ہوگئی۔موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ، ہم...
    سرگودھا (نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے سرگودھا کے قصبہ ہجن پہنچے انہوں نے مولانا جاوید نعمانی کی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن آئین کا تقاضا ہے، حکومت کو گرانے ہی کیوں گئے جماعت اسلامی کے ریفرنڈم پر ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ آئے جے یو آئی ضرور سامنے آئے گی۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کب تک اکٹھا رہ سکتی ہے یہ تو ان سے پوچھیں۔  خیبر پی  کے کے وزیراعلیٰ کو پنجاب میں پروٹوکول نہ ملنے پر مولانا فضل الرحمٰن نے صحافی کے سوال پر پنجابی میں جواب دیتے...
    لاہور: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کیا دنیا میں کہیں ہوتا ہے کہ کسی کو زندگی بھر کے لیے قانون سے استثنا دیا جائے؟ رسولﷺ نے اپنے آپ کو مستثنا قرار نہیں دیا ، سوچ صرف یہ ہے کہ ہماری گرفت مضبوط ہو ہماری مراعات چلتی رہیں۔ لاہور میں جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج بھی اسلامی نظام کے علاوہ کوئی نظام نہیں جو انصاف فراہم کر سکے، 26ویں ترمیم میں ہم نے حکومت سے انتہا کے مذکرات کیے اور 32 نکات رکھے، ایک سال کے اندر ہی نئی ترمیم آ گئی، 27ویں ترمیم نے بتایا جنگ نظریات کی نہیں ۔...
    اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری 13 سے 16 جنوری 2026 تک مملکتِ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق   دورے میں صدر مملکت کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ اس دوران صدر آصف زرداری بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ ان کی ولی عہد و وزیر اعظم بحرین شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ دورے کے دوران ہونے والی ملاقاتوں میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، جن میں باہمی دلچسپی کے موضوعات شامل ہوں گے۔ یہ دورہ پاکستان اور برادر خلیجی ملک بحرین کے درمیان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ آئے جے یو آئی ضرورآئے گی۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن آئین کا تقاضا ہیں حکومت کو کسی بھی وقت کروانے ہی ہوں گے۔یہ بات انہوں نے پنجاب کے شہر سرگودھا کے قصبہ ہجن آمد پر مولانا جاوید نعمانی کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی۔صحافی نے مولانا سے سوال کیا کہ سی ایم کے پی کا کہنا ہے کہ انہیں پنجاب میں پروٹوکول نہیں ملا ،جس پر اُنہوں نے پنجابی میں دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ کجھ شہر دے لوگ ظالم سن کجھ سانوں وی مرندا...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر ایران کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں شدت آتی جا رہی ہے جہاں ایک دوسرے پر تابڑ توڑ لفظی حملے کیے جا رہے ہیں۔ اس بار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت دھمکی پر جواب دینے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ اور سینئر ایرانی رہنما علی لاریجانی سامنے آئے ہیں۔ علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی عوام کے اصل قاتل خود امریکا اور اسرائیل کی قیادت ہے۔ علی لاریجانی نے عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے اپنے جواب میں مزید کہا کہ ایرانی عوام کے اصل قاتلوں کے نام یہ ہیں؛ 1- ڈونلڈ ٹرمپ 2- نیتن یاہو...
    دوحہ (ویب ڈیسک)قطر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی فوجی تصادم کے خطے پر سنگین اور تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کی کشیدگی یا عسکری کارروائی کے نتائج خطے اور اس سے باہر کے لیے انتہائی تباہ کن ہوں گے۔ سب کی سلامتی کا تحفظ کیا جانا چاہئے ، چین کا ایران پر حملے کی رپورٹس پر ردعمل قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تصادم سے ہر ممکن طور پر گریز کرنا چاہئے۔ واضح رہے ایران میں جاری مظاہروں پر امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ...
    راولپنڈی:(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ کرنا پڑا وہ کریں گے۔ ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے راولپنڈی فیکٹری ناکہ کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سننا چاہتے ہیں۔ اور اسی لیے ہم یہاں کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پاکستان کا مستقبل ہیں۔ اور یہی نئی سیاست ہے۔ جبکہ پرانی سیاست کو نوجوان نسل دفن کر چکی ہے۔ نئی نسل کو سیاست میں متحرک دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ...
    کراچی: شہر قائد میں پانی کے دیرینہ بحران کے حوالے سے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر بھر میں واٹر ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی بتدریج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اس پالیسی فیصلے کے تحت شہریوں کو پانی کی فراہمی کے لیے متبادل اور پائیدار نظام متعارف کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کا مقصد شہریوں کو مہنگے اور غیر یقینی ٹینکر سسٹم سے نجات دلانا ہے۔ میئر کراچی نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو واضح ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں موجود تمام سات ہائیڈرنٹس کو مرحلہ وار ختم کیا جائے اور پانی کی فراہمی لائنوں...
    صوبائی نگران وزراء ڈاکٹر نیاز علی اور غلام عباس نے کہا ہے کہ بلتستان کے مسائل کے حل کیلئے بلتستان کے چاروں وزراء ایک ہی پیج پر ہونگے، ہم سب یہاں کے مسائل کے حل کیلئے کوششیں کریں گے، مشترکہ کوششوں کے ذریعے سے ہی مسائل کا پائیدار اور موثر حل نکالا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی نگران وزراء ڈاکٹر نیاز علی اور غلام عباس نے کہا ہے کہ بلتستان کے مسائل کے حل کیلئے بلتستان کے چاروں وزراء ایک ہی پیج پر ہونگے، ہم سب یہاں کے مسائل کے حل کیلئے کوششیں کریں گے، مشترکہ کوششوں کے ذریعے سے ہی مسائل کا پائیدار اور موثر حل نکالا جا سکتا ہے۔ مشترکہ کوششوں کے فقدان کے سبب مسائل سنگین...
    سرگودھا:(نیوزڈیسک) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ آئے جے یو آئی ضرورآئے گی۔ پنجاب کے شہر سرگودھا کے قصبہ ہجن آمد پر مولانا جاوید نعمانی کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن آئین کا تقاضا ہیں حکومت کو کسی بھی وقت کروانے ہی ہوں گے۔ صحافی نے مولانا سے سوال کیا کہ سی ایم کے پی کا کہنا ہے کہ انہیں پنجاب میں پروٹوکول نہیں ملا ،جس پر اُنہوں نے پنجابی میں دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ کجھ شہر دے لوگ ظالم سن کجھ سانوں وی مرندا شوق وی سی‘۔...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پالیمانی پارٹی کے اجلاس کی ورچوئل صدارت کی جس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ راجہ پرویز اشرف نے ن لیگ سے اختلافات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نوید قمر، اعجاز جاکھرانی، شہلا رضا،عبدالقادرپٹیل ، آغا رفیع اللہ،نازبلوچ،نوابزادہ افتخار،پرویزاشرف، شازیہ مری،قاسم گیلانی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجراء پر مشاورت کی گئی جبکہ اراکین نے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز سے متعلق شکایات کیں۔ راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلزپارٹی اورن لیگ کے اختلاف ختم ہونے کی تصدیق کی۔ راجہ...
    راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عوام بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سننا چاہتے ہیں اور ہم ان کی رہائی کے لیے جو کرنا پڑا وہ کریں کوئی ہمیں نہیں روک سکتا ہے۔ فیکٹری ناکہ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ سہیل آفریدی پاکستان کا مستقبل ہے یہ نئی سیاست ہے اور پرانی سیاست جوان لوگوں نے دفن کر دی ہے، نئی جنریشن کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دھوکا تھا کہ کراچی میں بہت خوف ہے،کراچی میں بالکل خوف نہیں ہے، چھوٹے سے چھوٹا افسر کراچی میں بلٹ پروف گاڑی کے بغیر...
    وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی پالیسی کے حوالے سے ابہام پیدا کرنا ہی اس جماعت کی حکمتِ عملی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یہ بیان دیتے ہیں کہ افغانستان کو دہشت گردی کے ثبوت فراہم کیے جائیں، مگر سوال یہ ہے کہ کیا سہیل آفریدی کو اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دہشت گردی کہاں سے ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2025 پاکستان کی تاریخ میں دہشت گردی کے واقعات کے لحاظ سے بدترین رہا، جن میں بڑی تعداد خیبرپختونخوا میں پیش آئی۔ وزیرِ مملکت نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیف سٹی...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدر آصف علی زرداری آج سے سولہ جنوری تک وفد کے ہمراہ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران صدرِ مملکت، بحرین کے بادشاہ، شاہ حمد بن عیسیٰ ال خلیفہ، اور بحرین کے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ سلمان بن حمد ال خلیفہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقاتوں میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ یہ دورہ برادر خلیجی ملک کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ تجارت و معاشی شراکت داری ، دفاع و سلامتی، اور عوام سے عوام کے روابط کے فروغ کا باعث بنے گا۔
    عمران خان کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کرسکتی: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد نے اسپیکر آفس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا عمران خان چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے، عمران خان کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کرسکتی۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہوجائےگا،کاغذات جمع...
    صدر آصف علی زرداری آج سے سولہ جنوری تک وفد کے ہمراہ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق   دورے میں صدر مملکت کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ اس دوران صدر آصف زرداری بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ ان کی ولی عہد و وزیر اعظم بحرین شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔دورے کے دوران ہونے والی ملاقاتوں میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، جن میں باہمی دلچسپی کے موضوعات شامل ہوں گے۔ یہ دورہ پاکستان اور برادر خلیجی ملک بحرین کے درمیان طویل عرصے سے قائم تعاون کو مزید...
    میٹا پلیٹ فارمز نے پیر کے روز سابق ٹرمپ انتظامیہ کی عہدیدار دینا پاول میک کارمک کو کمپنی کی صدر اور نائب چیئرپرسن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشرفت سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کمپنی کی لابنگ سرگرمیوں کو مزید تقویت ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا نے چینی اے آئی ’مانس‘ 2 ارب ڈالر میں خرید لیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کمپنی کی جانب سے ترقی کے اعلان کے چند منٹ بعد ہی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں دینا پاول میک کارمک کو مبارک باد دی۔ ٹرمپ نے انہیں ایک شاندار اور نہایت باصلاحیت شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کی انتظامیہ میں قوت اور امتیاز کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے معاملے پر ضرورت پڑنے کی صورت میں فوجی طاقت کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کیرولین لیوٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ ہمیشہ سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں، تاہم اگر وہ اسے ناگزیر سمجھیں تو فوجی طاقت استعمال کرنے سے بھی نہیں ہچکچائیں گے، اور ایرانی حکومت اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کے مطابق صدر ٹرمپ آئندہ کیا قدم اٹھائیں گے، اس کا علم صرف انہیں ہی ہے۔کیرولین لیوٹ نے مزید کہا کہ ایرانی حکومت کے عوامی بیانات اور نجی سطح پر دیے جانے والے پیغامات میں واضح تضاد پایا...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) صدر زرداری آج  13 سے 16 جنوری 2026ء تک مملکتِ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران صدرِ پاکستان، مملکتِ بحرین کے فرمانروا، عزت مآب شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ، اور بحرین کے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ سے ملاقاتیں کریں گے۔
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپیکر نے کہا کہ محمود اچکزئی کا جمعرات کوبطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔ سپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں پیپلز پارٹی ارکان بھی موجود تھے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کے نوٹیفکیشن کی یقین دہانی کروائی ہے، اگر محمود اچکزئی حکومت یا کسی جماعت سے بھی بات چیت کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں، جب بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی کو اختیار دیا تو ہمیں بھی ان پر اعتماد ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہ د ئیے جانے کے خلاف 15 جنوری کوہونے والے جماعت اسلامی کے ملک گیر عوامی ریفرنڈم کے سلسلہ میں شہربھر میں چوکوں اورچوراہوں پرپولنگ کیمپ لگائے جائیں گے۔ گھنٹہ گھرچوک میں مرکزی کیمپ لگایا جائے گا جس میں مرکزی اور صوبائی قائدین بھی شریک ہوں گے ۔ریفرنڈم کے پینل میں تمام سٹیک ہولڈرز ،عوامی نمائندے،تاجر،وکلا اور معاشرے کے تمام طبقات کے موثرنمائندے شامل ہوں گے، نتائج سے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا، ریفرنڈم میں عوامی رائے کے ذریعے مینڈیٹ لینے کے بعد چاروں صوبائی اسمبلیوں کی طرف مارچ اور عوامی حقوق کیلئے دھرنے دیں گے۔ ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماںبٹ نے ضلعی جنرل سیکرٹری یاسراقبال کھاراایڈووکیٹ کے ہمراہ شہرکے مختلف علاقوںمیںکارکنان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع ایچ ای سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 500 بنگلادیشی طلبہ کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم ہوں گے، طلبہ کو مختلف شہروں کی یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے۔ ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے طلبہ پاکستان میں اسکالرشپ پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے، طلبہ کو انڈرگریجویشن پروگرام میں فلی فنڈڈ داخلے دیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، بنگلادیش کے درمیان اسکالرشپ پروگرام کو علامہ اقبال کے نام سے منسوب کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ داخلوں کے لیے بنگلادیشی طلبا کی بڑی تعداد نے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی تھی، ایچ ای سی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف 2 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال مراکش کے اعلیٰ فوجی اور سرکاری حکام اور پاکستان کے سفیر سید عادل گیلانی نے کیا۔ خواجہ آصف 12 سے 14 جنوری تک مملکت مراکش کے سرکاری دورے پر کاسابلانکا پہنچے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق دورے کے دوران پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کیلیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے جائیں گے جو دونوں ممالک کے باہمی دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ وزیر دفاع مراکش کے وزیر مملکت برائے قومی دفاعی انتظامیہ عبد اللطیف لودیعی سے ملاقات کریں گے جبکہ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر آصف زرداری کل سے 16جنوری تک بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی بحرین کا دورہ کرے گا۔صدر آصف زرداری کی بحرین کے فرمانروا شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم سے ملاقات بھی ہوگی۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، اقتصادی شراکت داری، دفاع اور عوامی روابط کے فروغ پر بات چیت بھی ہوگی۔ انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، پاکستان کیساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار مزید :
    صدر آصف زرداری کل سے 16جنوری تک بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی بحرین کا دورہ کرے گا۔ صدر آصف زرداری کی بحرین کے فرمانروا شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم سے ملاقات بھی ہوگی۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، اقتصادی شراکت داری، دفاع اور عوامی روابط کے فروغ پر بات چیت بھی ہوگی۔
    وزیر دفاع خواجہ آصف 2 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے، جہاں اُن کا استقبال مراکشی فوج اور اعلیٰ سرکاری حکام نے کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 12 سے 14 جنوری 2026 تک مملکتِ مراکش کا سرکاری دورے پر کاسابلانکا پہنچے۔ وزیر دفاع کا ایئرپورٹ آمد پر میجر جنرل احمد حطوطو، کمانڈر کاسابلانکا آرمی، اعلیٰ سرکاری حکام اور پاکستان کے سفیر سید عادل گیلانی نے استقبال کیا۔ اعلامیے کے مطابق دورے کے دوران پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے جائیں گے جو دونوں ممالک کے باہمی دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ مزید پڑھیں ...
    اجلاس سے خطاب کے دوران نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکہ سمیت طاغوتی قوتوں کا منافقانہ کردار بے نقاب ہوچکا ہے، بدل دو نظام کو ایک نعرہ نہیں بلکہ تحریک کا نام ہے، نظام و قیادت کی تبدیلی سے ہی ملک و قوم کی تقدیر کو بدلا جاسکتا ہے جس کے لیے جماعت اسلامی روز اول سے جدوجہد کر ہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاست کو بند گلی سے نکالنے کے لیے قومی قیادت کو آگے بڑھ کر آئین و قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی بالادستی سمیت ملک کو معاشی سیاسی بحرانوں سے نکالنے کے لیے ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر سر جوڑ...
    صدر آصف علی زرداری کل چار روزہ سرکاری دورے پر بحرین روانہ ہوں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )صدرِ مملکت آصف علی زرداری کل چار روزہ سرکاری دورے پر بحرین روانہ ہوں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت 13 سے 16 جنوری تک بحرین میں قیام کریں گے اور ان کے ہمراہ اعلی سطح کا وفد بھی ہوگا۔ دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری بحرین کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں وزیر اعظم بحرین سے اہم ملاقات بھی شامل ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں پاکستان اور بحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال اور عالمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ...
    صدر مملکت آصف علی زرداری 13 سے 16 جنوری تک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران صدرِ مملکت، بحرین کے بادشاہ، شاہ حمد بن عیسیٰ ال خلیفہ، اور بحرین کے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان کے مطابق ملاقاتوں میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا ۔ یہ دورہ برادر خلیجی ملک کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ تجارت و معاشی شراکت، دفاع و سلامتی، اور عوام سے عوام کے روابط میں تعاون کے نئے مواقع کو فروغ دینے کا باعث بنے گا۔
    فائل فوٹو  پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا، پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبہ کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم کیے جائیں گے۔ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ 500 طلبہ کو مختلف شہروں میں مختلف یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے، بنگلادیش کے طلبہ پاکستان میں اسکالر شپ پر اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں گے۔طلبہ کو انڈر گریجویشن پروگرام میں فُلی فنڈڈ داخلے دیے جائیں گے، داخلوں کے لیے بنگلا دیشی طلبہ کی بڑی تعداد نے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی تھی،  ایچ ای سی کے تحت انٹری ٹیسٹ چٹا گانگ، ڈھاکا، راج شاہی میں منعقد کیے گئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، بنگلادیش کے درمیان اسکالرشپ کو علامہ اقبال کے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک ) صدر مملکت آصف علی زرداری 13 سے 16 جنوری تک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران صدرِ مملکت، بحرین کے بادشاہ، شاہ حمد بن عیسیٰ ال خلیفہ، اور بحرین کے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان کے مطابق ملاقاتوں میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا ۔ یہ دورہ برادر خلیجی ملک کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ تجارت و معاشی شراکت، دفاع و سلامتی، اور عوام سے عوام کے روابط میں تعاون کے نئے مواقع کو فروغ دینے کا باعث...
    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش (ٹی آئی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر افتخار الزماں نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت اپنی وعدہ کردہ اصلاحاتی ایجنڈا پر بڑی حد تک عمل درآمد میں ناکام رہی، کیونکہ حکومت نے عملاً اختیار جڑ پکڑ چکی بیوروکریسی کے حوالے کر دیا۔ ڈھاکا میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے افتخار الزماں کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایک مشاورتی کونسل باضابطہ طور پر موجود ہے، تاہم حقیقی فیصلہ سازی اس کے پاس نہیں۔ عملی طور پر اختیارات ریاستی نظام میں موجود بااثر افراد اور گروہوں کے ہاتھ میں ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش کا امریکا کو پیغام، غزہ مشن میں شامل ہونے پر آمادگی انہوں نے کہا کہ باضابطہ اختیار اور اصل...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ جوڈیشل کمیشن کے 3 الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا، جوڈیشل کمیشن جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے پر غور کرے گا، جبکہ تیسرے اجلاس میں آئینی عدالت اور ہائی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کے 3 الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔ دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہوگا، جوڈیشل کمیشن جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے پر غور کرے گا، جبکہ تیسرے اجلاس میں آئینی عدالت اور ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کا فریم ورک زیرغور آئے گا۔ اعلیٰ عدلیہ میں تعیناتی سے قبل امیدواروں کے انٹرویوز کا طریقہ کار بھی ایجنڈے میں شامل ہے، وفاقی آئینی عدالت میں مزید ججز کی تعیناتی کا...
    سردی میں اضافے کے باعث کراچی میں آج سے اسکول صبح آٹھ کے بجائے نو بجے کھلیں گے۔ فیصلے کا اطلاق 26 جنوری تک تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔ علاوہ ازیں پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں، اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے۔
    اڑنے والی گاڑیاں جو کبھی سائنس فکش ہوا کرتی تھی، بس چند ماہ میں حقیقت بن جائیں گی، کیونکہ دنیا کی پہلی پرواز کرنے والی اس گاڑی کی باقاعدہ پیداوار شروع ہوگئی ہے، مگر اس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی الیف ایرو ناٹکس نے دنیا کی پہلی اڑنے والی کار کی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد سائنس فکشن کو عملی شکل مل گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق الیف ماڈل اے الٹرا لائٹ نامی یہ اُڑنے والی گاڑی 2026 کے اوائل میں صارفین کے لیے دستیاب ہو سکتی ہے۔ یہ گاڑی الیف کی سلیکان ویلی میں واقع فیکٹری میں تیار کی جا رہی...
    لاہور(خصوصی نامہ نگار ) تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم اور جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام کے سالانہ جلسہ دستارِ فضیلت اور 18 ویں سالانہ ختم بخاری شریف کے موقع پر ایوان اقبال ایجرٹن روڈ لاہور میں ’’روح تصوف کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزمائشوں کے باوجود امام احمد رضا بریلوی رحمۃاللہ علیہ کا کارواں کامیابی سے منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ تصوف ایک ایمانی قوت ہے جو بندے کو شریعت کا پابند بناتی ہے۔ تصوف، معرفت اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-9 گوادر (نماہندہ جسارت) حق دو تحریک ضلع گوادر کے چیرمین اکرم فدا حسین۔ جنرل سکریٹری بابر شہزاد۔ افس سکریٹری میر داد شاہ۔ حق دو تحریک کے خواتین رہنما ماسی ذینی اور دیگر نے حق دو تحریک کے مرکزی افس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بارہ فروری بروز جمعرات شام تین بجے کو ملا فاضل چوک گوادر میں عوام کے سامنے اپنے دوسالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کریں گے اور عوام کے سوالات کا جواب دینگے اور اپنے آپ کو عوام کے سامنے احتساب کے لیے پیش کرینگے حق دو تحریک کے ضلعی رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم پی اے...
    کراچی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے ہم ویسا ہی کریں گے اور ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے لیڈر کو بلاجواز جیل میں رکھیں۔ نمائش چورنگی پر عوامی اجتماع  سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب میں حکومت نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا، سندھ میں بھی صوبائی حکومت نے اچھا سلوک نہیں کیا تاہم اس کے بعد خیبرپختونخوا میں اگلا پڑاؤ رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے عمران خان کا پیغام ملک بھر میں پہنچائیں گے، سندھ کے عوام کا مشکور ہوں  اور کراچی کی...
    کراچی :(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوانوں سے مل کر ہم یہ ظالمانہ نظام تبدیل کریں گے۔ کراچی میں ختم بخاری شریف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا نیتن یاہو دہشتگرد ہے جس نے ہمارے غزہ کے 70ہزار بچے مار دیے۔ اُنہوں نے کہا کہ نیتن یاہو کو امریکا کے ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی حاصل ہے،وڈیروں اور جاگیرداروں نے سندھ پر قبضہ کرلیا ہے، مٹیاری:سندھ میں ہزاروں بچے سکول نہیں جاتے، سندھ کا حصہ سندھ کو پنجاب کا حصہ پنجاب کو ملنا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بتائے صوبہ سندھ کا حصہ کہاں ہے، سندھ حکومت اربوں روپے کے حصے...
    دشمن کی حرکات پر نظر ہے ، قومی مفادات کا دفاع کریں گے ، ایرانی فوج WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرنے کے بعد ایرانی فوج کا بڑا اعلان سامنے آ گیا ہے۔ایرانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل اور دشمن دہشتگرد گروہوں پر الزام لگایا کہ وہ عوامی تحفظ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فوج قومی مفادات کا دفاع کرے گی۔فوج کا کہنا ہے کہ فوج اور دیگر مسلح افواج دشمن کی حرکات پر نظر رکھتے ہوئے ملکی اسٹریٹجک انفراسٹرکچر اور عوامی املاک کا تحفظ کریں گی۔واضح رہے ایران میں مہنگائی کیخلاف گزشتہ دو ہفتوں سے مظاہرے جاری...
    کسی بھی خارجی قوت کو ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے، ایرانی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بیرونِ ملک سے دہشت گردوں کو ایران لایا گیا، جنہوں نے مساجد کو آگ لگائی، لوگوں کو زندہ جلایا اور بعض افراد کے سر قلم کیے، ہم مشکلات کو حل کرنے اور عوام کی تشویش کو دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،ہم کسی بھی خارجی قوت کو ملک میں نفاق پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایسے عناصر کا...
    خدشہ ہے چند ماہ میں پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردینگے، محمود اچکزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت کے ماحول میں بھی لاہور کے لوگوں نے ہمارا بہت اچھا استقبال کیا، ہم لاہور فتح کرنے نہیں بلکہ آٹھ فروری کے حوالے سے تحریک چلانے کیلئے آئے تھے۔ یہاں سب اپنی اپنی ڈیوٹی کر رہے...
    امریکا نے حملہ کیا تو جوابی حملے میں اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایران کی ٹرمپ کو وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز ایران نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کا حملہ کیا گیا تو ایران جوابی کارروائی میں اسرائیل اور خطے میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو ’جائز اہداف‘ کے طور پر نشانہ بنائے گا۔ خیال رہے کہ ایران میں ممکنہ امریکی مداخلت کے پیشِ نظر اسرائیل بھی ہائی الرٹ پر ہے۔ غیر...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈسٹرکٹ کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کی جلد تکمیل کیلئے اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ کیلئے کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کے بعد مریم نواز کی ہدایت پر جھنگ، میانوالی اور وہاڑی میں کیتھ لیب جلد فنکشنل کر دی جائیں گی- بھکر، چکوال، حافظ آباد، خانیوال، منڈی بہاؤالدین، راجن پور اور ٹو بہ ٹیک سنگھ میں فیز ٹو میں کیتھ لیب فنکشنل کر دی جائیں گی۔ کیتھ لیب میں انجیو گرافی، انجیوپلاسٹک اور پرائمری پی سی آئی کی سہولت بھی میسر ہو گی۔ کیتھ لیب کے قیام سے 60 سے 90 منٹ کے اندر...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی  نے کہا کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتا  دیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر کبھی سودا نہیں کریں گے۔  لاہور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وہ آئین کی بحالی کیلیے سندھ سمیت تمام صوبوں میں جائیں گے نوازشریف اتنے ہی محب وطن ہیں جتنا کوئی اور شخص ہے۔ چھوٹے لوگوں کے سامنے   بڑے بحران ہیں اس وقت پورے ملک میں دس بھی ایسے آدمی نہیں جو بحران کا حل نکال سکیں۔آٹھ فروری کو سب نے گھروں سے باہر نکلنا ہے ہم کسی کو گالیاں دینے یا منت ترلا کرنے نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) حقوق خلق پارٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتادیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر کبھی سودا نہیں کریں گے۔ لاہور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ وہ آئین کی بحالی کے لیے سندھ سمیت تمام صوبوں میں جائیں گے، نوازشریف اتنے ہی محب وطن ہیں جتنا کوئی اور شخص ہے‘ چھوٹے لوگوں کے سامنے بڑے بحران ہیں، اس وقت پورے ملک میں دس بھی ایسے آدمی نہیں جو بحران کا حل نکال سکیں‘...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کمپنی کا انسان نما روبوٹ آپٹمس صرف 3برس میں دنیا کے بہترین میڈیکل سرجنز سے بھی بہتر کارکردگی دکھا سکے گا۔ ٹیسلا کے سی ای او نے یہ دعویٰ مون شاٹس پوڈکاسٹ کے میزبان، امریکی معالج اور انجینیر پیٹر ڈیامانڈس سے گفتگو کے دوران کیا۔ ایلون مسک نے کہا اس وقت ڈاکٹروں اور بہترین سرجنز کی کمی ہے۔ ایک اچھا ڈاکٹر بننے میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے لیکن دوسری طرف میڈیکل کے شعبہ میں مسلسل پانی معلومات نئی معلومات سے تبدیل ہو رہی ہوتی ہیں۔ ایسی صورتحال میں ڈاکٹروں کے لیے ہر چیز کے ساتھ چلنا مشکل ہے۔ ڈاکٹروں کے...