2026-06-02@21:03:28 GMT
تلاش کی گنتی: 6131
«کریں گے»:
(نئی خبر)
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لوگوں کو تانگے کی سواریاں قرار دے دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کوئی بڑی عوامی طاقت نہیں بلکہ محدود لوگوں پر مشتمل ہے۔ انہوں نے تحفظ آئین پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تحریک کے لوگ تانگے کی سواریاں ہیں۔ اس سے زیادہ اس پر کچھ نہیں کہوں گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت آئین، قانون اور ریاستی اداروں کے استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔ اور کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے،...
اپنے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان بہت جلد عوام کے درمیان ہونگے۔ پارٹی ورکرز کو نقصان پہنچانے والوں کا روز حساب بالکل قریب ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ کے رہنماؤں سابق ناظم رحیم کاکڑ، سردار حسن شاہ، جمیل بوستان ایڈووکیٹ و دیگر نے کہا ہے کہ آنے والا دور تحریک انصاف کا ہوگا۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی عوام میں واپس آئیں گے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔ پارٹی ورکرز کو نقصان پہنچانے والوں کا روز حساب بالکل قریب ہے۔ بھگوڑوں اور ملک کو لوٹنے والوں کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا۔...
ملک ترقی کی راہ پر گامزن، تحریک تحفظ آئین کے نام پر جمع لوگ تانگے کی سواریاں ہیں، عطااللہ تارڑ کی تنقید
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تاڑ نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لوگ تانگے کی سواریاں ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا، اور مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں، پاکستان کی معیشت محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر کے مہینے میں اوورسیز پاکستانیوں نے3.6 ارب ڈالر...
عطااللہ تارڑ نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لوگوں کو تانگے کی سواریاں قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لوگوں کو تانگے کی سواریاں قرار دے دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا اور مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی، انہوں نے مولانا کے صاحبزادوں سے اظہارِ تعزیت بھی کیا۔ جامعہ اشرفیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لوگ تانگے کی سواریاں ہیں اِس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا۔دوسری جانب محسن...
طلبہ کی صحت اور موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیرِ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ مزید بڑھا دی ہیں۔وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق یہ فیصلہ ان کے سوشل میڈیا پیج پر کیے گئے عوامی سروے کی بنیاد پر کیا گیا جس میں واضح اکثریت نے چھٹیوں میں توسیع کے حق میں رائے دی، عوامی مشاورت کے بعد اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے۔وزیرِ تعلیم کا کہنا تھا کہ فیصلہ شدید سردی اور طلبہ کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے تاہم عوامی سروے میں تقریباً 87 فیصد افراد نے چھٹیوں میں توسیع کی حمایت کی، 13فیصد افراد نے تعلیمی ادارے 12 جنوری سے...
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق اسکول اب 19 جنوری 2026 سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں 3 چھٹیوں کا اعلان، تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے وزیر تعلیم نے بتایا کہ یہ فیصلہ مشاورت کے بعد کیا گیا ہے اور صوبے کے تمام تعلیمی اداروں پر لاگو ہوگا۔ انہوں نے والدین اور طلبہ سے اپیل کی کہ نئے شیڈول کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں کی تیاری کریں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا...
ایران میں جاری مظاہروں سے متعلق ایرانی فوج نے کہا ہے کہ عزم کے ساتھ ہر سازش کا مقابلہ کریں گے۔ ایرانی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کمانڈر انچیف کی سربراہی میں فوج خطے میں دشمن کی نقل وحرکت پر نظر رکھے گی، فوج قومی مفادات اور عوامی املاک کا تحفظ کرے گی۔ ایرانی فوج نے کہا کہ ایرانی عوام کی حمایت کے جھوٹے دعوے کرنے والے ایک اور فتنہ بھڑکانے کے در پے ہیں۔ واضح رہے کہ ایران میں پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں، کئی شہروں میں سرکاری عمارتوں، دکانوں اور مساجد کو نقصان پہنچا ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اموات کی تعداد 217 ہو گئی ہے۔
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، اس کے لیے زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے۔ بار کے انتخابات کے موقع پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لاہور بار ایشیا کی سب سے بڑی بار ہے۔ یہاں ہر سال وکلا کے انتخابات ہوتے ہیں جو ایک جمہوری طریقہ کار ہے۔ وکلا ہمیشہ قانون کی سربلندی کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جس طرح دنیا کے دیگر ممالک میں انتخابات ہوتے ہیں اسی طرح پاکستان میں بھی انتخابات ہونے چاہییں۔ انہوں نے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر شہری کے لیے معیاری اور بہترین علاج کی سہولت فراہم کرنے کا وعدہ نبھائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہارٹ اٹیک ایمرجنسی کے دوران مریضوں کو دور دراز شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا، کارڈیک کیتھ لیب میں عالمی ایس او پیز کے مطابق امراض قلب کا بہترین علاج ہوگا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ 90 منٹ کے اندر ضلعی کارڈیالوجی مرکز پہنچنے پر مریض کی جان بچانا ممکن ہوگا۔بھکر، چکوال، خانیوال، جھنگ، میانوالی، وہاڑی میں کیتھ لیب جلد فعال ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حافظ آباد، منڈی بہاءالدین، راجن پور، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فیز ٹو میں کیتھ لیب فعال ہوں...
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ء ہر حوالے سے کامیابیوں کا سال تھا۔ پاکستان نے معرکہ حق میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان نے فتح کے جھنڈے گاڑھے۔ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما زاہد خان ان کے ہمراہ تھے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ معاشی میدان میں بھی کامیابیاں ملیں۔ ایک ایسے وقت میں جب ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر تھا ہم نے معیشت کو سنبھالا دیا۔ آج ملک کی سٹاک مارکیٹ نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ مضبوط معیشت، ریکارڈ سٹاک...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ نوجوانوں پر قدغنیں نہ لگائی جائیں۔ جمہوری راستے روکنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ ہم نوجوانوں کو نظام کے جبر کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔جماعت اسلامی عوامی رائے کی طاقت سے انقلاب برپا کرے گی۔ فرسودہ نظام کے خلاف جدوجہد کے مقصد کے تحت ہر شخص جماعت اسلامی کا حصہ بن سکتا ہے۔ جماعت اسلامی کے دروازے ہر مسلک کے فرد کیلئے کھلے ہیں۔منصورہ میں جمعہ کو مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا اشرافیہ نے قوم کو تعلیم، صحت ، انصاف سے محروم کیا ہوا ہے۔امیر جماعت اسلامی نے تین روزہ تربیتی ورکشاپ سے اختتامی خطاب کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-9 لاہور (نمائندہ جسارت) ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز نے کہا ہے کہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن 3روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے۔ترجمان جے یو آئی پنجاب کے مطابق 11 جنوری کو صبح10 بجے مولانا فضل الرحمن جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع و مدارس کنونشن سے خطاب کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ بعد نماز ظہر جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور میں ختم بخاری کے اجتماع سے خطاب کریں گے، مولانا فضل الرحمن 12 جنوری کو بعد نماز ظہر صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔حافظ غضنفر عزیز نے بتایا کہ سربراہ جے یو آئی اس دورے میں علما کرام، سماجی شخصیات، جماعتی ذمے داران اور پارٹی ورکرز سے ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-6 لاہور (نمائندہ جسارت) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع سے متعلق وضاحت جاری کر دی ہے۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید کر دی۔صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ تمام اسکولز اور کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق 12 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ نمائندہ جسارت
کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر خیبرپختونخوا کو اس کے حق کے مطابق وسائل فراہم کیے جائیں تو صوبہ دیگر صوبوں سے کہیں زیادہ ترقی کر سکتا ہے، وفاق سے صوبے کو اس کے حصے کے مکمل فنڈز نہیں دیے جا رہے۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ کراچی میں عوام کی بڑی تعداد استقبال کے لیے موجود تھی، جس کے باعث پریس کلب پہنچنے میں تاخیر ہوئی، وہ پنجاب بھی گئے لیکن وہاں ان کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں کیا گیا، لاہور میں وہ جہاں بھی کھانا کھانے جاتے تھے، وہاں کی مارکیٹ بند کرا دی جاتی تھی،آئین میں کہاں لکھا ہے کہ ایک صوبے کا...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب کے دورے روانہ ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم جدہ میں 10 جنوری کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ او آئی سی کے اس اہم اجلاس کے موقع پر رکن ممالک کے اپنے ہم منصب وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال اور امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ کا یہ اجلاس امتِ مسلمہ کو درپیش اہم علاقائی اور عالمی مسائل کے تناظر میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں مشترکہ مؤقف اور لائحہ عمل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کی جانب سے بڑی تعداد میں سیاسی قیدیوں کی رہائی ایک نہایت اہم اور دانشمندانہ قدم ہے، جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ وینزویلا امن کی راہ اختیار کرنا چاہتا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس مثبت پیش رفت کے بعد امریکا اور وینزویلا کے درمیان تعاون میں نمایاں بہتری آئی ہے، خصوصاً تیل اور گیس کے شعبے میں بنیادی ڈھانچے کی ازسرِنو تعمیر کے حوالے سے دونوں ممالک مل کر کام کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، صدر ٹرمپ صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس تعاون کے نتیجے میں وینزویلا کے تیل...
گرین لینڈ پر حملے کی صورت میں ایک لمحے کی تاخیر نہ ہوگی، پہلے گولی چلے گی پھر پوچھیں گے: ڈنمارک کی امریکا کو دھمکی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈنمارک کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ گرین لینڈ پر حملے کی صورت میں گولی پہلے ماریں گے سوال بعد میں پوچھیں گے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع ڈنمارک نے گرین لینڈ پر حملے کی صورت میں امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ حملہ ہوا تو مسلح افواج احکامات کا انتظار کیے بغیر فوری جواب دیں گی، گرین لینڈ ڈنمارک کے اندر ایک خود مختار علاقہ ہے۔اس سے قبل 7 یورپی ممالک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا تھا کہ گرین لینڈ کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حق صرف گرین لینڈ اور ڈنمارک کو حاصل ہے۔دوسری جانب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے گرین لینڈ کے معاملے...
ویب ڈیسک : سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے کراچی میں 24 گھنٹوں کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارہ اپنے صارفین کو بہتر گیس پریشر فراہم کرنے کیلیے مسلسل کوشاں ہے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق موسم سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر انتظامیہ نے ایک بار پھر فیصلہ کیا ہے کہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر فراہم کرنے کیلیے کراچی کے صنعتی صارفین کو 24 گھنٹوں کیلیے فراہمی بند کی جائے گی۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب کیلئے آج رات روانہ ہوں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہوں گے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل 10 جنوری کو جدہ میں او آئی سی کونسل آف فارن منسٹرز کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرکینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر، مفت ادویات...
مذاکرات اس وقت تک نہیں ہونگے جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی، رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات نہیں کروائی جا رہی، عمران خان کاجو پیغام ہوتا تھا میں باہر آ کر بتاتا تھا لیکن اب وہ بھی حق چھین لیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ مذاکرات اس وقت تک نہیں ہونگے جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی، بانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات نہیں کروائی جا رہی ، بانی پی ٹی آئی کاجو پیغام ہوتا تھا میں باہر آ کر بتاتا تھا لیکن اب وہ بھی حق چھین لیا گیا ہے، ایم پی ایز ایم این ایز کو جب بھی کال...
او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس جدہ آج جدہ میں شروع میں ہوگا، اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آج رات(بروز جمعہ) سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس 10 جنوری 2026 کو جدہ میں منعقد ہوگا، جبکہ اجلاس کا دورانیہ 9 سے 11 جنوری 2026 تک رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں: او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کی شرکت دفتر خارجہ کے مطابق اس غیر معمولی اجلاس میں اسرائیل کی جانب سے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے نام نہاد صومالی لینڈ خطے کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے اثرات اور مضمرات پر غور کیا جائے گا۔ Deputy Prime Minister & Foreign Minister, Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 will leave...
سٹی 42 : ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کل جدہ میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران نائب وزیرِ اعظم او آئی سی کے رکن ممالک کے ہم منصب وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے۔ کراچی روانگی سے قبل جاری کیے گئے اپنے ویڈیو اور تحریری پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بتایا کہ وہ تین روزہ دورے پر سندھ جا رہے ہیں، جہاں اتوار کے روز مزارِ قائد کے احاطے میں ایک بھرپور عوامی جلسہ منعقد کیا جائے گا، سندھ کے دورے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام صوبے کے ہر شہر، ہر گاؤں اور ہر طبقے تک پہنچایا جائے گا، سندھ کی عوام طویل عرصے سے تبدیلی کی منتظر ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ وہ اس جدوجہد میں عملی طور پر...
بین الاقوامی جرائم کی عدالت میں سابق میجر جنرل ضیا الاحسن کے خلاف مقدمے میں سابق آرمی چیف اقبال کریم بھوئیاں اپنی گواہی دیں گے۔ یہ مقدمہ آوا می لیگ حکومت کے دور میں سو سے زائد افراد کی لاپتہ ہونے اور قتل کے واقعات سے متعلق ہے۔ یہ بھی پڑھیں:حسینہ واجد کے انتقام کا نشانہ بننے والے افسران کو فراہمی انصاف کا فیصلہ ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق چیف پراسیکیوٹر محمد تاج الاسلام نے بتایا کہ اقبال کریم بھوئیاں اپنی گواہی آئندہ سماعت میں پیش کریں گے۔ اس موقع پر پراسیکیوٹر شیخ مہدی نے بھی عدالت کے سامنے سابق گواہ کے بیان کے اہم نکات پیش کیے جو پہلے انویسٹی گیشن آفیسر کو دیے گئے تھے۔ ضیاالاحسن کی نمائندگی...
احتجاج کے دوران مظاہرین کو قتل کیاگیا تو بہت سخت جواب دیں گے: ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو متنبہ کر دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی صورت میں ایک بار پھر ایران کو سخت وارننگ دے دی ہے۔ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے خبردار کیا کہ اگر احتجاج کے دوران مظاہرین کو قتل کیا گیا تو امریکا ایران کو بھرپور اور انتہائی سخت جواب دے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کو واضح طور پر آگاہ کر چکے ہیں کہ اگر لوگوں کو قتل کرنا شروع کیا گیا، جیسا کہ ماضی میں ہوتا رہا ہے، تو امریکا خاموش نہیں رہے گا۔انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے مظاہروں میں درجنوں ہلاکتوں کا ذکر کیے جانے پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ بعض اموات بھگدڑ کے باعث بھی ہو سکتی ہیں اور ضروری نہیں...
دشمن کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے، بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 57 ہزار گھر بنائیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے تو ائیر پورٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو گورنر ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر بلوچستان نے وزیر اعظم کو بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور ان میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی، وفاقی وزراء پروفیسر احسن اقبال، علیم خان، رانا ثناء اللہ اور بلوچستان کے سیاسی رہنما بھی موجود تھے۔ علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر ظالم، مافیا کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کردی گئی ہے، کسی بھی فتنے کو پنپنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دین کا نام استعمال کرکے فتنہ کو فروغ دینا خیانت ہے، کئی لوگوں نے مذہب کے نام پر فتنہ کو فروغ دیا، فتنہ کی سرکوبی میں مجھے آپ کی ضرورت ہے۔ پولیس، رینجرز کے نوجوانوں کو انہوں نے شہید کیا، لوگوں کی املاک جلا دی گئیں، آمدورفت کے راستے بند کر دیے، اگر یہ فتنہ نہیں تو اور فتنہ کس کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راچپوت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 10 جنوری کو وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا سہیل آفریدی عمران خان کا پیغام لے کر حیدرآباد آرہے ہیں عمران خان کے سپاہی کا حیدرآباد میں بھرپور استقبال کیاجائیگا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا دورہ اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز ہے اور جلد ہی یہ پورے اسٹریٹ موومنٹ پورے پاکستان میں پھیلے گی، انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے کارکنان نے تیاریاں شروع کردی ہیں اور عوام میں آگاہی مہم کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے، مارکیٹ، بازاروں، گلی و محلوں میں پمفلٹ کی تقسیم اور ریلیوں کا آغاز کردیا ہے، انہوںنے کہاکہ حکومت جتنا بھی ہمارے لیڈر پر ظلم کرلے لیکن وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی کے درمیان ایک فیصلہ کن اجلاس میں صوبے کے ریلوے نظام کو جدید بنانے کے لیے اربوں روپے کے منصوبے پر اتفاق کیا گیا۔ اس منصوبے کا آغاز کراچی تا کشمور اور کراچی تا تھرپارکر روٹس سے ہوگا جس کا مقصد لاکھوں شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس میں عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہم صوبے بھر میں موجود 308 میں سے 100 مینڈ ریلوے کراسنگز کی تبدیلی، ریلوے نظام کی بحالی، اور پہلے مرحلے میں اپنے وسائل سے چھ ٹرینیں جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید چھ ٹرینیں چلانے کے لیے 6.6 ارب روپے کی سرمایہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم آج دفتر جماعت اسلامی سرگودھا میں بعدنماز مغرب ’’حلف رکنیت اور اس کے تقاضے‘‘ کے موضوع پر اجتماع ارکان کے تربیتی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نائب امرا جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر عطاالرحمن ،نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبد الحق ہاشمی‘ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ، ناظم اعلیٰ اتحاد العلما کراچی مولانا عبد الوحید ودیگر قائدین آج جامعہ نعمان فیڈرل بی ایریا میں تقریب تکمیل بخاری و تکمیل حفظ قرآن سے خطاب کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کل بروز ہفتہ رات 8بجے جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے خصوصی اجتماع کارکنان سے خطاب کریں گے ، اجتماع کارکنان میں ناظمین علاقہ جات کا اعلان کیا جائے گا،اجتماع سے امیر ضلع ڈاکٹر نورالحق ، قیم ضلع راشد خان ، نائب امرا سید سلطان روم ، نذر برکی و دیگر قائدین بھی اظہار خیال کریں گے ، قیم ضلع راشد خان نے ہر سطح کے ناظمین کو اجتماع میں کارکنان کی بھر پور و بروقت شرکت کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
کوئٹہ میں وفد سے ملاقات کے موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماء سید داؤد آغا نے کہا کہ گزشتہ نو ماہ سے روڈ کے راستے زائرین کی آمدورفت پر غیر ضروری پابندی عائد کرنا سمجھ سے بالا تر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن سید داؤد آغا نے نو ماہ سے زائرین کی بائی روڈ سفر پر پابندی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ زائرین کے مسائل جلد از جلد حل کئے جائیں۔ وگرنہ وفاقی حکومت کے غیر جمہوری اقدام کے خلاف آئینی عدالت سے رجوع کریں گے۔ آج کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے علمدار روڈ آکے دفتر میں ایک وفد سے ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے...
کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی نے خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کیں، تمام تر چیلنجز کے باوجود بلوچستان کابینہ عوامی خدمت میں مصروف ہے، آج کراچی چمن روڈ کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے بلوچستان کابینہ سے ملاقات میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 784 دہشتگردوں کی ہلاکت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی کوششوں سے...
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کیں. ہم دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کو ہمسایہ ملک سے مکمل سپورٹ دی جارہی ہے، فیلڈ مارشل دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کررہے ہیں، خیبرپختونخوا کی طرح دہشت گردوں نے بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کیں ہم دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ این ایف سی کے تحت صوبوں کو وسائل فراہم کیے جارہے ہیں. اُس وقت کے وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے این ایف سی میں 100 فیصد اضافے کا...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔ وزیراعظم کوئٹہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کی لیگی رہنماؤں کے ساتھ بھی اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔ ملاقاتوں میں بلوچستان کی صورت حال دیگر امور تبادلہ خیال ہوگا۔ Tagsپاکستان
کوئٹہ (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے دورہ کوئٹہ کے دوران سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچستان آنے پر مجھے بے حد خوشی ہے، تمام تر چیلنجز کے باوجود بلوچستان کابینہ اور ان کے سربراہ عوامی خدمت پر معمور ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کو بگٹی قبائل کے سربراہ بننے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ کے پی کی طرح بلوچستان میں بھی دہشت گردی ہورہی ہے، فوج، لیویز، دیگر فورسز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، فیلڈ مارشل افواج کو ساتھ لے کر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو لیڈ کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل نے 10مئی کو بھارت کے خلاف جنگ میں افواج...
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بلوچستان کو درپیش مسائل کے حل، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کا وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر قیادت صوبائی حکومت کے اقدامات پر اظہار اطمینان، اور وفاق کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبے میں ترقی کے فروغ، امن و امان کے قیام، سیاسی ہم آہنگی کے استحکام اور وزیراعظم کمپلینٹ سیل پر درج عوامی شکایات کے مؤثر ازالے کے لیے کیے گئے اقدامات کو بھی سراہا۔ کوئٹہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو مالی اور قانونی معاملات میں مزید خودمختاری حاصل ہو گئی ہے۔ نئے قانون کے مطابق قانونی بلوغت کی عمر 18 سال مقرر کر دی گئی ہے، جو اس سے قبل 21 سال تھی۔حکام کے مطابق اب 18 سال کے افراد کسی سرپرست یا ولی کی اجازت کے بغیر اہم مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے۔ اس میں معاہدوں پر دستخط، قرض حاصل کرنا، بینکنگ معاملات نمٹانا اور جائیداد کی خرید و فروخت جیسے امور شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نوجوانوں کو کاروبار رجسٹر کروانے اور تجارتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔قانون میں یہ شق...
ہر ظالم اور مافیا کیلئے پنجاب کی زمین تنگ کردی ،کسی فتنےکو پنپنےکی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ ہر ظالم، مافیا کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کردی گئی ہے، کسی بھی فتنے کو پنپنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔ لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آئمہ کرام کی خدمت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، امام مسجد معاشرے اور نوجوان نسل کی تربیت میں اپنا کردار ادا کریں، 70 ہزار اکاؤنٹ کھل گئے ہیں، 25 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ ملےگا، یہ 20 ارب...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ دنیا میں آگے بڑھنے کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہو گا۔ اسلام اباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم اور ٹیکنالوجی ترقی کی بنیاد ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ تحقیق ہی سائنس اور ٹیکنالوجی میں بڑھنے کا واحد ذریعہ ہے، ہمیں تحقیق دوست ماحول پیدا کرنا ہو گا۔
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں وہ بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم آج کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے، جس میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق دورے میں وزیراعظم کوئٹہ کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں بلوچستان میں دانش اسکول، نیشنل ہائی وے N-25 اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ساتھ کئی دیگر منصوبوں کا اعلان اور افتتاح کریں گے۔
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت اراکینِ پارلیمنٹ اور اعلیٰ صوبائی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیراعظم پاکستان کی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ون آن ون ملاقات ہوگی، جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال اور مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست گورنر بلوچستان وزیراعظم کو صوبے کی تازہ ترین صورتحال اور اہم ترقیاتی اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے۔ بعد ازاں وزیراعظم...
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے۔ وزیر اعظم 2 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وہ آج بلوچستان میں 5 دانش اسکولوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ گزشتہ روز وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ اسٹیٹ بینک قرض کی فراہمی کے طریقہ کار مزید سہل بنانے کے اقدامات کرے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ان کا کہنا تھا کہ چھوٹے کاروبار اور زرعی قرض کی فراہمی کا طریقہ کار آسان بنانے کے اقدامات کیے جائیں۔
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت اراکینِ پارلیمنٹ اور اعلیٰ صوبائی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: دورے کے دوران وزیراعظم پاکستان کی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ون آن ون ملاقات ہوگی، جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال اور مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گورنر بلوچستان وزیراعظم کو صوبے کی تازہ ترین صورتحال اور اہم ترقیاتی اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے۔ بعد ازاں وزیراعظم وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور ان کی کابینہ سے علیحدہ ملاقات کریں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کرینگے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ کے دوران وفاقی وزرا بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، بلوچستان کی سکیورٹی اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ محمد شہبازشریف سے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں، وزیراعظم دانش سکول کا افتتاح بھی کریں گے۔ مزید :
ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے۔ وزیر اعظم 2 منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، بلوچستان میں 5 دانش سکولوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیراعظم صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، بلوچستان کی سکیورٹی اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر اعظم قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں ،لیگی رہنماؤں سے بھی ملیں گے۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست
بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی ہم منصب وانگ ژائو ہونگ سے ساڑھے تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور انسداد دہشت گردی سے متعلق مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کی وزارت پبلک سکیورٹی کے ہیڈ کوارٹر آمد ہوئی۔ چینی وزیر داخلہ وانگ ژائو ہونگ نے وفد کے ہمراہ پاکستانی ہم منصب محسن نقوی کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ انسداد دہشت گردی، پولیس ٹریننگ ایکسچینج پروگرام اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ملاقات میں مشترکہ ورکنگ گروپ کی ہر 3 ماہ بعد میٹنگ پر اتفاق ہوا جس کے تحت وزرائے داخلہ کی سطح پر ہر...
سکھر،رحیم یار خان،لاہور (نوائے وقت رپورٹ +نامہ نگار) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ان کا مکمل صفایا کر دیں گے۔ وزیر داخلہ سندھ کی ڈی آئی جی سکھر دفتر آمد پر پولیس دستے نے انھیں سلام پیش کیا۔ وزیر داخلہ سندھ نے صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے انہیں بریفنگ میں بتایا کچہ اور پکا ایریاز دونوں میں پولیس دستے متحرک اور مستعد ہیں۔ ڈاکوؤں کی کمین گاہوں کو مسمار کر کے ان کے سہولت کاروں کو بھی نکیل ڈالی جا رہی ہے۔ ضیاء الحسن لنجار نے کہا پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-22سکھر (نمائندہ جسارت) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کچے میں بڑا آپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں،تمام وسائل استعمال کیے جائیں گے، واضح اہداف مقرر ہوں گے، جو ڈاکو اپنے آپ کو چیمپئن سمجھتے ہیں ان کیخلاف سخت کارروائی ہوگی لیکن ہتھیار ڈالنے والوں کو موقع دیا جائے گا،سوشل میڈیا پر نظر آنے والے بدنام ڈاکوؤں کے خلاف بے رحم کارروائی کی جائے گی ۔ ان کا کہنا تھا آپریشن میں فی الحال فوج کی ضرورت نہیں ہے، سندھ پولیس کے ساتھ رینجرز بھی آپریشن میں حصہ لے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعظم محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرائب ھی کوئٹہ آئیں گے، وزیراعظم دانش اسکول کا افتتاح اور امن امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ کوئٹہ کے دوران اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ریڈ کراس کے تعاون سے غزہ شہر کے مشرقی علاقے زیتون میں آخری باقی اسرائیلی یرغمالی کی لاش کی تلاش دوبارہ شروع کر دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تلاش اسرائیلی پولیس کے ماسٹر سارجنٹ ران گوِلی کی لاش کے لیے کی جا رہی ہے، جو حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے دوران کِبٹز الومیم کا دفاع کرتے ہوئے ہلاک ہوئے تھے۔فلسطینی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہلکار کی لاش کو حماس کے جنگجو اپنے ہمراہ غزہ لے آئے تھے اور لاش کو مشرقی علاقے میں رکھا گیا تھا۔بعد ازاں اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ کا مشرقی علاقہ مکمل طور پر کھنڈر بن گیا جس کے...
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ریڈ کراس کے تعاون سے غزہ شہر کے مشرقی علاقے زیتون میں آخری باقی اسرائیلی یرغمالی کی لاش کی تلاش دوبارہ شروع کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تلاش اسرائیلی پولیس کے ماسٹر سارجنٹ ران گوِلی کی لاش کے لیے کی جا رہی ہے، جو حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے دوران کِبٹز الومیم کا دفاع کرتے ہوئے ہلاک ہوئے تھے۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہلکار کی لاش کو حماس کے جنگجو اپنے ہمراہ غزہ لے آئے تھے اور لاش کو مشرقی علاقے میں رکھا گیا تھا۔ بعد ازاں اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ کا مشرقی علاقہ مکمل طور پر کھنڈر بن گیا جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی جارحانہ بیان یا اقدام کو برداشت نہیں کرے گا اور مسلح افواج کسی بھی غلط حرکت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیں گے۔ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق میجر جنرل حاتمی نے فوجی اکیڈمی کے طلبہ سے خطاب میں خبردار کیا کہ دشمن اگر کوئی غلطی کرتا ہے تو اسے شدید نقصان اٹھانا پڑے گا اور کسی بھی جارح کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا، انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران پرامن مظاہرین کے خلاف کارروائی کرنے کے الزام میں کسی بیرونی مداخلت کو قبول نہیں کرے گا۔میجر جنرل...
’یہ اسلام آباد کو اجاڑ کر رہیں گے‘، درختوں کی کٹائی پر محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے تنقید کی زد میں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ سینیئر صحافی و اینکر پرسن رؤف کلاسر نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کوہسار کمپلیکس میں پارکنگ کے لیے سی ڈی اے نے درختوں کا پورا جنگل کٹوا دیا ہے۔ مزید پڑھیں: گھنے درختوں سے کنکریٹ کے جنگل تک، ’محسن نقوی اور محمد علی رندھاوا نے کچھ بھی سلامت نہیں رہنے دیا‘ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ سیکریٹریٹ ملازمین کو کہا جاتا ہے کہ گرین بس پر سفر کیا کریں تاکہ شہر میں گاڑیاں کم داخل ہوں اور آلودگی نہ بڑے۔ رؤف...
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کیلئے آگے بڑھیں: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام قومی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا، اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں، وکلا اور دانشوروں کی پہلی نشست ہوئی، قومی کانفرنس میں جماعت اسلامی،ایم کیو ایم سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔ ڈائیلاگ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا طریقہ کار اور درجہ حرارت میں کمی کی تجاویز پیش کی گئیں، فواد چوہدری نے اعلامیہ پڑھ کر سنایا۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اعلامیہ...
وزیرِ داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے اعلان کیا ہے کہ کچے کے علاقوں میں آج سے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچے میں ایک جامع اور فیصلہ کن آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، جس کے تحت خود کو طاقتور سمجھنے والے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، تاہم جو افراد ہتھیار ڈالنا چاہیں گے انہیں رعایت دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر فوج کی مدد درکار نہیں، جبکہ سندھ پولیس کے ساتھ رینجرز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی۔ ضیا الحسن لنجار کے مطابق ضرورت پڑنے پر پنجاب پولیس کی معاونت بھی حاصل کی جائے...
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں دانش اسکول کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر صوبے میں تعلیم کے شعبے میں جدید سہولتوں اور تعلیم تک رسائی کے اقدامات کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے، جس میں وفاقی وزراء کے علاوہ صوبائی حکام بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں صوبے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال،...
فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ 21 جنوری سے یکم فروری تک کراچی اولمپکس کا آغاز کیا جارہا ہے۔کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ کراچی اولمپکس کا سلوگن اٹھو آگے بڑھو کراچی ہے، کراچی اولمپکس کا مقصد کراچی کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ہے۔منعم ظفر نے کہا کہ کھلیوں اور آئی ٹی کی سرگرمیوں کے فروغ میں حکومت کے بجائے جماعت اسلامی کام کر رہی ہے، کراچی اولمپکس میں سولہ مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ 16 جنوری تک کھیلوں میں حصہ لینے والوں کی رجسٹریشن ہوگی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-15 لاہور(وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری کی زیر صدارت برادر تنظیمات کا ایک اہم اجلاس منصورہ لاہور میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابر رشید، صوبائی نائب امیر نصراللہ گورائیہ سمیت مختلف برادر تنظیمات کے مرکزی و صوبائی ذمے داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب حکومت کے متنازعہ اور کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جاری تحریک اور 15 جنوری کو ہونے والے عوامی ریفرنڈم کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا کہ پنجاب حکومت کا بلدیاتی قانون دراصل عوام سے ان کا بنیادی جمہوری حق چھیننے کے مترادف ہے۔ اس...
کے پی کے میں دہشت گردوں کیلئے سازگار سیاسی ماحول: بھارت، افغانستان ملکر آ جائیں شوق پورا کر دینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 2025ء میں نام نہاد آپریشن سندور کے خلاف معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا اور اسے سبق سکھایا گیا‘ پاک افغان سرحد پر اکتوبر میں جھڑپیں ہوئیں پاکستان نے دہشتگردی کا بھرپور جواب دے کر دہشتگردوں کو نیست و نابود کیا جبکہ دہشتگردی کا ناسور ساڑھے دس فیصد بھی کہیں ہوا تو وہاں ریاستیں بھی قائم نہیں رہ سکیں۔ افغان بارڈر بند کیا جس کے بعد ہم بہت سکھی ہیں، پچھلے سال دہشتگردوں کے خلاف 75ہزار 175 انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب آپریشن کئے۔ دہشتگردی کے 5400 واقعات ہوئے جبکہ قانون نافذ کرنے والے سویلینئز 1235...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے شنگھائی کے شہری منصوبہ بندی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ شنگھائی اربن پلاننگ کی ہیڈ میڈم چن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا۔محسن نقوی کو شنگھائی شہر کی ماسٹر پلاننگ، ڈویلپمنٹ سہولتوں اور شہری سہولیات کے ساتھ ترقی کے تیز رفتار نظام کے بارے بریف کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کو وڈیوز اور ماڈلز کے ذریعے شنگھائی کے ترقی کے سفر اور ماسٹر پلان کے بارے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے شنگھائی کے جدید سہولتوں سے آراستہ سٹیڈیم کا ماڈل بھی دیکھا۔ محسن نقوی نے شنگھائی اربن پلاننگ کے تحت تمام معلومات کو جدید طرز پر یکجا کرنے کے نظام میں گہری...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے بھارت بھیجنے سے انکار کر دیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ آئی سی سی کا سری لنکا یا بنگلہ دیش کو وینیو کے طور پر منتخب کرنا الگ معاملہ ہے، ہم نے حتمی فیصلہ کر لیا ہے کہ بھارت نہیں جائیں گے کیونکہ وہاں ہم محفوظ نہیں ہیں۔ بنگلہ دیش کی انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کی مشیر رضوانہ حسن نے بھارت کا مکروہ چہرہ آشکار کر دیا اور کہا کہ فاسٹ بائولر مستفیض الرحمان کے معاملے پر بنگلہ دیش کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-13 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ وکیل صفائی نے دوران سماعت کہا کہ جب تک ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی رسائی نہیں دی جاتی ہم عدالتی کاروائی کا حصہ نہیں بنیں گے۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وڈیو لنک ٹرائل سے متعلق پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن کی کاپی وکلا صفائی کو فراہم کر دی اور آج کی سماعت میں غیر حاضر تمام ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی۔9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-6 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں جیتے ہوئے لوگوں کو ہرایا گیا اور اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، مذاکرات اس پارلیمنٹ کی چھٹی کرنے کے لیے ہوں گے،8 فروری کو پورے ملک میں ہمارے کارکنان آواز بلند کریں گے۔تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے راولپنڈی میں فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کے خلاف نہیں ہم مضبوط فوج چاہتے ہیں، جس طرح دنیا کے باقی ممالک کی افواج کام کرتی ہیں اسی طرح ہماری فوج بھی کام...
معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف
معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ...
اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ تعلیمی اداروں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مثبت، تعمیری اور حقیقت پر مبنی بیانیے کو فروغ دیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا معاشرے میں انتشار، عدم استحکام اور تشدد کو جنم دیتا ہے، جس کا مؤثر تدارک وقت کی اہم ضرورت ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً نوجوانوں کو درست سمت دکھانا اور انہیں حقائق سے آگاہ کرنا نہایت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹر وائلنٹ ایکسٹریمزم کے بورڈ آف گورننس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ، جنرل رپورٹر) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے، ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکہ ہو گا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ یوم حق خود ارادیت کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ اگر کلبھوشن کا مقدمہ عالمی عدالت لے جایا جا سکتا ہے تو حکومت یہ مقدمہ بھی وہاں لے کر جا سکتی ہے، کشمیری حریت رہنما کے آزاد ہونے تک ہم بھارت سے کوئی ہینڈ شیک...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 2025 میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق سینئر صحافیوں کو بریف کر تے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کیے گئے، پچھلے سال 75 ہزار 175 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے اور دہشتگردی کے 5400 واقعات ہوئے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اور سویلینز کی شہادت 1235 سے ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست انسداد دہشتگردی کے لیے پرعزم ہے، انسداد دہشتگردی کے لیے اہم اقدامات کیے...
لاہور (نیٹ نیوز) تحریک انصاف نے پی پی 167 لاہور میں ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے حلقہ پی پی 167 میں ہونے والا ضمنی انتخاب بھی بائیکاٹ پالیسی کے تحت آتا ہے۔اسی لیے اس کا بائیکاٹ کیا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی پی پی 167 ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لے رہی اور نہ ہی کسی امیدوار کی حمایت کر رہی ہے۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ملکر ویکسین تیار کرینگے جس کیلئے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے کہا پاکستان کو عالمی پارٹنرز کے تعاون سے ویکسین مل رہی ہے، 2030ءمیں پاکستان کو ویکسین سپلائی میں عالمی معاونت ختم ہو جائےگی۔ اس سے قبل پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ملکر مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری شروع کردے گا۔
—فائل فوٹو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر سیکیورٹی صورتِ حال اور دیگر امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم نیوز کانفرنس آج دوپہر 2 بجے ہوگی۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نیوز کانفرنس کے دوران سکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور پر بات کریں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کریں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان کی بزنس کمیونٹی آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے کردار ادا کرے گی، عاطف اکرام شیخ پاکستان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں سالانہ اجلاس رواں ماہ سؤیٹزرلینڈ میں ہوگاجس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس 19 سے 23 جنوری تک ہوگا ، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف 18 جنوری کو چار روزہ دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے ۔ وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے اہم سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔ مزید :
بس بہت ہو چکا، مزید دباؤ برداشت نہیں کریں گے: ٹرمپ کی دھمکی پر گرین لینڈ کے وزیراعظم کا رد عمل WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیوں کے بعد گرین لینڈ کے وزیراعظم کا بیان بھی سامنے آگیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے تازہ بیان پر گرین لینڈ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ بس بہت ہو چکا، اب ہم مزید دباؤ برداشت نہیں کریں گے۔ گرین لینڈ کے وزیراعظم جینس نیل سن نے کہا کہ امریکا سے الحاق کے خواب ہمیں مزید گوارا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ملک مذکرات کے لیے تیار ہے لیکن مذاکرات مناسب چینل کے ذریعے اور احترام کے ساتھ...
ڈیلسی روڈریگز نے درست کام نہیں کیا تو مادورو سے زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی گرین لینڈ امریکی دفاع کیلئے ضروری ہے ،امریکی صدرکی نائب صدر وینزویلا کو دھمکی واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوبارہ حملہ کر دے گا’ ٹرمپ نے وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے درست کام نہیں کیا تو مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی’ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے، گرین لینڈ امریکی دفاع کیلئے ضروری ہے’ بھارتی وزیراعظم مودی مجھے خوش کرنا چاہتے تھے’ہم ان پر بہت جلد محصولات بڑھا سکتے ہیں، انڈیا پر مزید ٹیرف بڑھانا بہت برا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 9 تا 11 جنوری سندھ کا دورہ کرینگے،عوامی تحریک کے ذریعے عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچایا جائے گا، 8فروری یومِ سیاہ کے طور پر منائیں گے ، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا،پی ٹی آئی پورے پاکستان کی جماعت ہے، فسطائیت کے آگے نہیں جھکیں گے۔ان خیالات کا اظہار حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مسرور سیال، کراچی کے جنرل سیکرٹری ارسلان خالد، سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شبیر قریشی، جمال صدیقی، جعفر الحسن، فرخ خان، صیم خان، عائشہ رشیدو دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)حکومت نے اسلام آباد میں موجودہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم کرکے شہر کو 3 ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئرز اور 6 نائب میئرز ہوں گے۔میئر اور نائب میئرز کی مدت 4 سال، انتخاب چیئرمین یونین کونسلزکریںگے۔صدارتی آرڈیننس صدر مملکت کو ارسال ،دستخط کے بعد الیکشن کمیشن ترامیم کے تحت نئی حد بندیاں اور انتخابی شیڈول جاری کرے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کی بنیاد پر دارالحکومت کو 3 ٹاؤنز میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔نئے بلدیاتی نظام کے تحت ٹاؤن کارپوریشنز کو انتظامی اور مالی خودمختاری دیے جانے کی تجویز ہے جبکہ سی ڈی اے کے متعدد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو 3 ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نئے بلدیاتی نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئر اور 6 نائب میئر ہوں گے۔وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کو 3 ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے، جس کے تحت ہر ٹاؤن میں الگ میئر اور نائب میئرز تعینات کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئر اور 6 نائب میئر ہوں گے جب کہ اسلام آباد میں بلدیاتی نظام پنجاب ماڈل پر تشکیل دینے کی منظوری دے دی گئی جب کہ ہر ٹاؤن کارپوریشن میں...
اسلام آباد: حکومت نے اسلام آباد میں موجودہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم کرکے شہر کو تین ٹاوٴن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئرز اور 6 نائب میئرز ہوں گے۔ میئر اور نائب میئرز کی مدت 4 سال۔ انتخاب چیئرمین یونین کونسلزکرینگے ۔صدارتی آرڈیننس صدر مملکت کو ارسال ،،دستخط کے بعد الیکشن کمیشن ترامیم کے تحت نئی حد بندیاں اور انتخابی شیڈول جاری کرے گا۔۔ کرلی ہے اور اسلام آباد کو تین ٹاوٴن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر دارالحکومت کو تین ٹاوٴنز میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔نئے بلدیاتی نظام کے تحت...