2026-06-02@19:21:29 GMT
تلاش کی گنتی: 39
«وہیل چیئر»:
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے امور کی دیکھ بھال کرنے والے سرکاری ادارے نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں وہیل چیئر کے ذریعے معاونت فراہم کرنے والے کارکنوں کی تربیت کے پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان، سعودی عرب سمیت اسلامی ممالک کی اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے بیان کی شدید مذمت سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق میرا مہمان پروگرام زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے معیار کو بہتر بنانے اور مسجد الحرام میں عملی کارکردگی کو مؤثر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ اس پروگرام کا مقصد جدید عملی طریقہ کار کو فروغ دینا ہے تاکہ عبادت گزاروں کے تجربے کو بہتر بنایا جا سکے، حفاظتی معیار بلند...
تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں ایک 102 سالہ ارب پتی شخص کی دوسری خفیہ شادی کے باعث اسپتال میں اس وقت سنگین جھگڑے کی صورتِ حال پیدا ہوگئی، جب بزرگ کے بچے اپنے والد سے اسپتال میں ملنے آئے اور انہیں معلوم ہوا کہ ان کے والد نے اپنی دیکھ بھال کرنے والی ملازمہ لائی سے شادی کرلی ہے جو گزشتہ ایک دہائی سے ان کی نگہداشت کر رہی تھی۔ یہ تنازعہ اس وقت مزید نازک صورت اختیار کر گیا جب بچوں نے جھگڑا کرتے ہوئے وہیل چیئر پر بیٹھے اپنے والد کو ہسپتال سے لے جانے کی کوشش کی۔ وہاں موجود لوگوں کی چیخ و پکار پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، لیکن بعد میں انہیں معلوم...
تائیوان کے دارالحکومت تائی پے کے ژونگ شان ڈسٹرکٹ میں ایک 102 سالہ کروڑ پتی شخص کی خفیہ شادی نے اسپتال میں ایک سنگین جھگڑے کو جنم دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امیر تاجر اپنی 68 سالہ اہلیہ کے ساتھ اسپتال سے باہر آ رہے تھے۔ اتفاق سے عین اسی وقت 102 سالہ بزنس مین کے بیٹے، بہوئیں اور پوتے پوتیاں وہاں پہنچ گئے اور اس نئے انکشاف پر آگ بگولہ ہوگئے۔ بزرگ تاجر کی نئی اہلیہ کوئی اور نہیں بلکہ ان کی نگہداشت کرنے والی ایک خاتون تھیں جنھیں ان کے بچوں نے ہی خدمت کے لیے رکھا تھا۔ اپنے باپ کے ساتھ دیکھ بھال کرنے والی خاتون کو بطور ان کی اہلیہ دیکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد: بلوچستان انٹرلوپ وہیل چیئر قائداعظم ٹرافی کی چیمپئن کی بن گئی۔ فائنل میں بلوچستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گلگت بلتستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں سندھ نے آزاد کشمیر کو 28 رنز سے شکست دی۔فیصل آباد کے بوہڑاں والی گراؤنڈ میں کھیلے گئے انٹرلوپ قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گلگت بلتستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ احمد یار 65 اور ساجد خان 33 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹرز رہے۔گلگت بلتستان کے دیئے گئے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بلوچستان کے...
پانچویں وہیل چیئر قائداعظم ٹرافی 2026 کا آغاز 11 فروری کو فیصل آباد میں ہوگا، گلگت بلتستان کی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ میڈیا منیجر پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کونسل کے زیر انتظام ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا (کے پی)، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ٹی 20 فارمیٹ پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں ملک بھر سے قومی اور بین الاقوامی وہیل چیئر کرکٹرز کو مذکورہ ٹیموں میں شامل کیا گیا ہے اور قائد اعظم ٹرافی میں نوجوان کھلاڑیوں کو بھرپور موقع فراہم کیا گیا ہے۔ مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پانچویں انٹرلوپ قائد اعظم کرکٹ ٹرافی 2026 کا آغاز 11 فروری سے فیصل آباد میں ہوگا ۔پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے زیر انتظام ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں سندھ، پنجاب، بلوچستان، کے پی کے ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ گلگت بلتستان کی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ ٹی 20 فارمیٹ پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں ملک بھر سے قومی اور بین الاقوامی وہیل چیئر کرکٹرز شرکت کررہے ہیں ۔ قائد اعظم ٹرافی میں نوجوان کھلاڑیوں کو بھرپور موقع فراہم کیا گیا ہے۔ ملک میں وہیل چیئر کرکٹ کے فروغ اور عنقریب منعقد ہونے والے تیسرے ٹی 20...
غزہ : اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے شخص کے اہلخانہ شدت غم سے نڈھال ہیں، ان سیٹ میں زخمی بچہ وہیل چیئر پربیٹھاعلاج کیلیے نصیر اسپتال میں موجو دہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سویڈن میں معذور افراد کے حقوق کی سرگرم پاکستانی کارکن تنزیلہ خان کو بس میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔ ایک خاتون مسافر نے ان کی وہیل چیئر کی بیٹری کو خطرناک قرار دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ وہ دھماکے کا باعث بن سکتی ہے۔ تنزیلہ خان نے اس ناخوشگوار واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون انہیں بس میں سوار ہونے سے منع کر رہی ہے۔ خاتون بار بار یہ دعویٰ کرتی رہی کہ وہیل چیئر کی بیٹری سے آگ لگنے یا دھماکے کا خطرہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وہیل چیئر پر بیٹھی معذور خاتون کی خلا میں کامیاب پرواز ویڈیو میں تنزیلہ خان کو اس صورتحال سے...
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت عوامی ریفرنڈم میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں،لاہورمیں وہیل چیئر پر بزرگ خاتون ووٹ کاسٹ کرنے آرہی ہیں، سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان منصورہ میں قائم عوامی ریفرنڈم کیمپ میں ووٹ ڈال رہی ہیں،ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
جرمنی کی معذور خاتون، جو اسپائنل کارڈ انجری کے باعث وہیل چیئر استعمال کرتی ہیں، نے بلو اوریجن کے نئے شپ ہپ نیو شیپارڈ راکٹ کے ذریعے خلا میں پرواز کر کے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کیا۔ یہ فلائٹ تقریباً 10 منٹ کی تھی اور اس دوران مسافر کَرمن لائن کو عبور کرتے ہوئے خلا کے سرحدی خط کو پار کر گئے۔ Astronaut Michaela "Michi" Benthaus, who suffered a spinal cord injury after a mountain biking accident in 2018, just made history as the first person using a wheelchair to travel to space. https://t.co/wCIsK3nHKN pic.twitter.com/xxNkEhvUKs — ABC News (@ABC) December 23, 2025 جرمنی کی ماہر ایرو اسپیس اور میکاٹرونکس انجینئر، میکیلا بینت ہاؤس، جو یورپی اسپیس...
ملتان: اسپیشل کھلاڑیوں کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک کھلاڑی وہیلر چیئر پر شاٹ کھیلتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کلیم اختر:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ڈیجیٹل ویژن کے تحت محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب نے ’’اسِسٹو ڈیوائسز اینڈ وہیل چیئر‘‘ موبائل ایپلی کیشن لانچ کر دی۔ ایپ کے ذریعے افرادِ باہم معذوری گھر بیٹھے وہیل چیئر اور معاون آلات کے لیے درخواست دے سکیں گے، جبکہ یہ سہولت گھر کی دہلیز پر فراہم کی جائے گی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے معذور افراد کو بااختیار بنانا حکومتِ پنجاب کا مشن ہے۔ واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ,اب بغیر فون نکالے ایپ استعمال کرنا ممکن ایپ کے ذریعے فیلڈ افسران بھی درخواستوں کی رجسٹریشن اور مانیٹرنگ کر سکیں گے، جبکہ محکمہ سوشل ویلفیئر نے تمام فیلڈ افسران کو ایپ انسٹال کرنے اور آگاہی مہم تیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-22 حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر سینیٹر عاجز دھامرا نے سانگھڑ میں معذور اور مستحق افراد کے لیے ایک اہم فلاحی اقدام کے تحت 30 وہیل چیئرز تقسیم کیں۔ یہ تقریب سانگھڑ کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں بڑی تعداد میں معززین، پارٹی کارکنان، سول سوسائٹی اور معذور افراد نے شرکت کی۔تقریب کا اہتمام سینیٹر عاجز دھامراہ اور سماجی فلاحی تنظیموں کے باہمی تعاون سے کیا گیا تھا، جس کا مقصد معذور افراد کی زندگی کو آسان بنانا اور ان کی عزتِ نفس بحال کرنا تھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس نے معذور افراد کے لئے قانون سازی کی بلکے الگ سے ڈپارٹمنٹ بھی قائم...
معروف اداکار سیف علی خان نے آخرکار اپنے بنگلے میں ہونے والے چاقو حملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد جب وہ اسپتال سے باہر نکلے تو وہیل چیئر استعمال کرنے کے بجائے خود چل کر جانے کا فیصلہ کیا تاکہ مداحوں کو یہ یقین دلایا جا سکے کہ وہ خیریت سے ہیں۔ سیف علی خان کو اس حملے میں ریڑھ کی ہڈی کے قریب متعدد زخم آئے تھے، جس کے باعث انہیں تقریباً ایک ہفتہ اسپتال میں زیرعلاج رہنا پڑا۔ لیکن جب وہ اسپتال سے باہر آئے تو ان کی پُر اعتماد چال نے سب کو حیران کر دیا۔ سفید شرٹ اور جینز میں ملبوس اداکار کے پرسکون انداز نے...
میرپور خاص: پریس کلب کے صدر نذیر پنہور ، عاطف بلوچ ودیگر کاقومی وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کے رکن جمعہ خان کے ہمراہ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے خلاف وہیل چیئر ٹی 20 سیریز 1-3سے جیت لی۔ٹی 20 سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے 156 رنز کا ہدف 14.4 اوورز میں محض ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔پاکستان کی جانب سے گوہر آفریدی 64، اسامہ طارق نے 60رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ محمد فیاض 24رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔افغانستان کی جانب سے میر اکبر ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔قبل ازیں افغانستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 155رنز بنائے ۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
کراچی: پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں گوہر آفریدی اور اسامہ طارق کی شان دار نصف سنچریوں کی بدولت با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-3 سے جیت لی۔ کراچی کے یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے، جابر صافی نے 38 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی، زر عالم 23 اور رحیم اللہ 14 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے محمد فیاض نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے دو وکٹیں حاصل کیں، ایوب اور احمد یار نے ایک،ایک کھلاڑی کو...
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسپیشل افراد کیلئے معاون آلات کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ تقریب میں پنجاب بھر سے 300 سے زائد سپیشل افراد نے شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف حادثاتی طور پر بازو سے محروم نوجوان عقیل کو خود اسٹیج پر لائیں جبکہ دماغ سے خودکار سگنل لے کر حرکت کرنے والے بازو کی تنصیب سے سہیل نے پہلی مرتبہ ہاتھ کو حرکت دی. جس پر ننھے سہیل نے وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہائی فائی بھی کیا۔تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نے خودکار وہیل چیئر، پیڈز وہیل چیئر، ٹرائی وہیل سکوٹی اور دیگر معاون آلات فراہم کیے اور اسپیشل افراد کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ تقریب میں آمد پر دو...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسپیشل افراد کیلئے معاون آلات کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ تقریب میں پنجاب بھر سے 300 سے زائد سپیشل افراد نے شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف حادثاتی طور پر بازو سے محروم نوجوان عقیل کو خود اسٹیج پر لائیں جبکہ دماغ سے خودکار سگنل لے کر حرکت کرنے والے بازو کی تنصیب سے سہیل نے پہلی مرتبہ ہاتھ کو حرکت دی، جس پر ننھے سہیل نے وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہائی فائی بھی کیا۔ تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نے خودکار وہیل چیئر، پیڈز وہیل چیئر، ٹرائی وہیل سکوٹی اور دیگر معاون آلات فراہم کیے اور اسپیشل افراد کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ تقریب میں آمد...
مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ان دنوں ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ حال ہی میں ان پر 295 نامی پرفیوم لانچ کرنے پر مقدس جذبات کو مجروح کرنے کا الزام عائد ہوا تھا، جس کے بعد وہ سعودی عرب پہنچ گئے اور عمرہ ادا کرنے لگے۔ تاہم، ان کا یہ سفر بھی تنقید سے نہیں بچ سکا۔ رجب بٹ اور ان کے خاندان کو صفا اور مروہ کی سعی کرتے ہوئے وہیل چیئرز پر بیٹھے دیکھا گیا۔ چونکہ وہ اور ان کے تمام فیملی ممبران جوان اور صحت مند نظر آرہے تھے، اس لیے سوشل میڈیا پر یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ کیا واقعی انہیں وہیل چیئرز کی ضرورت تھی؟ سوشل میڈیا پر رجب بٹ کی عمرہ ادائیگی...
کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایرانی ٹیم کو 2-1 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا نوجوانوں کی تمام شعبوں میں حوصلہ افزائی کی جائے تو کامیابی ملتی ہے،ڈاکٹر الیاس کولمبو کا میدان پاکستان کے وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں کے عزم اور حوصلے کا گواہ بن گیا جہاں بی این پی ورلڈ کپ وہیل چیئر ٹینس چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایرانی ٹیم کو 2-1 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔یہ تاریخی کامیابی پشاور کے احسان اللہ دانش کی قیادت میں پاکستانی ٹیم کو حاصل ہوئی جو لنڈی ارباب پشاور سے تعلق رکھنے والے پیراپلیجک سنٹر پشاور کے گریجویٹ اور سپورٹس کوآرڈینیٹر ہیں۔کولمبو میں حالیہ لان ٹینس چیمپئن شپ...
سینئر بالی وڈ اداکارہ ارونا ایرانی وہیل چیئر پر بنکاک سے ممبئی پہنچ گئیں جہاں انہیں ہاتھ میں بیساکھی اور پٹی باندھے ہوئے دیکھا گیا۔ ارونا ایرانی دو ہفتے قبل بینکاک میں ایک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ صحافی وکی لالوانی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ارونا ایرانی کو وہیل چیئر پر بیٹھے اور چہرے پر ماسک پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وہ کافی تکلیف میں ہیں لیکن ماہر معالجین کی نگرانی میں بتدریج صحت یاب ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے اب تک حادثے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تکلیف کے...
بین الاقوامی سطح پر معاشرے کے مختلف افراد جیسے کہ نابینا یا پھر چلنے پھرنے سے معذور اشخاص کے لیے بھی کرکٹ کے علیحدہ مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں۔ وہیل چیئر پر کرکٹ میچز کھیلنا اتنا آسان نہیں ہوتا تاہم اس میں پاکستان کو ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ جاوید ملک پاکستان وہیل چئیر کرکٹر ہیں اور 2 مرتبہ وہیل چئیر کی قومی ٹیم کو ایشیا کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرچکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بلائنڈ کرکٹ گیمز: فائنل میں بھارت کو شکست، پاکستان نےگولڈ میڈل جیت لیا وہ ایتھلیٹ بھی ہیں اور باسکٹ بال اور آرچری میں بھی ملک کی نمائندگی کر چکے ہیں اور ساتھ ساتھ معذور افراد کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومتِ پاکستان کی طرف سے نادرا (قومی شناختی کارڈ کے قوانین مجریہ 2002) میں ترامیم کی منظوری کر دی گئی۔خصوصی افراد کے لئے تاحیات میعاد کے ساتھ منفرد شناختی کارڈ کا اجراء پاکستان میں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو وہیل چیئر کے لوگو والا خصوصی کارڈ جاری کیا جائے گا، خصوصی بچوں کے ب فارم یا جووینائل کارڈ پر بھی وہیل چیئر کا نشان ہو گا۔ خصوصی افراد کے لئے متعلقہ وفاقی یا صوبائی اداروں میں اندراج ضروری ہو گا، اعضاء عطیہ کرنے والے افراد کو بھی تاحیات میعاد کے ساتھ خصوصی کارڈ جاری کیا جائے گا، اعضاء عطیہ کرنے والے خصوصی افراد کے کارڈ پر وہیل چیئر اور ڈونر دونوں کے نشانات ہوں گے۔متعلقہ ڈونر...
حکومت نے نادرا قومی شناختی کارڈ قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ خصوصی افراد کے لیے تاحیات میعاد کے ساتھ منفرد شناختی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا، انہیں وہیل چیئر کے لوگوں والا خصوصی کارڈ جاری ہوگا۔خصوصی بچوں کے ب فار یا جو وینائل کارڈ پر بھی وہیل چیئر کا نشان ہوگا۔ خصوصی افراد کے لیے متعلقہ وفاقی یا صوبائی اداروں میں اندراج ضروری ہوگا، اعضاعطیہ کرنے والےافراد کو بھی تاحیات میعاد کا خصوصی کارڈ جاری کیا جائے گا۔اعضا عطیہ کرنے والے کے کارڈ پر وہیل چیئر، ڈونر دونوں کے نشانات ہوں گے۔ علاوہ ازیں متعلقہ ڈونرز کے لیے رجسٹریشن اتھارٹیز میں اعضا کے عطیہ کے لیے اندراج ضروری ہوگا، ترامیم کا نوٹیفکیشن آئندہ گزٹ میں...
کراچی: نادرا کی جانب سے خصوصی افراد اور اعضاء عطیہ کرنے والے افراد کے لیے منفرد شناختی کارڈز کا اجراء کیا جائے گا۔ ترجمان نادرا کے مطابق حکومت پاکستان نے قومی شناختی کارڈ کے قوانین مجریہ 2002 میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ ترامیم کے تحت خصوصی افراد اور اعضاء عطیہ کرنے والے افراد کے لیے منفرد شناختی کارڈز کا اجراء کیا جائے گا، جس کا مقصد ان کی سہولتوں میں اضافہ اور شناخت کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ ترجمان نادرا نے کہا کہ خصوصی افراد کے لیے تاحیات میعاد کے ساتھ ایک منفرد شناختی کارڈ جاری کیا جائے گا۔ یہ کارڈ پاکستان میں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو وہیل چیئر کے لوگو کے ساتھ فراہم...
حکومتِ پاکستان کی طرف سے نادرا ( قومی شناختی کارڈ کے قوانین مجریہ 2002)میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی۔خصوصی افراد کے لئے تاحیات میعاد کے ساتھ منفرد شناختی کارڈ کا اجراء کیا جائے گا،پاکستان میں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو وہیل چیئر کے لوگو والا خصوصی کارڈ جاری کیا جائے گا ، خصوصی بچوں کے ب فارم یا جووینائل کارڈ پر بھی وہیل چیئر کا نشان ہو گا۔خصوصی افراد کے لئے متعلقہ وفاقی یا صوبائی اداروں میں اندراج ضروری ہو گا، اعضاء عطیہ کرنے والے افراد کو بھی تاحیات میعاد کے ساتھ خصوصی کارڈ جاری کیا جائے گا ،اعضاء عطیہ کرنے والے خصوصی افراد کے کارڈ پر وہیل چیئر اور ڈونر دونوں کے نشانات ہوں گے ۔متعلقہ ڈونر...
عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت سے متعلق ان کی ٹیم کی جانب سے وضاحتی پیغام جاری کردیا گیا۔ اداکارہ مایا علی نے قطر میں لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ ایک یادگار تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، جس میں انہیں وہیل چیئر پر بیٹھے دیکھ کر مداحوں میں تشویش پھیل گئی تھی کہ گلوکارہ وہیل چیئر پر کیوں ہیں۔ تاہم مداحوں کی جانب سے سوالات پرعابدہ پروین کی ٹیم نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو ان کی خیریت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ View this post on Instagram ...
جنوبی بھارتی سُپر اسٹار رشمیکا مندنا کی ایئرپورٹ پر وہیل چیئر پر پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پشپا اسٹار رشمیکا اپنی گاڑی سے دو لوگوں کی مدد سے اُترتی ہیں اور پھر لنگڑاتے ہوئے وہیل چیئر پر بیٹھتی ہیں جبکہ انہوں نے ماسک اور کیپ سے اپنا چہرہ چھپا رکھا ہے۔ A post common by Kamlesh Nand (work) (@artistrybuzz_) اداکارہ کو اس طرح وہیل چیئر پر جاتے دیکھ کر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ اُٹھی ہے اور وہ ان کی صحتیابی کیلئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ فلم کے شوٹنگ کے دوران ایک...
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2025ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خصوصی افراد کے لئے الیکٹرک وہیل چیئرز کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا نے خصوصی افراد کےلیے تاریخی اقدام اٹھایا ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلی نے خصوصی افراد کے لیے الیکٹرک وہیل چیئرز کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔(جاری ہے) اس پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمام خصوصی افراد کو وہیل چئیرز فراہم کی جائیں گی۔ پہلے مرحلے میں وہیل چیئرز سرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات میں بلا تفریق تقسیم کی جائیں گی۔ اس حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ہدایات...