2026-06-02@19:18:21 GMT
تلاش کی گنتی: 287

«قتل کے ایک مجرم»:

    روم ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2026ء ) اٹلی کے جنوبی علاقے میں 4 پاکستانی کھیت مزدوروں کو ایک منی وین کے اندر مبینہ طور پر زندہ جلا کر قتل کر دیا گیا، اطالوی پولیس نے اس وحشیانہ قتل کے الزام میں 2 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ اطالوی اخبار کوریئر ڈیلا سیرا (Corriere...
    برمنگھم کے علاقے سینڈویل میں ایک مسجد کے باہر چاقو کے وار سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 2 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کو جمعہ کو رات تقریباً 9 بجے سے کچھ پہلے سینڈویل کے سمیٹھ وِک روڈ پر واقع جامع مسجد کے باہر جھگڑے کی اطلاع ملی۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں فسادات:...
    لاہور کے علاقے کاہنہ میں 17 فروری کی صبح 7 بجے نسبتاً ایک ویران سڑک سے تھوڑا دُور ایک بچہ اوندھے منہ پڑا تھا اور اس کی گردن سے خُون رِس رہا تھا۔ بچے کی عمر تین سے پانچ سال کے درمیان تھی۔ ایک راہگیر کی نظر پڑی تو اس نے لپک کر دیکھا تو...
    بھارت میں سابق آئی ایس آر او( انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے افسر نے اپنی اہلیہ کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن سے ریٹائر ہونے والے 65 سالہ ناگیشور راؤ کو گرفتار کر لیا ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ ایک پولیس افسر...
    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق جرگہ ایک گھریلو تنازع کے حل کے لیے منعقد کیا گیا تھا کہ اسی دوران فائرنگ شروع ہوگئی۔ واقعے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر میں پلاٹ کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملیر کینٹ تھانے کی حدود گلستان جوہر PIA سوسائٹی گیٹ نمبر 3 بھٹائی آباد کے قریب گولی لگنے سے 22 سالہ شاہ روم ولد...
    ویب ڈیسک:  کل سہ پہر معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا پر حملہ ہوا ہے، جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔  انجینئیر محمد علی مرزا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ جہلم میں محمد علی مرزا کی  اکیڈمی میں انہوں نے کل اپنے معمول کے...
    معروف گلوکار، سیاست دان اور فلاحی کارکن ابرار الحق ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے جب برطانیہ میں ایک فلاحی کنسرٹ کے دوران ان کا صحافی سے سخت جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ ابرار الحق پاکستان کی موسیقی میں اپنے شہرۂ آفاق بھنگڑا گانوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں، انہوں نے مقبول گانوں...
    خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق، صہیونی اخبار یدیعوت آحارانوت نے لکھا ہے کہ احتجاجی مظاہرے کے دوران ہابیما اسکوائر میں شریک ایک مظاہرہ کرنے والی، ہیلا آویر، نے کہا کہ یہ جدوجہد سلامتی، اعتماد اور اصلاح کے لیے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہفتے کی...
    انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس میں مدعیہ والدہ کی بیٹے کے نفسیاتی علاج کیلئے میڈیکل بورڈ کے قیام کی درخواست پر وکلا سے دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم ارمغان کی والدہ...
    ایک بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک میں مقیم سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کے لیے اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ امریکی پراسیکیوٹر جے کلیٹن نے مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں جاری بیان میں کہاکہ نکھل گپتا نے سازش کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سعید آباد تھانے کی حدود مشرف کالونی کا کو آغا کالونی میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے، ایک خاتون زخمی ہوگئی۔دیگر واقعات میں3افراد جاںبحق ہوگئے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث ہوا ہے۔جاں...
    امریکہ، حماس کو اسلحہ جمع کرانے کی ایک تجویز پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس میں وہ اسلحہ بھی شامل ہے جو صہیونی رژیم کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم حماس کو کچھ ہلکہ اسلحہ رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" كے سینئر رہنماء...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں جیل سے رہائی پانے والے قیدی نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پیش آیا، جہاں ایک قیدی نے اپنے رہائی کے روز ہی ایک اور سنگین جرم کرڈالا۔ ملزم دھوکا دہی اور مسلح...
    لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے قتل کی تصدیق ان کے قریبی خاندانی ذرائع اور ان کے فرانسیسی وکیل مارسل سیکالڈی نے کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل عرصے سے اپنے والد کے جانشین سمجھے جانے والے 53 سالہ سیف الاسلام کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس...
    لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں محبت بھری ایک انمول کہانی کے لرزہ خیز انجام نے پورے علاقے کو دہلا کر رکھ دیا۔ جیتندر کمار یادیو اور جیوتی ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ ایک دوسرے سے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائی گئیں اور اہل خانہ کے سامنے ڈٹ گئے۔ بالآخر 9 سال...
    رواں سال کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ اور ڈکیتی مزاحمت پر طالبہ اور پولیس اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایک اور شہری کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیو کراچی صبا سینما کے قریب پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے ڈکیتی...
    کراچی میں ایک اورشہری کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیو کراچی صبا سینما کے قریب پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پرآن لائن رکشہ چلانے والے شہری کو قتل کردیا۔ مقتول ایک کمسن بیٹی کا باپ تھا اورمقتول کا آبائی تعلق نواب شاہ سے تھا، رواں سال شہرقائد...
    گھریلو تشدد سے متعلق قانون کی منظوری کے چند روز بعد ہی راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر گھریلو تنازع کے دوران اپنے شوہر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ لاریب نے دو روز قبل گھریلو جھگڑے کے بعد...
    حماس کے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے میں وزیراعظم نیتن یاہو کی سنگین غفلت اور بدانتظامی سامنے آئی ہے جس پر اپوزیشن نے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اس بات کا انکشاف اسرائیل کے نشریاتی ادارے ’چینل 12‘ کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے جس نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ...
    —فائل فوٹو پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 فیصلوں کے خلاف نظرثانی درخواستیں دائر کر دیں۔خاتون کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دینے کے فیصلے، 16 افراد کو قتل کرنے ملزم کی سزا کو الگ الگ کاٹنے کے بجائے ایک ساتھ سزا شمار کرنے اور فوجداری مقدمے میں دیگر ملزمان...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شہری کے قتل کے واقعے پر مقتول کو ہی اس کی موت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ صدر ٹرمپ نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالات کشیدہ تھے اور اس دوران اسلحہ رکھنے کا فیصلہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وپر تشدد واقعات میں 4افراد جاںبحق اور بچے سمیت 2افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں زکریا چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس...
    اسپین میں اپنے مالک مکان کو خاندان سمیت بہیمانہ انداز میں قتل کرنے والے پاکستانی 44 سالہ دلاور حسین کو قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دل دہلادینے والا واقعہ دسمبر 2023 میں اسپین کے شہر میڈرڈ کے قریبی قصبے موراتا دے تاجونا میں پیش آیا تھا۔ جہاں دلاور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں ایک غیر معمولی اور حیران کن محبت کی کہانی شادی کی صورت اختیار کر گئی ہے، جو بالکل کسی فلمی پلاٹ جیسی محسوس ہوتی ہے۔ یہاں دو سنگین جرم کے مجرم، جو جیل میں ملاقات کے دوران ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار ہوئے، آج باضابطہ...
    راجستھان کے ضلع الور میں ایک ایسی محبت کی کہانی شادی پر منتج ہونے جا رہی ہے جو کسی فلمی اسکرپٹ سے کم نہیں۔ قتل کے 2 مجرم، جو جیل میں ایک دوسرے سے ملے اور محبت میں گرفتار ہوئے، آج شادی کرنے جا رہے ہیں۔ پریا سیٹھ عرف نیہا سیٹھ اور ہنومان پرساد کی...
    پولیس نے بتایا کہ ایم رشی کانت سنگھ کو تُوئبانگ علاقہ میں انکے گھر سے اٹھا لیا گیا تھا اور پھر نٹجانگ گاؤں کے قریب اسے گولی مار دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ طویل عرصہ سے بدامنی کا شکار منی...
    لاہور: چوہنگ کے علاقے میں سابق ایکسائز ملازم رانا آفتاب کے قتل کے معاملے پر پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق گزشتہ سال جنوری میں نجی ٹیکسٹائل کے مینجر عمر کو بھی نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، عمر کو...
    چوہنگ کے علاقے میں سابق ایکسائز آفیسر رانا آفتاب احمد کو نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقتول کی بیوی کی مدعیت میں 4 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں معروف ٹک ٹاکر کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا...
    میونخ(انٹرنیشنل ڈیسک) افغان طالبان کے زیرِاثر پروان چڑھنے والی انتہا پسندانہ سوچ اب علاقائی حدود سے نکل کر عالمی سطح پر بےگناہ انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور عرب نیوز کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں دانستہ طور پر ہجوم پر گاڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-10 وانا (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کے حملے میں جے یو آئی کے رہنما اور وفاق المدارس العربیہ کے ضلعی صدر مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہوگئے۔ خارجی دہشت گردوں نے مولانا حافظ سلطان محمد اور ان کی کم سن بیٹی کو وانا میں نشانہ بنایا۔ پولیس نے بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی صورت میں ایک بار پھر ایران کو سخت وارننگ دے دی ہے۔ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے خبردار کیا کہ اگر احتجاج کے دوران مظاہرین کو قتل کیا گیا تو امریکا ایران کو بھرپور اور انتہائی سخت جواب دے گا۔ ٹرمپ نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں ایک افسر نے خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ امریکی حکام نے الزام عائد کیا کہ خاتون نے وفاقی امیگریشن کے اہل کاروں کو اپنی گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی تھی۔ فائرنگ کا واقعہ منیاپولس میں سٹریٹ 34...
    صادق آباد: ادھار کے پیسے 60 ہزار مانگنے پر ماموں نے بھانجے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد کےمعروف چوک صادق کلب کے قریب پیش ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ماموں نے اپنے بھانجے کو قتل کردیا، بھانجے نے ماموں سے ادھار واپسی کا تقاضہ کیا تھا۔رقم واپسی...
    امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ آئی سی ای کے مطابق خاتون نے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی، جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون موقع سے گاڑی نکالنے کی کوشش...
    اس اندوہناک قتل عام کے عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا ہے کہ غاصب بھارتی فوجیوں نے ایک بس ڈرائیور کو گاڑی سے گھسیٹ کر باہر نکالا اور مسافروں پر گولیاں برسائیں جس سے 20 افراد موقع پر ہی شہید ہو گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و...
    نیشنل سٹیزنز پارٹی (این سی پی) کے ڈھاکا نارتھ یونٹ نے بنگلہ دیشی نوعمر لڑکی فیلانی خاتون کے قتل کو 15 سال مکمل ہونے پر ایک پُرامن احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔ یہ واقعہ بھارت بنگلہ دیش سرحد پر بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ہاتھوں پیش آیا تھا۔ پارٹی کے مطابق...
    اسلام ٹائمز: وادیم کاپریانف نے دوران تفتیش بتایا کہ ایران کے انٹیلی جنس افسران نے اسے ایک ایسا کیمرہ خریدنے کا حکم دیا جو گاڑی پر نصب ہو سکتا تھا اور اس کے ذریعے مطلوبہ شخص کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا سکتی تھی۔ یاد رہے "کریا" کا علاقہ تل ابیب کے مرکز...
    کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں جمعہ کی صبح ہونے والی ایک ٹارگٹڈ فائرنگ میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 سکھ نوجوان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتفاقی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں: کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار ہلاک ہونے والوں کی شناخت گردیپ...
      احمد پورشرقیہ (نیوزڈیکس) مقتولہ سلمیٰ جبیں جسے اسکے والد اور بھائی نے شادی سے ایک روز قبل بے دردی سے قتل کر دیا،قتل کے ملزم ابھی تک گرفتار نہ ہوسکے ۔ احمد پور شرقیہ کی رہائشی سلمیٰ جبیں جسکی بارات 12دسمبر کو آنی تھی،شادی سےایک روز قبل11 دسمبر کی رات والد اور بھائی...
    بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے شادی کے لیے دباؤ ڈالنے پر اپنی محبوبہ کو قتل کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لدھیانہ کے ایک ہوٹل میں پیش آیا۔ دورانِ قیام، خاتون اور اس کے ساتھی امیت نشاد کے درمیان شادی کے معاملے...
    تدمر کے نواح میں حملے کا نشانہ بنا تھا۔ اس حملے میں کئی امریکی فوجی شدید زخمی ہوئے جنہیں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے التنف کے فوجی اڈے منتقل کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سینٹکام نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ شام کے شہر تدمر میں امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے والا شخص داعش گروہ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو پی یوتھ ونگ کراچی کے صدر راؤ عبد الرحمن نے بابا موڑ مکہ ہوٹل کے قریب اسکول کے طالب علم کی ٹینکر سے ٹکر کے باعث ہلاکت پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ صرف ایک معمولی حادثہ نہیں ہے بلکہ انتظامیہ...