2026-06-02@19:24:47 GMT
تلاش کی گنتی: 388
«بالی ووڈ»:
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز اور اداکار انوراگ کشیپ نے متنازع فلم ’’دی کیرالہ اسٹوری 2‘‘ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے اسے محض پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم بنانے والوں نے سنجیدہ موضوع اور مضبوط کہانی کے بجائے منافع کو ترجیح دی ہے۔ کیرالہ اسٹوری 2، پہلی...
معروف ہدایت کار سریرام راغوان نے اپنی حالیہ فلم ’اکیس‘ میں دکھائے گئے پاکستان مخالف مواد کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعے پر وضاحت پیش کی ہے۔ فلم میں ایک پاکستانی مخالف نوٹ شامل کیا گیا تھا جس پر ناظرین نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جس پر وضاحت پیش کرتے...
ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی پریانکا چوپڑا نے بہت عرصے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کبھی بالی ووڈ چھوڑنا نہیں چاہتی تھیں، لیکن انہیں دباؤ میں آ کر یہ قدم اٹھانا پڑا۔...
بالی ووڈ کے اسٹار اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا کے انتقال کی خبر خود ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ سنیل ملہوترا کا انتقال 14 فروری کو دہلی میں ہوا تھا اور اداکار سدھارتھ آخری رسومات ادا کرنے...
بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیشپانڈے نے بالی ووڈ فلم ’ریڈی‘ میں سلمان خان کے ساتھ بھی کام کیا تھا جبکہ وہ ایک اور کامیاب فلم ’ایک ولن‘ کا بھی حصہ تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو چیک باؤنس کیس میں ضمانت مل گئی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔ بالی ووڈ کو درجنوں بلاک بسٹر کامیڈی فلمیں دینے والے اداکار راجپال یادو کو ایک ایسے کیس میں ضمانت مل گئی ہے جو 2010 سے ان کا پیچھا کر رہا تھا۔ طویل عرصے...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بالی ووڈ اسٹارز کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ بھارت نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فتح کے بعد متعدد بالی...
بھارت کے نامور فلمساز پریادرشن نے انڈسٹری سے جیل میں قید اداکار راجپال یادو کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے وہ غلطی بھی بتادی جس کی وجہ سے وہ جیل میں قید ہیں۔ بھارت کو ’ہیرا پھیری‘، ’چھپ چھپ کے‘، ’ڈھول‘، ’ہلچل‘، ’بھول بھلیاں‘، ’دے دنا دن‘، ’کھٹا میٹھا‘ جیسی بلاک بسٹر کامیڈیفلمیں دینے والے ڈائریکٹر و...
تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں،...
بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے آخری لمحے میں دائر کی گئی درخواست مسترد ہونے کے بعد تہاڑ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی ایک طویل عرصے سے زیرِ سماعت 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس اور قرض کی عدم ادائیگی کے مقدمے میں کی گئی،...
طلاق کی افواہوں کی خبروں کے درمیان بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم سائن کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اب بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا...
دہلی ہائی کورٹ نے اداکار راجپال یادو کی چیک باؤنس کیس میں رحم کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ کسی بھی شخص کے پس منظر یا پیشے کی بنیاد پر خصوصی رعایت نہیں دی جا سکتی اور یادو کو فوری طور پر سرنڈر کرنا ہوگا۔ جسٹس سوارنا کانتا شرما نے اپنے...
ہالی ووڈ میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارتی سنیما میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں 43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت میں فلم کر رہی ہوں، کیونکہ اگر بھارتی سنیما...
بالی ووڈ کے ستارے سلمان خان، عامر خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن حال ہی میں ’ورائٹی انڈیا‘ کے تازہ ترین کور پر ایک ساتھ دکھائی دیے لیکن ان کے درمیان شاہ رخ خان موجود نہیں تھے جس پر مداح متفکر ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان و اہلیہ گوری کی محبت کی کہانی میں...
بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شیلیندر سنگھ نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے دو بڑے اسٹارز شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا نہ صرف باصلاحیت ہیں بلکہ پیشہ ورانہ رویے اور کاروباری سمجھ کے اعتبار سے بھی ایک جیسے ہیں۔ شیلیندر نے پرینکا چوپڑا کے حوالے سے کہا کہ ’پریانکا چوپڑا جیسے لوگ ہماری...
اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیاز سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ 44 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی اسکرین پر اپنی عمر کو مسئلہ نہیں بنایا کیونکہ وہ خود پُراعتماد ہیں اور بخوبی...
معروف بالی وُڈ اداکار انوپم کھیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کے سینیئر اداکار اور مزاح نگار سہیل احمد کی مزاحیہ آڈیو استعمال کی ہے۔ ویڈیو کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ اور تعریف بھرے تبصرے سامنے آئے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین...
اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر اور صنفی امتیاز کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ 44 سالہ مونا سنگھ نے کہا کہ انہوں نے کبھی اپنی عمر کو اسکرین پر رکاوٹ نہیں بنایا، کیونکہ وہ خود پر پُراعتماد ہیں اور بخوبی...
مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں ہلاکت پر بالی ووڈ فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ...
بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنے مشہور مگر متنازع بولڈ امیج پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شناخت ایک وقت میں ان کی کامیابی کا باعث بنی مگر بعد میں یہی امیج فلمی کیریئر کی راہ میں رکاوٹ بھی بن گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’جنت‘ فلم کے سین کا عمران ہاشمی...
بالی ووڈ اداکار ورن دھون کی جانب سے ممبئی میٹرو کوچ کے اندر جسمانی ورزش (پل اپس) کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان پر قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق خبروں نے زور پکڑ لیا تھا۔ تاہم اب اداکار کی ٹیم نے ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا...
بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ اور کوریوگرافر فراح خان نے حال ہی میں اپنی ایک وی لاگ کے دوران فلم انڈسٹری میں خوبصورتی کے معیار پر دلچسپ تبصرہ کیا، جس میں انہوں نے ایشوریا رائے بچن کو واحد اداکارہ قرار دیا جسے وہ قدرتی طور پر خوبصورت سمجھتی ہیں۔ فرح خان اپنے ایک کُکنگ وی...
پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے بالی ووڈ فلموں کی آفرز ٹھکرانے اور بعد میں پچھتاوے پر کھل کر بات کی۔ سونم باجوہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے بالی ووڈ کی کئی فلموں کی پیشکشیں صرف اس وجہ سے ٹھکرا دیں کیونکہ ان میں بوسے کے مناظر...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بھی اپنے والد کے کروڑوں مداحوں کی طرح آنے والی فلم ’کنگ‘ کے ڈیٹ اناؤنسمنٹ ویڈیو سے خاصے متاثر نظر آئے۔ آریان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہ رخ خان کی فلم کے اعلان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صرف ایک...
بالی ووڈ کے مشہور پروڈیوسر اور ہدایتکار وکرم بھٹ اور ان کی بیٹی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک تاجر نے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے کہا ہے کہ وکرم بھٹ اور ان کی بیٹی کرشنا بھٹ نے اس سے 13.5 کروڑ روپے...
بالی ووڈ کی نامور ڈائریکٹر وکوریوگرافر فرح خان نے اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور کو فلم کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہیروئن بن سکتی ہو۔ بالی ووڈ کی مشہور فلمیں ’میں ہوں نا‘، ’اوم شانتی اوم‘ اور ’تیس مار خان‘ جیسی فلموں کی ہدایتکاری کرنے والی معروف کوریوگرافر فرح خان...
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ و پروڈیوسر ریمی سین جو 2000ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ کی ایک بڑی اور مقبول اداکارہ رہی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جس کی وجہ اس بار فلمیں نہیں بلکہ دبئی کے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ان کی کامیابی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
پاکستان کی مخالفت میں اندھا بالی ووڈ نیا مواد تخلیق کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھا، پرانی فلموں اور گانوں پر ہی اکتفا کرنے پر اپنے ہی لوگ تنقید کرنے لگے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنانے والوں پر سخت تنقید...
بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوریا کمار یادو نے اپنے بارے میں خوشی مکھرجی کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم...
آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے حالیہ بیان نے ہندی فلم انڈسٹری میں طاقت کے توازن اور فیصلہ سازی کے طریقہ کار پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رحمان نے انکشاف کیا کہ گزشتہ آٹھ سالوں میں ان کے پاس آنے والے کام کی مقدار میں کمی آئی ہے، اور اس کا سبب...
آسکر یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے حالیہ برسوں میں ہندی فلم انڈسٹری میں کام کم ہونے کی وجوہات پر روشنی ڈالی، جن میں طاقت کے بدلاؤ اور ممکنہ طور پر فرقہ وارانہ رویے شامل ہیں، ساتھ ہی انہوں نے اپنی فلمی موسیقی اور نئے پروجیکٹس کے تجربات پر بھی بات کی۔ یہ...
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت...
