2026-06-02@19:18:17 GMT
تلاش کی گنتی: 1051
«بھارت اسرائیل»:
کانگریس لیڈر نے کہا کہ لیکن یہ بات چیت اب تک حتمی شکل نہیں لے سکی ہے، جسکی اہم وجہ لبنان میں اسرائیل کی جاری فوجی کارروائی ہے، جس میں غیر معمولی دراندازی دیکھنے کو ملی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو مبینہ طور پر پھٹکار لگائے جانے کے متعلق خبروں پر انڈین نیشنل کانگریس کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے کی ہر کوئی مذمت کر رہا ہے، لیکن وزیر اعظم مودی اس پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا رکن جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ مغربی ایشیا میں جنگ...
ایران کی ایئرڈیفنس کے جوائنٹ ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو جنگ بندی سے قبل جارحیت کے دوران فضائی جنگی صلاحیت اور آلات کو بڑا نقصان پہنچایا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا اور اسرائیل کو جنگ کے دوران جدید ڈرونز سمیت جنگی آلات کی مد میں کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچایا۔ علی رضا الہامی نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کو پہنچنے والے نقصانات سے انہیں ایران کے اندر اپنے اہداف کی نشان دہی اور نشانہ بنانے کی صلاحیت پر بدترین اثر پڑا اور اس کے نتیجے میں فضائی کارروائی کی صلاحیت محدود ہوگئی۔ انہوں نے کہا...
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: سرحد پار دہشتگردی ناقابل برداشت، پاکستانیوں کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، صدر زرداری پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوانوں اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا، اس دوران 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، جن کے قبضے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد...
بھارتی وزیراعظم کو اپنا "پیارا دوست" قرار دیتے ہوئے نیتن یاہو نے اپنے آنے والے دورے کو تاریخی قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان شراکت جدت، سلامتی اور علاقائی تعاون میں نئی بلندیوں پر پہنچ رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی 25 فروری کو اسرائیل کا دو روزہ دورہ کرنے والے ہیں۔ اپنے دورے سے پہلے نریندر مودی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے تہنیتی پیغام کے جواب میں آج کہا کہ بھارت اسرائیل کے ساتھ اپنی مضبوط دوستی کی قدر کرتا ہے، جو اعتماد، اختراع، امن اور ترقی کے لئے مشترکہ عزم پر قائم ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ وہ خوشگوار بات چیت کے منتظر...
بھارتی ریاست اوڑیسہ کے جھارسوگڑا میں ایک تیز رفتار ٹریلر کے پولیس وین سے ٹکر مارنے کے واقعے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ادارش ویدیالا جھارسوگڑا کے سامنے، صدر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس اہلکار وین میں ڈیوٹی پر تھے کہ مخالف سمت سے آنے والے بھاری ٹریلر نے ان سے ٹکرا دیا۔ یہ بھی پڑھیے: روس کی جھیل بائیکال میں برف ٹوٹنے سے چینی سیاحوں کی بس حادثے کا شکار، 8 افراد ہلاک ہلاک ہونے والوں کی شناخت کشی رام بھوئی اور دیب ادوتا سا، نیرنجن کجور، لنگراج دھروہ اور بھکتابندھو مرڈھا کے طور پر کی گئی ہے۔ مقامی افراد زخمیوں کو فوری طور پر امداد کے لیے اسپتال...
بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق بھارت ایک خودمختار، آزاد اور قابلِ عمل فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے جو 1967ء کی سرحدوں کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ پُرامن بقائے باہمی میں موجود ہو۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت نے اقوامِ متحدہ کے سو سے زائد رکن ممالک کے اُس مشترکہ بیان سے خود کو وابستہ کیا ہے جس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی ڈی فیکٹو توسیع کی مذمت کی گئی ہے۔ تاہم وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ یہ دستاویز باقاعدہ مذاکرات کے ذریعے طے شدہ متن نہیں تھا اور بھارت کا مؤقف پہلے ہی مشترکہ وزارتی اعلامیے میں بیان کیا جا چکا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال...
بھارتی وزیرِاعظم نے کہا کہ ہندوستان-برازیل تعلقات کو صدر لولا کے وژن اور متاثر کن قیادت سے ہمیشہ تقویت ملی ہے، انکا یہ دورہ ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی توانائی فراہم کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نریندر مودی نے آج برازیلی صدر لویس اناسیو لولا دا سلوا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں ممالک آئندہ پانچ برسوں میں دوطرفہ تجارت کو 20 ارب امریکی ڈالر سے آگے لے جانے کے لئے پُرعزم ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کا مقصد مشترکہ اہداف کے ساتھ تمام شعبوں میں پیش رفت کرنا تھا۔ انہوں نے گلوبل اے آئی امپیکٹ سمٹ میں صدر لولا کی شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بھارت-برازیل تعلقات کو...
مصنوعی ذہانت (اے آئی) سمٹ کا انعقاد بھارت کے لیے ہزمیت کا باعث بن گیا۔ اے آئی سمٹ کی بدانتظامی اور تنازعات نے بھارت کی ترقی اور عالمی ٹیکنالوجی کے نام نہاد بیانیے کا پول کھول دیا۔ بل گیٹس کےخطاب کی منسوخی،چینی روبوٹ کو مقامی ایجاد قرار دینے کا جھوٹا دعویٰ اور یوتھ کانگریس کے احتجاج نے سمٹ کو مزید متنازعہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین یوتھ کانگرس کے کارکنان نے سمٹ کے دوران اپنی قمیضیں اتار کر حکومت مخالف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ ہونے والے مبینہ تجارتی معاہدے میں قومی مفادات کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ انڈین یوتھ کانگریس کے صدر ادے بھانو نے کہا کہ وزیراعظم مودی کمپرومائزڈ ہیں اور نوجوانوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعدعلیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز کی سماعت کریں، جب ضمانتیں ملیں گی تو اسی وقت عمران خان کو جیل سے سیدھا الشفا اسپتال لے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آپ کیسز سنیں، کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا جج چھٹی پر چلے گئے یہ ناانصافی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوتے ہی ان کی آنکھ کا الشفااسپتال سے علاج کرایا جائے...
’’بھارت پاکستان جنگ میں گیارہ طیارے مار گرائے گئے‘‘ ٹرمپ نے اعداد و شمار دوبارہ تبدیل کرتے ہوئے لڑاکا طیاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ میں نے8 جنگیں ختم کرائیں، نویں جنگ خاتمے کے قریب ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ شدت اختیار کر رہی تھی، ہم نے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے پاک بھارت جنگ رکوائی، بھارتی وزیراعظم مودی کو بتادیا تھا کہ جنگ نہ روکی تو بھاری ٹیرف لگائیں گے، پاک بھارت جنگ میں 11 جیٹ طیارے گرائےگئے، پاک بھارت جنگ کے دوران وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ قریبی تعلقات قائم ہوئے۔ ہم بچوں کو مذاہب کی تعلیم دیتے ہوئے ان میں باہمی احترام، برداشت اور رواداری کی فضاء پیدا کر...
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز کی سماعت کریں، جب ضمانتیں ملیں گی تو اسی وقت عمران خان کو جیل سے سیدھا الشفاء اسپتال لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آپ کیسز سنیں، کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا جج چھٹی پر چلے گئے یہ ناانصافی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوتے ہی انکی آنکھ کا الشفاء ہسپتال سے علاج کروایا جائے گا۔ علیمہ خان کا...
بالی ووڈ کے اسٹار اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا کے انتقال کی خبر خود ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ سنیل ملہوترا کا انتقال 14 فروری کو دہلی میں ہوا تھا اور اداکار سدھارتھ آخری رسومات ادا کرنے کے بعد اس وقت اپنے خاندان کے ساتھ بھارتی دارالحکومت میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیل ملہوترا طویل عرصے سے علیل تھے اور لمبے عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے۔ اداکار کے قریبی شخص نے بتایا ہے کہ سدھارتھ اپنے والد کے بے حد قریب تھے اور یہ نقصان نہ صرف ان کے لیے بلکہ پورے خاندان کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔ بھارتی...
فیصل آباد + ننکانہ + گوجرانوالہ (نمائندگان) دو ریکارڈ یافتہ ملزم مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ ڈی گراؤنڈ سے دو بھائی کار چھین کر فرار ہوئے تو پیپلز کالونی، صدر سمندری اور روڈالہ روڈ پولیس نے تعاقب کیا ملزموں نے جڑانوالہ کے علاقہ میں سید والا روڈ پر ایک راہگیر کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کر دیا۔ سید والا روڈ پر ہی چار تھانوں کی پولیس نے ملزموں کو گھیر لیا، دو طرفہ فائرنگ کے دوران دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان حقیقی بھائی تھے۔ شناخت آصف اور سعید ولد ذاکر ساکن 214 رب ڈھڈی والا سے ہوئی جو تھانہ صدر میں قتل اور اقدام قتل کے...
بھارتی اداکار راجپال یادیو سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ وہ سلمان خان کی مدد سے جیل سے باہر آئے ہیں، تاہم اس سے متعلق سامنے آنے والی تفصیلات نے وائرل خبر کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ یہ افواہ اُس وقت پھیلی جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں راجپال یادیو سلمان خان کو اپنا بڑا بھائی قرار دیتے ہوئے کہتے دکھائی دیے کہ سلمان بھائی بڑے بھائی کی طرح ہیں، ان کے ساتھ بیٹھ کر مجھے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے، انڈسٹری میں ایسے لوگ بہت کم ہیں، وہ ہمیشہ دوسروں کے لیے کھڑے ہوتے ہیں، میں نے گزشتہ 20 برسوں میں سلمان بھائی کے ساتھ مسلسل 10 سے...
بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ بھارت نے ابرار احمد کے خلاف میچز کھیلے ہوئے ہیں تو زیادہ تکلیف نہیں ہوگی لیکن عثمان طارق نئے ہیں۔ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس گراؤنڈ میں میچ ہو رہا ہے اس کی باؤنڈریز کافی لمبی ہیں۔ اگر اس میچ کے لیے درمیان کی پچ ملے گی تو دونوں طرف کی باؤنڈری برابر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہوا کے بہاؤ کو بھی دیکھناہوگا کہ وہاں سے 19 واں اوور کرائیں گے یا 20 واں اوور۔ سنیل گواسکر نے کہا کہ بھارت نے ابرار کے خلاف میچز کھیلے تو زیادہ تکلیف نہیں ہوگی، عثمان طارق نئے ہیں لیکن انہیں نہیں لگتا...
عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے، بھارتی امپائر کا اعتراف، انڈین ٹیم میں خوف کا عالم
سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ منع کردیں کہ وہ نہیں کھیلیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے قبل پاکستانی اسپن اٹیک، خصوصاً عثمان طارق کے ایکشن پر بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا میں غیر معمولی بحث جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟ بھارتی حلقوں کی...
تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں، وہ شدید مالی مشکلات کے باعث قرض کی رقم ادا نہ کرسکے۔ اداکار کی اہلیہ رادھا نے بھارتی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سب نے ان کا ساتھ دیا ہے، انڈسٹری نے بھرپور تعاون کیا ہے، ہم سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو مدد کے لیے آگے آئے ہیں۔ اداکار کی ضمانت کی سماعت آج ہوگی اور ان کا خاندان پرامید...
ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بالی وڈ سٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی متعدد فلمی ستاروں کی طرح انتہا پسندی کا شکار ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بالی وڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ای میل لارنس بشنوئی گینگ سے جڑے کسی فرد نے بھیجی ہے، آیوش شرما کو ملنے والی دھمکی سے بالی وڈ سٹارز میں ایک دفعہ پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ممبئی کرائم برانچ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آیوش شرما کو پروٹون میل کے ذریعے ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے، پولیس نے ای میل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوجاتی۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میںٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت واقعی شدت سے لڑ رہے تھے، جنگ کے دوران 10 طیارے گرائے گئے، دونوں ممالک ایٹمی تصادم کے دہانے پر کھڑے تھے ان کا کہنا تھاکہ امریکا کی جانب سے ٹیرف اور دیگر معاشی اقدامات کے ذریعے فریقین کو پیغام دیا گیا جس کے بعد جنگی ماحول کو ٹھنڈا کرنے میں مدد ملی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے،...
اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف قوم متحد ہے، دہشتگردوں کو ملک میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل ملک میں دہشتگردی کرا کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ بھارت کے دہشتگردانہ چہرے کو پورے دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے، ملک میں ہونیوالی دہشتگردی کرنیوالے بھارتی آلہ کاروں کو پوری طاقت سے کچلنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام قومی اداروں کے ساتھ ہیں اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، پاک فوج نے ملک کی سلامتی...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کرلیا۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونے والے میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اپنی انفرادی رنز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچا دی، جو انہوں نے صرف 41 اننگز میں مکمل کی۔ ???? Well played! Sahibzada Farhan dazzles with 73 off 41 balls with 5 SIXES & 6 FOURS ✨#PAKvUSA | #T20WorldCup | #BackTheBoysInGreen | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/14KSAsf0Mp — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 10, 2026 صاحبزادہ فرحان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 43 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 5 چھکے اور 6 چوکے بھی شامل...
فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی ہے۔
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو ایک بار پھر قانونی مشکلات میں گھر گئے، ان کو طویل عرصے سے جاری مالی تنازع کیس میں سرینڈر کرنے کے بعد قانونی کارروائی کے تحت تہاڑ جیل منتقل کر دیا گیا۔ یہ کیس 2010ء کا ہے جب راجپال یادیو نے دہلی کی کمپنی مرلی پروجیکٹس پرائیوٹ لمیٹڈ سے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اتا پتہ لاپتہ کے لیے مبینہ طور پر 5 کروڑ بھارتی روپے قرض حاصل کیا تھا، فلم باکس آفس پر ناکام رہی جس کے باعث قرض کی ادائیگی میں مشکلات پیش آئیں اور معاملہ عدالت تک جا پہنچا۔ اپریل 2018ء میں مجسٹریٹ کی عدالت نے اداکار اور ان کی اہلیہ رادھا کو نیگوشی ایبل...
ذرائع کے مطابق، ڈاکٹر قاسم فکتو 13نومبر1967ء کو سری نگر کے علاقے زالڈگر میں پیدا ہوئے۔ وہ علمی لحاظ سے ممتاز ہیں اور 2016ء میں قید کے دوران اسلامیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما ڈاکٹر قاسم فکتو نے بھارتی جیل میں اپنی نظربندی کے 33 سال مکمل کر لیے جو بھارت کی کشمیری رہنماؤں کے خلاف انتقامی اور سیاسی بنیادوں پر کی جانے والی کارروائیوں کی ایک بدترین مثال ہے۔ ذرائع کے مطابق، ڈاکٹر قاسم فکتو 13نومبر1967ء کو سری نگر کے علاقے زالڈگر میں پیدا ہوئے۔ وہ علمی لحاظ سے ممتاز ہیں اور 2016ء میں قید کے دوران اسلامیات میں پی ایچ ڈی...
مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنادیا ہے۔یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت لہو بن کر دوڑتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ خود ارادیت کی شمع روشن رکھنے والے کشمیری شہدا کو خراجِ عقیدت و سلام پیش کرتی ہوں، جو سات دہائیوں سے بھارتی سفاکیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف اپنا قانونی کردار ادا کرے۔ مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل تک خطے میں پائیدار امن خواب ہی...
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی نام نہاد دعویدار بھارت کی اسرائیل نواز مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 جنوری کو بھارت پہنچنے والا برطانوی سیاح جوڑا جن جن تاریخی اور سیاحتی مقام پر گیا، فلسطین پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرتا گیا، جذبہ انسانیت سے لبریز برطانوی سیاحوں لیوس گیبریل ڈی اور انیوشی ایما کرسٹین نے ریاست راجستھان کے تاریخی شہر پُشکر میں اسرائیل مخالف اسٹیکرز لگائے۔ ان اسٹیکرز پر ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ اور ’’بائیکاٹ اسرائیل‘‘ تحریر تھا، کچھ پر فلسطینی پرچم بھی بنے تھے۔ بعض سٹیکرز میں اسرائیلی پرچم اور نازی نشان بھی بنے ہوئے تھے۔ یاد رہے کہ بھارتی ریاست راجستھان کا معروف سیاحتی علاقہ پُشکر اسرائیلی شہریوں...
رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک بچی کی پیدائش کا واقعہ پیش آیا، ماں اور نومولود کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔ ٹرین انجن خراب ہونے کے باعث کراچی کے قریب ضلع ٹھٹھہ میں واقع دھابیجی ریلوے اسٹیشن پر کھڑی تھی کہ بوگی نمبر 08 میں خاتون کو دردِ زہ شروع ہوا اور ڈیلیوری کا عمل مکمل ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: شکارپور: ریلوے ٹریک پر مبینہ دھماکہ، پشاور جانے والی ٹرین کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ریلوے پولیس کراچی ڈویژن کے ہیڈ کانسٹیبل شعیب رضا نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فوری طور پر ڈاکٹرز کو طلب کیا۔ ٹرین میں موجود ڈاکٹرز نے ماں اور بچی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ڈیلیوری کے بعد خاتون...
اقوامِ متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کرائے، مودی سرکار بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 تبدیل نہیں کرسکتی، سید فخر امام
کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ برہان وانی کی شہادت نے کشمیر کی آزادی کی تحریک میں نئی روح پھونک دی، اب نوجوانوں نے اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے وہی ہمارے آنے والے لیڈر ہیں اور لیڈر صرف سیاسی نہیں ہوتا آپ جس شعبہ میں ہوں وہاں اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے خدمات سرانجام دیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی و سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی پاکستان سید فخر امام شاہ نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ ہر محاظ پر مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈالنے اور دبانے کی کوشش کی ہے۔ کشمیر تاریخی، جغرافیائی طور پر پاکستان کا حصہ ہے۔ اقوامِ متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کرائے مودی...
بھارتی پارلیمنٹ میں ہونے والی حالیہ گرما گرم بحث نے 2020 میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر چین کے ساتھ پیش آنے والے فوجی تصادم کے دوران نئی دہلی کی اسٹریٹجک ناکامیوں اور دفاعی کمزوریوں کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفاعی ماہرین اور اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت مشرقی لداخ میں اپریل اور مئی 2020 کے دوران چین کی تیز رفتار اور منظم فوجی پیش قدمی کا بروقت اندازہ لگانے میں ناکام رہا، جس کے نتیجے میں پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کو واضح تزویراتی برتری حاصل ہوئی۔ یہ معاملہ اس وقت دوبارہ منظرِ عام پر آیا جب سابق بھارتی آرمی چیف جنرل (ر) ایم ایم نرواَنے کی غیر شائع...
فائل فوٹو۔ اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے بیٹی اور بھابھی کی ملاقات ہوئی۔ دونوں خواتین نے ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی کا پیغام بیرسٹر گوہر کو پہنچا دیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے اپنی فیملی کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے۔ اے ٹی سی راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت نوٹس انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے پیغام دیا کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بین الاقوامی سطح پر سامنے آنے والی تازہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کینیڈا، آسٹریلیا، امریکا اور دیگر مغربی ممالک میں عوام کے جان و مال کے لیے ایک سنجیدہ اور بڑھتا ہوا خطرہ بن چکے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی ماہرین اور معتبر غیر ملکی ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک سرگرم بھارتی جرائم پیشہ عناصر، انسانی اسمگلنگ، بھتہ خوری، بلیک میلنگ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں منظم انداز میں ملوث پائے جا رہے ہیں، جو میزبان ممالک کی داخلی سلامتی کے لیے تشویش کا باعث ہے۔آسٹریلوی جریدے اسپیکٹیٹر آسٹریلیا کی ایک تفصیلی رپورٹ میں بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کے اس منظم اور خطرناک نیٹ...
پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے اسرائیل اور بھارت کا ہاتھ بے نقاب ہوگیا۔ بھارت جو کھلے عام بی ایل اے کو سپورٹ کررہا ہے، لیکن اب اسرائیل کے بھی بلوچ لبریشن آرمی کے ساتھ تعلقات بے نقاب ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی ماہر تاریخ ڈاکٹر ڈاکٹر ہائم بریشیٹھ زابنر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل بلوچستان میں سرگرم بلوچ ملیشیا کی حمایت کررہا ہے تاکہ پاکستان کو نشانہ بنایا جا سکے۔ Israel and BLA nexus exposed Israeli historian Dr. Haim Bresheeth-Zabner claims Israel is backing Baloch militias to target Pakistan, alleging Baloch Liberation Army acts as a proxy for India and Israel. This is explosive. #Breaking #Pakistan #Balochistan pic.twitter.com/hfWyNyVH5N — Ammar Masood (@ammarmasood3) February 2, 2026 ڈاکٹر ہائم بریشیٹھ...
حکومتِ پاکستان کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بھی پاکستان کو گیدڑ بھپکیاں دینے لگ گئے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کو پاکستان کے خلاف ایکشن لینا چاہیے، تاکہ مستقبل میں ایسا نہ ہو سکے۔ سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ اگر آخری لمحے میں ایسے فیصلے ہوں تو مسئلہ ہوتا ہے۔ اگر یہ فیصلہ پہلے کر لیا جاتا تو کچھ اور بات تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ نہیں جانتے آئی سی سی کیا کرے گا لیکن اس کو مداخلت کرتے ہوئے کچھ اقدام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں بدنام زمانہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے ساتھ مودی کے تعلق کو بھارت کے لیے انتہائی شرمناک قرار دیا ہے۔کانگریس کے مطابق ایپسٹین نے ای میل میں واضح لکھا ہے کہ مودی نے اس سے مشورہ لیا اور اسرائیل گئے، ایسپٹین نے لکھا کہ مودی نے اسرائیل میں امریکی صدر کے فائدے کے لیے ناچ گانا کیا۔ کانگریس نے بتایا کہ وزیراعظم مودی نے 4 سے 6 جولائی 2017ء تک اسرائیل کا دورہ کیا تھا، ایسپٹین کی ای میل مودی کے دورہ اسرائیل کے...
صحت و صفائی اور عراقی فوج کے شعبوں میں بھارتی جاسوس گھُسے ہوئے ہیں،تجزیہ کار مہند سلومی اسرائیل نے پاکستان پر برتری حاصل کرنے کی متعدد کوشش کی لیکن پھر بھی وہ ناکام رہا،گفتگو عالمی سطح پر نامور سیاسی و سکیورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر مہند سلومی نے قطر میں ایک نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عراق میں بہت سارے بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ 15 لاکھ کہ قریب بھارتی اسرائیل کیلئے جاسوسی کا کام کرتے...
نئی دہلی: امریکا میں بدنامِ زمانہ جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق سامنے آنے والی نئی دستاویزات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے پر بھارت میں سیاسی تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایپسٹین سے مبینہ روابط پر قوم کو وضاحت دیں۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ ایپسٹین سے منسوب ایک ای میل میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نریندر مودی نے اس سے مشورہ لیا اور اسرائیل کا دورہ کیا۔ کانگریس کے مطابق ای میل میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ مودی نے اسرائیل میں امریکی صدر کے مفاد کے لیے سرگرمیاں انجام دیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحا (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر نامور سیاسی و سیکورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحا یونیورسٹی میں سیکورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر مہند سلومی نے قطر میں ایک نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عراق میں بہت سارے بھارتی شہری اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتے ہیں‘ 15 لاکھ کہ قریب بھارتی اسرائیل کے لیے جاسوسی کا کام کرتے ہیں۔ صحت اور عراقی فوج جیسے شعبوں میں بھی بھارتی جاسوس گھُسے ہوئے ہیں‘ ان اداروں میں صفائی کرنے والے عملے تک اسرائیل کے لیے جاسوسی کر رہے...
پاکستان کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت پر حزب اختلاف کی جماعتیں شہباز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔ ان کے مطابق اس بورڈ سے پاکستان یا فلسطینیوں کے لیے کسی بہتری کی امید نہیں کی جا سکتی ۔ یہ سراسر ٹرمپ کی ایک چال ہے ، یہ اس لیے کہ ٹرمپ ہرگز نہیں چاہیں گے کہ اسرائیل کو کوئی نقصان پہنچے۔ یہ سراسر فلسطینیوں کے ساتھ کھلا ظلم ہے اور اسرائیل کی پیٹھ ٹھونکنے کے مترادف ہے۔ اب جیسے تیسے جنگ تو رک گئی ہے مگر غزہ کھنڈر بن کر خوفناک منظر پیش کر رہا ہے۔ اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی جارحیت رکوا دی ہے اور تباہ حال غزہ میں مستقل امن قائم کرنے اور...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک غیر متوقع بات کہہ دی۔ حالیہ سماعت کے موقع پر صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جیل میں فراہم کیا جانے والا کھانا نہ صرف صاف ستھرا بلکہ صحت کے اصولوں کے مطابق بھی ہوتا ہے، جس کا مثبت اثر ان کی صحت پر پڑا۔ عدالتی کارروائی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب ایک رپورٹر نے ان کے وزن کم ہونے سے متعلق سوال کیا تو ڈکی بھائی نے جواب دیا کہ جیل کا کھانا کافی صحت بخش ہوتا ہے، حتیٰ کہ مذاقاً یہ بھی کہا کہ وزن گھٹانے کے خواہش مند...
عراق میں لاکھوں بھارتیوں کا اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز دوحہ(آئی پی ایس )عالمی سطح پر نامور سیاسی و سکیورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر مہند سلومی نے قطر میں ایک نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عراق میں بہت سارے بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 15 لاکھ کہ قریب بھارتی اسرائیل کیلئے جاسوسی کا کام کرتے ہیں۔ صحت اور عراقی فوج جیسے شعبوں میں بھی بھارتی...
عالمی سطح کے نامور سکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار مہند سلومی نے کہا ہے کہ عراق میں لاکھوں بھارتی شہری اسرائیل کے لیے جاسوسی کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے رکن مہند سلومی نے قطر میں ایک نجی پروگرام کے دوران بتایا کہ عراق میں تقریباً پندرہ لاکھ بھارتی شہری اسرائیل کے لیے معلومات اکٹھا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جاسوس عراق کے مختلف شعبوں میں سرگرم ہیں، جن میں صحت کا شعبہ اور عراقی فوج شامل ہیں، اور بعض تو صفائی کے عملے کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ مہند سلومی کے مطابق اسرائیل نے اس...
انہوں نے بتایا کہ 15 لاکھ کہ قریب بھارتی اسرائیل کیلئے جاسوسی کا کام کرتے ہیں۔ صحت اور عراقی فوج جیسے شعبوں میں بھی بھارتی جاسوس گھُسے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی سطح پر نامور سیاسی و سکیورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر مہند سلومی نے قطر میں ایک نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عراق میں بہت سارے بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 15 لاکھ کہ قریب بھارتی اسرائیل کیلئے جاسوسی کا کام کرتے ہیں۔ صحت اور عراقی فوج...
بھارت کے لیجنڈ بلے باز سنیل گواسکر نے پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں رکھنے کی وجہ بتا دی۔ ایک پلیٹ فارم کے لیے لکھے گئے کالم میں سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے کا مقصد روایتی حریفوں کے درمیان ایونٹ میں کم از کم ایک مقابلہ کرانا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ میگا ایونٹس کی طرح پاکستان اور بھارت کو نہ صرف ایک گروپ میں رکھا گیا ہے بلکہ دونوں کو آسان گروپ میں رکھا گیا ہے تاکہ دونوں ٹیمیں اگلے مرحلے میں جا سکیں اور میدان جنگ شروع ہو سکے۔ آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کو گروپ اے میں...
بنگلہ دیش کی حکومت نے چٹاگانگ کے علاقے میرسرائے اپازیلہ میں 800.5 ایکڑ اراضی پر ایک ڈیفنس انڈسٹریل زون قائم کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعلان کیا ہے، جس میں فوجی اسلحہ تیار کرنے کی فیکٹری بھی شامل ہوگی۔ اس حوالے سے پیر کے روز 6 خصوصی سرمایہ کاری اداروں کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت چیف ایڈوائزر نے کی۔ اجلاس میں شریک اداروں میں بنگلہ دیش اکنامک زونز اتھارٹی، بنگلہ دیش انویسٹمنٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور ماتارباری انویسٹمنٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی شامل تھے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کو تقریر کی اجازت پر بھارت کے خلاف سخت ردعمل، خبردار کردیا اجلاس میں ڈیفنس انڈسٹریل زون کے قیام کی تجویز کی منظوری دی گئی، جسے جلد ایڈوائزری کونسل...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حال ہی میں ہونے والی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز و کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر اور ن لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے علی روحیل کی شادی کا چرچہ تاحال جاری ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سوشل میڈیا صارفین شادی کے مختلف پہلوؤں، خصوصاً سٹائلنگ، ملبوسات اور دیگر وائرل لمحات پر کھل کر تبصرے کر رہے ہیں، بالخصوص دلہن شانزے علی روحیل کے مہندی اور بارات کے ملبوسات زیرِ بحث رہے، کیونکہ یہ ملبوسات بھارتی ڈیزائنرز کے تیار کردہ تھے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق ان کا مہندی کا لباس سبیاساچی مکھرجی جبکہ بارات کی ساڑھی ترون تہلیانی نے ڈیزائن کی تھی۔ بعض مداحوں نے بھارتی ڈیزائنرز کی ویب سائٹس پر جا کر ان...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ’ڈکی بھائی‘ نے 10 ملین سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ فیملی ولاگز اور روستنگ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والے ڈکی بھائی حالیہ دنوں میں اس وقت توجہ کا مرکز بننے جب انہیں 16 اگست 2025 کو ملائیشیا میں ایک ایونٹ کے لیے روانگی سے قبل اہلیہ کے ہمراہ ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔ یوٹیوبر کو تین ماہ جیل میں گزارنا پڑے اور بالآخر رہائی سے قبل ایک ایف آئی اے افسر کو بھاری رقم بھی ادا کرنا پڑی۔ اب ڈکی نے ایک نیا ولاگ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے تمام تنازعات کے باوجود ایک بڑی کامیابی کا جشن منایا۔ انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین سدرن ریجن احمد اویس تھانوی نے کہاکہ رئیل سیکٹر اور تعمیراتی شعبہ کسی بھی ملک کا معاشی انجن سمجھا جاتا ہے، پاکستان کی معیشت کو فروغ دینا ہے ہے توتعمیراتی شعبے سے منسلک سرمایہ کاروںسہولت فراہم کرنا ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایکسپو سینٹر میں بلڈ ایشیا تعمیراتی مشینری کی بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ احمداویس تھانوی نے پراپٹیک کی جانب سے کامیاب اور بروقت پراگرام کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی صنعت ملک کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، کیونکہ اس شعبے سے درجنوں صنعتیں وابستہ...
پون کھیڑا نے اس معاملہ پر اپنی فکر ظاہر کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی حکومت نے ایک بار پھر اس ملک کے جمہوری اداروں کو کھلے عام کمزور کر کے اپنا سب سے خطرناک، عوام مخالف، آئین مخالف، بربریریت و تاناشاہی والا کردار ظاہر کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس نے سنبھل کے چیف جیوڈیشیل مجسٹریٹ (سی جے ایم) وبھانشو سدھیر کے تابدلہ کو عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ قرار دیا ہے۔ ہفتہ کے روز پارٹی کے میڈیا ڈپارٹمنٹ چیف پون کھیڑا نے پریس کانفرنس کر سپریم کورٹ اور الٰہ آباد ہائی کورٹ سے گزارش کی ہے کہ وہ اس معاملے کا از خود نوٹس لے۔ انہوں نے یہ الزام بھی عائد کیا...
بھارتی ریاست راجستھان میں قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان جیل میں ملنے اور محبت میں گرفتار ہونے کے بعد پیرول پر رہائی پا کر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے جرم میں سزا یافتہ پریا سیٹھ عرف نیہا سیٹھ اور مجرم ہنومان پرساد کو راجستھان ہائی کورٹ نے شادی کے لیے 15 دن کی ایمرجنسی پیرول دی ہے۔ دونوں کی آج شادی ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پریا سیٹھ ایک ماڈل رہ چکی ہے اور وہ ایک آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے ملنے والے نوجوان دشینت شرما کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ یہ قتل 2018ء میں اغواء اور تاوان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں ایک غیر معمولی اور حیران کن محبت کی کہانی شادی کی صورت اختیار کر گئی ہے، جو بالکل کسی فلمی پلاٹ جیسی محسوس ہوتی ہے۔ یہاں دو سنگین جرم کے مجرم، جو جیل میں ملاقات کے دوران ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار ہوئے، آج باضابطہ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریا سیٹھ المعروف نیہا سیٹھ اور ہنومان پرساد کی ملاقات چھ ماہ قبل اسی جیل میں ہوئی، جہاں دونوں اپنی اپنی سزائیں کاٹ رہے تھے، ملاقات کے آغاز میں صرف معمولی گفتگو تھی، مگر وقت کے ساتھ یہ رفاقت گہری محبت میں بدل گئی اور دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔غیر...
بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کا قریبی ساتھیوں اور کشمیری عوام کے نام خط، کیا پیغام دیا؟
بھارت کی تہاڑ جیل میں قید کشمیری حریت رہنما یاسین ملک نے اپنے قریبی ساتھیوں اور کشمیری عوام کے نام خط لکھ کر اہم پیغام جاری کیا ہے۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے مطابق بھارتی تہاڑ جیل میں گزشتہ 7 سال سے غیر قانونی طور پر پابندِ سلاسل اور علیل چیئرمین جناب محمد یاسین ملک نے گزشتہ ہفتے باوثوق اور بااعتماد ذرائع کے ذریعے بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے اپنے قریبی ساتھیوں محمد رفیق ڈار، سلیم ہارون اور سید الطاف حسین قادری کی وساطت سے کشمیری عوام اور دنیا بھر میں پھیلے کشمیریوں کے لیے اپنا پیغام ارسال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: یاسین ملک کو رواں ماہ ہی پھانسی دیے جانے کا خدشہ ہے، مشعال ملک محمد...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت کو بتایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر عائد پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو بعض ہدایات جاری کی تھیں، تاہم وفاقی حکومت نے ہائیکورٹ کے اس فیصلے کو آئینی عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے۔ وفاق کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ درآمدی پابندی برقرار رکھی جائے، تاہم لاہور ہائیکورٹ کی...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی۔لاہور ہائیکورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی تھیں، ہائیکورٹ کے فیصلے کو وفاق نے آئینی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ وفاق کے وکیل نے کہا درآمدی پابندی برقرار رکھتے ہوئے ہائیکورٹ کی ہدایات کالعدم قرار دی جائیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا ہائیکورٹ پالیسی معاملات میں دخل نہیں دے سکتی۔ مزید پڑھیں درآمدات قابو میں رکھنے کیلیے شرح سود میں استحکام وقت کی ضرورت علاوہ ازیں آئینی عدالت میں سپر ٹیکس کیس میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی بارے کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی تھیں، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو وفاق نے وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا۔ کیس کی سماعت کے دوران ریونیو ڈویژن کی طرف سے حافظ احسان کھوکھر نے پیش ہوکر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درآمدی پابندی وفاقی حکومت نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے...
وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی بارے کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئےوفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی تھیں، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو وفاق نے وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا۔ کیس کی سماعت کے دوران ریونیو ڈویژن کی طرف سے حافظ احسان کھوکھر نے پیش ہوکر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درآمدی پابندی وفاقی حکومت نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے عائد کی، پالیسی برقرار رکھتے ہوئے ہدایات...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ فائر ٹینڈرز کو آنے اور جانے میں دیر لگی ہوگی، گل پلازہ کے لوگوں نے بتایا کہ فائرٹینڈرز دو گھنٹے بعد آئے، فائرٹینڈرز کے پاس سامان نہیں تھا کہ وہ دیوار توڑ سکیں یا گرل کاٹ سکیں، فائر فائٹرز کو سلام ہے جو وسائل کے بغیر لوگوں کی جانیں بچانے کیلئے پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے گل پلازہ میں ہونے والی آتشزدگی کا آنکھوں دیکھا حال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرٹینڈرز کے پاس سامان تک نہیں تھا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں اتوار کے روز وہاں پہنچا تھا اور 18 گھنٹے بعد بھی آگ بجھانے کا عمل سست رفتاری سے جاری تھا۔...
بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس: وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کے خلاف دائر کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو اس معاملے پر ازسرِنو غور کی ہدایات جاری کی تھیں، جس کے خلاف وفاقی حکومت نے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا۔ سماعت کے دوران ریونیو ڈویژن کی جانب سے حافظ احسان احمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)جرم ثابت ہونے پر دو سال قید کی سزا کا حکم، لنجار ہاؤس حملہ الزام میں سندھ سبھا کا صدر گرفتار، سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ درجہ اول مورو کی عدالت کے جج مدد علی کھوسو نے جرم ثابت ہونے ملزم صدام عرف خادم ڈاہری کو دو سال قید کی سزا کا حکم سنا کر نوشہرو فیروز جیل بھیج دیا ہے، ملزم کیخلاف مورو پولیس تھانہ پر موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ نمبر 532 سال 2024 درج تھا،، لنجار ہاؤس کو آگ لگانے کے الزام میں سندھ سبھا کے صدر انعام سندھی کو عدالت میں شنوائی بعد باہر نکلنے پر نوشہرو فیروز پولیس نے گرفتار کرلیا ، گرفتاری سے قبل پریس کانفرنس میں انعام سندھی نے...
گل پلازا آتشزدگی، ننھے مہمان کی آمد کی تیاریوں کیلئے آئی فیملی بھی لاپتہ، بھائی نے دل دہلا دینے والی تفصیل بتادی
فوٹو: اے پی پی کراچی کے گل پلازا میں لگنے والی آگ کے باعث لاپتہ ہونے والے عمر نبیل کے بھائی محمد راحیل نے جیو نیوز سے گفتگو میں دل دہلا دینے والی تفصیلات بیان کی ہیں۔محمد راحیل نے بتایا کہ عمر نبیل فیملی کے ساتھ اپنے آنے والے بچے اور گھر کے لیے خریداری کرنے گل پلازہ گئے تھے، آگ لگنے کے وقت عمر نبیل کی اپنے ہم زلف سے فون پر بات ہوئی۔ گل پلازا تاجروں کیلئے متبادل جگہ کی فراہمی زیر غور ہے، مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت گل پلازا کے متاثرہ تاجروں کو متبادل جگہ فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو میں عمر نبیل نے بتایا کہ وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ایک روزہ سیریز میں شکست کے بعد لیجنڈری بلے باز سنیل گواسکر نے بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر سخت تنقید کی ہے۔میچ کے بعد سابق نیوزی لینڈ کرکٹر سائمن ڈول سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ بھارتی ٹیم کی شکست کی وجہ بیٹنگ یا بولنگ کی ناکامی نہیں بلکہ درمیانی اوورز میں ناقص فیلڈنگ رہی۔انہوں نے نشاندہی کی کہ بھارتی ٹیم حریف بیٹرز کو اسٹرائیک کی روٹیشن روکنے میں ناکام رہی، جس کے باعث نیوزی لینڈ کے مڈل آرڈر بیٹرز میچ میں برقرار رہے۔سنیل گواسکر نے کہا کہ وہ کسی کھلاڑی کا نام نہیں لینا چاہتے، تاہم کچھ فیلڈرز نے بہت آسانی سے سنگلز دیے۔ ان کے مطابق...
نوبیل نہیں دیا گیا،خود کو اب امن کا پابند نہیں سمجھا ،ٹرمپ کی یورپ کو دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوبیل امن انعام نہ ملنے کے بعد اب وہ خود کو صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند نہیں سمجھتے۔یہ بات انہوں نے ناروے کے وزیرِ اعظم یوناس گار اسٹورے کو لکھے گئے ایک خط میں کہی، جسے عالمی خبر رساں اداروں نے دیکھا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے خط میں گرین لینڈ پر مکمل امریکی کنٹرول کے مطالبے کو بھی دہرایا اور کہا کہ عالمی سلامتی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک امریکا کو گرین لینڈ پر مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹر نگ ڈ یسک) سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی 18 سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے اور جب کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہوں گے، 2018 میں 16 فیصد گھرانوں کو کھانے کی فکر تھی، آج ان گھرانوں کی تعداد 25 فیصد ہوگئی ہے، 25 فیصد لوگوں کو پتا نہیں روٹی کہاں سے آئے گی، انہوں نے کہا کہ2018 میں ہر پاکستانی زیادہ کھاتا تھا آج وہی نہیں کھا سکتا۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل...
فائل فوٹو سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس وقت ہم کوئی بیان نہیں دے سکتے کہ آگ کیسے لگی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ گزشتہ رات جیسے ہی مارکیٹ میں آگ لگی، ریسکیو عملہ وہاں پہنچ گیا۔ گل پلازہ میں آتشزدگی سے 6 لوگ جاں بحق ہوئے، 58 افراد ابھی تک لا پتہ ہیں، وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ جن کے پیارے دنیا سے چلے گئے ہیں، اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیف سیکریٹری، کمشنر، ڈی آئی جی سب لوگ وہاں موجود تھے، اس وقت بھی عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کا عمل جاری ہے۔سینئر وزیر...
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: ٹیم بھارت نہیں جائیگی، گروپ تبدیل کریں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی وفد کو جواب
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد پر زور دیا کہ وہ سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گروپس کی تبدیلی کریں۔بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بی سی بی نے یہ پیشکش ڈھاکہ میں آئی سی سی کے نمائندے کیساتھ میٹنگ کے دوران کی۔ بی سی بی نے اصرار کیا کہ انہیں گروپ سی میں آئرلینڈ کی جگہ لینی چاہیے تاکہ وہ اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیل سکیں۔آئرلینڈ کا کولمبو میں سری لنکا، آسٹریلیا اور عمان سے مقابلہ ہونا ہے جبکہ اس کا آخری گروپ میچ کینڈی میں زمبابوے کیخلاف شیڈول ہے۔ بنگلہ دیش گروپ بی میں ہے جہاں وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کشمیر صرف ایک سرزمین نہیں، یہ ایک زخم ہے، ایک درد ہے، جو تاریخ کی ہر دھڑکن کے ساتھ تازہ ہوتا ہے۔ یہ وہ زخم ہے جو 1846 سے 2026 تک، 180 سال کی تاریخ میں کبھی بھی اتنا مظلوم، اتنا بے سہارا محسوس نہیں ہوا۔ آج جب دنیا 5 جنوری کو یومِ حق ِ خودارادیت مناتی ہے، پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں ڈائسپورا تقریریں اور ریلیاں کرتے ہیں، کہیں دور تہاڑ جیل دہلی میں تین کشمیری خواتین آسیہ اندرابی، ناہیدہ نسرین اور فہمیدہ آٹھ سال سے اپنی زندگی کی سب سے قیمتی برسیاں جیل کی اندھیری کوٹھڑیوں میں گزار رہی ہیں۔ یہ صرف تین عورتوں کی سزا نہیں، یہ پوری کشمیری قوم کی سزا، اور...
فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی بھارت، اسرائیل اور ٹی ٹی پی کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اداروں کے خلاف بیانات دے کر ملک دشمنوں کو خوش کر رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مطالبات مذاکرات سے منوائے جاتے ہیں، ریاست مخالف بیانات سے نہیں۔ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشتگردی میں کون ملوث ہے؟ فیصل کریم کنڈیانہوں نے کہا کہ یہ مانتے ہیں کہ وفاق نے صوبے کو سو فیصد حصہ نہیں دیا لیکن جو دیا ہے وہ کہاں لگایا؟ ضم اضلاع میں ایک تھانا بھی بنایا گیا؟ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو...
(سٹی42) بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادی گئی،یہ ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی، بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ آزاد جموں و کشمیر کابینہ کی انتظامی اصلاحات؛ 7 سیکرٹریز کی اسامیاں ختم جیل ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ دونوں میاں بیوی آدھے گھنٹے تک ایک ساتھ رہے،ہفتے میں ایک مرتبہ بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات جیل رولز کے مطابق کرائی جاتی ہے۔
مشرقی بھارت کی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ایک بپھرے ہوئے مست ہاتھی کے حملوں کے نتیجے میں جنوری کے پہلے 9 دنوں کے دوران کم از کم 20 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس دوران 2 دن ایسے بھی گزرے جن میں اس ہاتھی نے 13 افراد کو ہلاک کیا۔ بی بی سی کے مطابق حکام نے ہاتھی کو قابو میں کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت میں جنگلی ہاتھی نے نوجوانوں کے ساتھ فٹبال کھیلی، ویڈیو وائرل حکام کا کہنا ہے کہ یہ ہاتھی ایک تنہا نر ہے جو اپنے جھنڈ سے بچھڑ چکا ہے اور جنگلاتی علاقوں سے ملحقہ دیہات میں رات کے وقت حملے کر رہا ہے جس کے باعث مقامی...
راولپنڈی میں کلرسیداں کی حدود کے قریب دھان گلی آزاد کشمیر روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق لوڈر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ جس جگہ حادثہ ہوا وہ دھان گلی روڈ آزاد کشمیر کا علاقہ ہے ، گاڑی میں بیل لوڈ تھے اور اطلاعات ہیں کہ سوار بیل دوڑ میں شرکت کے لیے جاریے تھے۔ Tagsپاکستان
پاکستان کے مقبول ترین ڈیجیٹل کری ایٹر اور یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے جیل میں زندگی بدل دینے والے تجربات کا انکشاف کردیا۔ ڈکی بھائی اس وقت یوٹیوب پر 90 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز کے ساتھ سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی یوٹیوبر ہیں۔ حال ہی میں ڈکی بھائی نے اپنی زندگی کے ایک مشکل ترین دور کا سامنا کیا جب ایف آئی اے نے انہیں گرفتار کیا، ان کے اکاؤنٹس منجمد کیے گئے اور رقم ضبط کر لی گئی، ڈکی بھائی تین ماہ جیل میں گزارنے کے بعد اب واپس گھر پہنچ چکے ہیں۔ حال ہی میں ڈکی بھائی نے ایک خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے جیل میں گزارے گئے تین ماہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں تیل و گیس انڈسٹری کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران دوبارہ زور دے کر کہا کہ وہ نوبل امن انعام کے حقدار ہیں، اور اس ضمن میں انہوں نے مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پیدا ہونے والے کشیدہ حالات کو ختم کرنے میں اپنی کردار کا ذکر کیا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا نے صدر ٹرمپ کے ناقد نوبیل انعام یافتہ نائجیرین ادیب کا ویزا منسوخ کردیا صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کی مداخلت نے کشیدگی کو تیز رفتاری سے ختم کیا اور جوہری خطرے کے بغیر دونوں ممالک میں جنگ کو روکا۔ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا میں وہ واحد شخصیت ہیں جس نے 8 بڑے تنازعات کو...
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں ٹریلر میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریلر میں آگ لگنے کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ ہوئیں جنہوں نے آگ پر قابو پایا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹریلر کافی عرصے سے اسی مقام پر کھڑا ہوا تھا اور آج شب اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹریلر میں آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کی جارہی ہے، واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
ویدانتہ گروپ کے چیئرمین انیل اگروال کے صاحبزادے اگنی ویش امریکا میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 49 برس تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے۔ انیل اگروال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اس دن کو اپنی زندگی کا سب سے تاریک دن قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے کو حال ہی میں اسکیئنگ کے ایک حادثے کے بعد نیویارک کے ماؤنٹ سائنائی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت بہتر ہو رہی تھی تاہم اچانک طبی پیچیدگی کے باعث دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔ The untimely passing of Shri Agnivesh Agarwal is deeply shocking...
فتح جنگ: زائد المیعاد ادویات اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل، بھاری جرمانے
فتح جنگ: زائد المیعاد ادویات اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل، بھاری جرمانے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن، کمشنر راولپنڈی, ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا , اے سی فتح جنگ کی ہدایات پر تحصیلدار و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود نے فتح جنگ کے مختلف علاقوں میں ہوٹلوں، بیکریوں، میڈیکل اسٹورز، سبزی اور فروٹ شاپس پر اچانک چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران زائد المیعاد ادویات، خراب سبزیاں و پھل اور غیر معیاری کھانے پینے کی اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔ کارروائی میں متعدد دکانیں سیل کی گئیں جبکہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں...
بنگلادیش کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ای میل موصول ہو گئی۔ ذرائع بی سی بی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے آئی سی سی کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی یہ جوابی ای میل تھی جو بی سی بی نے اتوار کو کی تھی۔ بی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے اپنی ای میل میں بنگلادیش سے ٹورنامنٹ کے حوالے سے سیکیورٹی خدشات سے متعلق پوچھا ہے۔ آئی سی سی نے سیکیورٹی خدشات کی نوعیت اور ان کی تفصیل کے حوالے سے پوچھا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی سی بی آئی سی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے دہشتگردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی اداروں کو زبردست خراجِ تحسین اور مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پولیس، سکیورٹی فورسز اور انٹیلیجنس ادارے انتہائی مستعد اور چوکس ہیں۔ دہشتگردوں کے خلاف یہ دوسری بڑی کامیابی ہے۔ اس سے قبل دہشتگردوں نے ایک بچی کو استعمال کرنے کی کوشش کی تھی اور اسے خودکش جیکٹ دے کر بمبار بنانے کی سازش کی گئی تھی۔بیان میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ حالیہ کارروائی کے دوران دو ٹن سے زائد بارودی مواد برآمد کیا گیا، جس سے بہت بڑی تباہی ہو...
مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ بہن کو ڈھائی سال قبل شوہر نے طلاق دے دی تھی، جس کے بعد وہ اپنے بچوں کی کفالت کر رہی تھی، میری بھانجی اور دو بھانجے پڑھتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آگئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔ مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ متعدد بار بہن کے گھر گیا تو تالا لگا پایا، 2 روز قبل بھی گیا تو تالا لگا ہوا تھا، 30 دسمبر سے بہن...
مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آ گئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے موقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمدکراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متعدد بار بہن کے گھر گیا تو تالا لگا پایا، 2 روز قبل بھی گیا تو تالا لگا ہوا تھا، 30 دسمبر سے بہن کا موبائل بند تھا۔مصطفیٰ نے مزید کہا کہ بہن کو ڈھائی سال قبل شوہر نے طلاق دے...
امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک کے نو منتخب اور پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کی جانب سے بھارت کے معروف سیاسی کارکن عمر خالد کے نام لکھا گیا ایک خط سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، جس پر بڑے پیمانے پر تبصرے اور ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ یہ خط عمر خالد کی ایک دوست بانوجیوتسنا لہری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیا، جس کے ساتھ ان کی رہائی کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ عمر خالد کون ہیں؟ عمر خالد بھارت میں مسلمانوں کی ایک نمایاں تنظیم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس کے بیٹے ہیں۔ انہیں گزشتہ تقریباً 5 برسوں سے بغیر باقاعدہ مقدمہ چلائے مختلف الزامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہندو اور یہودی بھارت اور اسرائیل کی شکل میں خطہ ٔ زمین پر ناسور ہیں‘ دونوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں‘ حرکتیں بھی ایک جیسی ہیں اور کرتوت بھی ایک جیسے ہیں۔ دونوں توسیع پسندانہ عزائم رکھتے ہیں‘ ناجائز قبضے ان دونوں کی پہچان ہے‘ کشمیر اور فلسطین کی سرزمین اس کی ایک مثال ہے۔ اب اسرائیل نے ایک اور حرکت کی ہے‘ صومالیہ کے علاقے صومالی لینڈ کو ایک الگ ملک کے طور پر تسلیم کرلیا ہے‘ پاکستان اور مسلم ممالک نے اسے مسترد کرکے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ 26 دسمبر 2025ء کو اسرائیل کی جانب سے اْٹھایا جانے والا یہ غیرمعمولی قدم...