2026-06-02@19:23:12 GMT
تلاش کی گنتی: 263
«ماورائے عدالت قتل»:
---فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سارا انعام قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہنواز امیر کی سزا کے خلاف اپیل اور دیگر متعلقہ اپیلوں کی سماعت موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی۔ کیس کی سماعت جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف نے کی، مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ...
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اقدام قتل کیس میں بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) ہائی کورٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فواد عرف مانی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کا...
اسلام آباد ہائی کورٹ—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اقدامِ قتل کیس میں ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اقدامِ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ایک بڑا فیصلہ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک بار ٹریگر دبا...
سرگودھا (نمائندہ خصوصی)سرگودھا عدالت نے مقدمات قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والا ملزم بھائی کو سزائے موت اور دوسرے قاتل ملزم کو عمر قید سخت اور مجموعی طور پر چار لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کے احکامات سنا دیئے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ میں دو سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں منشیات کے عادی شوہر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مرد عورتوں کے محافظ ہیں، ان کے قاتل نہیں۔عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا وہ فیصلہ برقرار رکھا جس میں مجرم وارث مسیح کی سزائے موت...
قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف سابق وزیر محسن شاہنواز رانجھا کو قتل کی کوشش سمیت دیگر 5...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محسن شاہنواز رانجھا کے قتل کی کوشش اور دیگر مقدمات میں پولیس کو بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا، بانی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام...
---فائل فوٹو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محسن شاہنواز رانجھا کے قتل اور دیگر مقدمات میں پولیس کو بانئ پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا، بانی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں محسن شاہنواز رانجھا کے قتل کی کوشش...
بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں سکھ رہنما گرپتونت سگھ پنوں کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جس کے بعد اس معاملے نے بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالتی کارروائی کے دوران...
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس میں مدعیہ والدہ کی بیٹے کے نفسیاتی علاج کیلئے میڈیکل بورڈ کے قیام کی درخواست پر وکلا سے دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم ارمغان کی والدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملزم ارمغان کو ذہنی مریض قرار دینے کی ایک اور کوشش، عدالت نے میڈیکل بورڈ کے قیام کی درخواست پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم ارمغان کی والدہ کی جانب سے ملزم کے نفسیاتی علاج کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل سے متعلق درخواست دائر...
ترجمان کے مطابق پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث ملزم اظہار اللہ کو اسلحہ آتشیں سمیت موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ مقتول کی نعش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت میں عدالت میں پیشی کیلئے لائے...
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل راجہ نوید حسین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-4 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات کر رہی ہیں لہٰذا عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ پاکستان...
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا اور کہا کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات کر رہی ہیں، اس لیے عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ عدالت کے دو رکنی بینچ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان نے کیس کی سماعت کے بعد ازخود نوٹس...
جسٹس عامر فاروق کے تحریر کردہ 14 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکا، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں لہٰذا ازخود نوٹس کیس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل...
اسلام آباد:( نیوزڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے ہیں، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں، سوموٹو کیس اور تمام متعلقہ درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔ فیصلے...
وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیا۔ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامرفاروق نے تحریر کیا جس میں کہا گیا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا ہے ، اس وقت عدالتی مداخلت...
وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا ہے، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ فیصلے میں کہا گیا کہ پاکستان اورکینیا...
وفاقی آئینی عدالت نے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق ازخود نوٹس اور تمام دائر درخواستیں نمٹاتے ہوئے فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں اس معاملے پر مناسب اور مؤثر اقدامات کر رہی ہیں، اس لیے اس مرحلے پر عدالتی مداخلت کی ضرورت...
سٹی 42:وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس عامر فاروق نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس نمٹا دیا ہے ۔14 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں تحریر کیا گیا ہے کہ پاکستان اور کینیا...
اسلام آباد میں 17 سالہ معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے مقدمے کی تازہ سماعت میں عدالت نے استغاثہ کے مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کیا ہے اور کیس کی کارروائی اگلی تاریخ تک ملتوی کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی،...
علامتی تصویر۔ قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 37 سال قید کی سزا سنا دی گئی اور ملزم پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کراچی کی عدالت میں کاروباری رنجش کی بنیاد پر نوجوان کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے...
سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم عبدالرزاق کی بریت کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے اسے بری کر دیا۔ وکیل مجرم نے عدالت کو بتایا کہ گواہوں کے بیانات اور میڈیکل ایویڈینس مجرم کے خلاف کافی نہیں ہیں، اور ٹرائل کے طریقہ کار میں نقائص موجود ہیں۔ اس فیصلے کے بعد...
ویب ڈیسک: سندھی شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری قتل کیس میں سوتیلے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے معروف سندھی شاعر اور دانشور ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد نے کیس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہ...
کراچی میں کم عمر بچے کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں ملزم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ سیشن عدالت جنوبی میں کم عمر بچے کے اغوا اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ملزم عادل کی درخواست ضمانت پر جج نے فیصلہ سنادیا۔ جج نے ریمارکس دیے کہ سی سی ٹی...
اسپین کی ایک عدالت نے آن لائن محبت کے فراڈ سے جڑے قرض کے تنازع پر 3 بزرگ بہن بھائیوں کے قتل کے مقدمے میں ایک پاکستانی شہری کو 36 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پاکستانی نژاد ملزم دلاور حسین کو دسمبر 2023 میں میڈرڈ کے قریب موراتا دے تاخونا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر فرید آباد کی مقامی عدالت نے 2022ء میں خاتون کو اغوا اور قتل کرنے کے جرم میں 54 سالہ سنگھ راج کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔ عدالت نے ملزم پر 2 لاکھ 10 ہزار روپے سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا...
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس میں مقتولہ کی والدہ اور پھوپھی کا بیان قلمبند کر لیا جبکہ وکیل صفائی کو دھمکیوں کے معاملے پر این سی سی آئی اے حکام کو طلب کرتے ہوئے سماعت 27 جنوری تک ملتوی کردی۔ ملزم عمر...
سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے میں مجرم جواد علی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے یہ فیصلہ ملزم کی کم عمری اور دیگر قانونی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے سنایا۔ جواد علی کو ٹرائل کورٹ نے ننکانہ صاحب میں جولائی 2017 کے دوران طلحہ امجد کے...
جاپان کے سابق وزیرِاعظم شنزو آبے کے سرعام قتل کے مقدمے میں عدالت نے مرکزی ملزم ٹیٹسویہ یاماگامی کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 45 سالہ ملزم کو یہ سزا بھری عدالت میں سنائی گئی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شنزو آبے کا قتل ایک...
جاپان کے سابق وزیرِاعظم شنزو آبے کو سرعام قتل کرنے والے ملزم کو بھری عدالت میں سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 45 سالہ ملزم ٹیٹسویہ یاماگامی کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ وزیراعظم شنزو آبے کا قتل ایک سوچا سمجھا اور انتہائی سنگین...
نشے کی حالت میں جان لیوا حادثے پر ڈرائیور کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہوگا، جس کیلیے قانون پیش کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے والے سخت سزا کے لیے ہو جائیں تیار کیونکہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اراکین مشترکہ قانون لے آئے۔ ایم کیو ایم کے...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے اقدام قتل اور دہشت گردی کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جسٹس محمد اعظم خان نے 10ہزار کے مچلکوں پر دو دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی۔عدالت نے ایمان مزاری...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک طویل عرصے سے زیرِ سماعت قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پندرہ برس بعد نامزد ملزم کو تمام الزامات سے بری کر دیا اور اس کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سنایا، جس میں جسٹس ہاشم خان...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں ملزم ابرار کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد قابلِ اعتماد نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرائل کورٹ نے ملزم ابرار کو اپنی بیوی زینت بی...
ڈھائی ہزار روپے کے تنازع پر قتل؛ سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزم کو بری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)ڈھائی ہزار روپے کے تنازع پر قتل کے کیس میں سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزم کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 15 سال بعد قتل کے ایک مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے منیر احمد، ذوالفقار عرف کالا اور نصیر احمد کو بری کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کا 9 جنوری 2017 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق قتل کا یہ واقعہ 17 دسمبر...
جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، تاہم حقیقت یہ ہے کہ تفتیش کا عمل کافی سست رہا ہے.عدالت کسی پر الزام لگانا نہیں چاہتی اور کیس میں شفافیت کیلئے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھا جا رہا ہے۔سماعت کے دوران ارشد شریف کے وکیل نے بتایا کہ سوموٹو کی...
فاقی آئینی عدالت کا ارشد شریف قتل کیس جلد نمٹانے کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے نامور پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کیس کو جلد نمٹانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ...
