2026-06-02@19:21:04 GMT
تلاش کی گنتی: 640

«یوکرین کے»:

    کیف: روس نے یوکرین پر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں توانائی، ریلوے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے ایک ہی رات میں تقریباً 50 میزائل اور 300 ڈرون فائر کیے۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملوں کا بڑا ہدف توانائی کا شعبہ تھا، تاہم کئی رہائشی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔ دارالحکومت کیف اور اس کے نواحی علاقوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں روس اور یوکرین کے درمیان 300 قیدیوں کا بڑا تبادلہ، جنگ کے خاتمے پر ڈیڈلاک برقرار روسی جنگ میں 55 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہوگئے، زیلنسکی...
    یوکرین کی آزادی اور خودمختاری کے لیے وجودی جدوجہد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز چوبیس فروری کو روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف مکمل پیمانے پر جارحانہ جنگ کے آغاز کو چار سال مکمل ہو گئے۔ مسلسل پانچویں سال یوکرین اس جارحیت کا مقابلہ کر رہا ہے اور اقوامِ متحدہ کے منشور کے آرٹیکل 51 میں درج اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کر رہا ہے۔ یہ جنگ 1941–1945 کے نازی تھرڈ رائخ اور سوویت یونین کے درمیان ہونے والی جنگ سے بھی طویل ہو چکی ہے — ایک سنجیدہ تاریخی مماثلت جو اس کے دورانیے اور شدت دونوں کو اجاگر کرتی ہے۔ آغاز ہی سے روس کے اقدامات اقوامِ متحدہ کے منشور کے مقاصد اور...
    مذاکرات کے اختتام کے اعلان سے کچھ دیر پہلے زیلنسیکی نے روس پر الزام عائد کیا کہ وہ مذاکرات کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے جو پہلے ہی آخری مرحلے تک پہنچ سکتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے ختم ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جنیوا میں یہ مذاکرات منگل کو رات دیر تک جاری رہے لیکن بدھ کو بات چیت صرف دو گھنٹے جاری رہی۔ اگرچہ امریکی نمائندے سٹیو ویٹکوف اس بات چیت کے حوالے سے کافی پرامید تھے تاہم روس اور یوکرین دونوں نے یہ اشارہ دیا کہ یہ مذاکرات مشکل رہے۔ روس اور یوکرین چار سال سے جاری اس...
    یوکرین کے انسدادِ بدعنوانی ادارے نے سابق وزیرِ توانائی کو ملک سے باہر جانے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا۔ نیشنل اینٹی کرپشن بیور آف یوکرین (نیبو) کے مطابق سابق وزیرِ توانائی جرمن گالوشینکو  کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ وہ گزشتہ برس ایک بڑے کرپشن اسکینڈل کے بعد نومبر میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔ نیبو نے بیان میں کہا کہ ’آج ریاستی سرحد عبور کرتے وقت نیبو کے تفتیش کاروں نے سابق وزیرِ توانائی کو ‘مڈاس کیس’ کے سلسلے میں حراست میں لیا ہے۔‘ ادارے نے اپنے بیان میں نام ظاہر نہیں کیا، تاہم گالوشینکو گزشتہ سال وزیرِ توانائی رہے اور نومبر میں مستعفی...
    تقریباً 20 منٹ کے خطاب کے دوران روبیو نے ایک مرتبہ بھی روس کا نام نہیں لیا اور صرف ایک بار یوکرین تنازع کا حوالہ دیا۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں زیادہ تر امریکہ اور یورپ کے درمیان تعلقات اور مستقبل کے ٹرانس اٹلانٹک تعاون پر توجہ مرکوز رکھی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے واشنگٹن کی جانب سے ہر ممکن اقدام کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی شعبے نے روسی خبر ایجنسی نووستی کے حوالے سے بتایا ہے کہ مارکو روبیو، وزیرِ خارجہ امریکہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت یوکرین میں فوجی تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرنے کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس ن ےدعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یوکرین کے 4 علاقوں میں کنٹرول حاصل کرلیاہے۔روسی وزارتِ دفاع کا دعویٰ ہے کہ 7 سے 13 فروری کے دوران یوکرین میں جاری خصوصی فوجی آپریشن میں مجموعی طور پر 8 ہزار 485 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے۔درجنوں ٹینک، 100 سے زائد بکتر بند گاڑیاں، سیکڑوں فوجی گاڑیاں، متعدد راکٹ لانچر اور اسلحہ و گولہ بارود کے گودام تباہ کیے گئے، اسی عرصے میں روسی افواج نے 4 نئی بستیوں پر کنٹرول حاصل کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔روسی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بیٹل گروپ نارتھ نے خارکوف ریجن کی چوگونووکا اور سومی ریجن کی سیدوروفکا پر قبضہ کیا۔بیٹل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی جنگے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جنگ میں 1417 افریقی شہریوں کو روسی فوج میں شامل کیا گیا، جن میں سے 300 سے زائد محاذِ جنگ پر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اس رپورٹ سے بھرتی مہم کے دائرہ کار اور اثرات پر نئے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔نیٹ ورک نے پہلی بار ان افراد کے ناموں کی فہرست بھی جاری کی ہے۔یہ فہرست نیٹ ورک کو یوکرینی پروگرام آئی وانٹ ٹو لِو کے ذریعے حاصل ہوئی، جو روسی فوجیوں کو بغاوت کرنے پر آمادہ کرتا ہے۔ اس فہرست سے افریقی براعظم میں ہونے والی بھرتیوں کے حجم کا اندازہ ہوتا ہے۔فہرست میں 35 افریقی ممالک سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    یورپ اور یوکرین کے سفارتخانوں کے زیر اہتمام تقریب ، روسی جارحیت کی شدیدمذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) یورپی وفد، ٹیم یورپ اور یوکرین کے سفارت خانے نے بدھ کے روز روس کی فوجی جارحیت کے آغاز کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب پولینڈ کے سفارت خانے میں منعقد ہوئی، جس میں یوکرینی شہریوں پر جنگ کے تباہ کن اثرات کو اجاگر کرنے کے لیے ڈاکیومنٹری اسکریننگ اور فوٹو نمائش بھی شامل تھی۔تقریب میں سفارتکاروں، سیاستدانوں، صحافیوں، تھنک ٹینک کے نمائندگان، انسانی حقوق کے کارکنان، این جی اوز کے اراکین اور سول سوسائٹی کے رہنما شامل ہوئے، جنہوں نے یوکرین کے ساتھ یکجہتی کا...
    ماسکو: روس کی ملٹری انٹیلیجنس ایجنسی (جی آر یو) کے نائب سربراہ پر قاتلانہ حملے کے شبہے میں گرفتار ایک شخص کو دبئی سے ماسکو منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ روس نے حملے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین میں پیدا ہونے والے روسی شہری لیوبومیر کوربا کو متحدہ عرب امارات سے روس کے حوالے کیا گیا ہے۔ اس پر جی آر یو کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادیمیر الیکسییف پر فائرنگ کرنے کا شبہ ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق 64 سالہ جنرل ولادیمیر الیکسییف کو جمعے کے روز شمالی ماسکو میں واقع ایک اپارٹمنٹ بلاک کے قریب سائلنسر لگے...
    یوکرین کے صدر ولودوومیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ جون تک ختم ہو جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ امریکا نے پہلی مرتبہ یہ تجویز پیش کی ہے کہ یوکرین اور روس کے مذاکراتی وفود آئندہ ہفتے امریکا میں ملاقات کریں۔ ان کے مطابق ممکنہ طور پر یہ ملاقات میامی میں ہو سکتی ہے۔ یوکرینی صدر نے واضح کیا کہ یوکرین اپنی خودمختاری سے متعلق کسی بھی فیصلے میں براہِ راست شمولیت کو ناگزیر سمجھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرین ایسے کسی معاہدے کی حمایت نہیں کرے گا جو اس کی شرکت کے بغیر طے پایا جائے۔ صدر زیلینسکی...
    روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے مذاکرات کے بعد 300 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ کر لیا ہے، تاہم اس پیش رفت کے باوجود جنگ کے خاتمے یا جنگ بندی سے متعلق کسی بڑے معاہدے پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان ابوظبی میں 2 روزہ مذاکرات ہوئے، جن میں بنیادی طور پر انسانی بنیادوں پر قیدیوں کے تبادلے پر توجہ دی گئی۔ امریکی نمائندے اسٹیو وِٹکوف نے بتایا کہ یہ 5 ماہ بعد ہونے والا پہلا بڑا قیدی تبادلہ ہے، جسے ایک اہم انسانی قدم قرار...
    روس اور یوکرین 314 قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہوئے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ یوکرین جنگ بندی کے لیے اہم کام ابھی باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے ہفتوں میں سہ فریقی مذاکرات جاری رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین سہ فریقی مذاکرات شروع ہوگئے۔ اس حوالے سے امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ امریکا، روس اور یوکرینی نمائندوں کے درمیان بات چیت تعمیری رہی۔ روس اور یوکرین 314 قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہوئے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ یوکرین جنگ بندی کے لیے اہم کام ابھی باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے ہفتوں میں سہ فریقی مذاکرات جاری رہیں گے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-13 ماسکو(مانیٹر نگ ڈ یسک ) کریملن نے روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان ہونے والے سہ فریقی مذاکرات کے مؤخر ہونے کی وجہ واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں فریقین کے شیڈول میں ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث مذاکرات کو نئی تاریخ پر منتقل کیا گیا۔کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف کے مطابق یہ مذاکرات اتوار کو ہونے تھے تاہم اب یہ ملاقات بدھ اور جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوگی جبکہ مذاکرات کے انعقاد کی اب باضابطہ تصدیق کر دی گئی ہے۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی پہلے ہی اعلان کر چکے تھے کہ یہ مذاکرات 4 اور 5 فروری کو ہوں گے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے...
    ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) کریملن نے روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان ہونے والے سہ فریقی مذاکرات کے مؤخر ہونے کی وجہ واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں فریقین کے شیڈول میں ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث مذاکرات کو نئی تاریخ پر منتقل کیا گیا۔ کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف کے مطابق یہ مذاکرات اتوار کو ہونے تھے تاہم اب یہ ملاقات بدھ اور جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوگی جبکہ مذاکرات کے انعقاد کی اب باضابطہ تصدیق کر دی گئی ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی پہلے ہی اعلان کر چکے تھے کہ یہ مذاکرات 4 اور 5 فروری کو ہوں گے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ علاقائی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شدید سرد موسم کے باعث ایک ہفتے کے لیے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر حملے نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر ٹرمپ  نے کہا کہ یہ پیش رفت ان کی ذاتی درخواست کے بعد سامنے آئی، جس میں انہوں نے روسی قیادت سے کہا تھا کہ سخت موسمی حالات کے دوران شہری آبادی کو نشانہ نہ بنایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر بہت سے لوگوں کو یقین نہیں تھا کہ یہ درخواست مؤثر ثابت ہو گی، تاہم پیوٹن نے اس پر رضامندی ظاہر کی۔ واشنگٹن میں کابینہ کے اجلاس کے...
    روس یوکرین جنگ: دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ فوجی ہلاکتیں، جانی نقصان 20 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز کیف(آئی پی ایس )ایک بین الاقوامی تحقیقی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں دونوں ممالک کے مجموعی فوجی جانی نقصان کی تعداد جلد 20 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر موجودہ حالات برقرار رہے تو موسمِ بہار تک ہلاکتوں، زخمیوں اور لاپتہ فوجیوں کی مجموعی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔ واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (CSIS) کی رپورٹ کے مطابق فروری 2022 سے دسمبر 2025 تک روس کو تقریباً 12 لاکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو:روس کے چیچن علاقے کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو یہ جنگ جاری رکھنی چاہیے اور اسے اس کے  منطقی انجام  تک پہنچایا جانا ضروری ہے، وہ کسی بھی قسم کے مذاکرات کے حق میں نہیں اور ان کے نزدیک جنگ روکنے کا وقت نہیں آیا۔رمضان قادریوف نے کریملن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  میرا خیال ہے کہ جنگ کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانا چاہیے، میں مذاکرات کے خلاف ہوں۔قادریوف کے اس بیان کو روس کے سخت گیر حلقوں کے مؤقف کی عکاسی قرار دیا جا رہا ہے جو یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں کسی قسم کی نرمی...
    کیف: روس کی جانب سے یوکرین کے جنوبی شہر اوڈیسا پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے، جن میں دو بچے اور ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں 50 سے زائد ڈرون استعمال کیے گئے، جن میں بعض جدید اور زیادہ طاقتور ماڈلز تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ روسی ڈرونز نے بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا، جس کے باعث شدید سردی کے دوران شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ حملے میں پانچ رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، جب کہ ملبے تلے دب کر دو مرد اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق امدادی...
    کیف: یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اب بھی 1,330 رہائشی عمارتیں حرارت (ہیٹنگ) سے محروم ہیں۔ کیف کے میئر وٹالی کلچکو نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے نظام کو شدید نقصان پہنچا، تاہم مرمتی کام تیزی سے جاری ہے۔ میئر کے مطابق ہفتے کی شام تک شہر کی 3,200 سے زائد عمارتوں میں حرارت بحال نہیں ہو سکی تھی، لیکن توانائی کمپنیوں اور یوٹیلیٹی ورکرز کی کوششوں سے تقریباً 2,000 عمارتوں میں حرارت بحال کر دی گئی ہے، جبکہ باقی عمارتوں پر کام جاری ہے۔ مزید پڑھیں ابوظبی میں روس یوکرین مذاکرات ناکام، دو روزہ بات چیت بغیر نتیجے کے ختم روسی حملوں میں حالیہ دنوں کے دوران یوکرین کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی / ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین نے ابوظہبی میں روس کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے، جن میں دونوں فریقین نے جاری تنازع کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔یوکرینی حکام کے مطابق ان مذاکرات میں اہم معاملات پر پیش رفت ہوئی اور بات چیت کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، دونوں جانب سے اس امر کی تصدیق کی گئی کہ مذاکرات کا اگلا مرحلہ یکم فروری کو منعقد کیا جائے گا، جس میں زیرِ بحث نکات کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ان مذاکرات میں انسانی صورتحال، کشیدگی میں کمی اور ممکنہ سیاسی راستوں پر غور کیا گیا، یو اے ای نے بات چیت میں میزبان اور سہولت...
    ابوظہبی(ویب ڈیسک)روس یوکرین جنگ رکوانے کیلئے ابوظبی میں سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔ مذاکرات کا اگلا دور 31 جنوری کو ابوظبی میں ہی ہوگا،ترجمان یو اے ای حکومت نے بیان میں کہا پہلی بار تینوں ملکوں میں براہ راست بات چیت ہوئی جو تعمیری رہی۔ امریکی عہدیدار کےمطابق دوروزہ مذاکرات میں فریقین نے مسئلے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی،اگلے اتوار کو ہونیوالے اجلاس میں معاہدے کو منطقی انجام تک پہنچانے کی کوشش کی جائیگی۔
    ابوظہبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ روس اور یوکرین کے مذاکرات بغیر کسی بڑی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ مذاکرات میں روسی اور یوکرینی حکام کے درمیان براہِ راست رابطہ ہوا، تاہم کسی حتمی نتیجے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق بات چیت مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے امن فریم ورک کے مختلف نکات پر غور کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ فریقین نے سنجیدگی کے ساتھ مؤقف پیش کیے۔ روسی وزارتِ خارجہ اور یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے مذاکرات کے آئندہ دور میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق روس یوکرین جنگ...
    ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ روس اور یوکرین کے مذاکرات بغیر کسی بڑی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ مذاکرات میں روسی اور یوکرینی حکام کے درمیان براہِ راست رابطہ ہوا، تاہم کسی حتمی نتیجے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق بات چیت مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے امن فریم ورک کے مختلف نکات پر غور کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ فریقین نے سنجیدگی کے ساتھ مؤقف پیش کیے۔ روسی وزارتِ خارجہ اور یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے مذاکرات کے آئندہ دور میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق روس یوکرین جنگ کے...
    ابوظہبی: امریکی ثالثی میں 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز ابوظہبی: (آئی پی ایس) متحدہ عرب امارات کے دارالخلافہ میں ابوظہبی میں امریکا کی ثالثی میں 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی اہم پیشرفت کے اختتام پذیر ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان اماراتی حکومت کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں روسی یوکرینی حکام کا براہِ راست رابطہ ہوا، مثبت اور تعمیری ماحول میں ہونے والی بات چیت میں امریکا کے مجوزہ امن فریم ورک کے نکات پر توجہ مرکوز کی گئی۔ روسی وزارتِ خارجہ اور یوکرینی صدر زیلنسکی نے مذاکرات کے ممکنہ اگلے دور میں شرکت پر رضا مندی ظاہر کی ہے، یوکرینی صدر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی‘ ابوظہبی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان جاری اعلیٰ سطحی مذاکرات دوسرے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔مذاکرات کے دوران تینوں ممالک کے اعلیٰ مندوبین ایک ممکنہ امن منصوبے اور سیاسی حل کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ مذاکرات براہِ راست نوعیت کے ہیں، جن کا مقصد یوکرین تنازع میں کشیدگی کم کرنے، جنگ بندی کے امکانات اور مستقبل کے سفارتی فریم ورک پر پیش رفت حاصل کرنا ہے۔یو اے ای ان مذاکرات میں میزبان اور سہولت کار کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے، جسے عالمی سفارتی حلقوں میں غیر جانبدار اور قابل اعتماد مقام سمجھا جاتا...
    ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی نمایاں پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق اس دوران روسی اور یوکرینی حکام کا براہِ راست رابطہ ہوا اور بات چیت ایک مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے امن فریم ورک کے نکات پر توجہ مرکوز رہی۔ مزید پڑھیں: ٹرمپ پیوٹن ملاقات: امن معاہدے پر پیشرفت، روس یوکرین جنگ بندی کا اعلان نہ ہوسکا روسی وزارتِ خارجہ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے مذاکرات کے ممکنہ اگلے دور میں شرکت کی رضا مندی ظاہر کی ہے۔ صدر زیلنسکی نے کہاکہ ابوظبی میں بات چیت تعمیری رہی اور اگر مزید مثبت...
    روس نے ہفتے کی صبح سویرے یوکرین کے توانائی کے نظام پر ایک اور وسیع حملہ کیا، جس سے کیف کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں گونجیں اور ملک بھر میں تقریباً 1.2 ملین گھروں کو بجلی سے محروم ہونا پڑا۔ دارالحکومت کیف میں تقریباً 6,000 عمارتوں میں صبح کے وقت ہیٹنگ بند ہو گئی، جبکہ درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ (14 فارن ہائیٹ) کے قریب تھا۔ شہر کے مرکزی ہیٹ ڈسٹریبیوشن سسٹم میں پہلے کے حملوں کے باعث پہلے ہی کئی رہائشی اپارٹمنٹس میں شدید سردی رہی تھی۔ یہ بھی پڑھیے: روس، یوکرین اور امریکا کے حکام کے درمیان پہلی بار براہ راست سہ فریقی مذاکرات کا اعلان روس نے یہ حملے ایسے وقت میں کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ روس، یوکرین اور امریکا کے حکام کے درمیان پہلی بار سہ فریقی مذاکرات جمعہ اور ہفتہ کو ہوں گے، جب کہ امریکا روس کی جانب سے یوکرین پر مسلط کی گئی جنگ کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کر رہا ہے۔ زیلنسکی نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیووس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد بتایا کہ یوکرین کے لیے سیکیورٹی ضمانتوں کی شرائط کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ جنگ کے بعد معاشی بحالی سے متعلق معاہدہ بھی تقریباً تیار ہے، جو کیف کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کا اہم حصہ ہے۔ یہ بھی پڑھیے: روس اور یوکرین کی جانب سے ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: روس کی جانب سے رات گئے ہونے والے شدید میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد یوکرینی دارالحکومت کیف ایک بار پھر سنگین انسانی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں شہر کا تقریباً نصف حصہ سخت ترین سردی میں بجلی اور پانی سے محروم ہو چکا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق شدید سرد موسم میں ہونے والے حملے نے شہری زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے اور منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ کی یخ بستہ سردی میں لاکھوں شہری بنیادی سہولیات کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔روسی افواج نے یوکرین کے توانائی کے انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بناتے ہوئے سیکڑوں ڈرونز اور میزائل داغے، جن کا ہدف بجلی گھروں، ٹرانسمیشن لائنز...
    روس کے رات گئے شدید حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف کا تقریباً نصف حصہ بجلی، پانی اور حرارت سے محروم ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ کی شدید سردی میں ہزاروں رہائشی عمارتیں اور پارلیمنٹ سمیت اہم سرکاری عمارتیں متاثر ہوئیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق روس نے سینکڑوں ڈرونز اور میزائلوں سے توانائی کے مراکز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کیف کے قریب ایک 50 سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔ شہر کے میئر ویتالی کلیچکو نے بتایا کہ رواں ماہ روس کے شدید ترین حملوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد دارالحکومت چھوڑ چکے ہیں۔ حملے کے دوران شہر بھر میں سائرن بجتے رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین میں جاری خصوصی فوجی آپریشن کے دوران 24 گھنٹوں میں یوکرینی افواج کو مختلف محاذوں پر بھاری نقصان ہو ا اور اس کے 1210 اہلکارہلاک ہوگئے۔ روسی فضائیہ، میزائل فورسز اور توپخانے نے ڈرون اسمبلی مراکز، توانائی اور نقل و حمل کے انفراسٹرکچر اور غیر ملکی جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ۔وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرینی فوج کے 175 اہلکار شمالی محاذ، 200 مغربی محاذ، 135 سے زائد جنوبی محاذ، جبکہ 455 سے زائد سنٹر محاذ پر ہلاک یا زخمی ہوئے، اسی طرح مشرقی محاذ پر 205 اور دنیپر محاذ پر 40 اہلکار زخمی ہوئے۔ مجموعی طور پر 149 مقامات پر یوکرینی فوج کے عارضی...
    روسی فوج سلاویانسک شہر سے 30 کلومیٹردور، یوکرین کے 1210 فوجی ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز ماسکو(آئی پی ایس )روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ یوکرین میں جاری خصوصی فوجی آپریشن کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرینی افواج کو مختلف محاذوں پر مجموعی طور پر 1,210 اہلکاروں کا بھاری جانی نقصان ہوا ہے جبکہ روسی فضائیہ، میزائل فورسز اور توپخانے نے ڈرون اسمبلی مراکز، توانائی اور نقل و حمل کے انفراسٹرکچر اور غیر ملکی جنگجوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرینی فوج کے 175 اہلکار شمالی محاذ، 200 مغربی محاذ، 135 سے زائد جنوبی محاذ، جبکہ 455 سے زائد سنٹر محاذ پر...
    روس اور یوکرین نے پیر کے روز ایک دوسرے پر رات گئے فضائی حملے کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں، جن میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ یوکرینی میڈیا کے مطابق یوکرین نے روس کے روستوف ریجن میں واقع نووچرکاسکایا پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ کیا جو کامیاب رہا۔ دوسری جانب یوکرین نے یہ الزام بھی لگایا کہ روسی افواج نے یوکرین کے اوڈیسا ریجن میں ایک انفراسٹرکچر ہدف پر حملہ کیا۔ یہ بھی پڑھیے: ملازمت کے نام پر روس یوکرین جنگ کا ایندھن بنائے جانے والے بھارتی شہری کی ویڈیو وائرل روس کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روستوف ریجن میں یوکرین کے 6 ڈرون مار گرائے گئے، تاہم وزارت نے...
    روسی کمانڈر نے اتوار کے روز بتایا کہ روس کے ایس-300 فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کو فراہم کیے گئے ایف-16 لڑاکا طیارے کا سراغ لگا کر اسے نشانہ بنایا۔ ان کے مطابق، طیارے پر دو میزائل داغے گئے، جن میں سے پہلے میزائل نے طیارے کو نقصان پہنچایا جبکہ دوسرے میزائل نے اسے مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ روسی فوج کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کے زیرِ استعمال امریکی ساختہ ایف-16 لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔ روسی کمانڈر نے اتوار کے روز بتایا کہ روس کے ایس-300 فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کو فراہم کیے گئے ایف-16 لڑاکا طیارے کا سراغ لگا کر اسے نشانہ بنایا۔...
    برسبین انٹرنیشنل فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبرون ارینا سبالنکا نے یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک کو مات دیکر اپنا دوسرا برسبین ٹائٹل جیت لیا۔ ٹرافی کی تقریب میں سب کی توجہ میچ یا فتح پر نہیں بلکہ رنر اپ مارٹا کی جانب سے ہینڈ شیک نہ کرنے پر مرکوز رہی۔ روس کی افواج کے 2022 میں یوکرین پر حملے کے بعد سے زیادہ تر یوکرینی کھلاڑی روس اور بیلاروسی حریفوں کے ساتھ مصافحہ کرنے سے گریز کرتے آئے ہیں۔ میچ کے بعد یوکرینی ٹینس اسٹار مارٹا کوسٹیوک نے برسبین میں منتظمین اور فینز کا شکریہ ادا کیا اور یوکرین کے موجودہ حالات بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ مارٹا کوسٹیوک نے کہا کہ میں روزانہ اپنے دل میں درد کے ساتھ کھیلتی...
    یوکرین کی ٹینس اسٹار مارتا کوستیوک برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر جذباتی ہوگئیں۔ مارتا کوستیوک کو فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبر ون ارینا سبالنکا نے شکست دی۔ میچ کے بعد مارتا کوستیوک نے برسبین میں منتظمین اور فینز کا شکریہ ادا کیا اور یوکرین کے موجودہ حالات بتاتے ہوئے جذباتی ہوئیں۔ Marta Kostyuk spoke about Ukraine after her loss to Aryna Sabalenka in the Brisbane final “I wanna say a few words about Ukraine. I play every day with pain in my heart. There are thousands of people who are without light and warm water right now. It’s -20 degrees outside. It’s… pic.twitter.com/nTsG6rTgBz — The Tennis Letter (@TheTennisLetter) January 11, 2026 یوکرینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین نے24 گھنٹوں کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر تقریباً 1,090 فوجیوں، متعدد بکتر بند گاڑیوں، توپ خانے اور دیگر فوجی ساز و سامان کا نقصان اٹھایا۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ روس کی فوج نے مختلف محاذوں پر اپنے مستقل فضائی، زمینی اور ڈرون حملوں کے ذریعے دشمن کی فوجی تیاریوں کو نشانہ بنایا، شمالی محاذ میں 130 سے زاید فوجی ہلاک اور 3گاڑیاں تباہ ہوئیں، جبکہ مغربی محاذ پر تقریباً 190 فوجی، ایک بکتر بند گاڑی، ایک توپ اور 12 دیگر گاڑیاں تباہ ہوئیں۔ جنوبی محاذ پر 190 سے زاید فوجی ہلاک، نو بکتر بند گاڑیاں، 14 گاڑیاں اور 4...
    ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر تقریباً 1,090 فوجیوں، متعدد بکتر بند گاڑیوں، توپ خانے اور دیگر فوجی ساز و سامان کا نقصان اٹھایا۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ روس کی فوج نے مختلف محاذوں پر اپنے مستقل فضائی، زمینی اور ڈرون حملوں کے ذریعے دشمن کی فوجی تیاریوں کو نشانہ بنایا، شمالی محاذ میں 130 سے زائد فوجی ہلاک اور تین گاڑیاں تباہ ہوئیں، جبکہ مغربی محاذ پر تقریباً 190 فوجی، ایک بکتر بند گاڑی، ایک توپ اور 12 دیگر گاڑیاں تباہ ہوئیں۔ جنوبی محاذ پر 190 سے زائد فوجی ہلاک، نو بکتر بند گاڑیاں، 14 گاڑیاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پیرس(ویب ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے یوکرین کے اتحادی ممالک کے اجلاس میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی کے بعد فوج تعیناتی کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوکرین کے اتحادی ممالک کا اہم اجلاس ہوا جس میں 27 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی، اجلاس میں یوکرین، روس جنگ سے متعلق صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امن معاہدے کے بعد یوکرین کی سلامتی کی ضمانت دی جائے گی، اور ممکنہ روسی جارحیت روکنے کیلئے یوکرین میں کثیرالقومی فورس تعینات ہوگی۔ اجلاس کے اختتام پر فرانسیسی صدر میکرون، برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اور یوکرینی صدر زیلنسکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ اور فرانس نے یوکرین میں ممکنہ امن معاہدہ طے پانے کی صورت میں اپنی افواج تعینات کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔اس ضمن میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے، جس کا مقصد یوکرین کی سلامتی کو یقینی بنانا اور روس کی جانب سے کسی بھی ممکنہ نئی جارحیت کو روکنا ہے۔پیرس میں ہونے والے اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ ہونے کی صورت میں یوکرین کے لیے ایک کثیر القومی فورس تشکیل دی جائے گی، جو سکیورٹی ضمانتوں کو مزید مضبوط کرے گی۔برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے...
    PARIS: یوکرین، برطانیہ اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین کے دفاع، تعمیرِ نو اور خطے میں اسٹریٹجک استحکام کے لیے کثیر القومی فورس کی تعیناتی سے متعلق ایک اعلامیے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ اعلامیہ پیرس میں منعقد ہونے والے کوالیشن آف دی ولنگ سربراہی اجلاس کے اختتام پر یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے دستخط کیا۔ صدر زیلنسکی نے بتایا کہ یوکرینی وفد نے مستقبل کی سیکیورٹی ضمانتوں پر امریکی نمائندوں سے مزید مذاکرات کے لیے بدھ کے روز پیرس میں قیام بڑھا دیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ دستاویزات کی تیاری پر نمایاں پیش رفت...
    امریکا روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی صورت میں یورپی شراکت کے ساتھ جنگ بندی کی نگرانی کا نظام قائم کرے گا، جبکہ روس کے دوبارہ حملے کی صورت میں یوکرین میں تعینات یورپی قیادت میں کثیرالملکی فورس کی حمایت بھی کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ پیوٹن ملاقات: امن معاہدے پر پیشرفت، روس یوکرین جنگ بندی کا اعلان نہ ہوسکا اے ایف پی کے مطابق یہ مسودہ بیان پیرس میں ہونے والے اہم سربراہی اجلاس سے قبل سامنے آیا، جس میں یوکرین کے لیے جنگ بندی کے بعد سیکیورٹی ضمانتوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ پیرس میں سیکیورٹی ضمانتوں پر اجلاس فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی میزبانی میں ہونے والے اس اجلاس میں یوکرین...
    یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرین کے اہم اتحادی ممالک کے سکیورٹی مشیروں کا اجلاس ہوا، جس میں روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کی ثالثی میں تیار کیے گئے امن منصوبے پر بات چیت کی گئی۔ یوکرینی حکام کے مطابق یہ منصوبہ تقریباً 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ اس اجلاس میں برطانیہ، فرانس، جرمنی سمیت 15 ممالک کے نمائندوں کے علاوہ نیٹو اور یورپی یونین کے حکام نے شرکت کی۔ امریکا کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں حصہ لیا۔ یہ نیا سال شروع ہونے کے بعد ہونے والا پہلا اہم سفارتی اجلاس ہے، جبکہ منگل کو فرانس میں یورپی رہنماؤں کا ایک اور اجلاس متوقع ہے۔ یوکرین کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی حکام نے کہا ہے کہ یوکرینی ڈرونز کا ہدف صدر ولادیمیر پیوٹن کی صدارتی رہائش گاہ تھی۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی ڈرونز سے حاصل ہونے والا ڈیٹا ڈی کوڈ کر لیا گیا ہے، یہ حملہ شمالی نووگوروڈ ریجن میں واقع صدارتی رہائش گاہ پر کیا جانا تھا، حملے کے شواہد امریکا کے ساتھ بھی شیئر کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بھی یہ کہہ چکے ہیں یوکرین نے نووگوروڈ کے علاقے میں پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس سے ماسکو کی مذاکراتی پوزیشن تبدیل ہو جائے گی۔لاوروف کا کہنا تھا کہ یوکرین نے نووگوروڈ میں روسی صدر کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرسون:روس کے صوبے خرسون میں یوکرین کی جانب سے کیے گئے مبینہ ڈرون حملے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 50 زخمی ہو گئے، واقعہ نئے سال کی تقریبات کے دوران پیش آیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔خرسون کے گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے خرسون شہر کے ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا، جہاں تین ڈرون داغے گئے، حملے کے وقت ہوٹل میں لوگ موجود تھے جس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اور درجنوں افراد زخمی ہوئے۔گورنر خرسون کا کہنا ہے کہ حملہ اس وقت کیا گیا جب شہر میں نئے سال کی تقریبات جاری تھیں، جس سے جانی نقصان میں اضافہ ہوا۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی...
    روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب؟ زیلنسکی نے اہم اشارہ دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ بندی سے متعلق امن معاہدہ تقریباً 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے اور دونوں فریقین معاہدے سے صرف 10 فیصد دوری پر ہیں۔ نئے سال کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، تاہم کسی بھی صورت میں ملک کے وجود، خودمختاری اور سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ امن معاہدے کے لیے مضبوط سکیورٹی ضمانتیں انتہائی ضروری ہیں تاکہ مستقبل میں روس دوبارہ یوکرین پر حملہ نہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بخاریسٹ(انٹرنیشنل ڈیسک) رومانیا نے یوکرین کے لیے ہتھیاروں کی خریداری کے لیے 5کروڑ یورو مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ یہ رقم ناٹو ممالک کے لیے امریکی اسٹاک سے ہتھیار خریدنے کیلیے دی جائے گی۔ حکومت نے پی یو آر ایل پروگرام میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، جس نے یوکرین کو امریکی ہتھیار مفت یا کریڈٹ پر فراہم کرنے کے پرانے نظام کی جگہ لی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایسے الزامات کے ذریعے امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس ان دعوؤں کو یوکرین پر حملے جاری رکھنے کے لیے جواز کے طور پر استعمال کر رہا ہے، حالانکہ ماضی میں روس خود کیف میں سرکاری عمارتوں کو نشانہ بناتا رہا ہے۔ صدر زیلنسکی نے مزید کہا کہ روس کو پائیدار امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور عالمی برادری کو اس معاملے پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔...
    روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز فلوریڈا (آئی پی ایس) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوریوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم ہوگئی۔ فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ ملاقات میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن منصوبے کے مختلف امور زیر غور آئے تاہم یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس کے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورتحال تاحال برقرار ہے اور دونوں رہنما ڈونباس سے متعلق کسی نتیجے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے غیر معمولی سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔فلوریڈا میں یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے ملاقات سے قبل صدر ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ پیوٹن کے ساتھ ان کی 75 منٹ طویل گفتگو ہوئی، جس کے بعد انہیں یقین ہو گیا کہ روس جنگ ختم کرنے پر آمادہ ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق امن مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور اس عمل میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین اور روس...
    ماسکو :ـ روس نے یوکرین سے آنے والے 100 سے زائد ڈرون کے حملے ناکام بنادیئے۔ 3 گھنٹوں کے دوران روسی فوج نے 111 یوکرینی ڈرون مار گرائے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دارالحکومت ماسکو کے میئر سرگرئی سوبیانن نے کہا ہے کہ روسی فضائی دفاعی فورسز نے ماسکو کی طرف آنے والے 8 ڈرون مار گرائے ہیں۔ روسی ایوی ایشن کے مطابق اس دوران سیکیورٹی خدشات پر ماسکو کے 2 ہوائی اڈوں کی فضائی حدود عارضی بند کی گئیں۔
    کیف/واشنگٹن: یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں میں روس کی جانب سے شدید فضائی حملے کیے گئے، جو یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے امریکہ کے دورہ سے قبل انجام دیے گئے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق روسی فوج نے چالیس میزائل اور پانچ سو سے زائد ڈرون داغے، جن کے نتیجے میں شہری علاقے شدید متاثر ہوئے اور متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ رہائشیوں کے مطابق کیف میں ایک رہائشی کمپلیکس ڈرون حملے کی زد میں آیا، جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امدادی ٹیمیں تیزی سے کارروائیوں میں مصروف ہیں اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مقامی حکام نے خبردار کیا ہے کہ شہری ڈھانچوں کے قریب نہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: یوکرینی صدر نےکہاہے کہ امن مذاکرات سے قبل نیٹو کی رکنیت کی دیرینہ خواہش چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔زیلنسکی نے اتوار کے روز اپنی اس تجویز کو کیف کی طرف سے دی گئی رعایت کے طور پر بیان کیا جو برسوں تک نیٹو کی رکنیت کے لیے دباؤ ڈالنے اور اب مستقبل میں روسی حملوں کے خلاف سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔صدر ولادیمیر زیلینسکی نے برلن میں امریکی سفیروں اور یورپی اتحادیوں کے ساتھ ملاقاتوں سے قبل کہا ہے کہ وہ مغربی سلامتی کی ضمانتوں کے بدلے نیٹو میں شمولیت کے اپنے دیرینہ عزائم کو ترک کرنے کے لیے تیار ہے۔ان کا کہنا تھاکہ امریکا، یورپی شراکت دار اور دیگر اتحادی قانونی طور پر پابند حفاظتی ضمانتیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس کی جانب سے یوکرین پر کیے گئے حملوں میں یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملوں کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا، جو تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یوکرین کے اعلیٰ حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک جہاز تہس نہس ہوگیا، جس پر ترکیہ کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ واضح رہے کہ روسی فوج کے فضائی حملے کے باعث ملک کی ایک حساس عمارت بھی کھنڈر میں تبدیل ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوکرین کے نائب وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ روسی حملوں کا مقصد یوکرین کی سویلین، لاجسٹکس اور تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانا ہے جبکہ نقصانات میں دوسری...
    تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: امریکی مفادات میں یورپ کی قربانی۔۔۔۔ یوکرائن روس جنگ کے تناظر میں مہمان تجزیہ نگار: ا نجینئر سید علی رضا نقوی میزبان : سید انجم رضا پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو موضوعات و سوالات یوکرائن جنگ سے سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوا—امریکہ، یورپ یا کوئی اور طاقت؟ یورپی عوام میں بڑھتا ہوا امریکی پالیسیوں کے خلاف غصہ کیا مستقبل میں یورپ–امریکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شمالی کوریائی رہنما کی یوکرین کے باغی فوجیوں سے ملاقات پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما نے روسی فوج کے ساتھ سہولت کار بننے فوجیوں سے ملاقات کی۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن نے یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں روسی فوج کے ساتھ سہولت کار بننے والے فوجیوں سے ملاقات کی۔ اعلیٰ حکام کے مطابق دارالحکومت پیانگ یانگ میں ایک تقریب میں شمالی کوریائی رہنمانے وہیل چیئر پر زخمی فوجیوں کو گلے لگایا۔ سرکاری کورین سینٹرل نیوز ادارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق کم جونگ ان نے کورین پیپلز آرمی کے انجینئرز کی 528 ویں رجمنٹ کی واپسی پر ان کو ہیرو قرار دے کر ان کی...
    وارسا: پولینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے باقی ماندہ سوویت دور کے مِگ-29 لڑاکا طیارے یوکرین کے حوالے کرے گا، اور بدلے میں یوکرین سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پولینڈ نے اپنے پرانے مِگ طیاروں کی جگہ بڑی حد تک امریکی ایف-16 اور جنوبی کوریا کے ایف اے-50 لڑاکا طیارے شامل کر لیے ہیں، جبکہ امریکا سے آرڈر کیے گئے 32 ایف-35 طیاروں کی ترسیل کا بھی انتظار ہے۔ پولینڈ کے وزیر دفاع ولادیسلاو کوسینیاک-کامیژ نے سرکاری ریڈیو سے گفتگو میں بتایا کہ مِگ-29 طیارے اپنی سروس لائف کے آخری مراحل میں پہنچ چکے ہیں، اسی لیے انہیں پولش فضائیہ سے ہٹایا جا رہا ہے، اور ان کی یوکرین کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وارسا(انٹرنیشنل ڈیسک) پولینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے باقی ماندہ سوویت ساختہ مگ 29 لڑاکا طیارے یوکرین کو دے کر ان کے بدلے میں یوکرینی ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں اداروںکے مطابق پولینڈ نے اپنے پرانے سوویت دور کے طیاروں کی جگہ بڑی حد تک امریکی ایف16 اور جنوبی کوریا کے ایف اے50 طیارے شامل کر لیے ہیں جبکہ امریکا سے آرڈر کیے گئے 32 ایف35 طیاروں کی ترسیل کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ پولینڈ کے وزیرِ دفاع ولادیسلاو کوسینیاک-کامیڑ نے سرکاری ریڈیو سے گفتگو میں کہا کہ مگ طیارے اپنی سروس لائف کے اختتامی مرحلے پر پہنچ چکے ہیں، جس کے باعث انہیں پولش فوج سے ہٹا دیا جائے گا، اور...
    صدر زیلنسکی یوکرین میں 90 دن کے اندر مشروط انتخابات کرانے پر رضامند WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز روم (آئی پی ایس) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ملک آئندہ 60 سے 90 دن کے اندر عام انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے بشرطیکہ مغربی اتحادی انتخابی عمل کے لیے مکمل سکیورٹی کی ضمانت فراہم کریں۔ اٹلی کے دورے کے بعد اپنے طیارے میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے زیلنسکی نے کہا کہ وہ انتخابات سے متعلق کسی بھی تاخیر کے حامی نہیں تاہم سکیورٹی کی صورتحال بنیادی رکاوٹ ہے۔ صدر زیلنسکی نے کہا کہ میں انتخابات کے لیے تیار ہوں اور میں کھلے عام امریکہ اور یورپی اتحادیوں سے درخواست کر...
    کیتھ کیلوگ نے بتایا کہ اس وقت دو بڑے حل طلب مسائل باقی ہیں، جن میں سے ایک علاقائی معاملہ ہے، جو خاص طور پر ڈونباس کے مستقبل سے متعلق ہے اور دوسرا یوکرین کے زاپوریزژیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کا مستقبل ہے، جو یورپ کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر ہے، لیکن اس وقت روس کے زیر کنٹرول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سبکدوش ہونے والے یوکرین کے لیے نمائندہ خصوصی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدہ کے "انتہائی قریب" ہیں اور اس کا انحصار صرف دو بڑے معاملات پر ہے، جبکہ روس نے واضح کیا کہ امریکا کی چند تجاویز میں بنیادی اور انتہائی اہم نوعیت کی تبدیلیاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کیف: روس کی جانب سے یوکرین کے توانائی اور ٹرانسپورٹ ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر کیے گئے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں نے ملک بھر میں نظامِ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق مسلسل دو روز سے جاری حملوں نے متعدد اہم پاور اسٹیشنز، حرارتی پلانٹس اور مواصلاتی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے باعث کئی علاقے بجلی اور حرارت سے محروم ہو گئے ہیں جبکہ ایٹمی بجلی گھروں کی پیداوار میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹرنیشنل ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے تصدیق کی ہے کہ آٹھ یوکرینی علاقوں میں توانائی کے منصوبے براہِ راست حملوں کی زد میں آئے۔ ادارے کے مطابق روس نے موسمِ سرما کی شدت کے ساتھ اپنی فضائی...
    24 گھنٹے کے دوران یوکرین کے محاذِ جنگ پر ہونے والی جھڑپوں میں تقریباً 1,450 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں روسی وزارتِ دفاع کے مطابق مختلف محاذوں پر روسی بیٹل گروپس نے نمایاں پیش رفت کی اور دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔بیٹل گروپ نارتھ کے علاقے میں 285 یوکرینی اہلکار مارے گئے، ویسٹ کے سیکٹر میں 235 فوجی ہلاک ہوئے۔ ساؤتھ میں 175 اور سینٹر کے محاذ پر سب سے زیادہ 465 اہلکاروں کا صفایا کیا گیا، ایسٹ میں 235 جبکہ ڈنیپر کے محاذ پر 55 یوکرینی فوجی مارے گئے۔ روسی فوج نے تصدیق کی کہ یوکرین کے جانب سے روسی شہری علاقوں پر “دہشت گردانہ حملوں” کے جواب میں کِنزال ہائپرسونک میزائلوں سمیت لمبے فاصلے تک...
    روس کے نیم خودمختار مسلم اکثریتی علاقے چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں جمعے کو یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے سخت ردعمل دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی ڈرون نے گروزنی کی ایک بلند عمارت کو نشانہ بنایا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹیلیگرام پر جاری بیان میں رمضان قادریوف نے کہا کہ عام شہریوں یا عام عمارتوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے یوکرین کو دھمکی دی کہ آئندہ ہفتے کے دوران یوکرینی فاشسٹ اس حملے کا سخت جواب محسوس کریں گے، لیکن اس کے برعکس وہ پرامن اہداف پر بزدلانہ حملے نہیں کریں گے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی ریاست چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی پر یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے سخت ردعمل کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز پیش آنے والے اس واقعے میں ایک یوکرینی ڈرون نے گروزنی کی ایک بلند عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم قادریوف کے مطابق اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان میں چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے کہا کہ عام شہریوں یا عام عمارتوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں اور اس قسم کے اقدامات ناقابل قبول ہیں۔انہوں نے مزید خبردار کیا...
    روس کے صدر ولادیمیر  پیوٹن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو  یوکرین کے علاقے دونباس پر فوجی یا دوسرے طریقوں سے قبضہ ضرور کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  روسی صدر 2 روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچے  جہاں  نئی دہلی ائیرپورٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر  مودی نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی پیوٹن ملاقات میں جغرافیائی سیاست سمیت دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت میں توسیع اور ممکنہ دفاعی معاہدوں پر تبادلہ خیال کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ روسی  صدر پیوٹن آج روس بھارت سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دوسری جانب دورہ بھارت کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا  اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئرلینڈ میں سیکیورٹی اداروں نے اس وقت ہنگامی الرٹ جاری کیا جب آئرش بحریہ نے ڈبلن کے شمال مشرق میں، ایئرپورٹ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے فلائٹ روٹ کے قریب پانچ مشکوک ڈرونز کو پرواز کرتے دیکھا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرونز اسی مقام تک پہنچے جہاں سے صدر زیلنسکی کے طیارے کا گزر ہونا تھا، تاہم خوش قسمتی سے طیارہ مقررہ وقت سے پہلے لینڈ کرچکا تھا جس کے باعث کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں ہوا۔آئرش حکام نے ڈرونز کی موجودگی سے یوکرینی سیکیورٹی کو آگاہ کیا لیکن صورتحال ایسی نہیں تھی کہ صدر کے دورے کے شیڈول یا سیکیورٹی پلان میں کوئی تبدیلی کی جائے۔ادھر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز: جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے جمعہ کے روز ناروے کے دورے کو ملتوی کر کے بیلجیم کا دورہ کیا تاکہ وزیر اعظم بارٹ ڈی ویور اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقات کریں ۔سرکاری ترجمان کے مطابق مرز نے ڈی ویور اور وان ڈیر لیئن کے ساتھ عشائیہ ملاقات میں شرکت کی، تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔اس تبدیلی کا مقصد بیلجیم کی حمایت حاصل کرنا ہے تاکہ یورپی یونین کا روسی منجمد اثاثے استعمال کر کے یوکرین کی مدد کے منصوبے کو آگے بڑھایا جا سکے،  یہ منصوبہ ستمبر میں مرز نے پیش کیا تھا اور یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیئن نے بدھ کو پریس کانفرنس میں اس کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر کی پیش کردہ امن تجاویز پر جاری بات چیت کے باوجود روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ یوکرین کے مشرقی علاقے روس میں شامل کیے بغیر کوئی بھی سمجھوتہ عملی طور پر ممکن نہیں۔ماسکو میں بھارتی دورے روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ڈونباس اور نووروسیا کا “آزادی” کے نام پر روسی کنٹرول میں آنا اُن کی ریاستی حکمتِ عملی کا بنیادی حصہ ہے اور ماسکو اس ہدف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ علاقے یا تو خود یوکرینی فوج خالی کر دے گی، یا روسی افواج زمینی کارروائی کے ذریعے اُن...
    امریکی صدر نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر پیوٹن یوکرین کے ساتھ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو روس یوکرین جنگ کبھی شروع ہی نہ ہوتی اور یوکرین اپنا 100 فیصد علاقہ برقرار رکھتا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن  سے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور کشنر کی ملاقات اچھی رہی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ اس ملاقات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے، اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر پیوٹن یوکرین کے ساتھ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ان کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کی ملاقات مثبت رہی ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ملاقات کے نتائج پر ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ صدر پیوٹن یوکرین جنگ کے خاتمے کے خواہشمند ہیں، اور اگر وہ خود صدر ہوتے تو روس اور یوکرین کے درمیان جنگ شروع ہی نہ ہوتی اور یوکرین اپنا مکمل علاقہ برقرار رکھتا۔روس–یوکرین امن مذاکرات کے سلسلے میں ٹرمپ کی ٹیم آج میامی میں یوکرینی مذاکرات کاروں سے ملاقات کرے گی۔گزشتہ روز اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر نے ماسکو میں صدر پیوٹن سے تقریباً...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اُن کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کی ملاقات اچھی رہی ہے، تاہم اس کے نتائج کے بارے میں کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن یوکرین کے ساتھ جاری جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو روس اور یوکرین کی جنگ کبھی شروع نہ ہوتی اور یوکرین اپنا 100 فیصد علاقہ برقرار رکھتا۔ روس۔یوکرین امن عمل کی کوششوں کے سلسلے میں ٹرمپ کے معاونین آج میامی میں یوکرینی مذاکرات کاروں سے ملاقات کریں گے۔ یاد رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو :روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وفد کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات میں کوئی حتمی سمجھوتہ طے نہیں پایا،  دونوں ممالک نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد و مشیر جیرڈ کشنر نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی۔روسی حکومت کے ترجمان یوری اوشاکوف نے میڈیا کو بتایا کہ گفتگو تعمیری اور مفید رہی،   سب سے اہم معاملے یعنی یوکرین کی زمینی حدود پر کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی،  دونوں ممالک آئندہ بھی مذاکرات کے دور جاری رکھیں گے۔اطلاعات کے مطابق یوکرین اور یورپی ممالک نے بھی صدر ٹرمپ کے پیش کردہ امن نکات...
    یوکرین جنگ، ٹرمپ تجاویز پر روس اور امریکا کے مذاکرات بے نتیجہ ختم، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز ماسکو (آئی پی ایس )روسی اور امریکی وفد کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں کوئی سمجھوتہ طے نہیں پایا جا سکا تاہم تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر نے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔روسی حکومت کے ترجمان یوری اوشاکوف نے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ گفتگو بہت مفید اور تعمیری تھی لیکن مذاکرات میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکا۔انھوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک نے مذاکرات جاری رکھنے پر...
    روسی اور امریکی وفد کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں کوئی سمجھوتہ طے نہیں پایا جا سکا تاہم تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ملاقات میں  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کُشنر نے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ روسی حکومت کے ترجمان یوری اوشاکوف نے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ گفتگو بہت مفید اور تعمیری تھی لیکن مذاکرات میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکا۔ انھوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے اور آئندہ بھی مذاکرات کے دور ہوں گے۔ یوری اوشاکوف نے مزید بتایا کہ یوکرین کی زمینی حدود سے متعلق سب سے اہم معاملے پر کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی۔ اس...
    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی طاقتوں کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپ نے روس کے ساتھ جنگ شروع کی تو ماسکو لڑنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے مزید واضح کیا کہ اس صورت میں یورپی ملکوں کی شکست اس قدر مکمل ہو گی کہ وہاں امن مذاکرات کے لیے کوئی باقی بھی نہیں رہے گا۔ گزشتہ 4 سال سے جاری یوکرین جنگ دوسری جنگِ عظیم کے بعد یورپ کا سب سے ہولناک تنازع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: روس یوکرین جنگ بندی کا انحصار پیوٹن پر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ جس میں روس اب تک اپنے چھوٹے ہمسائے پر مکمل قبضہ کرنے میں ناکام رہا ہے، جبکہ یوکرین کو یورپی طاقتوں اور امریکا کی بھرپور...