2026-06-02@21:02:36 GMT
تلاش کی گنتی: 2418

«کوئٹہ»:

    سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی اُن کے ہمراہ تھے ۔محسن نقوی  نے کہا کہ ہمارے بہادر جوانوں نے دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی،شہداءکی ناقابلِ فراموش قربانیوں پر پوری قوم ان کو سلام پیش کرتی ہے۔ وزیر...
    سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہداء نے اپنی جانیں قربان کر کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔  بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی بروقت کارروائیوں کے...
    بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال کے باعث وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی رابطے کیے۔ اس موقع پر وہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ پولیس لائن گئے تاکہ شہدا کی نمازِ جنازہ میں شرکت کر...
    سٹی 42 : سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی گئی۔    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے خلاف صبح سے جاری جاری آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں کی مصدقہ تعداد 67 ہو گئی۔ مختلف لوکیشنز پر دہشت گردوں...
    —جنگ فوٹو این سی سی آئی اے کوئٹہ نے 15 لاکھ روپے کی ’سیکسٹورشن‘ میں ملوث افغانی باشندے کو گرفتار کر لیا، ملزم خواتین کی نازیبا تصاویر کی ذریعے انہیں بلیک میل کرتا تھا۔حکام کے مطابق ملزم ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے ’ڈیڈ ڈراپس‘ کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا، ملزم فیس بک کے...
     کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے موبائل پولیس پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔پولیس حکام نے بتایاکہ...
    اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ...
    اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پر مصنوعی سیاسی لوگوں کی برائے نام حکومت مسلط کیا گیا ہے۔ دامنی اور فساد کی جڑ موجودہ حکومت اور اسکی منفی پالیسیاں اور فیصلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء حافظ...
    این سی سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی کے دوران 15 لاکھ روپے کی سیکسٹورشن میں ملوث ایک افغانی شہری کو گرفتار کر لیا۔ تحقیقات کے مطابق یہ خطرناک گروہ نازیبا تصاویر کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرتا تھا، اور گرفتار ملزم کوئٹہ سے پکڑا گیا۔ رقم وصول کرنے کے لیے ملزم “ڈیڈ...
    این سی سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی  15 لاکھ روپے کی "سیکسٹورشن" میں ملوث افغانی شخص کو گرفتار کرلیا۔  نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا خطرناک گروہ بے نقاب ہوا جب کہ  کوئٹہ سے ایک ملزم گرفتار کیا گیا، ملزم ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے "ڈیڈ ڈراپس" کے ذریعے رقم وصول...
    ریلوے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن ٹرین معطل کر دی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس بھیج دیا جائے گا۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرین سروس کی معطلی...
    سعید احمد:سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر آج کوئٹہ ڈویژن میں ٹرین آپریشن مکمل طور پر بند رہے گا۔  لاہور میں واقع پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ ڈویژن کے مختلف روٹس پر چلنے والی تمام ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔...
    کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران چار مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران علاقے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے زیرِ...
    —فائل فوٹو کوئٹہ سے اندورن ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپرس کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن ٹرین بھی معطل کر دی گئی۔ کوئٹہ: سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد...
    کوئٹہ، مستونگ، گوادر اور نوشکی میں دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات ملی ہیں۔ صوبے میں انٹرنیٹ سروسز، ٹرین سروسز بند، جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں کالعدم تنظیم بی ایل اے کی جانب سے حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جن کی...
    ویب ڈیسک: کوئٹہ سے اندرون ملک اور اندرون صوبہ چلانے والی تمام ٹرینیں معطل کردی گئی ہیں۔  ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پنجاب جانے والی جعفرایکسپریس، کراچی جانے والی بولان میل سروس اور کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن پسنجر ٹرین  معطل کردی گئی ہے۔  انہون نے مزید بتایا کہ پشاور سے آنے والی...
    ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سریاب روڈ پر واقع کمپاؤند میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی گئی۔ جس میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے مبینہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق...
     ( عیسیٰ ترین ) کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔  ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔  کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ...
    — فائل فوٹو کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا...
    نواں کلی میں واقع ایک گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث دم گھٹنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے بچوں سمیت چار افراد جانبحق ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں...
    —فائل فوٹو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی: آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان کراچی...
    بلوچستان اپنی جغرافیائی ساخت، ثقافتی تنوع اور روایتی ذائقوں کی وجہ سے ملک بھر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:  تیار کرنے کے لیے بھیڑ کا گوشت خشک کرنے کی قدیم روایت آج بھی زندہ ہے صوبے میں بڑی تعداد میں آباد پشتون اپنی روایات اور کھانوں کے باعث نمایاں پہچان رکھتے...
    احتجاج کرنیوالے ملازمین کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پولیس نے ملازمین کی حمایت کرنیوالے سیاسی رہنماؤں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سرکاری ملازمین کے احتجاج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ پولیس نے ملازمین کے ساتھ ساتھ ان کی حمایت کرنے والے سیاسی رہنماؤں کو بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے ضلع پشین سے اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر لی ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق کارروائی یارو کے علاقے میں کی گئی۔کارروائی کے دوران 84 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ، پکڑی گئی چرس کی قیمت کروڑوں روپے ہے ،...
    کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شدید سردی کی لہر نے صوبے کے وسیع علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کوئٹہ، قلات، زیارت، مستونگ، پشین، قلعہ عبداللہ، چمن، قلعہ سیف اللہ، ژوب اور دیگر بالائی علاقوں میں وقفے...
    شرکاء نے تین روزہ پالیسی ڈائیلاگ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام مستقبل میں بھی منعقد ہونے چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ کی جانب سے ”کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم“ کے موضوع پر تین روزہ پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا۔ پالیسی ڈائیلاگ کی افتتاحی تقریب سے صوبائی...
    بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کی جانب تاریخی قدم، کوئٹہ میں فٹبال تربیتی کیمپ جاری ہے جس کا بنیادی مقصد مقامی نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی فٹبال تربیت فراہم کرنا ہے۔ بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کا پہلا فٹبال ٹریننگ کیمپ کوئٹہ میں جاری ہے۔ اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کے زیر...
      کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کوئٹہ شہر میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد نمایاں کمی آئی ہے۔سیف سٹی منصوبے کے تحت کوئٹہ میں 97 فیصد کیمرے دوبارہ فعال کر دیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی...
    سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو بتدریج مگر پائیدار بنیادوں پر بہتر بنانے کیلیے موثر اور مربوط اقدامات جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی موثر حکمت عملی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں...
    پشاور(نیوزڈیسک) سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ سوات کو اضلاع میں تقسیم کا فیصلہ کابینہ اجلاس میں ہوا تھا، سوات کا ہیڈکوارٹر گل کدہ تحصیل بابوزئی، ضلع اپرسوات کا ہیڈکوارٹر مٹہ ہوگا۔ ضلع سوات میں بابوزئی، کبل، چارباغ اور بریکوٹ جب کہ اپرسوات میں مٹہ، بحرین اور خوازہ...
    کوئٹہ (نیوزڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) بلوچستان نے کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی سی ٹی ڈی شاہدرند نے کہا کہ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کارروائی میں 10اہلکار زخمی ہوئے۔ شاہدرند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی سے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کوئٹہ اورنگزیب کاسی نے کے ڈی اے سوک سینٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور کراچی و کوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا...
    کوئٹہ (نیوزڈیسک) علاقے سریاب روڈ پر واقع ایک نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے جہاں برقعہ پوش مسلح ملزمان بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد برقعے پہن کر اسلحے سمیت بینک میں داخل ہوئے اور عملے و شہریوں کو یرغمال بنا لیا۔ ملزمان نے...
    کوئٹہ: بلوچستان کے پہاڑی اور شمالی اضلاع اب فریزر میں تبدیل ہو چکے ہیں، شدید سردی کی لہر نے پورے صوبے کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے جہاں پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گر کر ریکارڈ توڑ رہا ہے۔ زیارت کی وادیوں میں تو گویا برف کا...
    بلوچستان کے کھیل کے میدان ایک بار پھر آباد ہونے لگے ہیں اور صوبے میں فٹبال سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے 63 فٹبالرز کی بین الاقوامی معیار کی تربیت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں 12 خواتین کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ نوجوان ٹیلنٹ...
    کوئٹہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع افسوسناک واقعہ کلی شاہوزئی محمد ٹاوٴن میں پیش آیا، لاش کو قانونی کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ادھر دکی کے علاقے مسجد روڈ میں زیر تعمیر دکان کی چھت گر کر منہدم ہوگئی جس کے...
    وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی برف باری ہوئی۔ دن کے وقفے کے بعد قلات شہر اور گردو نواح میں پھر برف باری ہوئی جبکہ مستونگ، نوشکی اور خاران میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کی منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان،...
    علماء کرام نے اس موقع پر نونہالوں کو انکے دینی و شرعی فرائض کیساتھ سیرتِ آئمہ و سیرتِ بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا پر چل کر ایک بہترین انسان بننے کیلئے رہنمائی کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوئٹہ میں 200 سے زائد نونہالوں کیلئے جشن تکلیف کا انعقاد کیا...
    بلوچستان میں شدید سردی کی لہر نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جہاں کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے گر گیا ہے۔ کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 جبکہ قلات میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح سبی میں...
    علماء کرام نے اس موقع پر نونہالوں کو انکے دینی و شرعی فرائض کیساتھ سیرتِ آئمہ و سیرتِ بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا پر چل کر ایک بہترین انسان بننے کیلئے رہنمائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ الکوثر اسکاؤٹس اینڈ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے آیت اللہ سید علی حسینی سستانی کے دفتر کے تعاون...
    کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع گزشتہ روز بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کے سبب زیارت، چمن، کوئٹہ، قلات، ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ سرد ہواؤں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ شہری...
    کوئٹہ: بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 12 تک جم گیا  جہاں بہتا پانی بھی جمنے لگا ہے، جس سے نظام زندگی  درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ صوبے کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری رکنے کے باوجود شدید سردی اور سائبرین ہواؤں کا سلسلہ برقرار ہے۔ کوئٹہ، قلات، چمن اور زیارت میں درجہ...
    کوئٹہ میں متاثرہ پلازے کے دورے کے موقع پر کمشنر شاہزیب کاکڑ نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد تاجروں کے نقصانات کے ازالے کیلیے سفارشات اعلیٰ حکام کو ارسال کی جائینگی۔ اسلام ٹائمز۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ حلیم پلازے میں آتشزدگی کے حوالے...