Islam Times:
2026-06-02@22:38:35 GMT

کوئٹہ، 200 سے زائد نونہالوں کی جشن تکلیف کے تصویری مناظر

اشاعت کی تاریخ: 25th, January 2026 GMT

علماء کرام نے اس موقع پر نونہالوں کو انکے دینی و شرعی فرائض کیساتھ سیرتِ آئمہ و سیرتِ بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا پر چل کر ایک بہترین انسان بننے کیلئے رہنمائی کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کوئٹہ میں 200 سے زائد نونہالوں کیلئے جشن تکلیف کا انعقاد کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ الکوثر اسکاؤٹس اینڈ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے آیت اللہ سید علی حسینی سستانی کے دفتر کے تعاون سے کوئٹہ میں جشن تکلیف کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں دو سو سے زائد نوبالغ بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ فخرالدین، مجلس علماء مکتب اہلبیت کے رہنماء و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ علی حسنین حسینی سمیت دیگر علمائے کرام اور عمائدین بھی شریک تھے۔ تقریب میں نونہالوں کا بھرپور استقبال کیا گیا۔ علماء کرام نے اس موقع پر نونہالوں کو ان کے دینی و شرعی فرائض کے ساتھ سیرتِ آئمہ و سیرتِ بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا پر چل کر ایک بہترین انسان بننے کیلئے رہنمائی کی۔ اس کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں اعلیٰ کارکردگی دکھا کر ہمیشہ پیش پیش رہنے کی بھی تاکید کی گئی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

کراچی ایئرپورٹ پر جعلی یو اے ای ورک ویزا فراڈ بے نقاب، مسافر آف لوڈ

مسافر کے مطابق اس نے ویزا اور سفری دستاویزات کے حصول کیلئے ایجنٹ کو 3 لاکھ 80 ہزار روپے ادا کیے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ایف آئی اے امیگریشن نے دبئی جانے والے مسافر سید ظل اللہ احسان الزمان کو جعلی یو اے ای ریزیڈنس، ورک ویزا پر سفر کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق دورانِ بورڈنگ عملے کو ٹکٹ کی تفصیلات ایئرلائن سسٹم میں نہ ملنے پر مسافر کو مزید جانچ کیلئے روکا گیا، تفصیلی جانچ کے دوران پیش کردہ یو اے ای ورک ویزا جعلی اور بوگس پایا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں مسافر نے انکشاف کیا کہ اس نے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والے ایجنٹ ملک شہباز اعوان سے بیرون ملک ملازمت کے انتظامات کروائے تھے، مذکورہ ایجنٹ مبینہ طور پر ’’مَلک اوورسیز‘‘ کے نام سے جوہرآباد، خوشاب میں کام کر رہا ہے۔

مسافر کے مطابق اس نے ویزا اور سفری دستاویزات کے حصول کیلئے ایجنٹ کو 3 لاکھ 80 ہزار روپے ادا کیے تھے۔ ادائیگیاں مختلف جاز کیش اور بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی گئیں۔ مسافر نے مؤقف اختیار کیا کہ اسے ویزا کے جعلی ہونے کا علم نہیں تھا اور وہ خود بھی ویزا فراڈ کا شکار ہوا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر کو تمام متعلقہ دستاویزات سمیت مزید قانونی کارروائی اور تحقیقات کیلئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بابوسر ٹاپ 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
  • کراچی ایئرپورٹ پر جعلی یو اے ای ورک ویزا فراڈ بے نقاب، مسافر آف لوڈ
  • آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 54 ارب روپے سے زائد فنڈز تجویز
  • 27 مئی تا یکم جون عید تعطیلات، ریلوے کی آمدن میں خاطرہ خواہ اضافہ
  • گلگت بلتستان انتخابات کیلئے سیکیورٹی ہائی الرٹ، 13 ہزار سے زائد اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
  • پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ
  • اسمبلی کارروائی پیپر لیس کرنے کیلئے پنجاب اسمبلی میں جدید ٹیبلٹس کی تنصیب
  • سندھ کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی موجود