مقررین نے کہا کہ حسینؑ نجاتِ پاکستان بھی ہیں، نجاتِ غزہ بھی اور نہ صرف امتِ مسلمہ بلکہ ساری انسانیت کی نجات کا راستہ ہیں۔ جہاں جہاں بھی ظلم ہے، حسینؑ وہاں معیارِ حق ہیں اور جہاں بھی مزاحمت ہے، حسینؑ وہاں روحِ بیداری ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰؐ کے زیرِاہتمام بین المذاہب حسینؑ سب کا کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ کے زیرِاہتمام بین المذاہب و بین المسالک کانفرنس "حسین سب کا"  ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوئی، جس  کی صدارت معروف دینی رہنماء علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ کانفرنس میں مختلف مذاہب اور مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات لیاقت بلوچ، ماڈریٹر ڈاکٹر مجید ایبل، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، سردار بشن سنگھ، فادر آصف سردار، مولانا محمد عاصم مخدوم، ڈاکٹر میر آصف اکبر، ڈاکٹر عبدالغفور راشد، مفتی محمد زبیر فہیم، پندت بھگت،  پنڈت سکھ دیو جی مہاراج، فادر نقاش اعظم سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس کا مقصد یہ اجاگر کرنا تھا کہ ہر مذہب اور مکتبِ فکر میں ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف قیام ایک بنیادی انسانی اور اخلاقی قدر ہے اور امام حسینؑ کا پیغام اسی مشترکہ انسانی اصول کی عملی اور آفاقی مثال ہے۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کے زیر اہتمام بین المذاہب حسین سب کا کانفرنس کا انعقاد

پڑھیں:

25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر

سٹی 42:  25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل  ہوگیا ۔

صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر دیگر مقامی قائدین اور کارکنان کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک پہنچ گئے ۔ مینار پاکستان، صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر  نے  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا جلسے کی اجازت دینے پر وزیراعلی مریم نواز کے مشکور ہیں۔پرنسپل سیکرٹری نے ہمیں بتایا کہ اجازت دے دی گئی ہے۔جلسے کی تاحال زبانی اجازت دی گئی ہے تحریری اجازت ابھی نہیں دی گئی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

جلسے کی اجازت دے کر مریم نواز نے جمہوری روایات کو پروان چڑھایا ہے۔آج 23 جولائی کو آئے ہیں  ساری رات یہیں ہیں۔جلسے کے دوران  صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا  کیک کاٹیں گے۔

25 جولائی کو جلسہ 8 بجے شروع ہو گا۔بلاول بھٹو وڈیو لنک سے خطاب کریں گے۔راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضی قمر زمان کائرہ و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ پی ٹی آئی بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے، علی ظفر
  • بارشوں کے پانی نے لاہور انتظامیہ کی پول کھول دی‘ اقبال ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں مرکزی شاہراﺅں پر شگاف پڑگئے
  • امریکی ایوان نمائندگان کی ٹرمپ کو ایران جنگ روکنے کی ہدایت، قرارداد منظور
  • آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت
  • ٹرمپ کے وار پاورز محدود؛ امریکی پارلیمان نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی