2026-06-02@21:02:02 GMT
تلاش کی گنتی: 418
«فی تولہ»:
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4600 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے پر جا پہنچا۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی و پاکستانی مارکیٹوں میں منگل کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4600 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے پر جا پہنچا۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 3944 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار 403 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب چاندی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ملک کی عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ملک میں سونا 7100 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگیا ہے جبکہ دس گرام سونا 6087 روہے کی اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 71 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونا 5108 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔علاوہ زیں 374 روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی کی قیمت 8948 روپے ہوگئی ہے۔
ہاکستانی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعہ 20 فروری کو بھی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 37 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب ہاکستانی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ کے ساتھ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 144 روپے بڑھ کر 4 لاکھ...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپے اضافے کے بعد 526,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2144 روپے اضافے کے بعد 451,356 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 413,758 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 25 ڈالر اضافے کے بعد 5037 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پاکستان میں...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعہ 20 فروری کو بھی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 037ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2ہزار 500روپے کے اضافے سے 5لاکھ 26ہزار 462روپے کی سطح پر آگئی۔ مزید پڑھیں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ فی تولہ کے ساتھ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 144روپے بڑھ کر 4لاکھ 51ہزار 356روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 170روپے کے اضافے سے 8ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں بدھ کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 933 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1300 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 16 ہزار 62 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی ایک ہزار 114 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 42 ہزار439 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 32 روپے کے اضافے سے 8ہزار 46 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 933ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کے اضافے سے 5لاکھ 16ہزار 062روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 114روپے ڑھ کر 4لاکھ 42ہزار 439روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 32روپے کے اضافے سے 8ہزار 046روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 28روپے کے اضافے سے 6ہزار 898روپے کی سطح پر آگئی۔
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 9000 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 9000 روپے کمی کے بعد 514,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 7716 روپے کمی کے بعد 441,325 روپے کا ہو گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 90 ڈالر کمی کے بعد 4920 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پاکستان میں سونا ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت مٰں کمی فی تولہ سونا
کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 90ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 920ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 9 ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت 5لاکھ 14ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 716روپے گھٹ کر 4لاکھ 41ہزار 325روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پیر کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کی کمی سے 5010 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 743 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے ہوگئی۔دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 55 روپے کی کمی سے 8 ہزار 164 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے کمی کے بعد 532,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے کمی کے بعد 449,041 روپے کا ہو گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 32 ڈالر کمی کے بعد 5010 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ سونا
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چین اور روس سمیت دیگر ممالک کی جانب سے سونے اور چاندی کی خریداری سرگرمیاں رکنے، عالمی مارکیٹ پلئیرز کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے سبب پیر کو عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کی کمی سے 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 200روپے کے اضافے سے 5لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گزشتہ کاروباری روز اضافے کے بعد آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے یعنی پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوا ہے، جس کے بعد عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آگئیں۔رپورٹ کے مطابق ملک میں پیر کے روز 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 3,200 روپے سستا ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70 ڈالر اضافے کے بعد 5 ہزار 042 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی سطح پر سونے کی بڑھتی ہوئی طلب اور معاشی غیر یقینی صورتحال کو قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ فی تولہ سونا 7 ہزار روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 26 ہزار 962 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 001 روپے اضافے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں جمعہ کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 86 ڈالر کی کمی سے 4972 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 373 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8600 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 86 ڈالرز کم ہو کر 4972 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم ہے جب کہ چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 058ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے جب کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 5لاکھ 28ہزار 562روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 53ہزار 156روپے کی سطح پر مستحکم ہیں۔ دریں اثنا مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 90روپے کے اضافے سے 8ہزار 825روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 78روپے کے اضافے سے 7ہزار 566روپے کی سطح پر آگئی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں بدھ کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 58 ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 82 ہزار 562 روپے پر جاپہنچا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت بھی ایک ہزار 972 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 53 ہزار156 روپے ہوگئی۔دریں اثناء چاندی کی فی تولہ قیمت 120 روپے کے اضافے سے 8 ہزار 735 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 2300 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1972 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 53ہزار 156روپے کا ہو گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 23 ڈالر اضافے کے بعد 5058 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پاکستان میں سونا سونے کی...
10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز بڑھ کر 5035 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز بڑھ کر 5035 ڈالرز...
کراچی: مصطفیٰ عامر کی والدہ نے بیٹے کے قتل کیس میں التوا کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل کیس میں چالان جمع ہونے کے 6 ماہ کے باوجود ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔جس پر مقتولہ کی والدہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا. وکیل نے بتایا کہ کیس انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 16 کے جج کے انتقال کے بعد زیر التوا تھا۔ بعد ازاں، سندھ حکومت نے عدالتوں کی ری اسٹرکچرنگ کے تحت اے ٹی سی 6 کو انسداد منشیات کی عدالت میں تبدیل کر دیا، جس کے باعث کیس کی کارروائی میں مزید تاخیر ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کو ٹرانسفر کرنے کی منظوری...
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 35 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہو گئی جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب فی تولہ چاندی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے کے بعد 526,262 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1286 روپے اضافے کے بعد 451,184 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 413,600 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 15 ڈالر اضافے کے بعد 5035 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘...
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے سے زائد کا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 5300 روپے فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافے سے سونا اب 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے تولہ ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت4544 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 53 ڈالربڑھ کر5020 ڈالر فی اونس ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 11،700 روپے کا زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونا مقامی سطح پر تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے چھٹے یعنی ہفتے کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز ملک میں 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 11,700 روپے مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 19 ہزار 462 روپے ہو گئی ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 21 ہزار 400 روپے کم ہوئی، جس کے بعد سونا 5 لاکھ7ہزار 762 روپے تولہ ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 18ہزار347 روپے کم ہوکر 4لاکھ 35ہزار 324 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 214 ڈالر کم ہوکر 4850 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ کامرس رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 14،800 روپے کا زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونا مقامی سطح پر تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے یعنی بدھ کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ملک میں 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 14،800 روپے مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے،...
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 14 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 14 ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 150 ڈالرز کے اضافے سے 5066 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے، فی تولہ 14 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 14 ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہو گئی۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 148 ڈالرز کے اضافے سے 5064 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 14800 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 14800 روپے اضافے کے بعد 529,162 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 12689 روپے اضافے کے بعد 453,671 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 415,880 روپے ہو گئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 148 ڈالر اضافے کے بعد 5064 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 24000 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 24000 روپے اضافے کے بعد 514,362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 20576 روپے اضافے کے بعد 440,982 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 404,248 روپے ہو گئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 240 ڈالر اضافے کے بعد 4916 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21500 روپے کمی ہوئی تھی جس کے بعد سونا 490,362 روپے کا ہوگیا...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار 500روپے کی کمی سے 4لاکھ 90ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 18ہزار 433روپے گھٹ کر 4لاکھ 20ہزار 406روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 601 روپے کی کمی سے 8ہزار 504روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 516روپے کی کمی سے 7ہزار 205روپے کی سطح پر آگئی۔
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 35500 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 35500 روپے کمی کے بعد 537,362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 30,435 روپے کمی کے بعد 460,701 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 422,324 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 355 ڈالر کمی کے بعد 5150 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پاکستان میں سونے کی...
کراچی:(نیوزڈیسک) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بہت بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت پونے 6 لاکھ تک پہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 212 ڈالر کے بڑے اضافے سے 5 ہزار 504 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ اس کے اثرات مقامی بازار پر بھی مرتب ہوئے جس کے بعد ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی 21 ہزار 200 روپے کا بہت بڑا اضافہ ہوا اور ایک تولہ سونے کی نئی قیمت 5لاکھ 72ہزار 862روپے کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: مقامی سونے کی مارکیٹ میں ایک ماہ کے دوران تاریخی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں صرف 29 دن کے دوران فی تولہ قیمت میں 1 لاکھ 18 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق صرف 29 دن میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے سے بڑھ کر 5 لاکھ 72 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے، یہ اضافہ معمول کے سالانہ اتار چڑھاؤ سے کہیں زیادہ ہے اور سونے کی تاریخ میں غیر معمولی رجحان کے طور پر ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں تیزی رہی، جہاں فی اونس سونا 1 ہزار 163 ڈالر مہنگا ہوا اور پہلی بار فی اونس سونے کی قیمت ساڑھے پانچ ہزار...
عالمی و مقامی تاریخ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں کا نیا ریکارڈ بن گیا، ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔صرافہ بازار میں 24 قیراط فی تولہ سونا بڑھ کر پہلی بار 5 لاکھ 72ہزار862روپے کی بلند ترین سطح کو چھوگیا، 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 175 روپے بڑھ کر پہلی بار 4 لاکھ 91 ہزار 136 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ملک بھر میں24قیراط فی تولہ چاندی264روپے بڑھ کر پہلی بار 12ہزار 175 روپے کی بلند ترین سطح پر فروخت ہونے لگی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا212 ڈالر کے بڑے اضافے سے پہلی بار 5 ہزار 505 ڈالر کی ریکارڈ سطح پر...
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں ایک تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک ہی دن میں فی تولہ 21 ہزار 200 روپے بڑھنے کے بعد سونے کی قیمت 5 لاکھ 72 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 18 ہزار 175 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 91 ہزار 136 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 212 ڈالر کے اضافے کے بعد فی اونس سونا 5,505 ڈالر ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 264 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 12 ہزار 175 روپے ہو گئی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج جمعرات کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو لیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ہی دن کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونا 5 ہزار 504 ڈالر فی اونس کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اس نمایاں اضافے کا براہ راست اثر پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی پڑا، جہاں سونے کی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔ملکی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 200 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد سونے کی قیمت پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 21 ہزار ایک سو روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 51 ہزار 961 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 18 ہزار 90 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 961 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 211 ڈالر اضافے کے بعد سونا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1500 جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کم ہوگئی۔ قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 30 ہزار 562 اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 871 روپے ہوگئی۔ چاندی 212 روپے اضافے سے 11640 روپے تولہ کی سطح پر موجود ہے۔
ملک میں سونے کی قیمت میں یکمشت 6 ہزار 500 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد 24قیراط کے حامل تولہ کی قیمت 5 لاکھ 21 ہزار 162 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 576 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 46 ہزار روپے ہو گئی ۔
سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ21 ہزار 162 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 573 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 46 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور ملکی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سونا فی تولہ 5 لاکھ 21 ہزار 162 روپے تک پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 5 ہزار 573 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 46 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے، جہاں سونے کی قیمت بڑھ کر 5 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 91 ڈالر کے بڑ ے اضافے سے 4 ہزار 923 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 9 ہزار 100 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار 802 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 662 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت4 لاکھ 41 ہزار 239 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب فی تولہ...
9100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 14 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 9 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 14 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 10 ہزار سے بڑھ کر 10ہزار 275 روپے ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل ہی سونے کی فی تولہ قیمت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے سے تجاوز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں جمعرات کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔جمعرات کو عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 4832 ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 800 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 5 ہزار 562 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت بھی 686 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 33 ہزار 437 روپے ہوگئی۔یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 12 ہزار 700 روپے کے ہوشربا اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے کی بلند سطح عبور کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہو رہے ہیں، جہاں سونا نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 12 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونا 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے کی سطح تک جا پہنچا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 10 ہزار 888 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 123 روپے ہو گئی ہے۔ادھر بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں سونا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 5 سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 89 ہزار 362 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 6 ہزار 431 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 19 ہزار 549 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 75 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4 ہزار 6 سو 70 ڈالر فی اونس ہو...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 700روپے کی کمی سے 4لاکھ 82ہزار 462 روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 3ہزار 172روپے کی کمی سے 4لاکھ 13ہزار 633روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے تک پہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے اور مقامی سطح پر طلب میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں یہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 7700 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 80 ہزار 962 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 6602 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 12 ہزار 347 روپے کا ہو گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 77 ڈالر اضافے کے بعد 4586 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت...
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 66 ہزار 162 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کمی کے بعد یہ 3 لاکھ 99 ہزار 685 روپے پر آ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی سالانہ طلب 60 سے 90 ٹن کے درمیان ہے، جس کی مالیت تقریباً 8 سے 12 ارب ڈالر بنتی ہے، تاہم 90 فیصد سے زائد کاروبار اب بھی غیر دستاویزی ہے۔ سی سی پی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ملکی سونے کی 70 فیصد طلب شادیوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,456 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑے اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے کے نمایاں اضافے سے 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے پر جاپہنچا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 743 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 1 ہزار201 روپے ہوگئی۔ دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 338 روپے کے بڑے اضافے سے 8 ہزار 361 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 3200 روپے اضافے سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 2743 روپے اضافے سے 401201 روپے ہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالر اضافے سے 4456 ڈالر فی اونس ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان۔امریکہ پارلیمانی تعلقات میں نیا ادارہ...
کراچی: سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نرخ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92ڈالر کے بڑے اضافے کے نتیجے میں 4ہزار 424ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 9ہزار 200روپے کے اضافے سے نئی قیمت 4لاکھ 64ہزار 762روپے ہو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 7ہزار 888روپے بڑھ کر 3لاکھ 98ہزار 458روپے کی سطح پر آگئی۔ مزید پڑھیں سونا مزید سستا ہوگیا؛ قیمتوں میں آج مسلسل چوتھے دن کمی ریکارڈ سونا پھر مہنگا ہوگیا،...
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 9 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 200 روپے کے بڑے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 888 روپے اضافے سے 3 لاکھ 98 ہزار 458 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 92 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 424 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ بہن کو ڈھائی سال قبل شوہر نے طلاق دے دی تھی، جس کے بعد وہ اپنے بچوں کی کفالت کر رہی تھی، میری بھانجی اور دو بھانجے پڑھتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آگئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔ مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ متعدد بار بہن کے گھر گیا تو تالا لگا پایا، 2 روز قبل بھی گیا تو تالا لگا ہوا تھا، 30 دسمبر سے بہن...
کاروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز 5 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق سونے کی نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی گولڈ مارکیٹ میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں سونے کا ریٹ 47 ڈالر کی کمی کے بعد 4 ہزار 332 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ہے۔
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید دریافت کریں لاہور رپورٹس کے مطابق ایک روز کے وقفے کے بعد ہفتے کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی دیکھنے میں آئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 47 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 332 ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔ مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 700 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 562 روپے ہو گئی، جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی...
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد ہفتے کو سونا اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کو فی اونس سونے کی قیمت 47ڈالر کی کمی سے 4ہزار 332ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 700روپے کی کمی سے 4لاکھ 55ہزار 562روپے کی سطح پر...
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد ہفتے کو سونا اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کو فی اونس سونے کی قیمت 47ڈالر کی کمی سے 4ہزار 332ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 700روپے کی کمی سے 4لاکھ 55ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 4ہزار 030روپے کی کمی سے 3لاکھ 90ہزار 570روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح فی تولہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپوررٹر)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد جمعہ کو بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4379 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے کے نمایاں اضافے سے 4 لاکھ 60 ہزار 262 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 887 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 94 ہزار600 روپے ہوگئی۔ دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 227 روپے کے اضافے سے 7 ہزار 862 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 5700 روپے اضافے کے بعد 460,262 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4887 روپے اضافے کے بعد 394,600 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 361,729 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 57 ڈالر اضافے کے بعد 4379 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سونے اورچاندی کی قیمت گھٹ گئی۔ پیر کوعالمی مارکیٹ میں55ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا4478 ڈالر پر آگیا۔ عالمی مارکیٹ میں تیزی کے اثرات مقامی گولڈ مارکیٹ میں بھی دکھائی دیے اورفی تولہ سونا 5500روپے کی کمی سے 4 لاکھ70ہزار162 روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت4715 روپے کی کمی سے4 لاکھ3ہزار88روپے ہوگئی۔فی تولہ چاندی 332 روپے کی کمی سے 8075روپے اور10گرام چاندی کی قیمت284 روپے کی کمی سے6923روپے پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 76ڈالرپرآگئی۔ کامرس رپورٹر سیف اللہ
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں گزشتہ چند مہینوں کے دوران قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ رہا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں حالیہ عرصے میں تاریخی اضافہ دیکھا گیا، تاہم اب ان میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ سونے کی قیمت میں آج 5500 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 5500 روپے کمی کے بعد 470,162 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4715 روپے کمی کے بعد403,008 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 369,510 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 55 ڈالر کمی کے بعد 4478 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے...
سونے کے بعد چاندی کی قیمت نے بھی تمام ریکارڈ توڑ دیے،عالمی منڈی میں معاشی بے یقینی نے چاندی کی قیمت کو بھی پر لگا دیے۔قیمت پہلی بار75 ڈالر فی اونس کی حد عبور کر گئی پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت240 روپے کے اضافے سے7ہزار 945روپے کی بلند ترین سطح پر آ گئی۔رواں سال کے دوران چاندی کی مجموعی قیمت میں 158 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جون کے اختتام کے بعد سے اب تک چاندی کی قیمت تقریباً دوگنا بڑھ چکی ہے۔ ماہرین نے چاندی کی قیمت میں اضافے کو اے آئی ڈیٹا سینٹرز، الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری اور مہنگائی سے بچاؤ کے لیے سرمایہ کاری کو بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
