Daily Mumtaz:
2025-09-26@02:39:24 GMT

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 26th, June 2025 GMT

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

کراچی :عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
جیولرز کے مطابق عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں دو دن کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1335 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 1144 روپے مہنگاہوگیا، نئی قیمت 3لاکھ 5؛ہزار 212 روپے ہوگئی۔
قبل ازیں عالمی مارکیٹ میں 13 ڈالر کا اضافے کے بعد فی اونس سونا 3343 ڈالر پر پہنچ گیا۔

Post Views: 3.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
  • سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ
  • ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
  • سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے بلند ترین سطح پر برقرار
  • سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ قریب جا پہنچا
  • سونے کی قیمت 5100 روپے بڑھ کر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
  • تھوک مارکیٹ میں 5 لٹر کوکنگ آئل 100روپے مہنگا