2026-06-02@21:54:50 GMT
تلاش کی گنتی: 2631
«تحریک انصاف»:
تحریک انصاف کے رہنما شفیع جان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے علاوہ باقی تمام جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت ہے، نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری بھی کیمپین کر رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کا کوئی وزیر وہاں ہوتا تو الیکشن کمیشن حرکت میں آچکا ہوتا۔ الیکشن کمیشن کی یہ خاموشی ہمیں سمجھ نہیں آرہی۔شفیع جان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے الحاق کیا تو اُس کو بھی کینسل کر دیا گیا اور ہمارے اُمیدواروں کو آزاد ڈیکلیئر کر دیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام فیصلہ کر چکے ہیں، 7 جون کو تحریک انصاف کامیاب...
صدر پی ٹی آئی سندھ نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کو متنازع بنانے اور اس پر اثر انداز ہونے کی کوششوں نے جمہوری عمل کو نقصان پہنچایا، آج بھی عوام عمران خان کے بیانیے اور قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات کو متنازع بنانے کی کسی بھی کوشش سے گریز کیا جائے اور انتخابی عمل کو مکمل طور پر شفاف، غیر جانبدار اور منصفانہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو اپنا ووٹ آزادانہ طور پر استعمال کرنے کا مکمل حق حاصل...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اختلافات شدید تحریک انصاف گلگت بلتستان انٹری نواز شریف وی نیوز
بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے مختلف وزارتوں اور سرکاری اداروں میں کنٹریکٹ پر تعینات 9 اعلیٰ افسران کی تقرریوں کی باقی مدت منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے وزارتِ عوامی انتظامیہ بنگلہ دیش کی جانب سے پیر کی رات باضابطہ طور پر 9 الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل کا آغاز، فوج اور سول بیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ افسران کی کنٹریکٹ مدت کا بقیہ حصہ حکومت کے ساتھ طے شدہ معاہدے کی شرائط کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ تاہم حکومت کی جانب سے اس فیصلے کی کوئی تفصیلی وجہ بیان نہیں کی گئی۔ جن افسران کی کنٹریکٹ تقرریاں منسوخ کی...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پنجگور شہر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ شروع کردی اور فرار ہوگئے، جاں بحق افراد میں سے دو افراد کی شناخت داود ولد عوض جان اور سلیم ولد حاجی فیض محمد کے نام سے ہوئی جو سرحدی گاؤں نکر کے رہائشی تھے بقیہ چار افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ جاں بحق افراد کی لاشیں قریبی اسپتال منتقل کردی گئیں جہاں طبی عملے نے ان کی موت کی تصدیق کی۔ پولیس...
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے میڈیا کے لیے اہم بیان جاری کردیا۔ شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چودری نے اپنے وکیل رانا مدثر عمر کے ذریعے بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام اور فلسطین کے مسئلے پر فوری کثیر الجماعتی کانفرنس منعقد ہونی چاہیے، خطے میں دو ریاستی حل اور انصاف کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔ تمام فریقین فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی حمایت کا اعادہ کریں۔ مذاکرات کے ذریعے اعلان کردہ جنگ بندی کے بعد سے غزہ میں مسلسل خلاف ورزیوں کے نتیجے میں چھ سو سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ بیان میں...
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے ارکانِ پارلیمنٹ نے احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی ارکانِ پارلیمنٹ نے بانی عمران خان کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا۔احتجاج میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجہ، عامر ڈوگر، شفیع جان، محمد حسین، شاہد خٹک سمیت دیگر ارکانِ اسمبلی نے شرکت کی۔احتجاج کے شرکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالجین سے معائنے کا بھی مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اپوزیشن اراکین نے پارلیمنٹ کے احاطے میں جبکہ پی ٹی آئی کارکنان نے موٹروے...
واٹس ایپ گروپ میںایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جن کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے ان خواتین کو اس عمرمیں گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ ہوناچاہیے،رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے انٹرویو پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات شدت پکڑتے جارہے ہیں، حال ہی میں علیمہ خان نے ایک انٹرویو دیا جس پر ایم این اے شاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی واٹس ایپ گروپ میں اپنا سخت ردعمل دیا۔شاندانہ گلزارنے واٹس ایپ گروپ میں بغیر نام لیے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جن کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی...
’جیو نیوز‘ گریب سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمنٹ نے احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی ارکانِ پارلیمنٹ نے بانئ پی ٹی آئی کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا۔احتجاج کے شرکاء نے بانئ پی ٹی آئی کے ذاتی معالجین سے معائنے کا بھی مطالبہ کیا۔احتجاج میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجہ، عامر ڈوگر، شفیع جان، محمد حسین، شاہد خٹک سمیت دیگر ارکانِ اسمبلی نے شرکت کی۔
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریکِ انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام اور فلسطین کے مسئلے پر کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے وکیل کے ذریعے جاری بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں فلسطینی مسئلے اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر کوئی بحث نہیں ہوئی۔ اسیر پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ تمام فریقین کو فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی اپنی حمایت کا اعادہ کرنا چاہیے، خطے میں دو ریاستی حل اور انصاف کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔ وزیرِمملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن...
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دہشت گرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہو گئی۔ 31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل سلیم بلوچ بھی ملوث تھا، فتنہ الہندوستان اور را سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے سلیم بلوچ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، فتنہ الہندوستان کا سرغنہ سلیم بلوچ بلوچستان میں حالیہ حملوں میں سکیورٹی فورسز سے لڑتے ہوئے تربت میں جہنم واصل ہوا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہرنگ لانگو...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے کوٹ لکھپت جیل سے میڈیا کے لیے اہم مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے مسئلے پر فوری کثیر الجماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بیان سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ نے اپنے وکیل رانا مدثر عمر کے ذریعے جاری کیا۔ مزید پڑھیں: مذاکرات ہی مسائل کا واحد حل ہے، کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا خط سامنے آگیا بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام اور فلسطین کے مسئلے پر فوری کثیر الجماعتی کانفرنس منعقد ہونی چاہیے کیونکہ خطے میں 2 ریاستی حل اور...
—فائل فوٹو تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز، محمود الرشید نے مشرقِ وسطیٰ میں امن واستحکام اور فلسطین کے مسئلے پر کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کر دی۔کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے وکیل کے ذریعے جاری بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں فلسطینی مسئلے اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر کوئی بحث نہیں ہوئی۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کہا کہ تمام فریقین کو فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی اپنی حمایت کا اعادہ کرنا چاہیے، خطے میں دو ریاستی حل اور انصاف کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بورڈ آف پیس کی رکنیت دیا...
دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت، لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب
تربت(نیوز ڈیسک)دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل سلیم بلوچ بھی ملوث تھا۔فتنہ الہندوستان اور را سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے سلیم بلوچ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔فتنہ الہندوستان کا سرغنہ سلیم بلوچ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے حملوں میں سکیورٹی فورسز سے لڑتے ہوئے تربت میں جہنم واصل ہوا ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہرنگ لانگو اور نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے دہشتگرد سلیم بلوچ کو لاپتہ قرار دیگر پروپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے ۔یہ پہلا...
پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس ایئراسٹرائیکس، خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد ہلاکتوں کی اطلاع
پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ایئراسٹرائیکس میں فتنہ الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا، کارروائی میں 80 سے زائد خوارجیوں کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیسڈ ایئراسٹرائیکس کی گئیں۔پاکستان کی جانب سے انٹیلیجنس بیسڈ ایئر اسٹرائیکس میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں کارروائی کی گئی۔سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا پاکستان کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں ننگز ہار میں 4، خوست میں ایک اور پکتیکا میں بھی ایک مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔تباہ کیے گئے مراکز میں نیا مرکز نمبر ایک ننگرہار، نیا مرکز نمبر دو ننگرہ اور خارجی مولوی عباس مرکز خوست، خارجی اسلام مرکز ننگر...
ننگرہار،پاکستان کی ائیراسٹرائیکس، 7 مراکز تباہ،درجنوںخوارج ہلاک ننگرہار(ویب ڈیسک)پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیراسٹرائیکس میں الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیراسٹرائیکس کی گئیں۔ تین صوبوں ننگرہار، پکتیکا اورخوست میں فتنہ الخوارج اور کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا اور کارروائی میں80 سے زائد خوارج ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ تباہ کیے گئے مراکز میں نیا مرکز نمبر ایک ننگرہار، نیا مرکز نمبردو ننگرہار خارجی مولوی عباس مرکزخوست، خارجی اسلام مرکز ننگرہار شامل ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تباہ کیے گئے مراکز میں خارجی ابراہیم مرکزننگرہار،خارجی ملارہبرمرکزپکتیکا اور خارجی مخلص یارمرکز پکتیکا بھی شامل...
مریی کے اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر کار حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار مقامی افراد کی کار کے بریک فیل ہو گئے تھے۔
فائل فوٹو پنجاب حکومت نے افسران کےلیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی، جس بتایا گیا کہ کس گریڈ کے افسر کو کتنی گاڑیاں، کتنے سی سی کی اور کتنے سو لیٹر پیٹرول ملے گا۔پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب 2800، 1800 اور 4700 سی سی کی 3 گاڑیاں استعمال کرسکیں گے، جن میں سے 2 گاڑیوں کےلیے ہر ماہ 800 لیٹر پیٹرول ملے گا جبکہ 4700 سی سی گاڑی کے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20، 21، 22 کے افسران میں سیکرٹری 2800 اور 1800 سی سی کی 2 گاڑیاں استعمال کرسکیں گے جبکہ گریڈ 22 اور 21 کے افسران ذاتی استعمال کے لیے 200 لیٹر اور سرکاری استعمال...
پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب 2800،1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں استعمال کریں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری،آئی جی پولیس کی دوگاڑیوں کے لیے ہر ماہ 800 لیٹر پیٹرول ملےگا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی4700 سی سی گاڑی کے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں جب کہ پہلےچیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب 1300 اور 1600سی سی گاڑیاں رکھنےکےمجازتھے۔پہلےچیف سیکرٹری اورایڈیشنل چیف سیکرٹری کو ڈیوٹی پرگاڑی کے لیے 200 لیٹرپیٹرول ماہانہ ملتا تھا تاہم پنجاب سرکاری دورے پر جانے والی گاڑی کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔ جیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو ایک مشترکہ لکھا گیا جس میں رہنماؤں نےاپیل کی ہے کہ رمضان المبارک میں ہر قسم کی احتجاجی تحریک مؤخر کردی جائے۔ خط میں صدر آصف زرداری کی جانب سے عمران خان کے خلاف حالیہ بیان بازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باوقار طریقے سے مشکل حالات میں جیل کاٹ رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت کا اعلان کردہ رمضان پیکج تاحال شروع نہ ہو سکا اسیر...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ مہنگائی کی شرح قابو میں رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ آئی ایم ایف وفد اس دورے کے دوران توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت تیسرے جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر بات چیت کرے گا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے اعتراف کیا کہ ای ایف ایف کے تحت پاکستان کی پالیسیوں سے معیشت...
بورڈ آف پیس میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، مارکو روبیو WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ آج سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے واشنگٹن ڈی سی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں سیکرٹری روبیو نے صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی حمایت اور بانی رکن کی حیثیت سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان کے مطابق مارکو روبیو نے بلوچستان میں 31 جنوری کے ہولناک حملوں اور اسلام آباد میں...
اسلام آباد: رمضان المبارک کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں بڑا مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں دو ہزار سے زائد اہلکار متحرک رہے۔ حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں پولیس، پاکستان رینجرز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور انٹیلیجنس اداروں نے مشترکہ سرچ اور کومبنگ آپریشنز کیے، جبکہ مساجد کی سیکیورٹی بھی سخت رکھی گئی۔ حکام نے واضح مؤقف اختیار کیا کہ ریاستی رٹ کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور قانون کے مطابق قیام رکھنے والے افراد کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے دینہ میں رات گئے...
عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ آئی ایم ایف وفد اس دورے کے دوران توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت تیسرے جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر بات چیت کرے گا۔ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے اعتراف کیا کہ ای ایف ایف کے تحت پاکستان کی پالیسیوں سے معیشت کو استحکام ملا۔انہوں نے بتایا کہ مالی سال 2025 میں پاکستان کی مالی کارکردگی مضبوط رہی اور...
سینیٹر مراد سعید کا استعفیٰ بے وقت کی راگنی ہے، تحریک انصاف کو پھر ورغلایا جا رہا ہے، عبدالقدیر خاموش
سرپرست اعلیٰ جمعیت اہل حدیث کا کہنا ہے کہ دانشمندی کا تقاضا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کا حصہ رہے، چیف جسٹس از خود کارروائی کے تحت عمران خان کے ساتھ بدسلوکی ، ملاقات نہ ہونے کا نوٹس لیں۔ اسلام ٹائمز ۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور اے آر ڈی کے سابق سیکرٹری جنرل قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید کا استعفیٰ بے وقت کی راگنی اور فضول اقدام ہے، لگتا ہے کہ تحریک انصاف کو پھر ورغلایا جا رہا ہے، جیسے پہلے خیبر پختونخواہ اور پنجاب اسمبلی تحلیل کر کے مشکلات پیدا کی گئی تھیں کہ اپنی آواز بلند کرنے کا پی ٹی آئی کے پاس کوئی فورم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سیڈا کے ملازمین کو مستقل نا کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سیکرٹری اور ایم ڈی سیڈا پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر عدالت نے سیکرٹری سیڈا خرم شہزاد اور ایم ڈی پریتم داس کو حراست میں لینے کی ہدایت کر دی۔پولیس نے دونوں افسران کو کمرہ عدالت میں حراست میں لے لیا۔ وکیل درخواست گزار عاقل اعوان ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عدالت نے 5 سال قبل سیڈا کے 27 افسران کو مستقل کرنے کا حکم دیا تھا، 27 افسران 2000 ء سے 17 اور گریڈ 18 میں کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں، عدالت نے 5 سال قبل...
سیاسی میدان میں جیت ہار کا فیصلہ ہوتا ہے۔ بانی تحریک انصاف کی صحت پر خوب سیاست ہوئی ہے اور ہو بھی رہی ہے۔ اس لیے ان کے علاج کو ایک طرف رکھتے ہوئے اس سیاست کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ جہاں تک علاج کا تعلق ہے میں سمجھتا ہوں علاج حکومت کی ذمے داری ہے۔ بانی تحریک انصاف اس وقت حکومت کی تحویل میں ہیں۔ وہ ایک قیدی ہیں۔ اس لیے صرف بانی تحریک انصاف ہی نہیں تمام قیدیوں کا علاج اور ان کی صحت کا خیال رکھنا حکومت کی ذمے داری ہے۔ اس ضمن میں ملک کے قوانین واضح ہیں۔ جب تک عدالت بانی تحریک انصاف کو علاج کے لیے ضمانت پر رہا نہیں کرتی تب تک علاج...
جب کبھی عمران خان کی رہائی کی کوئی صورت بنتی نظر آتی ہے، تحریک انصاف اپنی بے بصیرتی سے اسے ضائع کر دیتی ہے۔ اب تو میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ تحریک انصاف عمران خان کی رہائی چاہتی بھی ہے یا نہیں۔ یہی حالت رہی تو کچھ عجب نہیں کہ ایک وقت آئے جب عمران خان کے چاہنے والوں کو ایک نئی تحریک چلانی پڑے کہ عمران خان کو تحریک انصاف سے بچاؤ۔ سیاست دھوپ چھاؤں کا نام ہے۔ یہاں ایک راستہ بند ہوتا ہے تو دو راستے نکل بھی آتے ہیں۔ اس کے لیے مگر سیاسی بصیرت اور تدبر درکار ہوتا ہے۔ تحریک انصاف کا معاملہ یہ ہے کہ اس نے سیاسی فہم اور تدبر کو اپنا...
تحریک انصاف اس وقت دو سوچوں کے درمیان گرفتار ہے۔ یہ جماعت نظریے کے ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں سے درست فیصلے کی منزل بہت دور ہے۔ ہر شخص جو تحریک انصاف کا کسی دور میں حامی رہا ہے اب اس کی پالیسیوں کے ابہام کا شاکی ہے۔ کوئی بھی قدم درست سمت میں نہیں پڑ رہا۔ ایک تحریک انصاف کے اندر کئی تحریک انصاف جنم لے چکی ہیں مگر ا س کا اعتراف کوئی نہیں کر رہا۔ کسی پالیسی میں ربط نہیں اور کوئی نعرہ قابل عمل نہیں۔ کوئی تحریک کامیاب نہیں اور کوئی لائحہ عمل پائیدار نہیں۔ تحریک انصاف اس مقام پر اچانک نہیں پہنچی۔ اس مقام تک پہنچنے میں اسے بہت وقت لگا ہے۔ بڑی عمارت...
کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سیڈا کے ملازمین کو مستقل نا کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سیکریٹری اور ایم ڈی سیڈا پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا کرنے پر عدالت نے سیکریٹری سیڈا خرم شہزاد اور ایم ڈی پریتم داس کو حراست میں لینے کی ہدایت کر دی۔ پولیس نے دونوں افسران کو کمرہ عدالت میں حراست میں لے لیا۔ وکیل درخواست گزار عاقل اعوان ایڈووکیٹ نے بتایا کہ عدالت نے پانچ سال قبل سیڈا کے 27 افسران کو مستقل کرنے کا حکم دیا تھا، 27 افسران سن 2000 سے 17 اور گریڈ 18 میں کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں، عدالت نے پانچ سال قبل افسران کو...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے عمران خان نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ خطرناک ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملکی حالات کو زبردستی خراب کیا جا رہا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارے کارکنان جو اپنی مدد آپ پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کا اُن کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بہترین علاج ہو۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نے رمضان...
سابق صوبائی وزیر و تحریک انصاف جی بی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی لازم و ملزوم ہیں، انہیں دور کرنے کی سازش کرنے والے کامیاب کبھی نہیں ہونگے، ایسے لوگ جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق سینئر وزیر راجہ ذکریا خان مقپون نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کے مابین دوریاں پیدا کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں، یہ سازشیں گزشتہ سال سے اب تک جاری ہیں مگر پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کے مابین پھوٹ ڈالنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت المسلمین کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-9 کراچی(ر پورٹ :حماد حسین )بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹری کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔اس صور تحال کے پیش نظر بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹر ی نے اعلیٰ حکام ایک خط ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی افسران کے ساتھ رواں ماہ1 1فروری 2026ء کو جناح گورنمنٹ کالج ناظم آباد کے گراؤنڈ میں آئندہ منعقد ہونے والے اسٹیم ایکسپو 2026ء کے انتظامات کا جائزہ لینے گئے تھے۔ اس دوارن 10 سے 15 نامعلوم افراد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر کالج کے گراؤنڈ میں داخل ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر یہ تمام افراد منظم اور...
سٹی 42: تحریک انصاف کے کارکنوں نے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے کیلئےصوابی انٹرچینج پر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رکھا، موٹروے پر احتجاجی دھرنے کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ریسٹ ایریا کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے تفصیلات کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے جس کے نتیجے میں موٹروے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ موٹروے بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے جبکہ خواتین،بچوں اور بزرگ مسافروں کو زیادہ پریشانی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے کے بعد ان کی بہن نورین خانم سے منسوب کردہ خبروں کو جعلی قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نورین خانم کے فیک اکاؤنٹ سے جاری ہونے والی تمام تر رپورٹس کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ میں عمران خان کی صحت کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر مبنی تھی جو ان کی بہن نورین خان سے منسوب جعلی اکاؤنٹ سے شروع ہوئی تھی۔ اکاؤنٹ اور اس سے منسلک دعوے مکمل طور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے پی ہاؤس کے بعد تحریک انصاف نے پارلیمنٹ لاجز میں دھرنا ختم کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے تمام ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت کردی،اپوزیشن اتحاد کچھ دیر میں نئی حکمت عملی کا اعلان کرے گا۔ قبل ازیں خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے باہر تحریک انصاف کا دھرنا اچانک ختم ہوگیا۔دھرنے کے شرکا باہر سڑک سے اٹھ کر خیبرپختونخوا ہاؤس کے اندر چلے گئے۔ منسٹرز انکلیو، ججز کالونی اور پنجاب ہاؤس جانے والے تمام راستے بھی کھول دیئے گئے۔ سولر نیٹ میٹرنگ پر وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو سے جواب طلب مزید :
ڈی آئی خان:بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جو قریبی دکانوں کے سامنے کھڑی تھی۔ دھماکے کے وقت تھانے کے باہر دکانیں موجود تھیں جس کے باعث شہری نشانہ بنے۔ https://mnews.pk/wp-content/uploads/2026/02/banublast.mp4 ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کے مطابق آئی ای ڈی دھماکے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے تاہم بچے سمیت دو افراد جان کی بازی...
بنوں میں تھانہ میریان کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ڈی آئی خان:(آئی پی ایس) بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جو قریبی دکانوں کے سامنے کھڑی تھی۔ دھماکے کے وقت تھانے کے باہر دکانیں موجود تھیں جس کے باعث شہری نشانہ بنے۔ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-6 نیویارک(مانیٹر نگ ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے یو این سیکورٹی کونسل میں افریقا کی مستقل نشست کی حمایت کر دی۔ اپنے بیان میں اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ سلامتی کونسل میں افریقا کی مستقل نشست نہ ہونے کا دفاع نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ 1946ء نہیں 2026ء ہے، سلامتی کونسل کو آج کی دنیا کی عکاسی کرنی چاہیے، جب بھی افریقہ اور دنیا سے متعلق فیصلے ہوں افریقا کو میز پر ہونا چاہیے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مسترد کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات میں فیصلہ کرنے کا حق بانی کی فیملی کا بنتا ہے، معاملہ پارٹی قیادت کی موجودگی یاعدم موجودگی کانہیں تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فیملی اس وقت تک فیصلہ نہیں کرسکتی جب تک ذاتی معالجین موجودنہ ہوں، پارٹی قیادت کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات میں فیصلہ کرنے کا حق بانی کی فیملی کا بنتا ہے، معاملہ پارٹی قیادت کی موجودگی یاعدم موجودگی کانہیں تھا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فیملی اس وقت تک فیصلہ نہیں کرسکتی جب تک ذاتی معالجین موجودنہ ہوں، پارٹی قیادت کو مدعو کرنے کا کوئی جواز نہیں، ذاتی معالجین کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے، بانی کی فیملی سےفوری ملاقات کرائی...
پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کو حکومت اور جیل حکام کی جانب سے فیملی اور ذاتی معالجین کی غیر موجودگی میں شروع کرنے پر مسترد کر دیا ہے۔ پارٹی کا موقف ہے کہ ایسے حساس اور نازک معاملات میں فیصلہ سازی کا حق صرف عمران خان کی فیملی اور ذاتی معالجین کا ہے اور بغیر ان کی موجودگی کسی معائنے یا رپورٹ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا چیک اپ جاری پاکستان تحریک انصاف نے واضح کیا کہ حکومت کی جانب سے پارٹی قیادت کو معائنے کے وقت جیل آنے کے لیے پیغام...
اسلام ٹائمز کے نمائندے نادر بلوچ کے ساتھ انٹرویو میں سینئر صحافی و اینکرپرسن ہرمیت سنگھ نے کہا کہ پارلیمنٹ کا تقدس بھی سرعام پامال ہورہا ہے، اب پارلیمنٹیرینز بھی غیر محفوظ ہوچکے ہیں، دنیا اس کو مانیٹر کررہی ہے، پارلیمنٹ کی جگ ہنسائی ہورہی ہے، تحریک انصاف کے کارکنان بھی دھرنوں میں نہ ہونے کے برابر ہے، پنجاب بالکل سویا ہوا ہے اور اسے خواب سے جگانا بڑا مشکل کام ہے، یہ عمران خان کی زندگی کیلئے بہت اہم دن ہیں، یہ تحریک انصاف والوں کی کوتاہی ہے کہ لوگ نہیں نکال پارہے۔ متعلقہ فائیلیںہرمیت سنگھ پاکستان کے پہلے سکھ صحافی ہیں، جو پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا میں بطور اینکر پرسن کام کر رہے ہیں، ہرمیت سنگھ پبلک...
مراد سعید : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بھیجا ہے، انہوں نے پارٹی کو سینیٹ اور اسمبلیوں سے فوری استعفیٰ دینے کا مشورہ بھی دیا۔استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے میں حصہ دار ہے۔ اپنے پیغام میں مراد سعید نے کہا کہ ہمیں فوری طور پر سینیٹ، قومی اسمبلی، پنجاب اور سندھ اسمبلی سے یک مشت استعفے دینے چاہئیں۔مراد سعید کے سینیٹ سے استعفے کی تحریک انصاف نے تصدیق کردی۔خیال رہے کہ 2025 میں سینیٹر منتخب ہونے کے بعد مراد...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی شاہد آفریدی اور شعیب اختر نے سابق کپتان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی، جو اس وقت بحرین میں موجود ہیں، سے جب عمران خان کی صحت سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ صحت ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو یہ حق ضرور ملنا چاہیے کہ وہ اور ان کے اہلِ خانہ جہاں مناسب سمجھیں، وہیں سے علاج کروا سکیں۔ دوسری جانب شعیب اختر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں بتایا کہ وہ گزشتہ تین ماہ سے امریکا میں عمران خان کے قائم کردہ...
اسکرین گریب/ فیس بک نعیم الرحمان جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر عوامی تحریک چلائیں گے، ہم چاروں صوبوں میں جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 19 فروری کو غزہ امن بورڈ کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، 70 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کا خون بہایا گیا ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ امن بورڈ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان سے بات چیت ہوئی، ہماری مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملکی اور بین الاقوامی...
''میں تیرے اندر گھس جاؤں گا،، تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا اور دھمکی دی کہ ''میں تیرے اندر گھس جاؤں گا،،۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد خٹک یوٹیوبر حیدر سعید کو دھمکیاں دے رہے ہیں جس کے جواب میں حیدر سعید نے کہا کہ تم نے میرا کیمرہ توڑ دیا ہے ، اس پر شاہد خٹک نے ایک بار پھر حیدر سعید کو ہاتھ مارا۔ اس حوالے سے اپنے ایکس پیغام میں حیدر سعید نے کہا کہ میں کلمہ پڑھ کر، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر قسم کھا کر یہ بات کہہ رہا ہوں کہ میں اپنے دوست کے...
(طیب سیف) پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ ہائوس میں دھرنا تاحال جاری ہے،تمام قیادت موجود ہے۔موسم کی شدت سے پریشان اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کے ریڈ کارپٹ پر بیٹھ گئے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے تمام دروازے تاحال نہیں کھولے گئے ، دروازے بند ہونے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی بھی پارلیمنٹ ہائوس نہ پہنچ سکے ۔دھرنے پر بیٹھے اراکین اندھیرے سے اٹھ کر روشنی میں چلے گئے۔ پی ٹی آئی کا احتجاجی دھرنا سمٹ کر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے سے اندر پہنچ گیا ،موسم کی شدت سے پریشان اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کے ریڈ کارپٹ پر بیٹھ گئے ،علامہ راجہ...
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ادارہ جاتی استعداد کار کو مضبوط بنانے اور مجموعی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے پہلا اِن ہاؤس تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے کے دورے کی خبریں بے بنیاد، قومی اسمبلی کی وضاحت سیکریٹری قومی اسمبلی سعید احمد میتلا نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں یکم دسمبر 2025 سے 9 جنوری 2026 تک جاری رہنے والے پہلے اِن ہاؤس تربیتی پروگرام کے شرکا میں اسناد تقسیم کیں۔ تربیتی پروگرام کی تفصیلات اس تربیتی پروگرام میں گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے 50 افسران نے شرکت کی۔ پروگرام کا انعقاد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی ٹریننگ برانچ نے کیا۔ یہ پروگرام ملازمین کی پیشہ ورانہ...
پولیس اور میڈیا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر موجود ،لیکن تحریک انصاف تاحال غائب ، تازہ ترین مناظر سب نیوز پر
پولیس اور میڈیا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر موجود ،لیکن تحریک انصاف تاحال غائب ، تازہ ترین مناظر سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پی ٹی آئی کے دھرنے اور احتجاج کے اعلان کے بعد میڈیا اور پولیس کی بھاری نفری تو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر موجود ہے تاہم پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت تاحال پارلیمنٹ ہاوس کے باہر نہ پہنچ سکی ، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ WhatsApp Video 2026-02-13 at 4.16.52 PMDownload روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) قومی اسمبلی کے فلور پر قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کے فوج سے متعلق حالیہ بیان پر ناخوش ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، جب اچکزئی نے فوج کے حوالے سے اپنا بیان دہرایا تو اسی تناظر میں چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے فوج کے حوالے سے اپنی پارٹی کا موقف واضح کرنے کیلئے فوری اقدام کیا۔ اس صورتحال کی وجہ سے پارٹی حلقوں میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے۔ یہ پیش رفت قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران اس وقت سامنے آئی جب وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اپنی تقریر میں اچکزئی کے ایک سابقہ بیان کا حوالہ دیا جس میں مبینہ طور پر انہوں نے فوج کو ’’پنجاب...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی بھی بانی عمران خان کی صحت سے فکرمند ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سے عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی اے ٹی سی میں ملاقات ہوئی،شاہ محمود قریشی نے عظمیٰ خان سے عمران خان کی آنکھ سے متعلق استفسار کیا، عظمیٰ خان نے شاہ محمود قریشی کو بانی کی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔ مزید :
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان پس پردہ رابطوں اور مذاکرات سے متعلق چہ مگوئیاں زور پکڑ رہی ہیں اور مختلف سیاسی رہنماؤں اور سینیئر تجزیہ کاروں کے حالیہ بیانات سے عندیہ ملتا ہے کہ اگرچہ باضابطہ طور پر کسی پیشرفت کی تصدیق نہیں ہوئی لیکن ماحول میں نسبتاً نرمی ضرور محسوس کی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار تو حکومت بھی تیار، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان پی ٹی آئی کے رہنما شاہد خٹک نے واضح کیا ہے کہ پارٹی قیادت کو عمران خان تک مکمل رسائی حاصل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر نے پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے عمران خان سے ملاقات نہیں کی ہے، اس وقت نہ وکلا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کل پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد دھرنا شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اجلاس میں یہ تجویز بھی زیر غور آئی کہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی حاصل ہونے تک دھرنا جاری رکھا جائے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ دھرنے میں پارٹی کی مرکزی قیادت اور ارکانِ پارلیمنٹ بھرپور شرکت کریں گے۔ مشاورتی اجلاس میں اپوزیشن کے اتحادی رہنما اور اپوزیشن لیڈرز بھی شریک ہوئے۔
اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے یکطرفہ محبت کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔انہوں نے بتایا کہ وہ کس طرح کسی کو اس مقام تک پہنچنے کی اجازت نہیں دیتیں جہاں وہ میرے لئے محبت کا اعتراف کر سکیں، اس پر مکمل روک لگاتی ہوں اور اپنے جذبات کا اعتراف کرنے سے پہلے خود کو ان سے دور کر لیتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ آپ کو کسی کا دل نہیں توڑنا چاہیے، میں دوسرے لوگوں کے جذبات کا احترام کرنے پر یقین رکھتی ہوں۔اریج چوہدری...
ویب ٖڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شریک ہوں گے، اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے،کرکٹ میں سیاست ملوث کرنا یا اس کو ہتھیار بنانا افسوسناک ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بین الاقوامی ثالثی عدالت میں بھارت کے خلاف قانونی کارروائی کر رہا ہے، لیکن بھارت نے حاضری نہیں دی، انہوں نے واضح کیا کہ سندھ طاس معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک مسلمہ بین الاقوامی معاہدہ ہے اور پاکستان اپنے پانی کے حقوق پر کسی سمجھوتے کو قبول نہیں کرے گا۔ علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) میں پاکستان کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری کے لیے تین اعلیٰ افسران پر مشتمل پینل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے تین نام شارٹ لسٹ کیے ہیں، جن میں دو خواتین افسران بھی شامل ہیں۔اہم امیدواروں میں گریڈ 22 کی افسر سارہ سعید سرِفہرست ہیں، جو اس وقت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور اسپیشل سیکریٹری خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ حال ہی میں گریڈ 22 میں ترقی پانے والی گزشتہ پانچ دہائیوں کی کم عمر ترین افسر ہیں۔ سارہ سعید آکسفورڈ یونیورسٹی سے اکنامکس فار ڈیولپمنٹ میں ایم ایس سی کی ڈگری رکھتی ہیں...
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہورہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) میں پاکستان کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکی تقرری کیلیے 3 اعلیٰ افسران کے ناموں پر مشتمل پینل کوحتمی شکل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے تین افسران کے نام شارٹ لسٹ کیے ہیں، جن میں 2 خواتین افسران بھی شامل ہیں۔ اہم امیدواروں میں گریڈ 22 کی افسر سارہ سعیدسرِفہرست ہیں، جو اس وقت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور اسپیشل سیکریٹری خدمات انجام دے رہی ہیں۔ دیگر امیدواروں میں سابق سیکریٹری خزانہ اورموجودہ سیکریٹری صحت حامدیعقوب شیخ شامل ہیں۔ ذرائع کاکہناہے کہ اگر حامد یعقوب کومنیلا نہ بھیجاگیاتو انہیں سیکریٹری پیٹرولیم تعینات کیاجاسکتاہے۔ تیسری امیدوارگریڈ 21 کی افسر نشیطہ...
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ملکی سیاست بالخصوص گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور وزرا کی نئی سیاسی صف بندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گلگت بلتستان کے سابق گورنر، وزیر اعلیٰ اور وزرا کی وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ آمد کے موقع پر استحکام پاکستان پارٹی میں گلگت بلتستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد نیا سیاسی منظر نامہ سامنے آ گیا۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی...
اسلام آباد:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی سیاست بالخصوص گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور وزرا کی نئی سیاسی صف بندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گلگت بلتستان کے سابق گورنر، وزیر اعلیٰ اور وزرا کی وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ آمد کے موقع پر استحکام پاکستان پارٹی میں گلگت بلتستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد نیا سیاسی منظر نامہ سامنے آ گیا۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے ہم خیال...
سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر تحریک انصاف سندھ نے کہا کہ ہم جیلوں سے نہیں ڈرتے اور سندھ حکومت کے تمام ذمہ داران کو اپنے اقدامات کا جواب دینا پڑے گا، ہوم سیکریٹری، سیکشن افسران اور تمام ملوث پولیس افسران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت غیر قانونی نظر بندی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے سندھ حکومت کو واضح ہدایت جاری کی کہ ایم پی او کے تحت جاری کردہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری طور پر واپس لیا جائے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر نوٹیفکیشن واپس...
کمسنوں سے زیادتی میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی رازداں دوست گزلین میکسویل نے اراکین کانگریس سے کہا ہے کہ وہ صرف اسی صورت زبان کھولے گی جب صدر ٹرمپ کی جانب سے معافی کا اعلان کردیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے میکسویل کو معافی دینے کا واضح جواب نہیں دیا تھا، میکسویل کو سن 2021 میں سزا سنائی گئی تھی۔ گزلین میکسویل پر ایسپٹین کے ساتھ مل کر جنسی مقاصد کے لیے کم عمر لڑکیوں کی انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہوگیا تھا۔ وہ ٹیکساس کی جیل میں سزا کاٹ رہی ہے۔ دوسری جانب ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران سامنے آگیا ہے، سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ گزشتہ رات عوامی تھانے کے اندر ہمارے ایم پی اے اجد حسین فہیم خان اور راجا اظہر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘ یہ سراسر ظلم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تین ایم پی او کے تحت ہمارے ساتھی یاسر بلوچ سمیت ساڑھے تین سو کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسی طرح چیئرمین گوہر خٹک شاہ فیصل ٹاؤن سمیت کم از کم 25 افراد پچھلے ایک ماہ سے جیل میں بند ہیں اور ان کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ سجاد علی سومرو نے مطالبہ کیا کہ تمام...
تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے دوسرے ہفتے مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیےکے لیے کینٹنر بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے عید کے بعد مارچ کا فیصلہ کرلیا جس کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے تنظیموں کو تیاری کی ہدایت کردی جبکہ رمضان سے قبل تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق احتجاجی مارچ کے لیے کینٹنر تیار کرلیا گیا جبکہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کنٹینر کا دورہ کیا جس پر آزادی یا موت لکھا گیا ہے۔ مزید پڑھیں عمران خان کی نااہلی کیخلاف فیض آباد کے مقام پر احتجاج سے متعلق...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں اور وکلاء کی ملاقات کی فہرست جاری کردی ہے۔کل پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ جیل جائیں گے، سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ، سلمان صفدر، علی زمان اور خالد چوہدری بھی جیل جائیں گے۔اس حوالے سے پارٹی نے ملاقات کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی ہے، کل بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کے فیملی ممبران بھی اڈیالہ جیل آئیں گے۔ بنگلہ دیش پرکوئی جرمانہ نہیں ہوگا، ایک ایونٹ کی میزبانی بھی...
فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب جو آپریشن ہوگا اس میں کوئی سیاسی جماعت آئی تو رگڑ دیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ اتحاد کی ضرورت ہے، جنگیں جیتی جاتی ہیں تو فوج جیتی ہے، ہماری فوج نے جنگ جیتی بھی ہے، قوم اختلافات ختم کرکے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، آپ اس پر سیاست کریں گے تو اس سے دشمن کی پراکیسز کی مدد کریں گے، آج آپ پھر اختلافات دکھا رہے ہیں، یہ وقت اتحاد کا ہے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنا پروگرام منسوخ کیا، پنجاب حکومت نے ایک دن کا سوگ منایا، تحریک انصاف سے توقع تھی کہ وہ ہڑتال منسوخ کرکے اچھا تاثر دے گی، تحریک...
محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل ہو گئی، جس کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں پٹڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد ریلوے ٹریفک بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق واقعے کے نتیجے میں متعدد مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے۔ مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ریلوے انتظامیہ نے فوری طور پر بحالی کا کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ ٹریک کی مرمت اور بحالی میں 8 سے 10 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ مرمت مکمل ہونے کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت بتدریج معمول پر آنے کا امکان ہے۔ حادثے کی...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر مبنی ہے، جن کی کوئی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں: طالبان نے افغانستان میں نائن الیون سے بھی زیادہ خطرناک حالات پیدا کر دیے، صدر آصف علی زرداری ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، پاکستان نے افغانستان کے اندر کسی بھی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان کی کارروائیاں صرف اُن دہشتگرد عناصر کے خلاف تھیں جو افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی، سہولتکاری اور عمل درآمد میں براہِ راست ملوث تھے۔ ترجمان کا...
افضل گورو کی شہادت کے بعد تحریک آزادی جموں و کشمیر میں تیزی آئی جسے روکنے کیلئے بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو نافذ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ہندوستان نے بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر انصاف کا قتل کیا، ان کی شہادت پر عالمی برادری آج بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، افضل گورو نے ہمیشہ اپنے بنیادی حق کیلئے جدوجہد جاری رکھی۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں سات دہائیوں سے زائد عرصہ میں بھارت نے لاکھوں کشمیریوں کو آزادی مانگنے کی پاداش میں پابند سلاسل کیا اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے ہزاروں بے گناہ کشمیری نوجوان غائب کر دیے گئے۔ تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما افضل گورو...
اتوارکے روز شہریوں نے دکانیں کھولی،سانحہ گل پلازہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں، وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں۔شہرِ قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پورے ملک نے پہیہ جام کی کال مسترد کر دی، ہماراملک ہڑتال جیسی سرگرمیوں کامتحمل نہیں ہوسکتا، آج اتوارکے روزبھی شہریوں نے دکانیں کھولی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ 2022 میں فلڈ آیا ، اس سے بھی ہم نکل آئے ،ماضی میں کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ اس طرح کی تقریبات شہرمیں ہوسکیں گی، صرف یہ پیغام...
پشاور، سرگودھا، گجرات، بونیر (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اکرام کھٹانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبر پی کے کے تمام اضلاع میں احتجاج، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ پشاور میں ہشت نگر سے چوک یادگار تک پیدل مارچ کیا گیا۔ مارچ میں ضلعی قیادت ‘ کارکنوں اور تاجر برادری نے شرکت کی۔ مارچ کی قیادت جنید اکبر‘ ممبران و ضلعی قیادت نے کی۔ علاوہ ازیں رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خیبر پی کے کے علاقے بونیر میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-17 کراچی/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور (اسٹاف رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر 8فروری کو یوم سیاہ منایا گیا اور ملک گیر پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ،ہڑتال کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے تقریباً تمام شہروں میں تمام مرکزی مارکیٹیں بند رہیں اور ملک بھر میں کاروبار، ٹرانسپورٹ اور تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر رہیں۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتوں کی جانب سے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں، پولیس کی جانب سے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لے شیلنگ کی گئی جبکہ اس دوران پولیس نے سیکڑوں سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرلیا، مختلف شہروں میں تھری جی...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے موجودہ وفاقی حکومت کو ہم پر مسلط کیا گیا۔پی ٹی آئی پشاور نے ہشت نگری سے چوک یادگار تک ریلی نکالی سے جنید اکبر نے خطاب کیا اور کہا کہ تاجروں نے دکانیں اپنی مرضی سے بند کیں۔ پی ٹی آئی آج کے احتجاج کی ناکامی سے عبرت حاصل کرے، زاہد خانن لیگ کے سینئر رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو آج کی کال سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی کیسز ختم کریں، شفاف انتخابات کروائیں ورنہ عوام آپ سے مزید دور ہوں گے۔پی ٹی آئی کے صوبائی صدر نے مزید کہا...
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال ہے، تمام اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال ہے، تمام اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہشت نگری سے چوک یادگار تک پیدل مارچ کیا گیا، مارچ میں ضلعی قیادت، کارکنان اور تاجر برادری نے شرکت کی، پیدل مارچ کی قیادت صوبائی صدر جنید اکبر، ممبران و ضلعی قائدین نے کی۔ اکرام کھٹانہ نے کہا کہ مارچ کے شرکاء پیدل مارچ کرکے چوک یادگار...
تحریک انصاف نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی کال پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ آج کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام بڑے کاروباری مراکز بند ہیں اور شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ پشاور میں بھی جزوی شٹر ڈاؤن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو سروس عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کی کال پر مختلف علاقوں میں ردِ عمل سامنے آیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ مزید پڑھیں: الیکشن میں دھاندلی کے خلاف عمران خان اور شیرافضل مروت کی درخواستیں قابل سماعت قرار سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں تحریک انصاف کی واضح برتری کے باوجود نتائج کو تبدیل کیا گیا۔ دسمبر میں اڈیالہ جیل ٹرائیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئ تو میں نے کہا مجھے نہیں لگتا الیکشن ہوں گے کیونکہ حکمران بہت زیادہ غیرمقبول ہیں، عمران خان کا تجزیہ تھا کہ الیکشن ہوں گے اور فکر نہ کرو یہ جو...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ اپنے بیان میں زاہد خان نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ پی ٹی آئی کو ایسے مشورے کون دیتا ہے، کیونکہ پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن جیسی تحریکیں ہمیشہ آخری آپشن ہوتی ہیں۔ بدقسمتی سے تحریک انصاف کو تحریک چلانے کا طریقہ ہی معلوم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہاں بھی اس کی کال بری طرح ناکام ہوئی، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام نے اس احتجاجی سیاست کو مسترد کر دیا...
لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر اور شوبز انڈسٹری کے ستارے بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں۔امریکی سفاتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں۔اس موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نیٹلی بیکر کا استقبال کیا جبکہ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر صہیب بھرت بھی ان کے ہمراہ رہے۔نیٹلی بیکر نے بسنت کی اجازت دینے پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا۔اس کے علاوہ اداکار یاسر حسین، میکال ذوالفقار، عدیل، محب مرزا اور اداکارہ جگن کاظم ، علی زرغون، فریال خان، اداکارہ گوہر اور آمنہ نے بھی بسنت کی تقریبات میں شرکت کی۔اداکاروں کی جانب سے بسنت منانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جا رہی ہے...
کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پل پر ایک رکشہ مبینہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ تمام زخمیوں کو مزید علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو معمولی نوعیت کے زخم آئے ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ رکشے کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔