data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے تحقیقی یونٹ (بی بی سی آئی )کی تصدیق شدہ آڈیو کال سے انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ سال طلبا احتجاج کے دوران خونریز کارروائی کی منظوری سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے خود دی تھی۔ یہ آڈیو کال مارچ 2025 میں لیک ہوئی تھی، جس میں حسینہ واجد کوسیکورٹی فورسز کو مہلک ہتھیار استعمال کرنے اور طلبا کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دیتے سنا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگست 2024 میں طلبا کی قیادت میں حکومت مخالف تحریک کے دوران ایک ہزار سے زاید مظاہرین جاں بحق ہو گئے تھے، جس کے بعد حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوا اور وہ ملک سے فرار ہو کر بھارت میں پناہ گزین ہو گئیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: حسینہ واجد

پڑھیں:

حیدرآباد: نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث باچا خان چوک سے متصل سڑک زیر آب ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250918-08-32

متعلقہ مضامین

  • میجر کرکٹ لیگ کے نئے سیزن کی تاریخوں کا اعلان
  • چین نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو امریکی اے آئی چپس خریدنے سے روک دیا
  • ویتنام : ٹرک حادثے میں 3 افراد ہلاک‘ کئی زخمی
  • حیدرآباد: نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث باچا خان چوک سے متصل سڑک زیر آب ہے
  • القرآن
  • امریکا اور چین کے درمیان ٹک ٹاک ڈیل کا فریم ورک طے
  • ٹی 20 ایشیاکپ: بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لئے 155 رنز کا ہدف دیدیا
  • ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
  • اشتہار
  • ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی  کے اغواء کا مقدمہ درج