2026-07-24@16:06:26 GMT
تلاش کی گنتی: 320
«میکسیما چان»:
جب کبھی عمران خان کی رہائی کی کوئی صورت بنتی نظر آتی ہے، تحریک انصاف اپنی بے بصیرتی سے اسے ضائع کر دیتی ہے۔ اب تو میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ تحریک انصاف عمران خان کی رہائی چاہتی بھی ہے یا نہیں۔ یہی حالت رہی تو کچھ عجب نہیں کہ ایک وقت آئے...
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ باصلاحیت طالبہ ارپانگہ بریال نے امریکا میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ حاصل کر کے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ اس نمایاں کامیابی کے بعد ارپانگہ بریال بلوچستان کی پہلی طالبہ بن گئیں جنہوں نے اس...
ریاض:سعودی عرب میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق بدھ 18 فروری کو پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے حوطہ سدیر سمیت مملکت کے کم از کم سات مختلف مقامات پر خصوصی اجلاس منعقد کیے گئے جن میں...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے ملک بھر کے بینکس میں عوامی لین دین بند رہے گی اور...
رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کی سائنسی پیشگوئی سامنے آئی ہے، یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔اس حوالے سے کراچی سے سپارکو ترجمان کے مطابق نیا چاند 17 فروری 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجکر1 منٹ پر پیدا ہوگا۔ ترجمان کے مطابق 18 فروری 2026 کو غروبِ...
لاہور(آئی این پی ) سپارکو کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا جبکہ 18 فروری 2026 کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریبا 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔ترجمان سپارکو کے مطابق ساحلی علاقوں میں غروبِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر محمد خالد قادری نے وزیر اعظم اور وفاقی وزیر توانائی و پیداوار گیس اور بجلی کے بلوں میں فکسڈ چارجز کا خاتمہ کروائیں ،گیس جو کہ شہریوں کو ملتی نہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں عوام کو ذہنی مریض بنایا جارہا ہے عوام...
امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و تحفظ پر تبادلہ خیال
امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و تحفظ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ...
پاکستان میں یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026ء کو ہونے کا امکان ہے۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق نیا چاند 17 فروری 2026ء کو پاکستانی وقت کے مطانق شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہوگا اور 18 فروری کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط: سلطنتِ عمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 19 فروری 2026 سے ہوگا جبکہ بدھ 18 فروری شعبان المعظم کا آخری دن ہوگا۔ عمان سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے فلکیاتی حسابات اور سائنسی شواہد کی بنیاد پر کیا ہے، جس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان ہے،ماہرین فلکیات کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔ ماہرفلکیات کےمطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو پیداہوگا تاہم 17 فروری کو دنیا بھرمیں کہیں بھی چاند نظر آنےکاامکان نہیں...
ملک میں رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہوگی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ 18 فروری کی شام ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔ ...
گورنر اسٹیٹ بیک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ ستمبر2027 تک رول اوور ہوجائے گا جبکہ...
مظفرآباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
راوی بچاؤ تحریک ہم سب کی مشترکہ کوشش ہے، جس کا مقصد ماحول، دریاؤں اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ یکم فروری کو راوی بچاؤ تحریک کی جانب سے چوتھی سالانہ آگاہی یاترا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکا نے پیدل چلتے ہوئے ناصر باغ سے دریائے راوی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-21 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع ہوا، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی...
مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے پچیس کروڑ عوام کشمیریوں کو آزادی دلوانے کے لیے تیار ہیں،ہمارے قیدی مجاہدوں سے ہندوستان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی میں عوامی رابطہ مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو قتل کیا...
اسلام آباد:امریکی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر نے نیو یو ایس ای ایف پی عمارت میں قائم لنکن کارنر میں ’’لیٹ فریڈم رنگ‘‘ کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
(بابر شہزاد تُرک)سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن کا چارج مصدق احمد خان کو تفویض کر دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مصدق احمد خان کو اضافی چارج 3 ماہ یا مستقل تعیناتی تک تفویض کیا گیا ہے یادرہے کہ گریڈ 22 کے مصدق احمد خان، چیئرمین، پاکستان ٹوبیکو بورڈ تعینات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد اسلامی کیلنڈر کے آٹھویں مہینے شعبان المعظم کا آغاز کل بروز بدھ 21 جنوری 2026 سے ہو جائے گا۔ چاند نظر آنے کی تصدیق کے بعد باقاعدہ طور پر شعبان المعظم کے آغاز کا اعلان کر دیا...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ماہ شعبان المعظم1447ھ کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس پاکستان بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز لاہور،کوئٹہ، پشاور، کراچی میں ہوئے۔ سید محمد عبد الخبیر آزاد نے بتایا...
اسلام آباد: پاکستان کے کسی بھی مقام پر شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزارت مذہبی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوئے ، اس کے علاوہ محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ماہِ شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1447ھ، 21 جنوری 2026ء بروز بدھ ہوگی۔ماہِ شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ اور...
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم شعبان المعظم 1447 ہجری بدھ 21 جنوری 2026 کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات...
سی ڈی اے میں اختیارات کا غیر معمولی ارتکاز ، ڈیپوٹیشن پر تعینات گریڈ 18 کی افسر کو چار طاقتور ادارے بیک وقت سونپ کر قواعد اور اصولوں کی دھجیاں اڑا دی گئیں
اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم...
--فائل فوٹو پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) نے کہا ہے کہ یکم شعبان متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو ہوگی۔ترجمان اسپارکو نے اپنے بیان میں کہا کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔ اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند...
ترجمان سپارکو نے 21 جنوری کو یکم شعبان کا امکان ظاہر کیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ شعبان1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا اور 19 جنوری کی شام رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ترجمان نے امکان ظاہر کیا ہےکہ یکم شعبان متوقع طور...
رمشا اسماعیل :سپارکو نےشعبان کے چاند کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔سپارکو کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو پیدا ہوگااورغروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 گھنٹے 36 منٹ ہوگی۔سپارکوکے مطابق ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کا فرق 33 منٹ ہے،19 جنوری کی شام چاند نظر آنے...
گوگل فوٹوز کا بیٹری بچانے والا فیچر لانچنگ کے لیے تیار، صارفین کو بیک اپ بند کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی
گوگل فوٹوز ایک نئے بیٹری فوکسڈ فیچر پر کام کر رہا ہے جو بیک گراؤنڈ میں فائلز کے بیک اپ کی فریکوئنسی کو محدود کرے گا۔ یہ فیچر گوگل فوٹوز کے ورژن 7.59 میں سامنے آیا ہے، جس میں ایک نیا آپشن شامل کیا گیا ہے جو بیک اپ کو بیٹری لائف کے مطابق بہتر...
پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں...
واٹس ایپ صارفین خبردار، ہائی جیکنگ خطرات میں اضافہ، کیسے بچا جائے؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز واٹس ایپ صارفین خبردار ہوجائیں کیونکہ واٹس ایپ اکاونٹ ہائی جیک کرنے کےخطرات میں اضافہ ہوگیا۔ کابینہ ڈویژن کےتحت نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی ۔ ایڈوائزری میں واٹس ایپ ہائی...
ایسٹ اینڈرز کے مشہور کردار چارلی سلیٹر سے مشہور ہونے والے اداکار ڈیریک مارٹن 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈیریک مارٹن نے سن 2000 میں مقبول برطانوی ڈراما سیریز ’ایسٹ اینڈرز‘ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور چارلی سلیٹر کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی۔ 92 سال کی عمر میں دنیا سے...
فارمیسی کونسل پاکستان دس سال سے مستقل سیکریٹری سے محروم WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فارمیسی کونسل پاکستان دس سال سے مستقل سیکریٹری سے محروم ہے۔ سیکریٹری کی سیٹ گزشتہ کئی سال سے میوزیکل چیئربنی ہوئی ہے ، کبھی ایک ایڈیشنل سیکریٹری کو چارج دیا جاتا ہے تو کبھی دوسرے...
لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔ لاہور...
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم والے اللّٰہ سے معافی مانگیں، کوئی ملک افواج اور جاسوسی اداروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ہے، بے انصافی سے ملک نہیں چلے گا، آئیں جمہوری پاکستان کی تشکیل نوء کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ملک بچانے کیلئے نکلی...
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کوئٹہ میں پیش آنیوالے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری چائلڈ نرسریوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں نجی نرسری میں بچوں کی تبدیلی کے معاملے کے بعد صوبے بھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی دارالحکومت، اسلام آباد میں ’’قومی مذاکراتی کمیٹی‘‘ کا اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا جس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ، تحریک انصاف کے شیر افضل مروت، سابق وفاقی وزرا وسیم شہزاد، فواد چودھری، محمود مولوی اور بیرسٹر...
کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر مارنے نکلے ہیں، ہم آئین بچانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو: سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کی اپیل
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک ہماری وجہ سے ناکامیوں کی طرف جارہا ہے۔کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر مارنے نکلے ہیں، ہم آئین بچانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق میڈیا...
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 29 رجب کو بھی ملک بھر میں چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ اس حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کو تفصیلی رپورٹ ارسال کر دی گئی ہے۔حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی۔غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 سے 18 گھنٹے کے درمیان ہوگی جبکہ اتنی کم...
ویب ڈیسک:محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بروز بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم 19 جنوری...