2026-06-02@21:06:44 GMT
تلاش کی گنتی: 1984

«سہیل ا فریدی»:

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا علاج ان کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں ہو۔ انہوں نے کہا کہ ان کے مقاصد کچھ اور ہیں اس لیے یہ ملنے نہیں دے رہے، مجھے اگر نہیں ملنے دیتے تو کم از کم فیملی کو ملنے دیا جائے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہوگا تو دنیا کی کوئی طاقت اس کو بدل نہیں سکتی۔ اُن کا کہنا تھا کہ جب تک بانی پی...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر اس مرتبہ بھی انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو 10 جون کو ملک بھر سے پارلیمنٹیرین اسلام آباد پہنچ کر قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے۔ اڈیالہ روڈ سے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت بانی پی ٹی آئی کی جماعت کی حکومت ہے اور صوبے کے عوام نے بانی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے، اس لیے عوام کی خواہش ہے کہ صوبائی بجٹ ان کی ہدایات اور ترجیحات کے مطابق مرتب کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ بجٹ کے حوالے سے بانی...
    سٹی 42:سہیل آفریدی نے احتجاج کی کال دیتےہوئے کہا  اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلی کے پی فیکٹری ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے  ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کی فیکٹری ناکہ سے روانگی سے قبل میڈیا ٹاک  میں کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔2026-27کا بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں،مطالبہ کے کہ کے پی حکومت بانی کی ہے۔کے پی عوام...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو تنبیہ کی ہے کہ عمران خان سے ملاقات ہونے تک صوبے کا بجٹ منظور نہ ہونے دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی سہیل آفریدی نے علیمہ خان کے ساتھ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کی۔ اس دوران سہیل آفریدی  نے بجٹ پاس کرنے کی بات کی تو علیمہ خان نے انہیں ٹوک دیا۔ علیمہ خان نے سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس کرنے پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ بجٹ پاس کیوں کر رہے ہیں؟ ان سے کہیں پہلے میری بانی سے ملاقات کروائیں‘۔ علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پچھلے سال بھی کہا تھا میرے ساتھ بجٹ پر بات کرو ، آپ آج بھی ان سے...
    راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2026ء ) ‏علیمہ خان کا سہیل آفریدی کو مشورہ، کہا سہیل آفریدی ان سے کہیں کہ پہلے عمران خان سے ملاقات کرواو اور پھر آپ بجٹ پاس کرو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ جب بھی حکومت کو لگتا ہے عوام کا غصہ اور ٹمپریچر بڑھ رہا ہے، تو یہ خود کو بچانے کیلئے ڈیل کی باتیں اور افواہیں پھیلانا شروع کر دیتے ہیں، حقیقت میں کوئی ڈیل نہیں ہو رہی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا ہم سے سوال کرنے کے بجائے حکومت سے جواب طلب کرے کہ عمران خان کو گزشتہ 7 ماہ سے غیر...
     سٹی 42:وزیر اعلیٰ کے پی کے نے کہا بانی پی ٹی آئی نے جیل سے وزیر اعلی کی تبدیلی کا فیصلہ کیا تھا،بانی پی ٹی آئی نے مجھے وزیر اعلی نامزد کیا کوئی طاقت مجھے نہیں ہٹا سکتی۔جب تک اڈیالہ جیل سے پیغام نہیں آتا میں ہی وزیر اعلی رہوں گا،کے پی کے کی حکومت کو بانی پی ٹی آئی کے علاوہ کوئی ختم نہیں کرسکتا  وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے  فیکٹری ناکہ پر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی نے جیل سے وزیر اعلی کی تبدیلی کا فیصلہ کیا تھا،بانی پی ٹی آئی نے مجھے وزیر اعلی نامزد کیا کوئی طاقت مجھے نہیں ہٹا سکتی۔جب تک اڈیالہ جیل سے پیغام نہیں آتا میں ہی وزیر...
    علیمہ خان : فائل فوٹو  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے خیبر پختونخوا کا بجٹ پاس کرنے کی بات پر سہیل آفریدی کو تنبیہ کردی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے بجٹ پاس کرنے کی بات کی تو علیمہ خان نے ٹوک دیا، بانی پی ٹی آئی کی بہن نے کہا کہ آپ بجٹ پاس کیوں کر رہے ہیں؟ ان سے کہیں پہلے میری ملاقات کروائیں۔ راولپنڈی: سہیل آفریدی کے قافلے کو پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گورکھ پور ناکے پر پہنچ گئے، سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں گورکھ پور ناکے پر پہنچے۔ علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پچھلے سال بھی...
    علیمہ خان (فائل فوٹو)۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے نے کہا کہ حکمراں اتنے خوفزدہ ہیں کہ بشریٰ بی بی کی فیملی کو بتایا ہوا ہے باہر جا کر بات نہیں کرنا۔   راولپنڈی میں گورکھپور فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں پتہ ہے یہ ڈرے ہوئے اور خوفزدہ ہیں، ہمارا فوکس بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔  راولپنڈی: سہیل آفریدی کے قافلے کو پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گورکھ پور ناکے پر پہنچ گئے، سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں گورکھ پور ناکے پر پہنچے۔ انھوں نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل کے اطراف کرفیو لگایا گیا ہے، بازار بھی بند کیا...
    فائل فوٹو  اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے ان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی فیکٹری ناکے پہنچ گئیں، پولیس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو روک دیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں گورکھ پور ناکے پر پہنچے تھے۔سہیل آفریدی اپنی کابینہ ارکان کے ہمراہ گورکھ پور فیکٹری ناکے پر موجود ہیں، جہاں پولیس نے انہیں روک دیا۔
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔خط میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں انتخابی ماحول سے متعلق تشویشناک اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔خط میں مزید کہا گیا کہ گلگت سے ایک سیاسی جماعت کی انتخابی سرگرمیوں، جلسوں اور قیادت کی نقل و حرکت پر غیر ضروری پابندیوں کی اطلاعات ہیں۔خط میں یہ بھی کہا گیا کہ ہمیں گلگت میں سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کی ہراسانی، گرفتاریوں اور قانونی سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ پر شدید تشویش ہے، ایسی صورتحال انتخابی عمل کی شفافیت اور ساکھ کو متاثر کر سکتی ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خط میں کہا گیا کہ آئین پاکستان ہر سیاسی جماعت اور شہری...
    خیبرپختونخوا کابینہ کا پیر کو ہونے والا  اجلاس وزیر اعلی سہیل آفریدی  کی مصروفیت کے باعث موخر کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کو ڈھائی بجے طلب کیا گیا تھاجس کے لئے اٹھارہ نکاتی ایجنڈا بھی جاری کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سہیل خان کی آئندہ مالی سال کے بجٹ جائزہ اجلاسوں اور دیگر مصروفیات کے باعث اب بدھ پچیس فروری تک ملتوی کردیا گیا ہے ۔  
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے علیمہ خان پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ اور سوشل میڈیا کے ذریعے میرے خلاف مہم چلائی گئی۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ علیمہ خان نے پارٹی کے اندر متعدد افراد پر تنقید کی۔ وہ پارٹی کے ارکان کو نوکر سمجھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی پارٹی میں پوزیشن مضبوط ہے۔ اور متعدد اراکین صوبائی اسمبلی ان کے ساتھ ہیں۔ علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کے معاملے میں بیرسٹر گوہر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اور پارٹی کے اہم معاملات میں مداخلت کی۔ شیر افضل مروت نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔عدالت نے اس کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا اور کیس کی مزید سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی۔سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-17 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید ہوکر رہ گیا ہے۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پشاور پریس کلب کے صحافیوں کی حلف برداری کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام نو منتخب ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان کے الیکشن کی طرح کلب نے کبھی اپنا الیکشن ملتوی یا مؤخر نہیں کیا۔اْنہوں نے کہا کہ وفاق ہمارا مقروض ہے ، پریس کلب کی گرانٹ 10 کروڑ سے بڑھا کر 15 کروڑ کرتا ہوں، ویلی کا ماسٹر پلان ابھی تیار ہونا ہے، صحافیوں کی انڈومنٹ فنڈز 20 کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ کرتا ہوں، پی ٹی آئی...
    اسلام آباد + پشاور (نیٹ نیوز) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کو گرفتار کر  کے پیش کرنے کا حکم  دیدیا۔ عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ عدالت نے اس کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا اور کیس کی مزید سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی۔ ادھر سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر پرامن احتجاج کیا گیا۔ صحت پر سیاست نہیں کرتے۔ پشاور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد سیاست...
    وفاق ہمارا مقروض ہے ،خیبر پختونخوا 22 سالوں سے دہشتگردی کے زد میں تھا ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اب بھی ذاتی معالج تک رسائی نہیں دی گئی تو وہ ہمارے لئے اور ملک کیلئے اچھی بات نہیں ہے،خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ جیل میں قید ہوکر رہ گیا ہے۔اب بھی ذاتی معالج تک رسائی نہیں دی گئی تو وہ ہمارے لئے اور ملک کے لئے اچھی بات نہیں ہے۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پشاور پریس کلب کے صحافیوں کی حلف برداری کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام نو منتخب ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان کے الیکشن کی طرح کلب نے کبھی اپنا...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ہم نے دھرنا دیا مگر حکمرانوں نے بے حسی کا مظاہرہ کیا، اگر بانی کا علاج ذاتی ڈاکٹر سے نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پریس کلب کی باڈٰ کی تقریب حلف برداری میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبہ کے مشکل ترین حالات میں ہمارے صحافیوں نے کام کیا جولائق تحسین ہے، ہم صحافت کومضبوط دیکھناچاہتے ہیں۔ وزیراعلی سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم صحافیوں کی اظہاررائے کی آزادی پریقین رکھتے ہیں، کوئی قدغن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا بیس سالوں سے دیشت گردی کی زد میں ہے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی...
     پشاور پریس کلب میں نو منتخب صحافیوں کی باڈی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد میں اس ایشو پر چار سے پانچ دن تک پرامن دھرنا دیا مگر بدقسمتی سے جو بے حس لوگ پاکستان پر قابض ہیں یا مسلط کیے گئے ہیں انھوں نے بہت ہی بے حسی کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ہم نے کال دی تو ہمیں کوئی روکنے والا نہیں ہو گا مگر ہم عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ پشاور پریس کلب میں نو منتخب صحافیوں کی باڈی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد میں اس ایشو...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم  دیدیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ عدالت نے اس کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا اور کیس کی مزید سماعت 9 مارچ تک...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری تقریب کے موقع پر پشاور میں خطاب کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی سہیل آفریدی نے پشاور پریس کلب کو جمہوریت کی اعلیٰ مثال قرار دیا اور کہا کہ خیبرپختونخوا کے صحافی پیشہ ورانہ اور اخلاقی دائرے میں رہ کر تنقید کرتے ہیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت اور سیاسی مخالفین کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں:’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری طرف ٹک ٹاک کا شوق‘، سہیل آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پشاور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ پشاور پریس کلب نے ہمیشہ جمہوری اقدار کو فروغ دیا ہے اور یہاں کے صحافی مشکل حالات میں بھی ذمہ داری سے...
    پشاور پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے ہم نے پرامن اور ذمہ دارانہ موقف اختیار کیا، جبکہ قابض عناصر نے اس معاملے میں بے حسی کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ اگر ہم اس معاملے پر سیاست کرتے تو رویہ کچھ اور ہوتا، اور انہوں نے فرینڈ آف کورٹ کے اس بیان کا حوالہ بھی دیا کہ بانی پی ٹی آئی کو آنکھ کے مسئلے کا سامنا ہے۔ سہیل آفریدی نے صحافیوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ صحافت کو مضبوط اور آزاد رکھنا ضروری ہے، اور وہ ہمیشہ صحافیوں کی مثبت تنقید کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ انہوں...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست کرتے تو رویہ کچھ اور ہوتا۔ پشاور پریس کلب میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے صحت پر ہم نے پرامن دھرنا دیا، قابض لوگوں نے اس معاملہ پر بے حسی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کرتے، اس معاملے پر سیاست کرتے تو رویہ کچھ اور ہوتا، فرینڈ آف کورٹ نے بھی کہا کہ بانی کی آنکھ کا مسئلہ ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں صحافت مضبوط رہے، ہم ہمیشہ صحافیوں کی مثبت تنقید کو ویلکم کرتے...
    اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماء علامہ سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم مظلوم عوام، متاثرہ خاندانوں اور امن پسند شہریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور آرائیں برادری کے جائز، قانونی اور پرامن مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سہیل اکبر شیرازی نے 22 فروری کو آرائیں برادری کی جانب سے  احتجاجی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گنداواہ میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال انتہائی تشویشناک اور قابل افسوس ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلسل بدامنی، عدم تحفظ، جرائم پیشہ عناصر کی سرعام سرگرمیاں اور شہریوں کی جان و مال کو...
    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سہیل آفریدی کی غیر حاضری کے باوجود ان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ اس مقدمے کے تحت سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے قانونی کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے آیا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تحقیقات مکمل...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے کی سماعت سینیئر سول جج عباس شاہ نے کی۔ عدالت نے مقدمے کی مزید سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی۔ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں ریاستی اداروں پر مبینہ طور پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے کا معاملہ شامل ہے۔ آپ اور آپ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے سرکاری ملازمین کے لیے نئے تعمیر شدہ رہائشی فلیٹس کا افتتاح کر دیا۔ میڈیا کے مطابق سول کوارٹرز پشاور میں 1000 اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل 96 جدید رہائشی فلیٹس تعمیر کیے گئے ہیں، منصوبہ 6.91 کنال رقبے پر محیط، بیسمنٹ اور چار منزلہ عمارت میں ہر فلور پر 24 فلیٹس تعمیر، ان رہائشی فلیٹس میں بجلی، پانی، گیس، سکیورٹی، پارکنگ سمیت دیگر ضروریات فراہم ہونگی۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان کے وژن کے مطابق سرکاری ملازمین کو بہتر رہائش دے کر کارکردگی اور ادارہ جاتی استحکام بڑھایا جا رہا ہے، صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کے لیے رہائشی منصوبوں میں توسیع اور ہاؤسنگ...
     وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے رہائی فورس کے قیام کا اعلان اپنی نوکری بچانے کی کوشش ہے اور یہ اقدام غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی قیادت، رشتے دار اور سوشل میڈیا کے جہادی عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے، خواجہ آصف اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ وفاقی حکومت کے علاوہ کسی اور کو فورس بنانے کا اختیار حاصل نہیں، اس لیے اس نوعیت کی کسی بھی فورس کا قیام آئین اور قانون کے خلاف ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی...
    خواجہ آصف : فائل فوٹو  وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوکری بچانے کے لیے رہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ یہ غیرآئینی اور غیر قانونی فورس ہے، وفاق کے سوا کوئی فورس بنانا کسی کا استحقاق نہیں ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھے بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانی پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔ بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں: سہیل آفریدی وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات ردی کی ٹوکری...
    سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے افغانستان میں طالبان حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نظام میں خواتین کا مستقبل تاریک ہوتا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی جریدے فارن افیئرز میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں ہیلری کلنٹن نے لکھا کہ اقتدار پر قابض طالبان نے افغان خواتین کو سیاسی، سماجی اور معاشی زندگی سے تقریباً مکمل طور پر باہر کر دیا ہے۔ ان کے مطابق خواتین کی ثانوی تعلیم، یونیورسٹیوں میں داخلے اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں۔ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ خواتین کی تعلیم اور ملازمت پر پابندیاں دراصل طالبان کے اقتدار کو طول دینے کا ذریعہ ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ طالبان مذہب کی آڑ...
    واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہیلی کلنٹن نے افغان طالبان رجیم پر خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت تنقید  کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی پشت پناہی، شہری آزادیوں پر قدغنیں اور خواتین کے حقوق کی پامالی طالبان رجیم کا ٹریڈ مارک بن چکی۔ بین الاقوامی جریدے فارن افئیرز میں شائع ہونے والے ہیلری کلنٹن کے مضمون کے مطابق اقتدار پر قابض طالبان رجیم نےافغان خواتین کو سیاسی،سماجی اور معاشرتی زندگی سے مکمل طور پر خارج کردیا،طالبان رجیم نے خواتین کی ثانوی تعلیم، یونیورسٹیوں میں داخلے اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کیں۔ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ افغان خواتین کےتعلیم و ملازمت پر پابندیاں طالبان رجیم کے اقتدار کو طول دینے کے ہتھکنڈےہیں،افغان طالبان...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے تحت ’عمران خان رہائی فورس‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو عمران خان کی رہائی تک سرگرم رہے گی۔ وزیر اعلیٰ نے یہ خصوصی فورس بنانے کا اعلان اسلام آباد میں اُس وقت کیا جب اپوزیشن اتحاد کی جانب سے عمران خان کے بہتر علاج کے لیے دھرنا دیا گیا تھا۔ اس دوران کارکنان نے خیبر پختونخوا کے تمام داخلی اور خارجی راستے احتجاجی دھرنوں کے ذریعے بند کر دیے تھے، تاہم اس کے کوئی خاص نتائج سامنے نہیں آ سکے۔ ملک بھر کے نوجوانوں پر مشتمل فورس وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے...
    بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج اور دھرنوں کے اعلان کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گزشتہ ہفتے اسلام آباد پہنچے تھے اور تب سے وہیں ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری طرف ٹک ٹاک کا شوق‘، سہیل آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پی ٹی آئی میں سہیل آفریدی کے قریبی ذرائع بتاتے ہیں کہ سہیل آفریدی قومی اسمبلی اور پختونخوا ہاؤس میں دھرنوں کے دوران وہاں موجود رہے اور منتخب اراکین کے ساتھ ہی رہے۔ اس دوران حکومتی معمولات پر بھی ان کی توجہ کم رہی اور پشاور میں ان کے معمول کے ہفتہ...
    اب منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہو چکی ہے، عمران خان رہائی فورس مکمل طور پر پرامن جدوجہد کرے گی جس میں باقاعدہ چین آف کمانڈ ہو گی، یہ نہیں ہو گا کہ ذمہ داری کسی کو دیں اور اعلان کوئی کرتا پھرے مجھے بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری دی گئی ہے، عدالتی احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینکے جاتے ہیں، ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جاتی،سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیٔرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بانی کی...
    سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سڑک پر کھڑا دیکھا جا سکتا ہے اور اردگرد کیمرا مین مختلف اینگلز سے تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ فلم کی شوٹینگ ہو رہی ہے ????سہیل آفریدی اپنی ٹک ٹاک بنوا رہے ہیں pic.twitter.com/lllksgUmIp — Safina Khan (@SafinaKhann) February 19, 2026 ویڈیو کی وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے وزیر اعلیٰ پر شدید تنقید کی گئی۔ صارف ابوذر فرقان نے کہا کہ ’اُدھر عمران خان کی آنکھ جا رہی ہے اور اِدھر ٹک ٹاک کی شوٹنگ ہو رہی ہے۔ ہر اینگل سے کیمرہ والا بیٹھا ہوا ہے، کمال نہیں ہو گیا‘۔ اُدھر عمران خان کی آنکھ جا رہی ہے...
    اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، علامہ ناصر عباس کے مطابق رمضان کے باعث دھرنا ختم کیا گیا ہے۔   سپریم کورٹ کے باہر گفت گو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں عوام نے خود دھرنا دیا اور پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کا احترام کیا گیا، تاہم قیادت کے اعلان پر اب دھرنا ختم کیا جا رہا ہے۔ سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید کے بعد ممبران سے پشاور میں حلف لوں گا، ایک کال دیں گے تو سب میرے ساتھ ہوں گے، پہلے تیاری ہوگی پھر لڑائی ہوگی، جیت حق اور سچ کی ہوگی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری اور درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کمیشن میں درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی، الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے جس کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد نے دلائل میں کہا کہ ضمنی...
    وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی— فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس پُرامن جدوجہد کرے گی جس کی رجسٹریشن کریں گے۔انہوں نے کہا کہ عید کے فوراً بعد پشاور میں ہم فورس کے ممبران سے حلف لیں گے، اس فورس کا چین آف کمانڈ ہو گا، بانیٔ پی ٹی آئی جس کو ذمے داری دیں گے اس کو اس فورس کی کمانڈ دیں...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا مجھے بانی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری دی گئی ہے، عدالتی احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینکے جاتے ہیں، ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جاتی۔ان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کا اعلان کرتا ہوں، اس فورس کی رجسٹریشن کریں گے، بانی رہائی فورس پرامن جدوجہد کرے گی، عید کے فوراً بعد 22 فروری کو پشاور میں ہم فورس ممبران سے حلف لیں گے، اس فورس کا چین آف کمانڈ ہوگا، عمران خان جس کو ذمہ داری...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا مجھے بانی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری دی گئی ہے، عدالتی احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینکے جاتے ہیں، ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جاتی۔ ان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کا اعلان کرتا ہوں، اس فورس کی رجسٹریشن کریں گے، بانی رہائی فورس پرامن جدوجہد کرے گی، عید کے فوراً بعد 22 فروری کو پشاور میں ہم فورس ممبران سے حلف لیں گے، اس فورس کا چین آف...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان کیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ عدالتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کے بعد اب منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہو چکی ہے۔ ملک بھر میں نوجوانوں کی ممبرشپ حاصل کی جائے گی اور فورس میں آئی ایس ایف، انصاف یوتھ ونگ، وومن ونگ، مائنارٹی ونگ، پروفیشنلز اور ہر مکتبہ فکر کے افراد شامل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی قیادت، رشتے دار اور سوشل میڈیا کے جہادی عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے، خواجہ آصف وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ عمران خان...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ نہ کبھی سہیل آفریدی کے پیچھے گئے ہیں اور نہ ہی انہیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔  نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد واپس جا رہے تھے کہ اس دوران سہیل آفریدی اور دیگر افراد وہاں موجود تھے۔ انہوں نے روایت اور اقدار کے تحت سب سے مصافحہ کیا اور چائے و کھانے کی دعوت بھی دی تاہم انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کا ظرف اتنا چھوٹا ہے۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سے ڈرتے ہیں اور...
    شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ نہ کبھی سہیل آفریدی کے پیچھے گئے ہیں اور نہ ہی انہیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد واپس جا رہے تھے کہ اس دوران سہیل آفریدی اور دیگر افراد وہاں موجود تھے۔ انہوں نے روایت اور اقدار کے تحت سب سے مصافحہ کیا اور چائے و کھانے کی دعوت بھی دی تاہم انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کا ظرف اتنا چھوٹا ہے۔ میں نہ کبھی سہیل افریدی کے پیچھے گیا ہوں، نہ جاؤں گا۔ میں نے انہیں کھانے کی دعوت بھی دی، لیکن سہیل افریدی PTI کی سوشل میڈیا سے ڈرتے ہیں۔ آئندہ اب میں...
    ہلیری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے معاملے میں ‘پردہ پوشی’ کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام دستاویزات مکمل طور پر منظرِ عام پر لائی جائیں۔ برلن میں سالانہ عالمی فورم کے موقع پر برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا، ‘فائلیں جاری کریں، انہیں جان بوجھ کر سست رفتاری سے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔’ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو شفافیت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اگر کوئی چیز چھپانے کو نہیں تو تمام ریکارڈ بلا تاخیر عوام کے سامنے رکھا جائے۔ یہ بھی پڑھیے: انیل امبانی کے جیفری ایپسٹین سے رابطوں کے انکشاف پر کانگریس نے سوالات...
    پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو ہر صورت ریلیف دیا جائے، رمضان میں قیمتوں میں اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ پرائس کنٹرول ہر حال میں یقینی بنایا جائے۔ ذخیرہ اندوزی اور خود ساختہ نرخ کسی صورت قبول نہیں، سخت کارروائی کی جائے، ہر ضلع میں احساس رمضان دسترخوان قائم کیا جائے۔ خیبر پی کے کے تمام انٹری پوائنٹس پر مسافروں کے لیے احساس رمضان دسترخوان کا بندوبست کیا جائے۔ یتیم خانوں، دارالامان اور پناہ گاہوں میں سحری افطاری کے لیے معیاری خوراک فراہم کی جائے۔ احساس رمضان پیکج کے تحت مستحق خاندانوں کو 12 ہزار 500 روپے دئیے جا رہے ہیں۔ رمضان پیکج کی تقسیم آٹھویں روزے تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔منگل کو الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی اور الیکشن عملے کو دھمکانے سے متعلق کیس کی چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی اور سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری پیش ہوئے۔ وکیل سجیل سواتی نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ این اے 18 ہری پور ضمنی انتخاب کا شیڈول 8 اکتوبر 2025 کو جاری ہوا اور انتخابی شیڈول سے کامیابی کے نوٹیفکیشن تک تمام معاملات...
    رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سے مطمئن ہیں۔ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا نے بھی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج میں اب اجتماعی استخارہ ہوگا، شیرافضل مروت کا طنز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پڑھی ہے اور وہ اس رپورٹ سے مطمئن ہیں۔ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا نے بھی اس رپورٹ پر تسلی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ اس پر مزید کوئی سیاست کی جائے۔ ’پی ٹی آئی میں وہی ہوتا ہے جو خاندان...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزی اور خود ساختہ نرخ کسی صورت قبول نہیں۔ رمضان المبارک کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں وزیراعلیٰ کو عوامی ریلیف اور اشیائے خور و نوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی کے پلان پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ صوبے کے تمام اضلاع میں 146 پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں، پرائس کنٹرول کے لیے 161 اضافی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مقرر ہیں۔ بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ خیبر پختونخوا کے دیہی علاقوں میں پرائس مانیٹرنگ کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے، رمضان المبارک میں صفائی ستھرائی یقینی بنانے کے لیے اضافی ٹیمیں تعینات کی جائیں گی۔ بریفنگ میں یہ بھی...
    آج ایم ڈبلیو ایم جنوبی بلوچستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کے موقع پر مولانا سہیل اکبر شیرازی ایم ڈبلیو ایم جنوبی بلوچستان کے صدر منتخب ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ مولانا سہیل اکبر شیرازی مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان کے صوبائی صدر منتخب ہو گئے۔ آج ایم ڈبلیو ایم جنوبی بلوچستان کے صوبائی انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔ الیکشن تنظیمی دستور کے مطابق ہوئے جس میں اندرون بلوچستان کے تمام اضلاع کے صدور نے شرکت کیں۔ ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی قیادت کے احکامات کی روشنی میں منعقدہ انتخابات میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت علامہ مقصود علی ڈومکی، ایمپلائیز ونگ کے سلیم صدیقی اور مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی آصف رضا نے صوبائی الیکشن کرائیں۔ صوبائی صدر...
    پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے عمران خان  نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ خطرناک ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملکی حالات کو زبردستی خراب کیا جا رہا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارے کارکنان جو اپنی مدد آپ پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان  کا اُن کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بہترین علاج ہو۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نے رمضان...
    سٹی 42: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت رمضان المبارک کی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔  رمضان میں عوامی ریلیف اور اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی کے پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے کہا رمضان المبارک میں عوام کو ہر صورت ریلیف دیا جائے ۔ رمضان میں قیمتوں میں اضافہ ناقابل برداشت ہے، پرائس کنٹرول ہر حال میں یقینی بنایا جائے ۔ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ نرخ کسی صورت قبول نہیں، سخت کارروائی کی جائے۔فوڈ سیفٹی اور صاف خوراک کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ہر ضلع میں احساس رمضان دسترخوان قائم کیا جائے۔خیبر پختونخوا کے تمام انٹری پوائنٹس پر مسافروں کے لیے احساس رمضان دسترخوان کا...
    ویب ڈیسک  :وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔  انہوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات یہ تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو ذاتی ڈاکٹر اور فیملی سے ملنے دیا جائے جبکہ ہمارے مطالبات میں کوئی رپورٹ شامل نہیں تھی۔  سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت بانیٔ پی ٹی آئی کے لیے ذاتی ڈاکٹر کو اجازت نہیں دے رہی، ہم سے کیا چھپایا جا رہا ہے؟ حکومت نے ہمارا ایک بھی مطالبہ پورا نہیں کیا ہے, بانی پی ٹی آئی کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ وہ ذاتی ڈاکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے حکومت نے ان کا کوئی مطالبہ تسلیم نہیں کیا۔انہوں نے واضح کیا کہ ان کے مطالبات میں کسی رپورٹ کا ذکر شامل نہیں تھا بلکہ بنیادی مطالبہ یہ تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی ڈاکٹر سے معائنہ کرانے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے، جو ان کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ سہیل آفریدی نے سوال اٹھایا کہ اگر حکومت ذاتی معالج تک رسائی کی اجازت نہیں دے رہی تو وہ کیا چھپانا چاہتی ہے؟انہوں نے...
    تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا جاری ہے، اور اب محمود اچکزئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا لیا ہے، اطلاعات کے مطابق کے پی ہاؤس کا دھرنا بھی پارلیمنٹ میں منتقل کرنے کا پروگرام ہے۔ ادھر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے جاری کردی۔ مزید پڑھیں: عمران خان کو کس شرط پر بیرون ملک بھیجا جا سکتا ہے؟ حکومتی شخصیت نے بتا دیا میڈیکل بورڈ کے مطابق دائیں آنکھ کی بینائی میں واضح بہتری آئی ہے۔ دائیں آنکھ کی نظر 6/36 سے بہتر ہو کر 6/9 جزوی تک پہنچ گئی ہے۔ بائیں آنکھ کی نظر نارمل حد...
    لاہور: سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا کہ چاہے پاکستانی ہوں یا بھارتی! تہذیب یافتہ لوگ ہاتھ نہ ملانے پر برا مناتے ہیں، بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کی دھمکی پاکستان کا احسن اقدام تھا اس سے دوسرے بورڈز کو بھی اپنا حق مانگنے کی ہمت ملے گی۔ یہ بات انہوں نے ایکسپریس نیوز کے مطابق جوش جگادے میں کہی۔ ان کے ساتھ کرکٹر سلمان بٹ بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت کی ہٹ دھرمی، کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی کیخلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنا شروع عامر سہیل نے کہا کہ تہذیب یافتہ لوگ چاہے پاکستان میں ہوں یا بھارت میں ، ہاتھ نہ...
    میرے پاکستانیوں! عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے احساس ہیبانی پی ٹی آئی کی صحت پر کارکنوں میں غم و غصہ ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا کا پیغام وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت پر خود سیاست کروں گا اور نہ کسی کو کرنے دوں گا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ میرے پاکستانیوں! عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے۔ اُن کی صحت پر نہ میں خود سیاست کروں گا اور نہ ہی کسی کو کرنے دوں گا۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم میں عمران خان صاحب کے لیے بے...
    اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے علاج کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرنے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مزید تاخیر سنگین نتائج جنم دے سکتی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ پورے پاکستان میں عوام اپنی مدد آپ کے تحت پرامن احتجاج کر رہے ہیں اور اپنے آج اور مستقبل کی بات کر رہے ہیں، تاہم سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود وفاقی حکومت کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کو سبوتاژ کیا جائے اور اس...
    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود وفاقی حکومت جان بوجھ کر تاخیر کر رہی ہے حالاں کہ عمران خان کی صحت کو سیاست سے بالاتر رکھنا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق کرکٹرز کا عمران خان کی صحت پر اظہارِ تشویش، بہترین علاج کی فراہمی کا مطالبہ پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت پی ٹی آئی کی جدوجہد پرامن ہے اور گزشتہ 2 دن سے جاری احتجاج کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی صحت سیاست سے بالاتر معاملہ ہے اور ذاتی معالج اور اہلخانہ کی نگرانی میں علاج ان...
    کرکٹ کی دنیا میں دھوم مچانے والے پاکستانی اسپنرز عثمان طارق کے ایکشن کی وجہ سے مخالف ٹیمیں خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ میں پہلی بار بولر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن یوں بھی منفرد ہے کہ وہ سیکنڈ کے لیے ہاتھ روک کر پھر بول پھینکتے ہیں جس کی وجہ سے بیٹسمین کو گیند سمجھنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ اس سے قبل عثمان طارق کے ایکشن کو آئی سی سی کی جانب سے دو بار کلیئر قرار دیا جاچکا ہے تاہم اب ٹی 20 ورلڈکپ کی وجہ ایک بار پھر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر سے زیر بحث ہے۔ اب قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ...
    ٹیسٹ کرکٹر عامر سہیل نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بارش کے امکان کو میچ کے جوش و خروش کے لیے نقصان دہ قرار دینے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش مقابلے کا مزہ خراب نہیں کرے گی بلکہ اسے مزید سنسنی خیز بنا دے گی۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر میچ بارش کے باعث مختصر ہو جاتا ہے تو اس کا فائدہ دونوں ٹیموں کے پاور ہٹرز کو ہوگا، جس سے مقابلہ اور بھی دلچسپ شکل اختیار کر جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کم اوورز کے میچ میں کھلاڑی شروع سے ہی جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہیں جس سے شائقین کو بھرپور تفریح ملتی ہے۔ عامر سہیل...
    پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر سہیل نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بارش کے امکانات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش میچ کے جوش و خروش کو کم نہیں کرے گی بلکہ اسے اور بھی سنسنی خیز بنا دے گی۔ ایک انٹرویو میں عامر سہیل نے بتایا کہ اگر میچ بارش کی وجہ سے کم اوورز کا ہو جاتا ہے تو یہ دونوں ٹیموں کے پاور ہٹرز کے لیے فائدہ مند ہوگا، جس سے شائقین کے لیے مقابلہ مزید دلچسپ اور جذباتی ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کم اوورز کے میچ میں کھلاڑی شروع سے ہی جارحانہ انداز اپناتے ہیں، جس سے کھیل میں توانائی اور تفریح کی شدت بڑھ جاتی ہے۔ عامر سہیل...
    سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ 2رکنی بینچ جمعہ 20فروری کوسہیل سلطان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے تاحیات چیئرمین عمران خان کی صحت پر کسی بھی صورت سیاست نہیں ہونے دی جائے گی۔انہوں نے اپنے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان کی صحت ان کی سیاست سے بڑھ کر اہمیت رکھتی ہے اور اس کے لیے وہ خود تمام اقدامات کریں گے۔سہیل آفریدی نے عوام سے مخاطب ہو کر کہا کہ پوری قوم میں عمران خان کے لیے جو محبت اور غصہ پایا جا رہا ہے، اسے اپنی کمزوری نہیں بلکہ طاقت کے طور پر استعمال کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سخت اور نازک وقت میں حکمت اور صبر کے ساتھ قدم اٹھانا ضروری...
    پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت پر خود سیاست کروں گا نہ کسی کو کرنے دوں گا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے جاری کردہ پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا کہ میرے پاکستانیو! عمران خان کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے، اُن کی صحت پر نہ میں خود سیاست کروں گا اور نہ ہی کسی کو کرنے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم میں عمران خان کے لیے بے انتہا محبت کی وجہ سے جو اس وقت غم اور غصہ پایا جا رہا ہے اُس کا مُجھے بخوبی احساس ہے، لیکن اس کو ہم نے...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت پر خود سیاست کروں گا  اور نہ کسی کو کرنے دوں گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ میرے پاکستانیوں! عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے۔ اُن کی صحت پر نہ میں خود سیاست کروں گا اور نہ ہی کسی کو کرنے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ  پوری قوم میں عمران خان صاحب کے لیے بے انتہا محبت کی وجہ سے جو اس وقت غم اور غصہ پایا جا رہا ہے اُس کا مُجھے بخوبی احساس ہے، لیکن اس کو ہم نے اپنی...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت ان کے لیے سیاست سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیاکہ وہ نہ تو خود عمران خان کی صحت کے معاملے پر سیاست کریں گے اور نہ ہی کسی اور کو ایسا کرنے دیں گے۔ میرے پاکستانیوں!!! عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے۔ اُن کی صحت پر نا میں خود سیاست کرونگا اور نا ہی کسی کو کرنے دونگا۔ پوری قوم میں عمران خان صاحب کے لیے بے انتہا محبت کی وجہ سے جو اس وقت غم اور غصہ پایا جا رہا ہے اُس کا مُجھے بخوبی احساس ہے۔ لیکن...
    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ساتھ رویہ خطرناک بات ہے، اس سے نفرتیں اتنی بڑھ جائیں گی کہ کوئی سنبھالنے والا نہیں ہوگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہاں روکا جا رہا ہے آگے نہیں دیا جارہا، وہ لوگ کوئی وجہ نہیں بتاتے بس اوپر سے انہیں ایک حکم آ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے وزرا کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، ان کے گریبان پھاڑے گئے ہیں، میرے مطابق یہ رویہ درست نہیں ہے، ہمارے خیبرپختونخوا اور پنجاب کے اراکین اسمبلی کو...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہاں روکا جا رہا ہے آگے نہیں دیا جارہا، وہ لوگ کوئی وجہ نہیں بتاتے بس اوپر سے انہیں ایک حکم آ جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ساتھ رویہ خطرناک بات ہے، اس سے نفرتیں اتنی بڑھ جائیں گی کہ کوئی سنبھالنے والا نہیں ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہاں روکا جا رہا ہے آگے نہیں دیا جارہا، وہ لوگ...
    (عثمان خان) و زیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کو پتا چل گیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جیل میں کیا رویہ رکھا گیا ہے، ہمیں یہاں روکا جا رہا ہے آگے  جانے نہیں دیا جارہا، وہ لوگ کوئی وجہ نہیں بتاتے بس اوپر سے انہیں ایک حکم آ جاتا ہے، ہمارے وزرا کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات و زیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کے پی ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے وزراء کے گریبان پھاڑے گئے ہیں، میرے مطابق یہ رویہ درست نہیں ہے، ہمارے کے پی  اور  پنجاب...
    سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز کمنٹیٹر عامر سہیل کا ایشون کی عثمان طارق سے متعلق وائرل ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔ عامر سہیل نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کے حالیہ دعویٰ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے غیر عملی قرار دے دیا ہے۔ روی چندرن ایشون نے عثمان طارق کے منفرد اور رک کر گیند کرنے کے انداز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ چونکہ بولر گیند پھینکنے سے قبل ایک غیر معمولی وقفہ لیتا ہے، اس لیے بیٹر کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ یہ سمجھ کر کریز سے ہٹ جائے کہ شاید بولر رک گیا ہے اور گیند نہیں کرائے گا۔ عامر سہیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اپنے معاونِ خصوصی شفیع جان، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر علی خان، تیمور سلیم جھگڑا اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ   کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا لیڈر اس وقت تکلیف میں ہے، ہمارے پاس آپشنز ہیں جس پر غور کیا جا رہاہے، آج ہماری پارٹی کی کور کمیٹی، پارلیمانی کمیٹی، اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کی میٹینگ ہو  رہی ہے،  آس پر ہم لائحہ عمل بنائیں گے۔ سرور شاہدہ ٹرسٹ  کی پذیرائی ، لیفٹیننٹ جنرل سید فیاض حسین شاہ نے ڈاکٹر شعیب سرور ہاشمی کو یادگاری  شیلڈ پیش کی ...
    خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات کرنے والی ایک طالبہ کی ویڈیو گزشتہ دنوں وائرل ہوئی تھی۔ طالبہ کے سوال کے بعد سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کررہا تھا کہ صوبائی حکومت نے اس لڑکی کے والد کو سرکاری ملازمت سے نکال دیا ہے۔ انٹرنیٹ پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن وائرل ہوا جس میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم کے ایک ملازم کو بغیر اطلاع غیر حاضری اور انکوائری کا جواب نہ دینے پر برطرف کردیا گیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب 3 فروری کو وزیراعلیٰ اور طالبہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بعد ایک خط سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا جس پر 4 فروری کی تاریخ درج تھی اور دعویٰ کیا گیا...
     وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں ترلائی مسجد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے خودکش حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان سے اظہار یکجہتی کیا۔ یہ بھی پڑھیں: ترلائی دھماکے کے بعد پروپیگنڈا: سیکیورٹی ذرائع نے حقائق واضح کر دیے وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہونے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہ میں خودکش حملہ انسانیت دشمنی کی بدترین مثال ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ترلائی امام بارگاہ کا دورہ، خودکش حملے کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات! وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ترلائی امام بارگاہ کا دورہ کیا اور خودکش حملے میں جاں بحق افراد کے بلند درجات کے لیے دعا...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پر ہمیں تشویش ہے۔ پورا سسٹم ایک بندے کو جھکانے میں لگا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ حکومت کی میڈیکل رپورٹ بھی تشویشناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ بانی کے کیسز لگائے اور فوری انصاف دے۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ایک سال سے ہماری کوئی درخواست نہیں سنی جا رہی، بانی پی ٹی آئی کو مزید جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔ بانی کی آنکھ خراب ہوتی رہی عام قطروں سے علاج کیا جاتا رہا، اب گنجائش نہیں بانی کو مزید جیل میں رکھا جائے۔
    —فائل فوٹو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے بانی کی صحت کے ساتھ طبی دہشت گردی کی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عبدالغفورانجم ہے، ان کی سرپرستی پنجاب کی جعلی حکومت کر رہی ہے۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی کو اس حد تک ٹارچر کیا گیا کہ اہل خانہ تک کو نہ بتایا گیا، یہ جعلی حکومت کی رپورٹ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی 15 فیصد تک آئی ہے۔ عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی محض 15فیصد تک محدود رہ گئی: سپریم کورٹ میں رپورٹ جمعبانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں...
    سینیئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان فی الحال جیل سے باہر نہیں آرہے۔ یہ بھی پڑھیں: تنازعات کا شکار سہیل وڑائچ بنے ’وی ٹو‘ کے مہمان، دلچسپ انٹرویو وی نیوز کے ساتھ ایک خصوص انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان تحریک انصاف مان جائے تو اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور علامہ راجہ  ناصر عباس عمران خان کے لیے کوئی راہ نکال سکتے ہیں لیکن ان کے باہر نکلنے کا ابھی کوئی چانس نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور علامہ راجہ  ناصر عباس دونوں بڑی اعتدال پسند رہنما ہیں، پی ٹی آئی کو اعتدال اور عقل کی ضرورت ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور...
    خیبر پختونخوا کے عوام ہر اس پالیسی سے بغاوت کرینگے جس میں ہمارا نقصان ہو، میڈیا پختونخوا کے عوام کو اپنا نہیں سمجھتا، 5 ہزار ارب روپے ہڑپ کرنے والوں کا میڈیا ٹرائل نہیں ہوتا،وزیراعلیٰ عمران خان کی صحت پر ابہام ختم کرنا ریاست اور وفاق کی ذمہ داری ،جیل میں غیرانسانی سلوک ہو رہا ہے،ڈاکٹرز اور فیملی تک رسائی نہ دینا آئین قانون کی خلاف ورزی ہے،جمرود میں خطاب وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اقتدار مستقل نہیں ہوتا، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ہر ظلم کا حساب لیں گے۔ عمران خان کی صحت پر ابہام ختم کرنا ریاست اور وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، اگرعمران خان کی آنکھ کا آپریشن کرنا پڑا تو مطلب...
    خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے احتجاج کیلئے کنٹینر تیار کیا گيا ہے اور کنٹینر کا رخ کسی بھی شہر کی جانب مڑ سکتا ہے۔چارسدہ میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی اور ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی، سہیل آفریدی نے وزیراعظم کو دہشت گردی سے متعلق زمینی حقائق سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ملاقات میں سہیل آفریدی نے وفاق کے ذمے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔شفیع جان کا کہنا تھاکہ گزشتہ روزکورکمانڈر اور وزیرداخلہ کی موجودگی میں بھی سہیل آفریدی نے دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا۔انہوں نے...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی۔فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر ہے۔ دہشت گردی کے بزدلانہ حملوں سے پولیس کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔اس سے قبل صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر...