سوات سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر
اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2026 GMT
سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔
2رکنی بینچ جمعہ 20فروری کوسہیل سلطان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Express News
پڑھیں:
ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی