چین-آسیان فری ٹریڈ ایریا 3.0 اپ گریڈ پروٹوکول پر باضابطہ دستخط ہو گئے
اشاعت کی تاریخ: 28th, October 2025 GMT
چین-آسیان فری ٹریڈ ایریا 3.0 اپ گریڈ پروٹوکول پر باضابطہ دستخط ہو گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 October, 2025 سب نیوز
کوالالمپور: ملائیشیا میں منعقدہ 47 ویں آسیان سربراہی اجلاس کے دوران چین-آسیان فری ٹریڈ ایریا 3.0 اپ گریڈ پروٹوکول پر باضابطہ دستخط کیے گئے ۔
منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابقچین-آسیان فری ٹریڈ ایریا 3.
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمشرقی ایشیاء سربراہی اجلاس نے خطے میں تیز رفتار ترقی کو فروغ دیا ہے، چینی وزیر اعظم اگلی خبرسیشلز کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی شرکت اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کے خلاف جنگ جاری رکھنےکا اعلان جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، اسرائیل کے غزہ پر حملے، 8 فلسطینی شہید رواں سال کا طاقتور ترین طوفان کیریبین جزائر پر اثر انداز ہونا شروع، اب تک 3 افراد ہلاک ترکیہ کے مغربی حصے میں 6.1 شدت کا زلزلہ،شہری خوفزدہ سیشلز کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی شرکت مشرقی ایشیاء سربراہی اجلاس نے خطے میں تیز رفتار ترقی کو فروغ دیا ہے، چینی وزیر اعظمCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیمذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے جامع جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دیے
ڈونلڈ ٹرمپ بھی آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے ملائیشیا میں موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان اس امن معاہدے نے سرحدی تنازعے کے خاتمے کے ذریعے لاکھوں جانیں بچا لی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایشائی ممالک کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں ایک جامع جنگ بندی معاہدے پر دستخط کیے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے دونوں ممالک کو جنگ ختم کرنے پر آمادہ کرنے کے لیے اعلیٰ تجارتی محصولات کی دھمکی دی تھی، وہی جنگ جس میں دسیوں افراد مارے گئے اور سینکڑوں ہزار لوگ بے گھر ہو گئے تھے۔ یہ معاہدہ کمبوڈیا کے وزیراعظم ہون مانت اور تھائی لینڈ کے وزیراعظم انوتین چارن ویرکول کے درمیان جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر صدر ٹرمپ کی موجودگی میں ہوا۔
اس جنگ بندی کے تحت تھائی لینڈ کے زیرِ حراست 18 کمبوڈیائی فوجیوں کی رہائی اور دونوں ملکوں کی جانب سے سرحدی علاقے سے بھاری ہتھیاروں کے انخلا کا عمل شروع کیا جائے گا۔
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان 800 کلومیٹر طویل سرحدی علاقہ کئی دہائیوں سے تنازعے کا شکار ہے، اگرچہ ماضی میں مختصر اور محدود نوعیت کی جھڑپیں جاری رہی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ بھی آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے ملائیشیا میں موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان اس امن معاہدے نے سرحدی تنازعے کے خاتمے کے ذریعے لاکھوں جانیں بچا لی ہیں۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اپنی دوبارہ صدارت کے بعد سے وہ آٹھ جنگوں کا خاتمہ کر چکے ہیں، اور جولائی میں ہونے والا تھائی لینڈ کمبوڈیا سرحدی تنازعہ کا خاتمہ بھی ان ہی میں سے ایک ہے۔