Jasarat News:
2025-12-12@10:16:57 GMT
سندھ لیبر فیڈریشن کے صدر شفیق غوری انتقال کرگئے
اشاعت کی تاریخ: 27th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251028-02-5
کراچی (اسٹاف رپورٹر)معروف مزدور رہنما اور سندھ لیبر فیڈریشن کے صدر شفیق غوری آج طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد مدینہ بلاک 17 فیڈرل بی ایریا میں ادا کی گئی جس میں عزیز واقارب کے علاوہ ٹریڈ یونین تحریک سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ان کی تدفین سخی حسن قبرستان میں عمل میں آئی۔ متعدد ٹریڈ یونین رہنماؤں نے شفیق غوری کی محنت کشوں کے لئے غیر معمولی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ٹنڈومحمد خان: وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار ماڈل پولیس اسٹیشن کے افتتاح کے بعد دعا کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز