2026-07-24@14:56:32 GMT
تلاش کی گنتی: 183
«عاطف اسلم ڈھاکا کنسرٹ»:
بنگلادیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی پاکستانی فلموں کی مقبول ہیروئن شبنم سے ڈھاکا میں خصوصی ملاقات کی۔اس موقع پراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔لیجنڈری اداکارہ شبنم نے گفتگو...
جسارت ڈیجیٹل ٹیم کی بنگلادیش انتخابات کی تاریخی کوریج: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش کو یادگاری شیلڈ پیش
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ انتخابات کی عالمی میڈیا کوریج کے دوران پاکستانی میڈیا ٹیم کی سرگرمیاں توجہ کا مرکز بن گئیں، جہاں خصوصی رپورٹنگ اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا اور صحافتی و سفارتی سطح پر روابط کو فروغ دیا گیا۔روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت میں...
لاہور(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کی مجوزہ تاریخیں سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تین ون ڈے میچز 12، 14 اور 16 مارچ کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے، اس کے علاوہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے...
وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے ساتھ ڈھاکا میں ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ احسن اقبال ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیرِ اعظم طارق الرحمن کی حلف برداری کی تقریب میں...
وفاقی وزیرِ احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ احسن اقبال نامزد وزیرِ اعظم بنگلادیش طارق رحمٰن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکا روانہ ہو گئے۔طارق رحمٰن کل وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دورے کے باعث احسن اقبال پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔اس موقع پر گفتگو...
ڈھاکا: بنگلادیش کے قومی اسمبلی کے انتخابات میں جماعتِ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ڈھاکا-15 کے پارلیمانی حلقے سے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ شفیق الرحمان نے 85,131 ووٹ حاصل کر کے اپنے قریبی حریف بی این پی کے امیدوار شفیق الاسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا ( نمائندہ خصوصی)بنگلادیش میں طلبہ تحریک اور اتحادیوں نے بعض پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔عام انتخابات میں بے ضابطگی اور دھاندلی پر مشتمل 100سے زیادہ وڈیوز اور دستاویزی شواہد چیف الیکشن کمشنر کو پیش کیے گئے۔ ڈھاکامیں بی این پی کے حامیوں نے طلبہ تحریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے 13ویں انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعتِ اسلامی کے کئی امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں۔ پٹواکھالی2 سے محمد شفیق الاسلام، چاپائنواب گنج 3 سے محمد نورالاسلام، کُشتیہ-3 سے محمد امیر حمزہ، کومیلا-11 سے سید عبداللہ محمد طاہر، نوآکھالی-5 سے محمد ولایت حسین، چٹاگانگ-15 سے شاہجہان چوہدری...
بنگلہ دیش میں جاری انتخابات کے دوران ڈھاکہ کے ضلع گوپال گنج میں ایک پولنگ اسٹیشن پر دستی بم کے دھماکے سے ہلچل مچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن کے اندر دستی بم کے دھماکے نے انتخابات کے دوران تشویش پیدا کر دی، دھماکے کے نتیجے...
ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پر ہونے والے دستی بم دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا۔
ڈھاکا: ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز ڈھاکاکےضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا ہوا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ضلع گوپال میں قائم پولنگ استیشن میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی )بنگلا دیش دنیا کے گنجان آباد ممالک میں شامل ہے، جہاں فی مربع کلومیٹر 1366 افراد رہتے ہیں، دارالحکومت ڈھاکا، جہاں 3 کروڑ 70 لاکھ سے زاید افراد رہتے ہیں، انتخابات کے نتائج پر اہم اثر ڈالے گا، ملک کی اکثریت مسلمان ہے، جو آبادی کا 90 فیصد سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-13 ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے آخری روز ڈھاکا میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فقید المثال عوامی ریلی نکالی گئی جس میں جماعت اسلامی نے اپنی بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ایسا محسوس ہوتا تھا کہ پورا ڈھاکا سڑکوں پر نکل آیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-3 ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین آبزرویشن مشن نے بنگلادیش میں کل 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل کے ماحول کو مثبت قرار دیدیا۔یورپی یونین الیکشن آبزرویشن مشن کے چیف آبزرور کا ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بنگلادیش میں انتخابی ماحول بہت مثبت اور پرامید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا : بنگلا دیش میں عام انتخابات کی کوریج کے لئے ’’ جسارت ‘‘ اور ’’جسارت ڈیجیٹل ‘‘ کا وفد سید طاہر اکبر کی قیادت میں کراچی سے ڈھاکہ پہنچ گیا۔بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے بعد دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں جنوبی و وسطی ایشیا کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ایس پال کپور کے مارچ کے اوائل میں ڈھاکا کے دورے کا امکان ہے۔ سفارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-11 ڈھاکا (صباح نیوز)نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے ترجمان آصف محمود شجیب بھوئیاں نے کہا ہے کہ اگر بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اقتدار میں آتی ہے تو 2024 کی عوامی بغاوت کے دوران ہونے والی نسل کشی کے مقدمات نہیں چلائے جائیں گے اور نہ ہی جولائی...
عالمی یوم حجاب:ڈھاکا یونیورسٹی میں سیکرٹری کیفے ٹیریا ام سلمیٰ و دیگر کی قیادت میں حجاب ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز) عالمی یوم حجاب کے موقع پر ڈھاکا یونیورسٹی کی طالبات میں 1200 حجاب تقسیم کیے گئے، ایک سیمینار اور انسانی زنجیر کا اہتمام کیا گیا۔ ڈھاکا یونیورسٹی سینٹرل اسٹوڈنٹس یونین کے نائب صدر صادق قائم کی زیر صدارت ہونے والے اس سیمینار میں شمیمہ تسنیم، صدر ساملیت ناری ٹریاس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-3 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیش کی بیمان ائر لائنز کو ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جاری کر دی ہے۔ بنگلا دیش کی بیمان ایئر لائنز ڈھاکا سے کراچی کیلیے ہفتہ وار تیسری پرواز بھی آپریٹ کرے گی۔ ائر لائن کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نے گزشتہ روزبنگلہ دیش میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر سے ڈھاکہ میں ملاقات کی۔ دوران گفتگو بانی چیئرمین خورشید برلاس نے گزشتہ سال بنگلہ دیش میں ہونے والی تیسری میڈ ان پاکستان نمائش جو کہ23 سے27...
بنگلہ دیش کے ضلع منشی گنج میں پولیس نے ایک خاتون اور اس کی کمسن بیٹی کے قتل کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات میں ملوث پڑوسی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جو مقتولہ کے ساتھ ہی کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت...
(ویب ڈیسک)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال ہوگئے۔ڈھاکا سے بمان ایئر کی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی، بنگلادیشی ایئرلائن کو واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا ۔ بمان ایئر کی پرواز ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی تھی جو 149 مسافروں کو لے کر...
بیمان بنگلا دیش ائرلائنز کا ڈھاکاسے کراچی کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تقریب کے موقع پر فیتہ کاٹا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال کے طویل عرصے کے بعد براہ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کی بیمان ایئر کی پہلی پرواز 14 سال بعد مسافروں کو ڈھاکا سے لے کر کراچی پہنچی جہاں ایئرپورٹ پر جہاز کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ رن وے پر طیارے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں۔بیمان ایئر لائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئر کی پہلی پرواز 150 مسافروں کو لے کر ڈھاکا سے کراچی پہنچ گئی، جس کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا...
بنگلادیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے، بنگلادیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ کراچی ایئرپورٹ آمد پر بنگلادیشی پرواز کو واٹر سلوٹ پیش کیا...
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ جمعرات کو 14 سال بعد بحال ہو گیا، جب بمان بنگلہ دیش ایئرلائن نے ڈھاکا سے کراچی کے لیے افتتاحی نان اسٹاپ فلائٹ چلائی۔ یہ پرواز مکمل بکنگ کے ساتھ روانہ ہوئی اور دونوں ممالک کے تعلقات میں قریبی رابطے کے لیے اہم قدم سمجھا...
ویب ڈیسک: کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد...
ڈھاکا:کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد 29 جنوری سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کرے گی جو 14 سال کے طویل وقفے کے بعد بحالی کا پہلا...
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا اور پاکستان کے روسنیوں کے شہر کراچی کے درمیان 14 سال کے طویل وقفے کے بعد براہِ راست نان اسٹاپ پروازیں دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں۔ بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان بنگلہ دیش ایئرلائنز جمعرات 29 جنوری سے اس روٹ پر پروازوں کا آغاز کرے گی۔ یہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش کی عدالت نے سابق پولیس سربراہ حبیب الرحمن اور ان کے 2سینئر ساتھیوں کو مظاہرین کے قتل عام پر سزائے موت سنادی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق تینوں پولیس عہدیدارمفرور ہیں ۔ جولائیتا اگست 2024 میں جب بنگلہ دیش میں طلبا تحریک جاری تھی، اْس وقت حبیب الرحمن ہی ڈھاکہ کے...
ڈھاکا کے حبّیب اللہ بہار یونیورسٹی کالج میں روایتی پٹھا فیسٹیول کے دوران این سی پی کے امیدوار ناصر الدین پٹوری پر چند افراد نے انڈے پھینکے۔ پارٹی کے مطابق حملہ آور طلبا کے بھیس میں آئے اور مبینہ طور پر سیاسی مخالف جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔ مزید پڑھیں: جس چادر پر انڈہ پھینکا گیا...
بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل1 نے پیر کے روز ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس (ڈی ایم پی) کے سابق کمشنر حبیب الرحمان اور دو دیگر اعلیٰ پولیس افسران کو جولائی کی عوامی بغاوت کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب پائے جانے پر سزائے موت سنا دی۔ یہ فیصلہ جسٹس محمد غلام مرتضیٰ موزمّدَر کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بعد پہلے عام انتخابات 12 فروری 2026ء کو منعقد ہونے جارہے ہیں، جس کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں نے انتخابی مہم...