2026-06-02@20:59:07 GMT
تلاش کی گنتی: 6631
«مالی سال»:
رواں مالی سال26-2025 کے دوران زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد رہی اور قابل کاشت رقبہ 3.6 فیصد کم ہونے کے باوجود پیداوار بہتر رہی اور اہم فصلوں کی مجموعی پیداوار میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات کے مطابق گندم کاشت رقبہ 4.4 فیصد اور پیداوار4.3 فیصد بڑھ کر 2 کروڑ 96 لاکھ ٹن رہی۔ مالی سال 26-2025 کے دوران چاول کی پیداوار میں 2.8 فیصد اضافہ ہوگیا، گنے کی پیداوار میں 6.2 فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی پیداوار8 کروڑ 94 لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق مکئی کی پیداوار میں 2.7 فیصد کمی آئی تاہم کاشت کا رقبہ گزشتہ سال کے برابر رہا، کپاس کی پیداوار میں بھی 0.5...
تصویر، فیس بک اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) نے مالی سال 26-2025 کی ادائیگیوں کے کلیمز جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔اے جی پی آر کے اعلامیے کے مطابق تمام ڈرائینگ اور ڈسبرسنگ آفیسرز کو حالیہ کلیمز 12 جون تک جمع کرانا ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق 12 جون 2026ء تک جاری کردہ ٹوکنز پر تمام غیرمنظور شدہ بلوں کو دوبارہ جمع کرانے کی تاریخ 15 جون ہوگی۔اعلامیے کے مطابق اے جی پی آر اسلام آباد اور ذیلی دفاتر کےاسائنمنٹ اکاؤنٹس کےلیے ریلیز جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون ہوگی۔اے جی پی آر کے اعلامیے کے مطابق 12 جون 2026ء کے بعد اعزازیہ کا کوئی کلیم قبول نہیں کیا جائے گا۔ موجودہ مالی سال...
ایک بیان میں قائد نون لیگ کا کہنا تھا کہ ووٹ ملے یا نہ ملے، ہم آپ کو محروم نہیں رکھیں گے۔ آپ ووٹ دیں یا نہ دیں ہم پھر بھی آپ کی خدمت کریں گے اور ترقیاتی کام مکمل کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نون لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے گلگت سے سکردو کا 9 گھنٹے کا سفر 3 گھنٹے میں بدل کر عوام کے 6 گھنٹے بچائے ہیں۔ 70 سال سے لٹکے منصوبے ہم نے اربوں روپے لگا کر مکمل کیے۔ ہمیں یہ منظور نہیں کہ یہاں 20، 22 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو۔ ووٹ ملے یا نہ ملے، ہم آپ کو محروم نہیں رکھیں گے۔ آپ ووٹ دیں یا نہ دیں ہم پھر بھی...
مقامی انتظامیہ کے مطابق بابوسر ٹاپ اور گرد و نواح میں دو طرفہ سڑک کی بحالی اور صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سڑک کی مکمل بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر روڈ کو 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بابوسر ٹاپ روڈ 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق بابوسر ٹاپ اور گرد و نواح میں دو طرفہ سڑک کی بحالی اور صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سڑک کی مکمل بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر روڈ کو 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا...
امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ایرانی ’جوہری پروگرام (Irani atomic programme)کے وہ پہلو بھی شامل ہیں، جس کا وہ (ایران) ایک مہینے یا سال قبل تک ذکر کرنے سے بھی انکار کر رہا تھا۔‘ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نہ صرف زندہ ہیں بلکہ بظاہر تیزی سے سرگرم بھی ہو رہے ہیں۔ مارکو روبیو نے سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کو بتایا کہ ’میرے خیال میں اس بات کے آثار ہیں کہ وہ کسی نہ کسی سطح پر بڑھتا ہوا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایرانی ٹیلی ویژن کے مطابق، مجتبیٰ خامنہ ای کو 20 مارچ کے بعد...
متاثرہ خاندان نے حکومتِ پاکستان، وزارتِ خارجہ اور متعلقہ اداروں سے اپیل کی ہے کہ مغوی پاکستانیوں کی جلد اور محفوظ رہائی کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور اہلِ خانہ کو صورتحال سے باخبر رکھا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ صومالی بحری قزاقوں کے قبضے میں موجود پاکستانی شہریوں کی رہائی سے متعلق معاملے پر متاثرہ خاندان کا موقف سامنے آگیا ہے۔ متاثرہ خاندان نے بعض سفارتی ذرائع سے زیر گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صومالی بحری قزاقوں نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کبھی 10 ملین ڈالر کے تاوان کا مطالبہ نہیں کیا۔ خاندان کے مطابق مغوی پاکستانیوں نے خود اطلاع دی ہے کہ بحری قزاق ان کی رہائی کے لیے رقم کا مطالبہ کر رہے...
اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) اسلام آباد نے مالی سال 26-2025 کے اختتام کے سلسلے میں ادائیگیوں، بلوں اور کلیمز کی وصولی کے لیے اہم ڈیڈ لائنز مقرر کردی ہیں۔ اے جی پی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ آفیسرز (ڈی ڈی اوز) کو ہدایت کی گئی ہے کہ حالیہ خریداریوں اور حاصل کی گئی خدمات کے تمام کلیمز 12 جون 2026 تک لازمی طور پر جمع کرائے جائیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 12 جون 2026 تک جاری کیے گئے ٹوکنز کے تحت تمام غیر منظور شدہ بلوں اور دعوؤں کو دوبارہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 جون 2026 مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح اے جی پی...
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2026ء) حکومت نے 11 ماہ میں عوام اور کاروباری اداروں کی جیبوں سے سوا 11 ہزار ارب روپے کا ٹیکس نکال لیا، ایف بی آر نے پہلے 11 ماہ میں 11 ہزار 257 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا ، مئی میں 994 ارب روپے وصول کیے ۔ تازہ ترین حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں نظرثانی شدہ اہداف کے مطابق جاری ہیں۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق 864 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا تاثر ابتدائی 14 ہزار 130 ارب روپے کے ہدف کی بنیاد پر دیا جا رہا ہے جو گمراہ کن ہے۔معاشی حالات میں تبدیلی کے بعد آئی ایم ایف کی مشاورت سے...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں اپنی رکنیت بحالی کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ زندگی کا ایک عجوبہ کام جو مجھے بہت پہلے کرنا چاہئے تھا، اب کر رہا ہوں، مجھے بار کی رکنیت 50 سال پہلے حاصل کرنی چاہیے تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ سردار رازق کے چیمبر کے ذریعے ڈسٹرکٹ بار کی رکنیت کی بحالی کی درخواست کر رکھی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار کی رکنیت بحال ہو گئی تو بار کی سیاست نہیں کروں گا، صرف اور صرف سردار رازق کے چیمبر...
مریم اورنگزیب : فائل فوٹو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ستھرا پنجاب اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ پر شاندار کارکردگی دکھائی، عید پر صفائی آپریشن مثالی رہا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ صفائی کی مانیٹرنگ کے لیے پہلی بار ڈرونز اور جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز سرجری کے باوجود صفائی آپریشن کی نگرانی کرتی رہیں، وزیراعلیٰ نے ستھرا پنجاب ورکرز کے لیے 10، 10ہزار روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں وزارت کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس 2 ارب ڈالر مالیت کے چاول کے ذخائر موجود ہیں۔چیئرمین کمیٹی جاوید حنیف خان نے اجلاس میں سوال کیا کہ رائس ایکسپورٹرز کو ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سے 15 ارب روپے کس طرح جاری ہوئے؟ نئے بورڈ کی تشکیل سے دو دن پہلے کس نے منظوری دی؟حکام وزارت تجارت نے کہا کہ چاول کی برآمدات کیلئے ان کو مالی سپورٹ دی گئی، رائس سیکٹر کو کبھی ای ڈی ایف سے مالی معاونت فراہم نہیں کی گئی، اس لیے بورڈ نے چاول ایکسپورٹرز کو ریلیف دیا، ماضی میں ایسی امداد کئی مرتبہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو فراہم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شمالی کوریا کی حکمراں جماعت ورکز پارٹی آف کوریا کے نیشنل کانگریس نے پانچ برس بعد نئے حکمراں کا انتخاب کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں ہزاروں پارٹی رہنماؤں، اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور فوجی قیادت نے شرکت کی۔جہاں کم جونگ اُن کو متفقہ طور پر دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا اس طرح وہ ایک بار پھر شمالی کوریا کے حکمراں بن گئے۔اجلاس کے شرکا نے متفقہ طور پر ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ مدت کے لیے پارٹی پالیسیوں اور قومی سمت کی توثیق کی۔اجلاس کے دوران فوجی قیادت نے بھی کم جونگ اُن سے اپنی غیر متزلزل وفاداری کا اعادہ کیا جبکہ کانگریس کے شرکا نے ملک کی سیاسی، دفاعی اور معاشی...
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز اور اداکار انوراگ کشیپ نے متنازع فلم ’’دی کیرالہ اسٹوری 2‘‘ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے اسے محض پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم بنانے والوں نے سنجیدہ موضوع اور مضبوط کہانی کے بجائے منافع کو ترجیح دی ہے۔ کیرالہ اسٹوری 2، پہلی فلم کے تقریباً تین سال بعد ریلیز کی جا رہی ہے، ایک بار پھر بحث و تنازع کا باعث بن گئی ہے۔ اس منصوبے کو ویپول امرت لال شاہ نے پروڈیوس جبکہ ہدایت کاری کماکھیا نارائن سنگھ نے کی ہے۔ کوچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کشیپ نے کہا کہ فلم کا مقصد ناظرین کو تقسیم کرنا ہے اور اس میں کوئی بامعنی...
شمالی کوریا کی حکمراں جماعت ورکز پارٹی آف کوریا کے نیشنل کانگریس نے پانچ برس بعد نئے حکمراں کا انتخاب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں ہزاروں پارٹی رہنماؤں، اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور فوجی قیادت نے شرکت کی۔ جہاں کم جونگ اُن کو متفقہ طور پر دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا اس طرح وہ ایک بار پھر شمالی کوریا کے حکمراں بن گئے۔ اجلاس کے شرکا نے متفقہ طور پر ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ مدت کے لیے پارٹی پالیسیوں اور قومی سمت کی توثیق کی۔ اجلاس کے دوران فوجی قیادت نے بھی کم جونگ اُن سے اپنی غیر متزلزل وفاداری کا اعادہ کیا جبکہ کانگریس کے شرکا نے ملک کی سیاسی، دفاعی اور...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں چاول کی برآمدات میں کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں قیم بھی آدھی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی برائے قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں جاوید حنیف نے کہا کہ رائس ایکسپورٹرز کو ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سے 15 ارب روپے کس طرح جاری ہوئے۔ جاوید حنیف نے کہا کہ نئے بورڈ کے قائم ہونے سے دو دن پہلے کس نے منظوری دی، رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں چاول کی برآمدات میں کمی ہوئی۔ حکام نے کہا کہ پاکستان کے چاول کی تعداد اور قیمتوں میں آدھی کمی ہو گئی تھی، اس سال دنیا میں چاول کی پیداوار بڑھی، بھارت...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے نو منتخب رکنِ پارلیمنٹ میر احمد بن قاسم ارمان نے مالی بحران سے دوچار موبائل فنانشل سروس فراہم کرنے والے ادارے ناگَد میں نئی سرمایہ کاری لانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس وقت یہ ادارہ بنگلہ دیش بینک کی جانب سے مقرر کردہ ایڈمنسٹریٹر کے زیرِ انتظام چلایا جا رہا ہے جبکہ اس کی مالی حیثیت اور انتظامی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھ چکے ہیں۔ میر احمد بن قاسم ارمان، جو جماعتِ اسلامی کے شہید رہنما میر قاسم علی کے صاحبزادے ہیں، کا کہنا ہے کہ انہوں نے 8 فروری کو، عام انتخابات سے محض تین روز قبل، بنگلہ دیش بینک کے گورنر کو باضابطہ خط ارسال کیا تھا، جس میں ناگَد...
—فائل فوٹو شمالی پاکستان میں بڑھتا ہوا درجۂ حرارت گلیشیئر پگھلاؤ کو تیز کر رہا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں گلیشیائی جھیل کے پھٹنے سے آنے والا سیلاب کا خطرہ ہو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات نے کہا کہ موسم سرما کے دوران شمالی پاکستان میں بارش، برفباری معمول سے کم رہی ہے جس کی وجہ سے یکم سے 22 فروری کے دوران گلگت بلتستان میں درجۂ حرارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں رواں ہفتے شدید گرمی کی پیشگوئیاسلام آباد محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران... محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہا جبکہ سب سے...
ملک میں کم بارشیں اور فروری میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث شمالی علاقہ جات میں GLOF کا خطرہ بڑھ گیا۔ درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئیر پگھلنے میں تیزی آنے لگی، شمالی پاکستان میں درجہ حرارت معمول سے 5 ڈگری تک زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شمالی پاکستان میں موسم سرما میں بارشیں اور برفباری معمول سے کم ہوئی، فروری کے پہلے 2عشروں میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ گلگت، غذر ہنزہ، پونجی، چلاس اور استور میں گلیشئیر پگھلنے کا خطرہ زیادہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے فروری تا اپریل مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے، گلگت بلتستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے ہیں۔ کم برفباری اور زیادہ درجہ حرارت، گلوف کا خطرہ بڑھ...
معروف ہدایت کار سریرام راغوان نے اپنی حالیہ فلم ’اکیس‘ میں دکھائے گئے پاکستان مخالف مواد کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازعے پر وضاحت پیش کی ہے۔ فلم میں ایک پاکستانی مخالف نوٹ شامل کیا گیا تھا جس پر ناظرین نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جس پر وضاحت پیش کرتے ہوئے سریرام راغوان نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے مجھ سے اس بارے میں سوال کیا ہے، لیکن میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس پر بات نہیں کروں گا۔ کچھ فیصلے میرے اختیار سے باہر تھے۔ یہ بھی پڑھیں: ’پاکستان میری موسی ماں ہے‘، بالی ووڈ کے لیجنڈ دھرمیندر کا پاکستان کے لیے محبت بھرا پیغام وائرل انہوں نے واضح کیا کہ وہ ذاتی...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سیکرٹ سروس نے صدر ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سیکرٹ سروس ایجنسی کے ترجمان انتھونی گگلیلمی نے ایک پر پوسٹ میں لکھا کہ ایک مسلح شخص کو امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں اور کاؤنٹی کے شیرف نے اُس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ غیرقانونی طور پر مار اے لاگو میں حفاظتی زون میں داخلے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی صدر ٹرمپ اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے، گولی سے مرنے والے شخص کا نام جاری نہیں کیا گیا۔ سیکرٹ سروس کے مطابق اسے مار-اے-لاگو پراپرٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-1 اللہ تمیں اس بات سے نہیں روکتا کہ تم ان لوگوں کے ساتھ نیکی اور انصاف کا برتاؤ کرو جنہوں نے دین کے معاملہ میں تم سے جنگ نہیں کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا ہے اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ وہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے وہ تو یہ ہے کہ تم اْن لوگوں سے دوستی کرو جنہوں نے تم سے دین کے معاملہ میں جنگ کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے اور تمہارے اخراج میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے اْن سے جو لوگ دوستی کریں وہی ظالم ہیں۔ (سورۃ الممتحنۃ:8تا9)سیدناسہلؓ نبی کریم ؐ سے روایت کرتے ہیں۔ آپ ؐ نے فرمایا: ’’جنت...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ جمالی پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے جمالی پل غریب آباد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 30 سالہ زین دین ولد لال محمد کے نام سے کی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زاتی رنجش کا شاخسانہ ہے علاقہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔
صومالی لینڈ کے وزیرِ صدارت خضر حسین عبدی نے ہفتے کے روز اے ایف پی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ہم اپنے معدنی وسائل تک خصوصی رسائی امریکا کو دینے کے لیے تیار ہیں۔ اسی طرح ہم امریکا کو فوجی اڈے فراہم کرنے کے لیے بھی آمادہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہم امریکا کے ساتھ کسی نہ کسی معاہدے پر پہنچ جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ صومالی لینڈ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک کی قیادت امریکا کو معدنی وسائل اور فوجی اڈوں تک رسائی دینے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ علیحدہ ہونے والے اس خطے کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا جائے۔ صومالی لینڈ کے وزیرِ صدارت خضر حسین...
رومیل الیاس: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ روزہ دل میں تقویٰ پیدا کرتا ہے، تقویٰ غلط کام کرنے سے روکتا ہے، تقویٰ اللّہ تعالیٰ کی موجودگی کا احساس دلاتا ہے۔ ماہ رمضان اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہمارے لئے رحمت ہے، رمضان اللہ تعالیٰ کی رحمتیں سمیٹنے کا موقع دیتا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے ہر معاملے میں ہمیں خدا کا خوف رکھنا چاہئے، کچھ لوگ صبح شام اللّہ کے حکم کو توڑتے ہیں اور دنیا کے سامنے مذہبی بن کر رہتے ہیں، رمضان المبارک میں اللّہ تعالیٰ کی بندگی کا عہد کریں۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی امیر...
پی ایچ ایف نے قومی کھیل کی بحالی اور اصلاحات کیلئے نئی ایڈہاک کمیٹی تشکیل دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے ہاکی کے انتظام اور گورننس میں اصلاحات کے تحت ایک ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد کھیل کے معیار کو بلند کرنا اور جدید نظم و نسق کو متعارف کرانا ہے۔کمیٹی کی سربراہی کے لیے لیجنڈری اولمپیئنز حسن سردار اور اصلاح الدین کو منتخب کیا گیا ہے، جو پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کی مشترکہ قیادت کریں گے، ان کی ذمہ داریوں میں قومی ٹیم کے انتخاب، تربیتی پروٹوکولز کی نگرانی اور کوچز و کھلاڑیوں کے لیے معیار کا تعین شامل ہے۔ طویل...
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ہاکی کے انتظام اور گورننس میں اصلاحات کے تحت ایک ‘ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی’ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد کھیل کے معیار کو بلند کرنا اور جدید نظم و نسق کو متعارف کرانا ہے۔ کمیٹی کی سربراہی کے لیے لیجنڈری اولمپیئنز حسن سردار اور اصلاح الدین کو منتخب کیا گیا ہے، جو ‘پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی’ کی مشترکہ قیادت کریں گے۔ مزید پڑھیں: قومی کھیل ہاکی کے تنظیمی نظام کو مؤثر بنانے کے لیے صدر پی ایچ ایف کے اہم فیصلے ان کی ذمہ داریوں میں قومی ٹیم کے انتخاب، تربیتی پروٹوکولز کی نگرانی اور کوچز و کھلاڑیوں کے لیے معیار کا تعین شامل ہے۔ طویل مدتی انتظامی فیصلے ‘پروفیشنل...
اپنے بیان میں وٹکوف نے کہا ہے کہ میں نے ٹرمپ کے حکم پر رضا پہلوی سے ملاقات کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ایران کی مزاحمت سے حیران ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، ایران امریکہ جوہری مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو وائٹیکر نے امریکی مطالبات کے خلاف ایرانیوں کی مزاحمت پر امریکی صدر کی حیرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ حیران ہیں کہ امریکی فوجی دباؤ کے باوجود ایران ہتھیار کیوں نہیں ڈال رہا۔ وائٹیکر نے فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ صدر نے آج صبح مجھ سے پوچھا، میں یہ نہیں کہنا چاہتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے ہمارے رب، ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا دے اور اے ہمارے رب، ہمارے قصوروں سے درگزر فرما، بے شک تو ہی زبردست اور دانا ہے‘‘۔ اِنہی لوگوں کے طرز عمل میں تمہارے لیے اور ہر اْس شخص کے لیے اچھا نمونہ ہے جو اللہ اور روز آخر کا امیدوار ہو اِس سے کوئی منحرف ہو تو اللہ بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے۔ بعید نہیں کہ اللہ کبھی تمہارے اور اْن لوگوں کے درمیان محبت ڈال دے جن سے آج تم نے دشمنی مول لی ہے اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے اور وہ غفور و رحیم ہے۔ (سورۃ الممتحنۃ:5تا7)سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ ؐ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گزشتہ مالی سال میں 10.6 ارب ڈالر کا نیا قرضہ لیا جبکہ 13.3 ارب ڈالر کا قرض اور سود ادا کیا۔ وزارت اقتصادی امور نے گزشتہ مالی سال کے لیے سالانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گزشتہ مالی سال 9.7 ارب ڈالر قرض اور 3.5 ارب ڈالر سود ادا کیا، وفاق نے 8.6 اور صوبوں نے 1.9 ارب ڈالر کا نیا قرض لیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال تک پاکستان کا غیر ملکی قرضہ 91.7 ارب ڈالر کو پہنچا، ملٹی لیٹرل ڈیولپمنٹ پارٹنرز سے 5.06 ارب ڈالر قرض ملا، ایشیائی ترقیاتی بینک نے سب سے زیادہ 2.2 ارب ڈالر کا قرض دیا۔ اقتصادی امور رپورٹ میں بتایا گیا...
حکومت نے ایک سال میں 10.6 ارب ڈالر قرض لیا، 13.3 ارب ڈالر ادا کیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) حکومت نے گزشتہ مالی سال میں 10.6 ارب ڈالر کا نیا قرضہ لیا جبکہ 13.3 ارب ڈالر کا قرض اور سود ادا کیا۔وزارت اقتصادی امور نے گزشتہ مالی سال کیلیے سالانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گزشتہ مالی سال 9.7 ارب ڈالر قرض اور 3.5 ارب ڈالر سود ادا کیا، وفاق نے 8.6 اور صوبوں نے 1.9 ارب ڈالر کا نیا قرض لیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال تک پاکستان کا غیر ملکی قرضہ 91.7 ارب ڈالر کو پہنچا، ملٹی لیٹرل ڈویلپمنٹ پارٹنرز سے 5.06 ارب ڈالر قرض...
ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی پریانکا چوپڑا نے بہت عرصے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کبھی بالی ووڈ چھوڑنا نہیں چاہتی تھیں، لیکن انہیں دباؤ میں آ کر یہ قدم اٹھانا پڑا۔ ادکارہ نے کھل کر بتایا کہ وہ کبھی بھی بھارت کی فلموں کو چھوڑنے کا ارادہ نہیں رکھتی تھیں، لیکن انہیں زیادہ دلچسپ مواقع تلاش کرنے کے لیے باہر جانا پڑا۔ انٹریو کے دوران پریانکا چوپڑا کے بالی ووڈ سے ہالی وڈ اور دیگر شعبوں میں منتقلی کے بارے میں کافی بات کی گئی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ یہ تبدیلی کیسے اور...
صدر زرداری کی جانب سے چین کو خوشحالی میں مسلسل پیش رفت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد :متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کو پیغامات یا خطوط کے ذریعے گھوڑے کے سال کی آمد پر چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے چین کو امن، خوشحالی اور چینی قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ میں مسلسل پیش رفت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اقتصادی تبدیلی، سائنسی اور تکنیکی ترقی، غربت کے خاتمے اور جدید کاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی نجی ایئر لائن اسپائی جیٹ کو بقایاجات کی عدم ادائیگی کے باعث بنگلا دیش کی فضائی حدود تک رسائی میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کے بعد کولکتہ سے شمال مشرقی بھارتی شہروں جانے والی پروازیں متبادل اور طویل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔بنگلا دیشی اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مالی واجبات کی ادائیگی نہ ہونے کے سبب اٹھایا گیا۔رپورٹس کے مطابق بنگلا دیشی جریدے ڈیلی سن اور بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کولکتہ سے گوہاٹی اور امفال سمیت دیگر شمال مشرقی شہروں کے لیے پروازوں کو اب طویل فضائی راستہ اختیار کرنا پڑ رہا ہے۔اس تبدیلی کے نتیجے میں نہ صرف...
شمالی وزیرستان: چھوٹی بچی کی کرکٹ ویڈیو بنانے پر صحافی اغوا، عوام کا خوارج کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں چھوٹی کمسن بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو بنانے کے الزام میں مقامی صحافی زعفران وزیر کو خوارج نے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زعفران وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے آئینہ وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے خوارج نے ‘فحاشی’ اور ‘بے حیائی’ کو فروغ دینے کے مترادف قرار دیا۔ ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے بھرپور پذیرائی بھی ملی تھی۔ یہ بھی پڑھیے: آئینہ وزیر کی وائرل ویڈیو بنانے والے زعفران وزیر اغوا کے بعد رہا، علاقے میں پرتپاک استقبال ماہرین اور مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ خوارج عناصر اسلام کی من پسند اور...
ڈھاکہ/نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بنگلہ دیش نے بھارتی نجی ایئر لائن اسپائس جیٹ کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں، جس کے بعد بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو ایک اور بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ بنگلہ دیشی جریدے ڈیلی سن اور بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز کے مطابق، اسپائس جیٹ کی جانب سے واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی کے باعث بنگلہ دیشی حکام نے ایئرلائن کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد کولکتہ سے شمال مشرقی بھارتی شہروں گوہاٹی اور ایمفال کیلئے چلنے والی پروازیں طویل اور متبادل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق متبادل فضائی...
شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کی وائرل ویڈیو کے چرچے بڑھ گئے۔ شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کا کرکٹ کھیلنے کی مہارت اور جوش اعلیٰ حکام کی توجہ کا مرکز بن گیا، مقامی حکام نے آئینہ وزیر کی تربیت اور ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کا اعلان کر دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، سیکرٹری آئی پی سی کو آئینہ وزیر سے رابطے کی ہدایت کر دی گئی اور کہا گیا کہ بچی کو اسلام آباد مدعو کر کے مکمل معاونت اور سہولیات فراہم کی جائیں۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55؍ ہزار 545؍ خالی آسامیوں کو ختم یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44؍ ہزار 286؍ خالی اسامیوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، جبکہ 11؍ ہزار 259؍ آسامیوں کو ’’ڈائنگ کیڈر‘‘ قرار دیا گیا ہے، یعنی یہ اسامیاں خالی ہونے یا موجودہ عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کے بعد بتدریج ختم ہو جائیں گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک اعلیٰ ذریعے نے بتایا کہ یہ تازہ ترین اعداد و شمار ہیں۔ یہ عمل وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی کی نگرانی میں...
وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، جبکہ 11 ہزار 259 آسامیوں کو ’’ڈائنگ کیڈر‘‘ قرار دیا گیا ہے، یعنی یہ اسامیاں خالی ہونے یا موجودہ عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کے بعد بتدریج ختم ہو جائیں گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک اعلیٰ ذریعے نے بتایا کہ یہ تازہ ترین اعداد و شمار ہیں، یہ عمل وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی کی نگرانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جاری رائٹ سائزنگ مہم کے تحت مختلف وزارتوں اور محکموں میں اب تک 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا ہے یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ساختی اصلاحات کے تحت 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، جبکہ 11 ہزار 259 آسامیوں کو ’’ڈائنگ کیڈر‘‘ قرار دیا گیا ہے، یعنی یہ اسامیاں خالی ہونے یا موجودہ عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کے بعد بتدریج ختم ہو جائیں گی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک اعلیٰ ذریعے کے مطابق یہ عمل وزیراعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی کی نگرانی میں جاری ہے، جس کا مقصد وفاقی حکومت کو مؤثر...
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام کی سمت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف کا ایک وفد 25 فروری سے پاکستان کا باضابطہ دورہ کرے گا، جس میں اہم معاشی امور زیر بحث آئیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس دورے کے دوران توسیعی فنڈ سہولت کے تحت جاری پروگرام کے تیسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے دوسرے جائزے پر حکام سے تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔ آئی ایم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام کی سمت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف کا ایک وفد 25 فروری سے پاکستان کا باضابطہ دورہ کرے گا، جس میں اہم معاشی امور زیر بحث آئیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس دورے کے دوران توسیعی فنڈ سہولت کے تحت جاری پروگرام کے تیسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے دوسرے جائزے پر حکام سے تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیسے ممکن ہے کہ ہم فرض ترک کردیں اور صرف نوافل کے ذریعے اللہ کی رضا حاصل کرسکیں؟؟ اللہ سبحانہٗ تعالیٰ کا مہمان ہمارے درمیان ہے۔ قرآن کا مہینہ، روزے کا مہینہ، جودو سخا کا مہینہ، رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ۔ وہ لوگ جو اس مہینے اپنا دامن رحمت الٰہی کے خزانوں سے بھر لیتے ہیں، جنہیں اللہ سبحانہٗ تعالیٰ نے عافیت، سہولت اور آسانی عطا فرمائی ہے، رمضان میں ان کے معمولات بدل جاتے ہیں۔ وہ رمضان کا شایان شان استقبال کرتے ہیں۔ کوشش کرتے ہیں رمضان کے ایک ایک لمحے سے ثواب اور اللہ تعالیٰ کی قربت کشید کرسکیں۔ وہ راتوں کو بارگاہ خداوندی میں کھڑے رہتے ہیں اور دن میں روزے رکھتے ہیں۔رمضان المبارک...
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 کے دوران پیش آنے والی معاشی بدحالی ہے، ملک میں غربت کی شرح اب 28.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے، اور گزشتہ چند برسوں میں معاشی عدم استحکام نے غربت میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ غربت کے ساتھ ساتھ معاشرتی اور اقتصادی عدم مساوات میں بھی اضافہ ہوا ہے، جس کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک جاری معاشی بحران ہے،2013 سے 2019 کے دوران غربت میں کمی کا سلسلہ جاری رہا، مگر بعد کے برسوں میں یہ رجحان بدل گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی برآمدات کو...
(انور عباس)پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کو درپیش مالی بحران براہِ راست امن مشنز کو متاثر کر رہا ہے،اس کے باعث گشت، نقل و حرکت اور فیلڈ میں موجودگی کم ہو رہی ہے۔اس کے نتیجے میں مینڈیٹ پر عملدرآمد، شہریوں کے تحفظ، تشدد کی روک تھام اور امن اہلکاروں کی سلامتی و تحفظ پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب نے اصلاحات کو ناگزیر قرار دیدیا۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری ترجمان پاکستانی مستقل مشن، نیویارک کے مطابق ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار احمدنے اقوام متحدہ اسپیشل کمیٹی آن پیس کیپنگ آپریشنز کے افتتاحی...
رمضان کا آغاز ہوتے ہی ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس بابرکت مہینے کا ایک ایک لمحہ عبادت اور نیکی کمانے میں صرف کریں چنانچہ اکثر سیلیبریٹیز بھی مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں۔ شوبز کی معروف جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز مکہ مکرمہ میں کیا اور حرم شریف میں عبادت کی۔ دونوں فنکاروں نے ان روحانی لمحات کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سب کے دلوں کو آپس میں جوڑ دے اور اس مقدس مہینے کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔...
اقوام متحدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے سوڈان میں جاری خونریز تنازع کے تیسرے سال میں داخل ہونے کے موقع پر زور دیا ہے کہ بحران کا واحد قابلِ عمل حل بامعنی مذاکرات اور سیاسی عمل کی بحالی ہے۔اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا کہ اس تنازع کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں ۔انہوں نے عبوری سوڈانی حکومت کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے اور کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔ ’’اے پی پی ‘‘ کے مطابق انہوں نے کہا کہ سوڈانی عوام طویل عرصے سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ ایک قابلِ...
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں کسی بھی سیاسی یا تعمیر نو کے عمل کا آغاز اسرائیلی جارحیت کے مکمل خاتمے سے ہونا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کے بعد غزہ میں حماس دوبارہ منظم، کنٹرول مستحکم کرنے کی کوششیں تیز حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جب تک اسرائیل کی فوجی کارروائیاں بند نہیں ہوتیں اور فلسطینی عوام کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، اس وقت تک خطے میں پائیدار امن یا بحالی کا عمل ممکن نہیں۔ دوسری جانب غزہ کی تعمیر نو اور مستقبل سے متعلق امور پر غور کے لیے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف ممالک نے فلسطینی علاقے کی بحالی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">Bangladesh نے 2025 میں سیاسی اور معاشی بے یقینی کے باوجود سرمایہ کاری کا جی ڈی پی سے تناسب 22.4 فیصد برقرار رکھا، جو Pakistan کے 13.8 فیصد کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہے۔پاکستان ابھی تک مالی سال 2022 کی 15.6 فیصد کی بلند ترین سطح بحال نہیں کر سکا۔ خطے کے دیگر ممالک مثلاً India اور Vietnam 30 فیصد سے زائد سرمایہ کاری کی شرح برقرار رکھے ہوئے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایشیا کی بڑی معیشتوں میں پاکستان اب بھی سب سے کم سرمایہ کاری والا ملک ہے۔صنعتی نمائندوں کے مطابق اعلیٰ سطحی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کے باوجود بنیادی ساختی مسائل جوں کے توں موجود ہیں۔ اگرچہ حالات...
عوام کا کہنا ہے کہ حکومتی دعوے فقط تحریری حد تک موجود ہوتے ہیں، جبکہ زمینی حقائق اس سے مختلف ہے۔ سستا بازار میں اشیائے خوردونوش موجود ہی نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے رمضان سستا بازار کی اسٹالوں میں عوام الناس کے لئے سستی اشیائے خوردونوش میسر نہ آ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے متعدد مقامات پر ضلعی انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے رمضان سستا بازار قائم کئے گئے ہیں۔ جن کا مقصد عوام الناس کو ماہ مبارک رمضان کے دوران سستی اشیائے خوردونوش فراہم کرنا ہے۔ تاہم حکومت کی جانب سے قائم کردہ سستا بازار میں اشیاء موجود ہی نہیں ہیں۔ اسٹالیں خالی ہیں، جبکہ نہ کوئی...
عالمی مالیاتی فنڈ یعنی آئی ایم ایف نے پاکستان میں اصلاحات کی پیش رفت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کے تعاون یافتہ پروگرام کے تحت ملک کی پالیسی کوششوں نے معیشت کو مستحکم کرنے اور مارکیٹ کا اعتماد بحال کرنے میں مدد کی ہے۔ آئی ایم ایف کی ترجمان اور ڈائریکٹر برائے کمیونیکیشن جولی کوزیک کے مطابق، پاکستان فی الحال ایک ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی یعنی ای ایف ایف پرعمل پیرا ہے۔ آئی ایم ایف کے عملے کی ایک ٹیم 25 فروری سے ملک کا دورہ کرے گی تاکہ ای ایف ایف کے تحت تیسرے جائزے اور آرایس ایف کے تحت دوسرے جائزے پر بات چیت کی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان آئی...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ ادارے کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا، جہاں توسیعی فنڈ سہولت (E ایف ایف) کے تحت تیسرے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر بات چیت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ای ایف ایف پروگرام کے تحت اختیار کی گئی پالیسیوں سے معیشت کو استحکام ملا ہے اور مالی سال 2025 میں پاکستان کی مالی کارکردگی مضبوط رہی۔ اس دوران ملک نے جی ڈی پی کا 1.3 فیصد بنیادی مالیاتی سرپلس حاصل کیا جو...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نو تعینات ایڈہاک صدر محیی الدین وانی نے قومی کھیل کو دوبارہ عروج پر لے جانے کے لیے جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا۔ اپنے پہلے پالیسی بیان میں انہوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو یقین دلایا کہ پاکستان میں ہاکی کی بحالی اور مضبوطی کے لیے عملی اقدامات فوری طور پر شروع کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کو مستحکم کرنے، اعتماد کی بحالی اور ٹیم مینجمنٹ کی ازسرِ نو تشکیل پر کام جاری ہے۔ ان کے مطابق قلیل مدتی حکمتِ عملی کے تحت فوری نوعیت کے مسائل حل کیے جائیں گے، جبکہ درمیانی مدت میں ایک واضح اور مؤثر اسٹریٹجک وژن تیار کیا جائے گا۔ کوچنگ، تربیت اور ادارہ جاتی ہم...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقہ کاہنہ ایل ڈی اے کے قریب خاتون کی خالی پلاٹ سے گلا کٹی لاش برآمد کر لی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کو تیز دھار آلے کے وار کر کے قتل کیا گیا جبکہ تفتیش کے دورازن مقتولہ کی شناخت 30سالہ نازیہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نازیہ کی گلہ کٹی لاش ایل ڈی اے کے قریب کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی جبکہ نازیہ کے قتل کے شبہ میں شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے واقع کی تفتیش کا ااغاز کر دیا گیا ہے۔
ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ غزہ کی بحالی اور استحکام کے لیے ہر ممکن طریقے سے کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ فیدان کا کہنا تھا کہ معاملہ چاہے انسانی امداد کا ہو، غزہ کے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل کا، انفرا اسٹرکچراور سپراسٹرکچر کی بحالی کا یا بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا، انقرہ ہر شعبے میں ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کو تیار ہے۔ یہ بیان انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ہونے والے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے فوراً بعد دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اجلاس میں 45 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی، جہاں غزہ کی تعمیر نو اور بین...
اوکاڑہ؍ بہاولپور (نامہ نگاران) اوکاڑہ تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑی لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ کار سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حویلی لکھا روڈ ڈی پی ایس سکول کے قریب ایک کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑی ایک لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کار سوار 2 افراد 30 سالہ طیب ولد غلام محمد اور 40 سالہ عباس ولد انور ساکنان بہاولپور درس موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد کی نعشیں کار کی باڈی کاٹ کر باہر نکالیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولپور منتقل کر دیا گیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں 51 فیصد کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے معاشی بہتری کے دعوئوں کے برعکس ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی سے متعلق تشویش ناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے رواں مالی سال میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے حجم میں 51فیصد کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری جولائی تا جنوری کے دوران 694ملین ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1.429ارب ڈالر تھی، یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے اہم اجلاس سے قبل 50جوہری صلاحیت کے حامل راکٹ لانچروں کی نقاب کشائی کی۔انہوں نے تقریب کے دوران 600 ملی میٹر کیلیبری راکٹ لانچروں کو حیرت انگیز اورپرکشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کانگریس کے دوران نئے فوجی اور تعمیراتی اہداف طے کیے جائیں گے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
روزہ اﷲ رب العزت کے لیے ہے اور وہی اس کا اجر دے گا۔ روزے کو عربی میں صوم کہا جاتا ہے جس کے لغوی معنیٰ رک جانے کے ہیں۔ شرعی اصطلاح میں یہ اﷲ تعالیٰ کی ایک ایسی منفرد عبادت ہے جس میں ایک مسلمان اﷲ تعالیٰ کے حکم سے طلوع فجر سے غروب آفتاب تک تمام مفطرات سے رکا رہتا ہے۔ مفطرات، روزہ توڑنے والی چیزیں کو کہتے ہیں جیسے کھانا، پینا، شوہر و بیوی کی ملاقات وغیرہ۔ اگرچہ یہ تمام چیزیں عام زندگی میں حلال ہیں، مگر روزے کی حالت میں یہ حرام ہوجاتی ہیں اور روزہ ان اعمال کی وجہ سے فاسد ہوجاتا ہے، اس لیے اﷲ تعالیٰ کی رضا کے لیے اسی کے حکم کے...
اﷲ تعالی کا احسان کہ اس نے ہمیں ماہِ رمضان جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرمایا۔ ماہ رمضان کے فیضان کے کیا کہنے! اس کی تو ہر گھڑی رحمت بھری ہے، اس مہینے میں اجر و ثواب بہت بڑھ جاتاہے، نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستّر گنا کردیا جاتا ہے بل کہ اس مہینے میں تو روزہ دار کا سونا بھی عبادت میں شمار کیا جاتا ہے۔ عرش اٹھانے والے فرشتے روزہ داروں کی دُعا پر آمین کہتے ہیں۔ ایک روایت کے مطابق: ’’روزہ دار کے لیے دریا کی مچھلیاں افطار تک دُعائے مغفرت کرتی رہتی ہیں۔‘‘ روزہ باطنی عبادت ہے کیوں کہ ہمارے بتائے بغیر کسی کو یہ علم نہیں ہوسکتا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یانگ یانگ : شمالی کوریا کے رہنما کی جانب سے 50جوہری صلاحیت کے حامل راکٹ لانچروں کی نقاب کشائی کی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ا±ن نے حکمراں جماعت ورکرز پارٹی کے اہم اجلاس سے قبل 50جوہری صلاحیت کے حامل راکٹ لانچروں کی نقاب کشائی کی۔مقامی میڈیا کے مطابق انہوں نے تقریب کے دوران 600 ملی میٹر کیلیبری راکٹ لانچروں کو حیرت انگیز اورپرکشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کانگریس کے دوران نئے فوجی اور تعمیراتی اہداف طے کیے جائیں گے۔ محمد ایوب
لاہور: ایک کے بعد ایک معاشی بحران سر اٹھانے لگا، ملک کی آئی ٹی برآمدات بھی ماہانہ بنیادوں پر کم ہو جانے کا انکشاف۔ آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 14.5فیصد کمی ہوگئی، جنوری میں ترسیلات 374ملین ڈالر رہ گئیں، اس کے باجود رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں 19فیصد اضافہ ہوا۔ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2025ءمیں آئی ٹی ایکسپورٹس 437ملین ڈالر تھیں،جنوری دوہزار 2026ءمیں ترسیلات 374ملین ڈالر رہ گئیں۔ ماہانہ کمی کے باوجود آئی ٹی شعبے کی مجموعی کارکردگی مضبوط رہی، مالی سال دوہزار 2025،26کے پہلے 7ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں 19فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی تا جنوری آئی ٹی ترسیلات دو ارب 61کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں،گزشتہ مالی سال کے...
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے عہدے کے لیے محسن نقوی کی تقرری کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق محسن نقوی کو پی ایچ ایف کی صدارت کے لیے اہم حمایت حاصل ہے اور ان کی تعیناتی سے فیڈریشن کو مالی مشکلات سے نجات ملنے کی توقع ہے۔پی ایچ ایف کے سابق سربراہ ایئرمارشل (ریٹائرڈ) محمد یونس نورخان بھی پاکستان کرکٹ بورڈ اور ہاکی فیڈریشن کی قیادت کرچکے ہیں، جنہوں نے ادارے کے نظم و نسق میں اہم کردار ادا کیا۔محسن نقوی کی آمد سے ہاکی فیڈریشن کے مالی امور میں بہتری، انتظامی استحکام اور قومی ہاکی کی ترقی کے لیے نئے اقدامات کی امید بڑھ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی کی صدارت میں پی ایچ ایف...
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے رمضان المبارک کے موقع پر مستحق خواتین کے لیے مالی امداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی آئی ایس پی نے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کیا ۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ سہ ماہی مالی امداد جو پہلے 13 ہزار 500 روپے تھی، اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد مہنگائی کے پیش نظر کم آمدنی والے گھرانوں کو اضافی سہارا فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔ حکام کے مطابق اسی پیکیج کے تحت بینظیر تعلیمی وظائف اور...
اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کیلئے بڑی خوشخبری دیتے ہوئے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے لاکھوں خواتین کو مالی ریلیف ملے گا۔ قسط میں اضافے کے بعد مستحق خواتین کو ملنے والی رقم ساڑھے 13 ہزار روپے سے بڑھا کر ساڑھے 14 ہزار روپے کر دی گئی ہے، اس اقدام کا مقصد مہنگائی کے دور میں کم آمدنی والے گھرانوں کی مالی مدد کو یقینی بنانا ہے۔ اس کے علاوہ بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما پروگرام کے وظائف میں بھی 500 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس سے بچوں کی تعلیم اور ماں و بچے کی صحت سے متعلق سہولیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ’بورڈ آف پیس‘ کے افتتاحی اجلاس کی آج میزبانی کریں گے، جس کا مرکزی محور غزہ کی تباہ حال صورتحال، تعمیرِ نو کا جامع خاکہ اور ممکنہ مالی وسائل کی فراہمی ہوگا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ مہینوں میں جاری شدید اور مسلسل اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ کی پٹی بڑے پیمانے پر تباہی، بنیادی ڈھانچے کی بربادی اور انسانی بحران کا شکار ہو چکی ہے، جس کے بعد عالمی برادری پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ بحالی کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق تقریباً 50 ممالک کو اس فورم میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ 35 ممالک نے دلچسپی...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں مقامی آبادی کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد دور دراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کو بنیادی اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا تھا۔ فری میڈیکل کیمپ میں شہریوں کو گائناکالوجسٹ، سرجن، میڈیکل اسپیشلسٹ اور چائلڈ اسپیشلسٹ کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ اس کے علاوہ مقامی افراد کو ایکسرے اور لیبارٹری جیسی جدید طبی سہولیات سے بھی مستفید ہونے کا موقع ملا۔ میڈیکل کیمپ میں آرمی ڈاکٹرز اور ماہر ہیلتھ اسٹاف پر مشتمل ٹیموں نے مریضوں کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ کیمپ میں تقریباً 150 بچوں سمیت 700 سے زائد افراد کو مفت چیک اپ کے ساتھ...
سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ حج کے انتظامی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرiٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو اور حج ونگ کے افسران نے بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے ہدایت کی کہ حجاج کرام کے لیے پاکستان اور سعودی عرب میں مثالی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ حجاج کرام اور خدام الحجاج اپنے مثبت طرزِ عمل سے ملکی وقار میں اضافہ کریں اور خدمتِ حجاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ مزید پڑھیں: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کے لیے بائیو میٹرک کی ڈیڈ لائن دیدی اجلاس کو بتایا گیا کہ...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ اور تعلیم کے حق کی عالمی آواز ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی خواتین کے لیے برطانیہ کی ممتاز جامعہ یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں مکمل مالی معاونت کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کا خصوصی اسکالرشپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپ آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے تحت دی جائے گی اور اس کا بنیادی مقصد پاکستان کی باصلاحیت مگر مالی مشکلات کا شکار طالبات کو عالمی معیار کی تعلیم تک رسائی دینا اور انہیں قیادت و تحقیق کے میدان میں آگے لانا ہے تاکہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے ملک اور معاشرے کی ترقی میں کردار ادا کرسکیں۔ مزید پڑھیں: آکسفورڈ ڈکشنری نے ’ریج بیٹ‘ کو 2025 کا لفظ قرار دے دیا اس پروگرام کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 10.904 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ مالی سال 2024-25کے اسی عرصے کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 10.777 ارب ڈالر تھیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا جنوری پاکستان نے 3.098 ارب ڈالر کی نِٹ ویئر برآمد کی جبکہ گزشتہ برس یہ حجم 3.033 ارب ڈالر تھا۔ اسی طرح بیڈ ویئر کی برآمدات 1.868 ارب ڈالر کے مقابلے میں 1.92 ارب ڈالر، ریڈی میڈ گارمنٹس 2.441 ارب ڈالر کے مقابلے میں 2.58 ارب ڈالر اور سوتی کپڑا 1.129 ارب ڈالر کے مقابلے میں 992.17 ملین ڈالر رہا۔ علاوہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) بینک الفلاح نے مالی سال 2025 میں بعد از ٹیکس منافع 28.34 ارب روپے حاصل کیا، جس کے نتیجے میں فی حصص آمدنی 17.97 روپے رہی، جبکہ گزشتہ سال 2024 میں اسی مدت میں فی حصص آمدنی 24.30 روپے تھی۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فی حصص 3 روپے (30 فیصد) حتمی نقد منافع کا اعلان بھی کیا ، جس کے بعد سال 2025 کے لیے مجموعی نقد منافع 10.50 روپے فی حصص (105 فیصد) ہوگیا ہے۔ حصص کی لیکویڈیٹی اور سرمایہ کاروں کے لیے رسائی کو بہتر بنانے کے لیے بورڈ نے بینک کے حصص کی تقسیم (سب ڈویڑن) کی سفارش بھی کی ہے، جس کے تحت 1 کے بدلے 2 اسٹاک اسپلٹ کیا...
رمضان المبارک وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اﷲ تعالیٰ نے قرآن حکیم نازل فرمایا۔ رمضان المبارک کی ہی ایک بابرکت شب آسمانِ دنیا پر قرآن کا نزول ہُوا۔ لہٰذا اس رات کو رب العزت نے تمام راتوں پر فضیلت عطا فرمائی اور اسے شبِ قدر قرار دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: شبِ قدر (فضیلت و برکت اور اَجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ رمضان المبارک کی فضیلت و عظمت اور اس کے فیوض و برکات کے باب میں حضور نبی اکرم ﷺ کی چند احادیث مبارکہ درج ذیل ہیں۔ حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’جب ماہ رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے...