2026-06-03@08:51:23 GMT
تلاش کی گنتی: 288
«ڈھابہ»:
جنگلات بطور ماحولیاتی ڈھانچہ: چین کے آسمان سے پاکستان کی زمین تک WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز مصنف: ایسل الہام، کلائمٹ گورننس اینالسٹ،MPhil میڈیا اسٹڈیز، impactchroniclesmedia@outlook.com چین کی وسیع شجرکاری مہم نے دنیا کو یہ دکھا دیا ہے کہ جنگلات محض منظرنامہ نہیں بلکہ زندہ ڈھانچہ ہیں جو پانی کے چکر...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کیلیے بڑا اقدام WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کی طرف سے پاکستان میں ہاکی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے بڑا اقدام اٹھایا گیا۔پاکستان ہاکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز ) ملیر بار کونسل کے رکن اور ریٹائرڈ جوڈیشل آفیسر ذوالفقار علی کمبوہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ضلع لاڑکانہ کے تعلقہ باقرانی، دیہ ٹھلہ گوٹھ حکیم سندیلوی میں واقع ان کی خاندانی ملکیت کی تقریباً ڈھائی ایکڑ زرعی زمین پر مبینہ طور پر قبضہ کرلیا گیا ہے...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکیں اور چائے پی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔ مریم نواز براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ پراپنی رہائش گاہ...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مری ایکسپریس وے کے ڈھابے پر خود چائے بنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ پراپنی رہائش گاہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری جاتے ہوئے ڈھابے پر رک گئیں، خود چائے بنا کر پی، انداز عوام کو بھا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مری کی جانب سفر کے دوران سڑک کنارے ایک ڈھابے پر رک کر خود چائے بنائی اور پھر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری کی جانب سفر کے دوران سڑک کنارے ایک ڈھابے پر رک کر خود چائے بنائی اور پھر خود ڈال کر پی، جسے سوشل میڈیا پر سراہا جا رہا ہے۔ مریم نواز کا مری ایکسپریس وے پر مختصر قیام ، مقامی ریسٹورنٹ میں گڑھ کی چائے پی pic.twitter.com/qb7ZYfDCWt — Rizwan...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوورسیز کشمیری ریاست کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جو بیرون ملک محنت کر کے نہ صرف اپنے خاندانوں بلکہ ریاست کی معیشت کو بھی سہارا دے رہے ہیں اسلام ٹائمز۔ وزیر خوراک و ٹیکنیکل ایجوکیشن و کے ڈی اے جاوید اقبال بڈھانوی نے کہا...
ٹریفک حکام نے موٹر وہیکل آرڈنینس میں ترامیم کے بعد ڈھائی ماہ میں 12 ارب 55کروڑ روپے اکٹھے کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس نے ڈھائی ماہ میں 34 لاکھ 95 ہزار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر چالان کئے۔ جرمانوں کی مد میں شہریوں کے 6 ارب 27 کروڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مہران ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری محمد اسلم عباسی نے حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایکٹ 2023کی روشنی میں اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ کارپوریشن میں نئے ایکٹ کے نفاذ اور زبیر احمد پٹھان کی بحیثیت چیف فنانشل آفیسر ( سی ایف او )کے کنٹریکٹ پر تقرر کے...
بنگلہ دیش میں قومی تاریخ کے اہم ترین انتخابات میں سے ایک کا انعقاد کل (بروز جمعرات) کیا جارہا ہے، جہاں 127 ملین سے زیادہ ووٹرز 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ ایک ملک گیر ریفرنڈم میں بھی حصہ لے رہے ہیں، جس کے ذریعے ملکی آئینی ڈھانچے میں بڑی اصلاحات کی راہ...
افغانستان میں 4 دہائیوں سے جاری جنگ اور سیاسی عدم استحکام کو صرف قیادت کی ناکامی سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ ماہرین کے مطابق مسئلہ بنیادی طور پر افغان ریاست کے ڈیزائن میں ساختی خامیوں کا ہے۔ جدید افغانستان 19ویں صدی کی استعماری حدود اور جغرافیائی نقشہ بندی کا نتیجہ ہے، جس میں مقامی سماجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے 2018 میں ایران کو خفیہ طور پر تقریباً 2.5 ارب ڈالر نقد رقم منتقل کی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ رقوم روسی سرکاری بینک پرومسویاز بینک کے ذریعے 34 بڑی ترسیلات میں...
برطانیہ (نیوزڈیسک)برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے 2018 میں ایران کو خفیہ طور پر تقریباً 2.5 ارب ڈالر نقد رقم منتقل کی۔ یہ رقوم روسی سرکاری بینک پرومسویاز بینک کے ذریعے 34 بڑی ترسیلات میں تہران کے مرکزی بینک...
برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے 2018 میں ایران کو خفیہ طور پر تقریباً 2.5 ارب ڈالر نقد رقم منتقل کی۔ یہ رقوم روسی سرکاری بینک پرومسویاز بینک کے ذریعے 34 بڑی ترسیلات میں تہران کے مرکزی بینک تک پہنچائی گئیں،...
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیئے، پاکستان اس لیے مشکل میں ہے کہ 2008ء میں جمہوریت بحال ہوئی تو بلدیاتی نظام ختم کردیا گیا، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ...
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ پاکستان مشکل میں ہے جس کی وجہ سیاسی ڈھانچہ درست نہ ہونا ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان مسائل میں پھنس گیا ہے جہاں غربت اور بے روزگاری ہے، پاکستان کے آئین پر سب کو متفق ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان...
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان آج مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ ملک کا غیر مؤثر سیاسی ڈھانچہ ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک مسائل میں الجھا ہوا ہے، جہاں غربت اور بے روزگاری عام ہیں، اور اس مسئلے کا حل آئین...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ کشمیر میں فوجی لاک ڈاؤن اور آبادیاتی ڈھانچہ تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہیں، بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے، بھارتی حکومت کی بیان بازی، دشمنی پر مبنی اقدامات علاقائی سلامتی کے لئے مستقل خطرہ ہے ، پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی...
سائنسدانوں نے زمین کی سطح کے نیچے موجود ایک نہایت پراسرار اور پیچیدہ دنیا سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کی اندرونی گہرائیوں تک پہنچنا خلا کے دور دراز حصوں میں سفر کرنے سے بھی کہیں زیادہ مشکل ہے، یہی وجہ ہے کہ انسان اب تک اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں 13 سالہ لڑکے نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلے سمندر میں پھنسے اپنے خاندان کی جان بچا لی۔ آسٹن ایپل بی نے خراب موسم اور تیز لہروں کے باوجود مسلسل 4 گھنٹے تیراکی کر کے مدد حاصل کی۔ یہ واقعہ 30 جنوری کو مغربی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) میئر کراچی کا کریم آباد انڈر پاس فروری2026 کے پہلے ہفتے میں کھولنے کے اعلان کے باوجودانڈر پاس منصوبہ ڈھائی سال گزرنے کے بعد بھی تاخیر کا شکار ہے،23 دسمبر 2023 میں شروع ہونے والا 1.35 ارب کا منصوبہ بڑھ کر 3ارب 81 کروڑ 7لاکھ 47 ہزار روپے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) 2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی ملک بھر میں جاری ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق چار لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔ یہ مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے۔...
امریکا میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے۔ مشرقی امریکا میں سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا۔ شکاگو میں درجہ حرارت منفی 14 جبکہ کلیولینڈ میں منفی 11...
امریکا میں برفباری نے قہر ڈھا دیا؛ 22 کروڑ افراد خون جما دینے والی سردی کا شکار WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس )امریکا کے مختلف حصوں میں انتہائی طاقتور برفانی طوفان اور ٹھٹھرتی سردی نے معمولات زندگی کو ٹھپ کرکے رکھ دیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس سے...
امریکا کے مختلف حصوں میں انتہائی طاقتور برفانی طوفان اور ٹھٹھرتی سردی نے معمولات زندگی کو ٹھپ کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بعض مقامات پر درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے پہنچ گیا اور متعدد افراد ہائپو تھرمیا کا شکار ہوگئے۔ موسم کی خرابی اور شدت کا انداز کا اس بات سے لگایا جا سکتا...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے پیر آف لواری شریف پیر محمد صادق قریشی نے ملاقات کی جس میں ملک میں امن، رواداری اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام صدر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوفی...
گل پلازا کے سانحے نے اس شہر کو ترقی دینے کیلئے بھاری وسائل خرچ کرنے کا دعویٰ کرنے والے حکمرانوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا ہے، جس کے بعد صوبائی قیادت حرکت میں آئی ہے اور سندھ کی قیادت کی جانب سے اہم بازاروں، اسکولوں، ہسپتالوں اور پلازوں میں 1,142 فائر ہائیڈرینٹس کی تنصیب،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں مشرقی اناطولیہ کے علاقوں میں شدید برف باری کے باعث درجہ حرارت منفی 32 تک گرگیا۔ حکام نے شہریوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے ان علاقوں میں گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق صوبہ ہکاری کا قصبہ یوکسیکووا...
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل اے 25، 5 سے 16 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کا نہ صرف حق دیتا ہے بلکہ ریاست پر اسے لازم بھی قرار دیتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں 89 ہزار بچے اسکول سے باہر، وزارت تعلیم کی سینیٹ میں رپورٹ لیکن تلخ...
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا بڑا بوجھ اب...
حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی بے نقاب ہو گئی، ڈھائی کروڑ بچے اب بھی سکولوں سے باہر ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی تازہ رپورٹ نے حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کی کمزوریوں کو واضح کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں تعلیم پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک جا پہنچے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-4 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک )انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا...
ڈھائی ہزار روپے کے تنازع پر قتل؛ سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزم کو بری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)ڈھائی ہزار روپے کے تنازع پر قتل کے کیس میں سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزم کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے...
پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جس کے تحت کھلاڑیوں کی سلیکشن کا موجودہ نظام ختم کرکے آکشن سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ان تبدیلیوں کا مقصد لیگ کو مزید شفاف، متوازن اور تجارتی طور پر مضبوط بنانا ہے۔ لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پیش آنے والا ایک غیر معمولی اور خوف و حیرت سے بھرپور واقعہ اس وقت خبروں کی زینت بن گیا جب ایک خاتون گہری نیند سے بیدار ہوئیں تو انہیں احساس ہوا کہ ان کے بستر پر وہ اکیلی نہیں ہیں، بلکہ ان کے ساتھ ایک دیوہیکل اژدہا...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں 300 طلبہ پر مشتمل سینٹر آف ایکسی لینس فار آٹزم کے قیام کے حوالے سے ایڈوائزری بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خصوصی طرز تعمیر، سٹافنگ، انسانی وسائل کے فریم ورک اور سروس...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں طویل عرصے سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات زیرِ غور تھیں، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ان کا عملی اطلاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری دو دہائیوں کی کوششوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-29 لاہور (نمائندہ جسارت) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 ء تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی...
لاہور(نیوز ڈیسک) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔ لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی...
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل...
فائل فوٹو بشپ فریڈرک جون کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہماری برادری پر تہوار کے موقع پر مظالم ڈھائے گئے، میں حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور بھارتی حکومت کے اقدامات پر اظہار مذمت کرتا ہوں۔کراچی میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ کراچی روہڑی 480 کلومیٹر کا ٹریک بنے گا، منصوبے کا سنگ بنیاد جولائی 2026ء میں رکھیں گے اور ڈھائی سال میں مکمل کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ روہڑی سے نوکنڈی سے 9 سو...