2025-12-12@04:41:01 GMT
تلاش کی گنتی: 5

«پولی کرسٹل پین»:

    مریدکے: کالاشاہ کاکو کے علاقے رتہ گجراں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 12 سالہ طالب علم عبدالہادی اپنے والد کے پسٹل سے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی کا شکار ہوگیا۔ گولی لگنے کے نتیجے میں طالب علم کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ پولیس کے مطابق عبدالہادی اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی گرفتاری ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی کی جانب سے جاری کیے گئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل اڈیالہ جیل کے قریب کر لی گئی۔ڈی ایس پی اظہر شاہ نے پولیس ٹیم کے ساتھ...
    —فائل فوٹو خیبر پختون خوا میں ٹل پاراچنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے قائم اسپیشل پروٹیکشن فورس میں 492 اہلکاروں کو بھرتی کر لیا گیا ہے۔ ٹل پاراچنار روڈ کو محفوظ بنانے  کے لیے اسپیشل پروٹیکشن فورس میں پہلے بھرتی کے لیے صرف خیبر پختون خوا کے لوگ اہل تھے، پہلے کی گئی بھرتی...
    حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سخی پیر تھانے کی حدود سے نوزائیدہ بچے کی لاش کچرے کے ڈھیر سے برآمد ،فرید پلازہ کے قریب سے نوزائیدہ بچہ کی لاش کچر کے ڈھیر سے کپڑے میں لپٹی ملی ہے جس کی اطلاع پر سخی پیر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچے کی لاش کو تحویل...
۱