2025-12-12@04:48:00 GMT
تلاش کی گنتی: 603

«برسٹل»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-19 پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک) پشاور یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں 17 سالہ طالبہ پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور طالبہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کی موت بظاہر دل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-1 اسلام آباد (صباح نیوز) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے لاہور میں آؤٹ آف ہوم میڈیا ایڈورٹائزنگ مارکیٹ سے منسلک تین کاروباری اداروں، جن میں دو ایڈروتائزنگ ایسوسی ائیشنز اور ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی شامل ہے، کے دفاتر پر کارٹل بنا کر قیمتیں فکس کرنے کے الزام کی تحقیقات کے سلسلے میں چھاپے مارے۔ لاہور...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) نے آؤٹ آف ہوم ایڈورٹائزنگ سیکٹر کمپنیوں پر چھاپے نار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔کمپٹیشن کمیشن کی ٹیموں نے چھاپوں کے دوران ایسے شواہد اکٹھے کیے ہیں جو اس قانون کی ممکنہ خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہیں تحقیقات مکمل ہونے پر انکوائری رپورٹ کمیشن...
    کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) نے آؤٹ آف ہوم ایڈورٹائزنگ سیکٹر کمپنیوں پر چھاپے نار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔ کمپٹیشن کمیشن کی ٹیموں نے چھاپوں کے دوران ایسے شواہد اکٹھے کیے ہیں جو اس قانون کی ممکنہ خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہیں تحقیقات مکمل ہونے پر انکوائری رپورٹ کمیشن میں...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک) جرمنی کی طرف سے پاکستانیوں کے لیے نیا آن لائن ویزہ سسٹم شروع کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن قونصلیٹ جنرل نے اعلان کیا ہے کہ ایمپلائمنٹ اور اسٹوڈنٹ ویزہ کے زمرے قونصلر سروسز پورٹل پر منتقل کیے جائیں گے تاکہ کارروائی کو تیز کیا جا سکے اور جاری کردہ...
    -- فائل فوٹو پشاور یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں 17 سال کی طالبہ پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔پولیس کے مطابق طالبہ کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ کی موت بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔
    بگ باس 19 کا بڑا فائنل اختتام پذیر ہوگیا جس میں گورَو کھنّا نے 15 ہفتوں پر مشتمل سخت مقابلے کے بعد ٹرافی اپنے نام کرلی۔ اتوار کی شب ہونے والے فائنل میں میزبان سلمان خان نے گورَو کھنّا کو فاتح قرار دیتے ہوئے انہیں ٹرافی، 50 لاکھ روپے انعامی رقم اور ایک...
    زمین کی پیمائش کیلئے مختلف ریاستوں میں زمین کی پیمائش کے مختلف معیارات ہوتے ہیں جس سے تکنیکی رکاوٹیں پیدا ہوئیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت بھر میں وقف املاک کو لے کر افراتفری کی صورتحال جاری رہی۔ متولی اور تنظیمیں الزام لگا رہی تھیں کہ حکومت وقف املاک پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ وہیں املاک کے...
    برطانیہ کے لینڈو نورس نے فارمولا ون 2025 کا ٹائٹل جیت لیا، برطانوی ڈرائیور نے ابوظہبی میں ہونے والی سال کی آخری ریس میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے نیدرلینڈز کے میکس ورسٹاپن کی چار سالہ بالادستی ختم کردی۔ ابوظہبی میں ہونیوالی سال کی آخری فارمولا ون ریس، ابوظہبی گراں پری میں ڈرائیورز کے درمیان سنسنی...
    پریٹوریا: جنوبی افریقا کے دارالحکومت پریٹوریا میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے ایک ہاسٹل پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 3 سالہ بچے سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ کے دوران مجموعی طور پر 25 افراد کو گولیاں لگیں جن میں سے 14 زخمیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا کے دارالحکومت میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے ہاسٹل پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 3 سالہ بچے سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ کے دوران مجموعی طور پر 25 افراد کو گولیاں لگیں جن میں...
    جنوبی افریقا کے دارالحکومت پریٹوریا کے نزدیک ساولز ویل ٹاؤن شپ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ہاسٹل پر دھاوا بول دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے ہاسٹل میں داخل ہوتے ہی اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں...
    کراچی بلیوز نے قائداعظم ٹرافی 2025 کا فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں عبد اللہ فضل اور ہارون ارشد کی شاندار سنچریوں نے کراچی بلیوز کو قائداعظم ٹرافی 2025-26 کا ٹائٹل جتوانے میں مدد دی، ثاقب خان کی شاندار بولنگ نے بھی کراچی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پوسٹل لائف انشورنس کلیمز سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پوسٹل لائف انشورنس نے 10 نومبر2025 تک تقریبا 15.1 ارب روپے مالیت کے انشورنس کلیمز کی ادائیگی کی ہے، پوسٹل لائف انشورنس نے 44 ہزار 361 انشورنس کلیم کی ادائیگی...
    سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت مواصلات نے  تحریری جواب میں کہا کہ پوسٹل لائف انشورنس کمپنی کے 33 ہزار 830 کلیمز واجب الادا ہیں، اس وقت 8165 ملین روپے کے کلیم واجب الادا ہیں۔ وزارت مواصلات کے مطابق سال2025-26 میں 8400 ملین روپے مانگے گئے، 3 ہزار ملین روپے کی منظوری ہوئی، یہ...
    کراچی: گلشن اقبال نیپا چورنگی میں بچے کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کے واقعے کا اصل قصور وار ڈمپر نکلا، ویڈیو نے ساری صورتحال واضح کردی۔ گٹر کا ڈھکن کیسے غائب ہوا؟، منظرعام پرآنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج نے سب کچھ عیاں کردیا۔ نجی ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے سامنے واقع گٹر...
    اسپین کی ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے خواتین نیشنز لیگ کا ٹائٹل ایک بار پھر اپنے نام کر لیا۔ میڈرڈ میں کھیلے گئے فائنل کے دوسرے لیگ میں اسپین نے جرمنی کو 0-3 سے شکست دی، جبکہ پہلا میچ جرمنی کے شہر کائسریس لاؤٹن میں بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پیش آنے والے لرزہ خیز سانحے کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہوگئیں۔ واقعے میں ایک کمسن بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا تھا۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ  باضابطہ طور پر سیکرٹری محکمہ بلدیات کو ارسال کی گئی ہے۔ رپورٹ کے...
    لاہور میں ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپیئن شپ 2025 اختتام پذیر ہوگئی۔ 4 روزہ اس چیمپیئن شپ میں 15 ممالک کے 44 باکسرز نے حصہ لیا اور شائقین کو 21 سنسنی خیز مقابلوں سے محظوظ کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان کا ایک اور اعزاز، باکسنگ چیمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام کر...
    بھارتی ریاست تامل ناڈو میں واقع ویمنز ہاسٹل میں ایک شخص نے علیحدگی اختیار کرنے والی اپنی بیوی کو بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں شری پریا نامی خاتون کو اس کے شوہر نے ہاسٹل کے اندر گھس کر ہلاک کر دیا۔...
     لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور میں سجنے والی پہلی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے تھائی باکسر جکراوت کو ہرا کر اعزاز کا دفاع کر لیا۔ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کی فائٹ 12راؤنڈز تک جاری رہی۔ امپائر نے محمد وسیم...
    لاہور: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے تھائی باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔ لاہور میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے آخری روز محمد وسیم نے تھائی باکسر کے خلاف بارہ راؤنڈز تک شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مخالف باکسر پر حاوی...
    پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ سری لنکا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 114 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جس میں کامل مشرا 59 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ باقی بیٹرز پاکستانی بولرز کے سامنے...
    پاکستانی باکسر محمد وسیم نے دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپیئن شپ فائٹ فور گلوری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے تھائی لینڈ کے جکراوت مجنگو کو 12 راؤنڈز کے مقابلے کے بعد شکست دی۔ فتح کے بعد محمد وسیم نے کہا کہ...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسابقتی کمیشن نے شوگر ملوں کا کارٹل پکڑ لیا۔ مسابقتی کمیشن نے پنجاب کی 10 شوگر ملوں کو کارٹل بنانے پر شوکاز جاری کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کا فیصلہ گٹھ جوڑ بنا کر کیا۔ شوگر ملوں نے کارٹل بنا کر گنے کی قیمت...
    دوسری عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کے تیسرے روز  وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی باکسنگ ایرینا پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ اور پی سی بی سربراہ  محسن نقوی نے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری  انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ فائٹ فار گلوری کے مقابلے  دیکھے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی جناح...
    کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ اسپورٹس (سی اے ایس) کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ہونے والی انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ کا ٹائٹل پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ: پاکستان نے 7 میڈلز جیت لیے، وزیراعظم کا کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین فائنل میں نور زمان کا مقابلہ...
    پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے ٹریفک حادثے میں طالبعلم اور گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ لاہور سے پولیس کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے طالبعلم اور گارڈ جاں بحق جاں بحق ہوئے۔ ترجمان کے مطابق رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی نے 7 اکتوبر کو چیف ٹریفک آفیسر لاہور کو خط لکھا، چیف ٹریفک آفیسر لاہور کو یوٹرن بند...
    مسابقتی کمیشن نے شوگر ملوں کا کارٹل پکڑ لیا۔مسابقتی کمیشن نے پنجاب کی 10 شوگر ملوں کو کارٹل بنانے پر شوکاز جاری کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کا فیصلہ گٹھ جوڑ بناکر کیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شوگر ملوں نے کارٹل بنا کر گنےکی قیمت 400 روپے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسابقتی کمیشن نے پنجاب کی 10 شوگر ملوں کو کارٹل بنانے پر شوکاز جاری کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کا فیصلہ گٹھ جوڑ بنا کر کیا اور گنے کی قیمت 400 روپے فی من فکس کی۔ اس عمل میں کسانوں کو نظر انداز کیا گیا۔کمیشن...
    ---فائل فوٹو  مسابقتی کمیشن کی جانب سے پنجاب کی 10 شوگر ملز کو کارٹل بنانے پر شوکاز جاری کیا گیا ہے۔مسابقتی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کا فیصلہ گٹھ جوڑ بناکر کیا، شوگر ملوں نے کارٹل بنا کر گنے کی قیمت 400 روپے فی من فکس کی،...
    اسلام آباد (صغیر چوہدری) – کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے شوگر ملز کے ایک بڑے کارٹل کو بے نقاب کیا ہے جو چینی کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھانے میں ملوث تھا۔ کمیشن نے 10 شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ کمیشن کے...
    لاہور میں دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا میلہ سج گیا، 38 غیر ملکی باکسرز سمیت 6 پاکستان باکسرز بھی ایکشن میں ہوں گے، محمد وسیم اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔  مہمان کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا، سکیورٹی سمیت تمام انتظامات بہت زبردست  ہیں۔ ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن ...
    ٹیکساس میں ہونے والے ‘ورلڈز اسٹرونگسٹ وومن 2025’ کے فائنل میں اس وقت شدید تنازعہ کھڑا ہو گیا جب امریکی ایتھلیٹ جیمی بوکر نے گولڈ میڈل جیت لیا جنہیں اب ٹرانسجینڈر قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی اسٹار اینڈریا تھامسن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہوں نے اسٹیج پر ناراضی کا...
    کوئٹہ: کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی میں 13 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل آئس ضبط کرلی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کلکٹوریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کوئٹہ کی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (ایف ای یو) نوتل نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے تیرہ...
      کوئٹہ:(نیوزڈیسک) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی میں 13 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل آئس ضبط کرلی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کلکٹوریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کوئٹہ کی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (ایف ای یو) نوتل نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے تیرہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافہ ایف بی آر پورٹلز کی بندش اور حکومتی ڈیلرز کی وجہ سے ہوا، دیگروجوہات میں چینی کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندیاں شامل ہے۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ انڈسٹری عرصے سے یہ کہہ...
    لاہور:پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافہ ایف بی آر پورٹلز کی بندش اور حکومتی ڈیلرز کی وجہ سے ہوا۔دیگروجوہات میں چینی کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندیاں شامل ہے ۔  اعلامیے میں کہا گیا...
    پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافہ ایف بی آر پورٹلز کی بندش اور حکومتی ڈیلرز کی وجہ سے ہوا، دیگروجوہات میں چینی کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندیاں شامل ہے۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ انڈسٹری عرصے سے یہ کہہ رہی تھی کہ پورٹلز بندش سے...
    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے والی پاکستان شاہینز ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، دوحا میں میچ کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی واپسی کی فلائٹ پہلے سے طے تھی۔رپورٹ کے مطابق میچ اور اختتامی تقریب کے بعد کھلاڑی بھاگم بھاگ  ائپرپورٹ پہنچے اور بمشکل فلائٹ  پکڑسکے، لاہور آمد کے بعد کھلاڑیوں نے اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحا میں شاندار فتح حاصل کرنے والی رائزنگ اسٹار ایشیا کپ چیمپئن پاکستان شاہینز ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، جہاں کھلاڑیوں کا استقبال گرمجوشی کے ساتھ کیا گیا۔سپر اوور میں بنگلا دیش اے کو شکست دے کر ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کی فلائٹ پہلے سے شیڈول تھی ۔  لاہور پہنچنے کے فوراً بعد...
    پاکستان نے آئی بی ایس ایف اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دوسری بار عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ورلڈ گیمز اسنوکر ایونٹ: پاکستان کے محمد آصف کا چینی کھلاڑی کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز مسقط میں ہونے والے فائنل میں محمد آصف اور اسجد اقبال پر مشتمل...