2025-12-01@06:19:55 GMT
تلاش کی گنتی: 10

«سنگیتا نے»:

    پاکستان کی نامور اداکارہ سنگیتا نے بھارتی اداکار رشی کپور کے والد راج کپور کے حوالے سے دلچسپ راز کھول دیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سنگیتا سے جب میزبان نے پوچھا کہ کیا بھارت کے نامور اداکار رشی کپور نے آپ کو شادی کی آفر کی تھی تو اس پر سنگیتا نے جواب دیا کہ مجھے رشی کپور نے نہیں بلکہ ان کے والد نے شادی کی پیشکش کی تھی۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سنگیتا نے مزید بتایا کہ وہ مجھے پریم روپ میں ہیروئن لینا چاہ رہے تھے تو انھوں نے مجھے کہا کہ جھوٹ موٹ کی شادی کروا دوں۔ اداکارہ نے بتایا کہ رشی کے والد کی جھوٹ موٹ کی شادی کروانے کا...
    لالی ووڈ کے بڑے پردے کی جوڑی میرا اور سعود کا اسکینڈل سامنے آنے پر مداحوں حیران رہ گئے۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئر اسٹار سنگیتا نے حال ہی میں ایک پروگرام میں مداحوں کو حیران کردینے والے انکشافات کیے۔ سنگیتا نہ صرف کامیاب اداکارہ رہ چکی ہیں بلکہ وہ ہدایتکارہ اور پروڈیوسر کے طور پر بھی اپنا لوہا منوا چکی ہیں اور آج بھی فلمیں بنانے کی لگن رکھتی ہیں۔ پروگرام کے دوران سنگیتا نے اپنی فلمی زندگی کے دلچسپ قصے سناتے ہوئے ایک راز فاش کیا، جو کئی برسوں سے میڈیا سے دور تھا۔ انہوں نے بتایا کہ سعود اور میرا کے درمیان ایک وقت میں تعلق تھا، اور یہ واقعہ ان کی اپنی فلم کی شوٹنگ کے...
    پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ہدایت کارہ سنگیتا نے ماضی کے ایک دلچسپ اور حیران کن واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز راج کپور نے انہیں رشی کپور سے فرضی شادی کروانے کی پیش کش کی تھی تاکہ وہ بھارت آکر فلموں میں کام کرسکیں۔ اداکارہ نے یہ انکشاف کچھ عرصہ قبل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کیا، جہاں انہوں نے اپنی فنی زندگی، ذاتی معاملات اور فلمی سفر پر تفصیل سے گفتگو کی۔ سنگیتا کا کہنا تھا کہ انہوں نے ’گھرانہ‘ کے نام سے ایک فلم بنائی تھی جو اگرچہ زیادہ کامیاب نہیں ہوئی، مگر اس کی کہانی بعد میں بھارت کی مشہور فلم ’باغبان‘ سے ملتی...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں پلیبھِت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر کو سموسہ نہ لانے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے پلیبھِت ضلع میں پیش آیا جہاں بیوی سنگیتا نے سموسہ نہ لانے پر شوہر شیوم کو تلّخ کلامی بعد تشدد کا نشانہ بنایا۔ سنگیتا نے شیوم کو کام سے واپسی پر سموسے لانے کو کہا تھا۔ جب شوہر سموسہ لانا بھول گیا تو ناراضگی کے باعث سنگیتا نے اگلے دن اپنے گھر والوں کو بلایا اور ایک پنچایت بٹھائی گئی جس میں شوہر کو بیوی نے اپنے والدین اور ماموں کے ساتھ مل کر کھلی پنچایت کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔...
    ماضی کی مقبول ترین منجھی ہوئی اداکارہ اور ہدایتکارہ سنگیتا نے پہلی بار اپنی زندگی کے سب سے دردناک لمحات کی کہانی بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ سنگیتا نے اپنا دل کھول کر رکھ دیا انھوں نے بتایا کہ شادی ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ انھوں نے کہا کہ غصے میں ہیرو ہمایوں قریشی سے شادی کر لی صرف اس لیے کہ ان کی والدہ نے فلم کے سیٹ پر ان کے ساتھ سخت رویہ اپنایا تھا۔ انھوں نے مزید کہا کہ میری شادی صرف 3 سال چل سکی اور اس دوران تین بیٹیوں کی ماں بن گئیں۔ جنھیں تن تنہا پالا پوسا۔ اداکارہ نے ایک اور دکھ بھرا واقعہ سنایا کہ بڑی بیٹی کی...
    پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی زندگی کے تلخ ترین پہلوؤں کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے 100 سے زائد فلموں میں اداکاری کی اور اسی سے زیادہ فلموں کی کامیاب ہدایتکاری بھی کی، تاہم ذاتی زندگی میں انہیں کئی بڑے صدمات جھیلنے پڑے۔ سنگیتا حال ہی میں ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی اور پچھتاوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک بار ان کی والدہ فلم کے سیٹ پر آئیں اور سب کے سامنے انہیں سخت برا بھلا کہا۔ مزید پڑھیں: ’شادی کے کارڈ چھپ چکے تھے‘، سلمان خان کیساتھ تعلق پر سنگیتا بجلانی...
    بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سنجے دت نے جڑواں بچوں کی پیدائش پر گیتا اور قرآن کو بطور تحفہ قریبی دوستوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں امیشا پٹیل نے سنجے دت اور ان کی اہلیہ مانیتا دت کے ساتھ اپنی قریبی دوستی اور یادگار لمحات کا ذکر کیا۔ امیشا نے انکشاف کیا کہ جب مانیتا جڑواں بچوں کی ماں بننے والی تھیں، تو انہوں نے خود سنجے دت کے لیے ایک بیبی شاور کا اہتمام کیا تھا، جس میں سنجے کی دونوں بہنیں بھی شریک ہوئیں۔         View this post on Instagram            ...
۱