2025-11-10@17:05:30 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«کی لاٹری جیت لی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شمالی کیرولائنا: امریکا میں ایک خاتون نے خاص نمبر سے 17 کروڑ روپے (6 لاکھ 26 ہزار 575 ڈالر) سے زائد مالیت کی لاٹری جیت لی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں ایک خاتون نے چھ سال تک ایک ہی نمبروں کا سیٹ استعمال کرنے کے بعد بالآخر اپنی قسمت آزمائی میں کامیابی حاصل کرلی اور ڈیڑھ لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی لاٹری جیت لی۔ریاست کے علاقے ہوپ ملز (Hope Mills) سے تعلق رکھنے والی باربرا منفورڈ (Barbara Manford) نے بتایا کہ انہوں نے چھ سال قبل کیش 5 لاٹری کے لیے مخصوص نمبروں کا ایک سیٹ منتخب کیا تھا اور اس کے بعد سے وہ ہر بار انہی نمبروں کے ساتھ لاٹری کھیلتی...
متحدہ عرب امارات کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش قسمت شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔ ابوظبی میں مقیم 29 سالہ انیل کمار بولا نے 100 ملین درہم کا انعام جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ انیل کمار بولا کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ گزشتہ چند سالوں سے ابوظبی میں مقیم ہیں، انہوں نے ایک نجی لاٹری اسکیم میں شرکت کی تھی جس کے نتائج نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی۔ انیل کمار نے اپنی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی خواب سے کم نہیں، میں بار بار خود کو یاد دلاتا ہوں کہ میں واقعی 100 ملین درہم جیت چکا ہوں، ابھی تک...
امریکا کی ایک خاتون نے متعدد مہینوں تک نمبروں ایک ہی سیٹ استعمال کر کے 1 لاکھ 40 ڈالر (3 کروڑ 93 لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے) کا انعام جیت لیا۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے علاقے پی ڈی سے تعلق رکھنے والی خاتون (جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) نے بتایا کہ وہ باقاعدگی کے ساتھ پالمیٹو کیش 5 (لاٹری) کھیلتی ہیں اور چند ماہ قبل انہوں نے ایک نمبروں کا سیٹ ملا جس کے متعلق انہوں نے فیصلہ وہ اس کو ساتھ رکھیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سیٹ کو بار بار استعمال کرتی رہیں۔ جس سے بالآخر انہوں نے 1 لاکھ 40 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس رقم سے...
بیماری کے باعث ایک ہفتے تک گھر میں قید رہنے والی امریکی خاتون نے صحت یاب ہونے کے بعد جب اس نے باہر جانے کا فیصلہ کیا تو قسمت اس پر ایسا مہربان ہوئی کہ وہ 1 لاکھ ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 80 لاکھ) کی لاٹری جیت گئی۔ یہ واقعہ امریکی ریاست میسوری کے کوپر کاؤنٹی میں پیش آیا، خاتون نے بتایا کہ میں ایک ہفتے سے بیمار تھی اور گھر سے نکل نہیں پا رہی تھی، جب طبیعت کچھ بہتر ہوئی تو میں نے گھر سے باہر نکلنے کے لیے چہل قدمی کا ارادہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے بون وِل (Boonville) کی مین اسٹریٹ پر واقع اسٹور سے ایک کولڈ ڈرنک اور ٹرپل کیش...
امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کی ایک خاتون نے دو ماہ کے اندر دوسری بار بڑا لاٹری انعام جیت لیا ۔ امریکی خاتون نے ایک سکریچ آف ٹکٹ سے اسے 10 ہزار ڈالر کا انعام ملا، جبکہ جولائی میں اس سے پہلے اس نے 2 لاکھ ڈالر جیتا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: شوہر کی پیشگوئی سچ ثابت، خاتون نے لاٹری میں ڈیڑھ لاکھ ڈالر جیت لیے ساؤتھ کیرولائنا ایجوکیشن لاٹری نے بتایا کہ فاتحہ نے 10 ڈالر ’دی بگ اسپِن‘ ٹکٹ ہاٹ اسپاٹ اسٹور، ایسٹ پونسیٹ اسٹریٹ، گریر سے خریدا اور کھرچ کر معلوم ہونے پر وہ چیخ پڑیں: “نو وے”۔ مذکورہ خاتون نے جولائی میں 5 ڈالر ’آئس کولڈ بونس‘ ٹکٹ سے 2 لاکھ ڈالر جیتا تھا، جو اس نے ایکسپریس...
دبئی میں 20 برس سے مقیم پاکستانی تاجر نے لاکھوں روپے کی لاٹری جیت لی۔ سرفراز شیخ نامی بزنس مین گزشتہ پانچ برس سے بگ ٹکٹ لاٹری کی قرعہ اندازی میں باقاعدگی سے حصہ لے رہے تھے۔ لاٹری کی 276 ویں قرعہ اندازی میں بالآخر قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہوئی اور انہوں نے 75 ہزار درہم (58 لاکھ پاکستانی روپے) کا انعام جیت لیا۔ انعام کے پیسوں سے انہوں نے اپنی اہلیہ کو ملائیشیا لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انعام جیتنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب ان کو معلوم ہوا کہ وہ انعام جیت گئے ہیں، تو یہ ان کے لیے بہت شاندار احساس تھا کچھ ایسا جو غیر متوقع ہو۔
ابوظبی میں کام کرنے والا بنگلادیش کا ایک الیکٹریشن ڈھائی کروڑ درہم (1 ارب 93 کروڑ پاکستانی روپے) کی لاٹری جیتنے کے بعد غیر یقینی کی کیفیت میں مبتلا ہوگیا۔ ابوظبی میں رہائش پذیر43 سالہ محمد ناصر بلال نے ٹکٹ نمبر 061080، 24 جون کو ابو ظبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کاؤنٹر سے خریدا تھا۔ قرعہ اندازی کے بعد جب میزبان رچرڈ اور بشرا نے خوشخبری سنانے کے لیے ان سے رابطے کی کوشش کی تو متعدد کوششوں کے باوجود ان سے رابطہ نہ ہو سکا۔ تاہم، بِگ ٹکٹ ٹیم بالآخر کسی طرح ان تک پہنچ گئی۔ محمد ناصر بلال گزشتہ 14 برس سے متحدہ عرب امارات میں رہے ہیں جبکہ ان کا خاندان بنگلا دیش میں ہی رہتا ہے۔ ان...
