Daily Ausaf:
2025-05-31@21:42:41 GMT

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

اشاعت کی تاریخ: 30th, May 2025 GMT

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 48 ہزار 600 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 599 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 98 ہزار 868 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کے بعد 3302 ڈالر فی اونس ہے۔

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: سونے کی

پڑھیں:

عوام کے لیے خوشخبری، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی

عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل پی جی سستی ہوگئی، نوٹیفیکیشن جاری

اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی قیمت میں فی کلو 4 روپے 62 پیسے کمی کردی جس کے بعد فی کلو قیمت 240 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔

اوگرا کے مطابق جون کے لیے 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کے لیے خوشخبری، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

گھریلو سلنڈر 2 ہزار 92 روپے 91 پیسے سے کم ہوکر 2 ہزار 838 روپے 31 پیسے کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news اوگرا ایل پی جی پاکستان گیس

متعلقہ مضامین

  • حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا، ڈیزل کے نرخ برقرار
  • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا
  • حکومت کا عید کی خوشی میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان
  • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • عوام کے لیے خوشخبری، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی
  • عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا
  • خیبرپختونخوا حکومت لاہور بار ایسوسی ایشن کو کتنی مالی امداد دے گی؟
  • کمی یا اضا فہ ؟پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟جانئے
  • پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا،