پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ اس وقت آزاد کشمیر میں سیاسی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آج آپ کے سامنے کشمیر کی سیاسی قیادت موجود ہے، پی ٹی آئی کو بطور جماعت کشمیر میں رجسٹرڈ نہیں کیا گیا۔ 

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ پہلے بھی کشمیر میں مصنوعی نظام قائم کرنے کی کوشش کی گئی۔ پہلے بھی ہمارے 29 ایم این ایز کو توڑا گیا، ہمارے اراکین کو پہلے بھی آزاد قرار دیا گیا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مصروف بیچ پر مسلح حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع بونڈی بیچ پر دو مسلح افراد نے اُس وقت اندھا دھند فائرنگ کی جب وہاں پر یہودیوں کا مذہبی تہوار حنوکا منایا جارہا تھا اور لوگ بڑی تعداد میں جمع تھے۔

حملہ آور ایک اونچے مقام پر پہنچے اور سیدھی فائرنگ کرتے رہے جس کے نتیجے میں 37 افراد زخمی جبکہ 11 ہلاک ہوئے۔

آسٹریلوی پولیس نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت مان ہارون مونس کے نام سے ہوئی جس کا تعلق ایران سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق شہری کے دبوچنے کے نتیجے میں گرفتار ہونے والے حملہ آور کی شناخت نوید اکرم کے نام سے ہوئی اور وہ آسٹریلیا کے جنوب مغربی علاقے کا رہائشی ہے۔

نوید اکرم کو پکڑنے والا کون ہے؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق جس حملہ آور کی شناخت نوید اکرم کے نام سے ہوئی اُسے بونڈی بیچ پر موجود 43 سالہ مسلم شخص احمد الاحمد نے دبوچ کر قابو کیا جبکہ اس دوران وہ خود بھی زخمی ہوگئے۔

احمد الاحمد آسٹریلیا کے رہائشی ہیں اور گولی لگنے کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کا آپریشن کیا جائے گا۔

 

 

 

متعلقہ مضامین

  • سڈنی فائرنگ واقعہ: اپنی جان پر کھیل کر کئی جانے بچانے والے مسلمان شہری کو ہیرو قرار دیا جانے لگا
  • آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
  • بونڈی بیچ، دہشتگردحملہ آور کی نوید اکرم کے نام سےشناخت ہوگئی
  • کارکن پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں: زرداری
  • برطانیہ میں موجود اشتہاریوں کو پاکستان لانے کی کوشش کررہے ہیں، طلال چوہدری
  • پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی دوبارہ تشکیل، گنڈاپور آؤٹ،اعلامیہ جاری
  • کہانی لکھنا بچوں کا کھیل نہیں؛ بشریٰ انصاری اور نادیہ خان کے درمیان شو میں گرما گرم بحث
  • علی امین گنڈاپور، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے آئوٹ، نوٹیفکیشن جاری
  • پی ٹی آئی نے سیاسی کمیٹی کی ازسرِنو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
  • آزاد کشمیر الیکشن، نواز شریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا