2025-12-13@13:27:29 GMT
تلاش کی گنتی: 384

«سلطان محمد گولڈن»:

    سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ریورس کار ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑنے پر سلطان گولڈن کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔  وزیراعظم نے سلطان گولڈن کی جانب سے ریورس کار ڈرائیونگ کا نیا عالمی ریکارڈ بنانے پر پوری قوم کو مبارکباد دی، کہا کہ سلطان گولڈن نے پوری دنیا میں پاکستان...
    پاکستان کےاسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس کار دوڑانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مایہ ناز اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن کی مہارت دیکھنے کے لیے کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، شائقین کی بڑی تعداد سلطان گولڈن کے اسٹنٹ دیکھنے کے لیے موجود...
    پاکستان کے نوجوان ڈرائیور سلطان گولڈن نے ریورس ڈرائیونگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جس پر ملک بھر میں خوشی اور فخر کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیونگ میں ایک میل کا فاصلہ صرف 57...
    سلطان محمد گولڈن نے طویل فاصلے تک ریورس ڈرائیونگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اگر آپ ہنڈائی الینٹرا ہائبرڈ 2025 کی ٹیسٹ ڈرائیو کے خواہاں ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے سلطان محمد گولڈن نے 2022 میں قائم تیز ترین ریورس ڈرائیو کا...
    ویب ڈیسک : پاکستان کے سلطان گولڈن نے ریورس ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کےمطابق سلطان گولڈن نےتیز ترین ریورس ڈرائیومیں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈزمیں طے کیا، تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 میں قائم کیاتھا۔ اس سے قبل امریکن اسٹتنٹ مین نے 2022 میں تیزترین...
    پاکستان آرمی نے 35ویں نیشنل گیمز کی ٹرافی جیت لی، واپڈا دوسرے اور نیوی تیسرے نمبر پر رہی،صوبوں میں پنجاب نے پہلی اور سندھ نے دوسری پوزیشن حاصل کی، نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہو گی جس میں نیشنل گیمز کے باقاعدہ اختتام کا اعلان کیا جائے گا۔ ...
    بالی ووڈ کی نٹ کھٹ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک بار پھر اپنی بہترین اداکاری، عالمی مقبولیت اور متاثرکن شخصیت سے سب کے دل جیت لیے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن میں عالیہ بھٹ کو گولڈن گلوبز ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب میں عالیہ بھٹ...
    سندھ کی میزبانی میں ہونے والے 35 ویں نیشنل گیمز دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی واضح سبقت کے ساتھ ختم ہوگئے۔پاکستان آرمی نے اعزاز کا کامیاب سے دفاع کرتے ہوئے مسلسل 30ویں مرتبہ قائد اعظم ٹرافی جیت لی۔ اختتامی تقریب ہفتہ کو نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی،اختتامی تقریب میں گیمز میں شریک 14 دستوں کے...
    پاکستانی صحافی سید اشتیاق ہمدانی کو بین الاقوامی صحافتی ایوارڈ ’’گولڈن پن‘‘ سے نوازا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز چیچن جمہوریہ کے دارالحکومت گروزنی میں بارہویں بین الاقوامی صحافتی ایوارڈ ’’گولڈن پن‘‘ کی پروقار اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دنیا کے بارہ ممالک سے آئے ممتاز صحافیوں، میڈیا نمائندگان اور...
    پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک سے براہِ راست اپیل کی ہے کہ ان کے اکاؤنٹ پر مبینہ طور پر لگائی گئی ’ویژیبلیٹی فلٹرنگ‘ ختم کی جائے۔ جمائما نے اپنی پوسٹ میں دعویٰ...
    35ویں نیشنل گیمز کے باکسنگ مقابلوں میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے مردوں اور خواتین مقابلوں میں مجموعی طور پر 12گولڈ میڈلز حاصل کر لیے۔ کے پی ٹی اسپورٹس کمپیکس پر پاکستان آرمی نے مردوں کے مقابلوں میں پانچ گولڈ اور چار سلور میڈلز  جبکہ خواتین مقابلوں میں سات گولڈ اور ایک سلور میڈل کے...
    پاکستان آرمی35ویں نیشنل گیمز میں 144گولڈ میڈلز کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر بدستور سر فہرست ہے۔واپڈا نے 61 اور نیوی نے 28 گولڈ میڈل حاصل کئے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے جار ی کردہ میڈل ٹیبل کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلوں کے اختتا م تک پاکستان آرمی 144گولڈ،72سلور اور 42برانز میڈلز کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسپورٹس ڈیسک ) 35 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا نے اب تک مجموعی طور پر 47 میڈلز جیت لیے جن میں 5 گولڈ، 8 سلور اور 34 براؤنز شامل ہیں گزشتہ روز ٹیبل ٹینس مردوں کے ڈبلز ایونٹ میں فہد خواجہ اور عثمان خلیل جبکہ کراٹے میں مراد خان کے گولڈ میڈل...
    ٹرمپ گولڈ کارڈ حاصل کرنے والے کیا فوائد حاصل کرسکیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 11 December, 2025 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی دولت مند افراد کے لیے خصوصی اور تیز رفتار امیگریشن اسکیم ٹرمپ گولڈ کارڈ باضابطہ طور پر لانچ کر دی ہے، جس...
    امریکا نے امیر تارکین وطن کے لیے گولڈ کارڈ ویزا اسکیم متعارف کرادی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیر تارکین وطن کے لیے ایک نئی اسکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے خوشحال افراد ایک ملین ڈالر ادا کرکے امریکا کا گولڈ کارڈ ویزا حاصل کرسکیں گے، اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے گولڈ میڈلز کی سنچری مکمل کرتے ہوئے اپنی سبقت برقرار رکھ لی۔بدھ کے روز بھی شہر کے مختلف مقامات پر کھلاڑیوں کے درمیان میڈلز کے حصول کی سرگرمیاں جاری رہیں۔ دن کا آغاز 42.195 کلو میٹر کی میراتھون ریس سے ہوا، جو مزارِ...
    ٹرمپ گولڈ کارڈ حاصل کرنے والے کیا فوائد حاصل کرسکیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 11 December, 2025 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی دولت مند افراد کے لیے خصوصی اور تیز رفتار امیگریشن اسکیم ’’ٹرمپ گولڈ کارڈ‘‘ باضابطہ طور پر لانچ کر دی ہے، جس...
    واشنگٹن: واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’ ٹرمپ گولڈ کارڈ ‘ کے اجرا کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ اس منصوبے پر انتہائی پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا ٹیکنالوجی کے شعبے میں دنیا کی قیادت کر رہا ہے اور...
      کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان آرمی نے 35 ویں نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلز کی سنچری مکمل کر لی، 113 گولڈ میڈلز کے ساتھ میڈل ٹیبل پر برتری مزید مستحکم کر لی۔ واپڈا 46 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے اور نیوی 24 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی...
    کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں ٹینس کے ویمنز ٹیم ایونٹ فائنل میں اسلام آباد نے واپڈا کو اپ سیٹ کرکے گولڈ میڈل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اسلام آباد کا نیشنل گیمز 2025 میں پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ مینز ٹیم ایونٹ کے فائنل میں پاکستان آرمی نے واپڈا کو ہرا کر...
    کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی سبقت جاری ہے۔ ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے دوسرے روز منگل کو 20 کلومیٹر کی واک ریس پاکستان آرمی کے قاسم فیض نے جیت لی۔قاسم فیض نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے 28 منٹ 12.2 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل...
    کراچی (نیوزڈیسک) 35 ویں نیشنل گیمز کے ریسلنگ ایونٹ کے نتائج سامنے آ گئے، کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ انعام بٹ نے ریکارڈ 18 مرتبہ نیشنل چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے، پاکستان آرمی کے نعمان ذکاء نے سلور میڈل جیتا، پنجاب کے رانا فیضان اور ریلوے کے...
    کراچی: پاکستان کی معروف انٹرنیشنل کراٹے کھلاڑی اور سابق ایشین گیمز  چیمپین سعدی شیخ نے 35ویں نیشنل گیمز میں بہترین مثال قائم کر دی، بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے سعدی شیخ نے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد قومی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔  پی ایس بی...
    دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے35 ویں نیشنل گیمز میں 48گولڈ میڈلز جیت کر میڈل ٹیبل پر اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کر لیا۔ پاکستان واپڈا14گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے اور پاکستان نیوی 7 گولڈ میڈلزکے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ کراچی میں جار ی نیشنل گیمز میں مجموعی طور پر 78گولڈ،اتنے ہی سلور اور 116...
    اسلام آباد(صغیر چوہدری )نیشنل گیمز شوٹنگ ایونٹ میں آرمی کے گولڈ میڈلز کی تعداد 10ہو گئ ۔نیشنل گیمز کے شوٹنگ مقابلوں کے تیسرے روز پاکستان آرمی نے 10گولڈ میڈلز کے ساتھ واضح برتری حاصل کر لی تھی،پاکستان نیوی 6گولڈ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود تھی۔شوٹنگ کے مقابلے پی این کاساز کے شوٹنگ رینج پر...
    قومی  ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز کے  جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم   81.81 میٹر تھرو کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔اس شاندار جیت پر  ارشد ندیم نےگولڈ میڈل  اپنے نام کیا جب کہ مقابلے میں واپڈا کے یاسر...
    واپڈا کے اسٹار جیولن تھروئر اور پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 81.81 میٹر کی شاندار تھرو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ نیشنل گیمز میں جاری مقابلے میں واپڈا ہی کے یاسر سلطان نے 70.7 میٹر کے تھرو کے ساتھ سلور میڈل حاصل کیا جبکہ...
    پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ ارشد ندیم 81.81 میٹر کی تھرو پھینک کر پہلے نمبر پر رہے، واپڈا کے یاسر سلطان نے سلور میڈل حاصل کیا۔ یاسر سلطان نے 70 عشاریہ 77 میٹر کی تھرو کی۔ جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان آرمی کے...
    ارشد ندیم نے مسلسل دوسری بار نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) ارشد ندیم نے مسلسل دوسری بار نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔35ویں نیشنل گیمز کا میلہ کراچی میں جاری ہے،جہاں ارشد ندیم نے81.81 میٹر کی تھرو کرکے گولڈ میڈل...
    کراچی: اولمپک ریکارڈ ہولڈر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم نے81.81 میٹردور نیزہ پھینک کر شرکا پر واضح سبقت حاصل کی۔  ارشد ندیم کے قریبی حریف اور اسلامی یکجہتی گیمز میں...
    کراچی(نیوز ڈیسک)35 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان واپڈا کی نورین فاطمہ نے 1.53 میٹرز کی چھلانگ لگا کر خواتین کی ہائی جمپ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل جیت لیا۔ خواتین کی ہائی جمپ میں ایچ ای سی کی امتل نے سلور اور پاکستان آرمی کی عروج نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔ پانچ...
    کراچی: کراچی میں جاری35 ویں نیشنل گیمز میں دفاعی چیمپئین  پاکستان آرمی نے اتوار کو مختلف کھیلوں میں اپنی بالا دستی برقرار رکھ کر میڈلز کے ڈھیرلگا دیے، میزبان سندھ نے نیٹ بال کو ویمن ایونٹ جیت کر گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا، اولمپئین گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم  پیر کو ایکشن...
    نیشنل گیمز کے شوٹنگ ایونٹس میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ اپنی برتری مضبوط کر دی ہے، جبکہ پاکستان نیوی نے 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ دوسرے روز کے نتائج میں خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلوں میں نیوی...
    کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں سندھ نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پی ایس بی کوچنگ سینٹر پر کھیلے جانے والے نیٹ بال ویمن ٹورنامنٹ کے فائنل  میں سندھ  نے واپڈا کو ہرا دیا، واپڈا کو سلور میڈل پر قناعت کرنا پڑی، سنسنی خیز دلچسپ فائنل میں سندھ نے واپڈا کی مضبوط حریف...
    پاکستان کی او لیول کی طالبہ زینب نواز نے کوئینز کامن ویلتھ انٹرنیشنل مقابلہ مضمون نویسی 2025 کی سینئر کیٹیگری میں گولڈ ایوارڈ جیت کر پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کیا ہے۔ سینئر کیٹیگری میں کامن ویلتھ کے 56 رکن ممالک سے  53,434 طلباء و طالبات نے اس مقابلے  میں شرکت کی تھی ۔...
    سائنسدانوں نے ایک ایسا مواد دریافت کیا ہے جو موجودہ سلیکان چپس سے بہت زیادہ تیز ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی نے یورپ کا تیز ترین سپر کمپیوٹر ’جوپیٹر‘ لانچ کر دیا یہ مواد جرمینیئم ہے جو سنہ 1950 کی دہائی میں بھی جانا جاتا تھا لیکن اب اسے جدید ٹیکنالوجی کے لیے بہتر بنایا گیا...
    انسپکٹر ارم خانم نے پاور لفٹنگ میں اوّل پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا سی پی او آفس آمد پر پرتپاک استقبال،سی پی اوخالد ہمدانی کی حوصلہ افزائی اور شاباش راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے بھارتی حریف کو شکست دے کر بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ارم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں کاروباری سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے نیا بزنس انویسٹر ورک ویزا لانچ کر دیا ۔ نئی اسکیم کے تحت سرمایہ کاری کے بدلے نیوزی لینڈ میں رہائش اور بعد ازاں مستقل رہائشی درجہ حاصل کرنے کا باقاعدہ راستہ...
    راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے بھارتی حریف کو شکست دے کر بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ارم خانم نے سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چمپئن شپ 2025 میں 2 گولڈ میڈلز حاصل کیے۔ انسپکٹر ارم خانم نے پاور لفٹنگ میں اوّل پوزیشن حاصل کر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں بھارتی ویٹ لفٹر سپنا کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ان کے شاندار کارنامے پر راولپنڈی پولیس لائنز میں استقبال کیا گیا اور سی پی او خالد...
    راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا، انہوں نے ورلڈ پاور لفٹنگ چمپئن شپ 2025 میں 2 گولڈ میڈل حاصل کر لیے۔ ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 کا انعقاد سری لنکا میں ہوا۔ سی پی او خالد حمدانی نے کہا کہ انسپکٹر ارم خانم نے پنجاب...
    راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گولڈ میڈل اپنے نام کر لیے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ارم خانم نے ڈیڈ لفٹ کے مقابلوں میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی، جہاں انہوں نے بھارتی پاور لفٹر کو شکست دے کر نمایاں...
    نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم بھی ایکشن میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ریاض میں اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولن تھرور ارشد ندیم کل اپنے کوچ سلمان بٹ کے ساتھ کراچی پہنچیں گے۔ اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں سلور میڈل جیتنے والے محمد یاسر سلطان بھی نیشنل گیمز...
    لاہور میں ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپیئن شپ 2025 اختتام پذیر ہوگئی۔ 4 روزہ اس چیمپیئن شپ میں 15 ممالک کے 44 باکسرز نے حصہ لیا اور شائقین کو 21 سنسنی خیز مقابلوں سے محظوظ کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان کا ایک اور اعزاز، باکسنگ چیمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام کر...