2025-12-14@18:28:39 GMT
تلاش کی گنتی: 148
«کوہاٹ جلسہ»:
اسلام آباد:( نیوزڈیسک) وزیرِمملکت قانون وانصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی جلسوں، دھرنوں کے بجائے دوسرے صوبوں کا کارکردگی سےمقابلہ کریں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹرعقیل ملک کا کہنا تھا کہ اداروں میں خود احتسابی کا عمل جاری ہے، خیبرپختونخوا میں 13 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جیل سے پیغام آ چکا ہے، اب آزادی حاصل کریں گے ورنہ موت کو ترجیح دیں گے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز...
خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوا ہے۔پولیس کے مطابق حادثہ کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر بلی ٹنگ آئل ڈپو کے قریب مسافر کوچ اور کار میں پیش آیا ہے۔حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 ہو گئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے...
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قومی مرکز کچہ پکہ کا دورہ کیا اور مرکز کے منتظمین سے ملاقات کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مرکزی صدر آئی ایس او سید امین شیرازی کا دورہ کوہاٹ مرکزی صدر آئی...
ستی42: خیبر پختونخوا میں سڑک کے حادثہ میں تین افراد جاں بحق ہو گئے اور کم از کم نو زخمی ہو گئے. ریسکیو حکام سے معلوم ہوا ہے کہ کوہاٹ آئل ڈپو کے قریب کار اور کوچ میں تصادم ہو گیا ہے جس میں تین افراد جاں بحق جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے ...
سید امین شیرازی نے وفد کے ہمراہ رکن ذیلی نظارت آئی ایس او کوہاٹ علامہ سید قیصر عباس الحسینی سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق صدر آئی ایس او پشاور ڈویژن ضمیر علی جعفری بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں...
—تصویر شکریہ، او جی ڈی سی ایل فیس بک آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختون خوا میں نشپا بلاک کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہونے کی نوید سنا دی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 2 ہزار...
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا ضلع کوہاٹ میں واقع واقع نشپا بلاک سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوگئے۔ تیل و گیس کے ذخائر او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ ناشپا بلاک کے پی کے میں دریافت کئے، او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکس چینج کو خط کر آگاہ کردیا۔ او جی...
تحریک انصاف کا پشاور میں سیاسی پاور شو، آئندہ اتوار کوہاٹ میں جلسے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز پشاور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ کا انعقاد کیا جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پی ٹی آئی نے آئندہ اتوار کوہاٹ میں جلسے کا...
ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لاچی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث کوہاٹ کے ڈی اے اسپتال ریفر کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ لاچی بازار کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2...
کوہاٹ(ویب ڈیسک) کوہاٹ کی تحصیل لاچی بازار میں دو مخالف گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کے ڈی اے ہسپتال کوہاٹ منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: کوہاٹ اور کرک کے مختلف علاقوں میں پولیس نے منظم کارروائیوں کے ذریعے دہشتگردی کی نئی لہر کو ناکام بنا دیا۔2 الگ واقعات میں مجموعی طور پر 4 دہشتگردوں کو مقابلے کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔ یہ کارروائیاں پولیس کی جانب سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئیں۔کوہاٹ میں کی...
کوہاٹ میں پولیس نے بازید خیل کے قریب ایک کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الٰہی کے مطابق، تھانہ صدر کے ایس ایچ او ریاض اپنے دستے کے ساتھ معمول کے گشت پر تھے کہ دہشت گردوں نے ان کی پارٹی پر اچانک فائرنگ کر دی۔...
( ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ اور کرک میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ کوہاٹ میں پولیس نے کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، یہ کارروائی کوہاٹ میں بازید خیل کے قریب کی گئی۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہٰی کے مطابق تھانہ صدر...
جرگے میں شرکاء نے کوہاٹ معاہدے پر عملدرآمد، مہورہ، بشیرہ و منگک واقعات کے ملزمان کو سزا، سول تقرریوں میں شفافیت، صحت سہولیات، الگ اضلاع، پل کی تعمیر، فتنہ الخوراج کے خلاف کارروائی، بے گناہ افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ کرم کے امن و امان کے حوالے سے جی او سی 9...
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو میں شھید مقاومت ضلعی کنونشن کے اختتام پر معرفت کربلا کوئز کے انعامات تقسیم کیے گئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، معرفت کربلا کوئز مقابلہ میں تقسیم انعامات کوہاٹ، معرفت کربلا کوئز مقابلہ میں تقسیم انعامات کوہاٹ، معرفت...
دوسرے مرحلے میں گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین، شیخوپورہ، حافظ آباد، گلگت بلتستان کے مکمل اضلاع، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہستان، بٹگرام، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، لودھراں،کوہاٹ، بنوں، اورکزئی، کرم، مردان، صوابی، مالاکنڈ جنوبی کے اضلاع کے افراد اجتماع میں شرکت کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 13...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> راصب خان
کوہاٹ کا امرود اپنے منفرد ذائقے اور مٹھاس کی وجہ سے ملک بھر میں پہچانا جاتا ہے تاہم چند برسوں سے اس پھل کی بقا خطرے میں پڑ چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امرود کے حیرت انگیز فائدے گزشتہ چند برسوں سے امرود پر کیڑوں کا حملہ جاری ہے اور باغات موسمیاتی تبدیلی کے زیر اثر...
کوہاٹ میں ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف بی آر کے 2 اہلکارشہید ہوگئے، ایک معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ پولیس تھانہ بلی ٹنگ کی حدودمیں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کےمطابق ایف بی آر کے اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر تھے،نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ...
کوہاٹ (آئی این پی )کوہاٹ کے ٹرائبل سب ڈویژن درہ آدم خیل میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایف سی حوالدار زخمی ہوگیا ۔ شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے فجر سے قبل اندھیرے میں تور چھپری پوسٹ پر اچانک حملہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوہاٹ (صباح نیوز) کوہاٹ کے ٹرائل سب ڈویژن درہ آدم خیل میں چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار حضرت عمر شہید جبکہ ایف سی حوالدار بہادر خان زخمی ہوگیا ۔ شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ دہشت گردوں نے فجر سے قبل اندھیرے میں تور چھپری پوسٹ پر اچانک...
خیبرپختونخوا میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے پی میں 95 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبے میں رواں ماہ ڈینگی کے متاثرہ کیسز کی تعداد 1273 کو پہنچ گئی ہے جبکہ چارسدہ ،مانسہرہ، ہری پور، پشاور، کوہاٹ، صوابی...
کرک کے دورافتادہ سرحدی علاقہ درشہ خیل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں18 عسکریت پسند ہلاک اور7 دیگر زخمی کرنے کا بڑا دعویٰ کیا گیاہے ،جبکہ سیکیورٹی فورسز کے3 اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کرک نے علاقہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 250920-08-2 کوہاٹ (آن لائن) کوہاٹ کے ٹرائبل سب ڈویژن درہ آدم خیل میں ریسکیو آپریشن کے دوران کوئلہ کان میں دبنے والے ریسکیو 1122 کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کان میں پھنسے مزدور کو بچانے کے لیے ریسکیو اہلکار کان میں اترے تھے کہ اچانک بارش کا پانی کان میں...
پشاور: کوہاٹ امن معاہدہ ضلع کرم کے عوام کیلئے امن، خوشحالی، ترقی اور پائیدار استحکام کا ضامن بن گیا، معاہدے نے تنازعات سے گھِرے کرم کو دیرپا امن اور ترقی کی راہ پر گامزن کردیا۔ نومبر 2024ء میں پارہ چنار جانے والے 200 سے زائد گاڑیوں کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے...
پختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے پولیس وین پر حملے اور آبادی پر مارٹر گولہ پھینکنے کے نتیجے میں ایک اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کوہاٹ کے تحصیل لاچی کے علاقے درملک میں پولیس چوکی کے قریب پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں...
پولیس نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں جاں بحق افراد کے لواحقین کی آہ و بکا سے فضاء سوگوار ہوگئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر...
کوہاٹ(نیوز ڈیسک)کوہاٹ کے علاقے ریگی شینوخیل میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات گئے کوہاٹ کےعلاقے ریگی شینوخیل میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ لاشوں اور زخمی کو ڈی...
کوہاٹ کے نواحی علاقے ریگی شینو خیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 دوست جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے ہیں اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ جاں بحق افراد آپس میں دوست تھے اور وہ...
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 17 August, 2025 سب نیوز کوہاٹ (آئی پی ایس) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقع ضلع کوہاٹ کے نواحی علاقے ریگی شینو خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد...
—فائل فوٹو کوہاٹ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہو گئے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔ریگی شینو خیل میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق افراد اور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو اہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔...
ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقے ریگی شینوخیل میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین تاندہ ڈیم پر پکنک منانے کے بعد واپس آ رہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے بعد...
اسلام ٹائمز: جرگہ ممبر اور ایم ڈبلیو کے رہنماء شبیر حسین ساجدی نے کہا کہ منیر بنگش کی بات اپنی جگہ پر درست ہے، تاہم اس حقیقت سے بھی کوئی آنکھ نہ چرائے کہ 2007ء سے بہت پہلے 1983ء میں صدہ سے جو اہل تشیع بیدخل ہوچکے ہیں، پہلے انہیں آباد کرایا جائے۔ اسکے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)کوہاٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے ایک مکمل ملکیتی ذیلی ادارہ الٹرا پراپرٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی نے اس پیش رفت سے متعلق آگاہی جمعرات کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ اپنے نوٹس میں دی۔کمپنی کے جاری...
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے صوبے میں 5 تا 11 جولائی موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔پی ڈی ایم اے الرٹ کے مطابق بارشوں کے باعث باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم ، کوہاٹ اور ہنگو کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔الرٹ کے مطابق موسلادھار بارشوں سے...
اس موقع پر شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی، رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دیا جائے تاکہ محرم کے دنوں میں کسی قسم کی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس سید ابن علی کی رہائش گاہ سید آباد استرزئی پایاں...
کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ، ریجنل پولیس آفیسر عباس مجید مروت، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر زاہداللہ، ضلعی و ریجنل انتظامیہ، پاک فوج اور حساس اداروں کے افسران سمیت ضلع کوہاٹ، کرم، اورکزئی، ہنگو کے سیاسی نمائندگان، تاجر برادری، اہل سنت و اہل تشیع کے جید مشران اور معززینِ شہر نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ میں محرم...
---فائل فوٹو محرم الحرام کے دوران صوبۂ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور، ڈی آئی خان، ٹانک، کوہاٹ اور ہنگو کو حساس ترین قرار دیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے آئی جی پولیس ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فوج بھی اسٹینڈ بائی ہوگی، صوبے بھر میں 70...
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ میں "عالمی حالات اور استقبال محرم کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر...
2011 میں کوہاٹ کے لیے برن سینٹر کا افتتاح ہوا، عمارت تو بن گئی، مگر افسوس کہ یہ منصوبہ آج 2025 میں بھی مکمل نہ ہو سکا۔ 13 سال گزر گئے، لیکن نہ اسٹاف تعینات ہوا، نہ سہولیات فراہم کی گئیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ ہر سال جھلسنے والے مریض یا تو پشاور لے جائے...
علماء کرام سمیت ریجنل جنرل سیکرٹری حاجت حسین، ضلعی صدر حسن رضا بمعہ کابینہ، سنئیر احباب اور علاقے کے مشران، مختلف امام بارگاہوں کے منتظمین نے خصوصی شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ میں "عالمی حالات اور استقبال...
