کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 23rd, June 2025 GMT
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ میں "عالمی حالات اور استقبال محرم کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
کوہاٹ، آئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ میں "عالمی حالات اور استقبال محرم کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علماء کرام سمیت ریجنل جنرل سیکرٹری حاجت حسین، ضلعی صدر حسن رضا بمعہ کابینہ، سنئیر احباب اور علاقے کے مشران، مختلف امام بارگاہوں کے منتظمین نے خصوصی شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ا ئی ایس او کے زیر اہتمام استقبال محرم کانفرنس
پڑھیں:
قیام پاکستان کے دوران لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑا: عبدالخبیر آزاد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس علماء پاکستان کے زیراہتمام سرینا ہوٹل پشاور میں قومی استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں جشن آزادی اور معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی عظیم فتح پر خوشی اور اپنی بہادر مسلح افواج کی قربانیوں اور شہداء پاکستان کو سلام و خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت خطیب وامام بادشاہی مسجد مولانا سید محمد عبدالخبیرآزاد نے کی جبکہ کانفرنس کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی تھے۔ کانفرنس میں صوبائی وزیر مذہبی امور اوقاف خیبر پختونخواہ پیر عدنان قادری، بشپ آف پشاور بشپ ہمفری سرفراز پیٹر دیگر تمام مکاتب فکر کے جید علماء کرام و مشائخ عظام اور مذاہب عالم کے راہنماؤں نے شرکت و خطاب کیا۔ سید محمد عبدالخبیر آزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی نعمت عظمیٰ ہے، آج ہم سب کو چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں کہ اللہ تعالیٰ نے مملکت خداداد جیسی نعمت عطاء کی، وطن عزیز پاکستان کے حصول کیلئے لاکھوں انسانوں نے اپنی جان و مال اور اولاد کی قربانیاں پیش کیں اور وطن عزیز پاکستان معرض وجود میں آیا۔