Islam Times:
2025-11-17@19:04:55 GMT

پشاور، تحریک بیداری زیراہتمام ’وحدتِ امت کانفرنس

اشاعت کی تاریخ: 17th, November 2025 GMT

صدارتی خطاب جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کیا، جبکہ دیگر مقررین میں جماعت اسلامی کے سابق مرکزی امیر سراج الحق، مولانا طیب قریشی، علامہ جیمل حسن شیرازی، مولانا عابد شاکری، مولانا محمد شعیب اور دیگر شامل تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پشاور، تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے زیراہتمام ’وحدتِ امت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) پشاور کے زیراہتمام ’’وحدتِ امت کانفرنس بعنوان: غزہ کے میدان میں امت کا امتحان‘‘ صوبائی دارالحکومت میں کیا گیا، جس سے صدارتی خطاب جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کیا، جبکہ دیگر مقررین میں جماعت اسلامی کے سابق مرکزی امیر سراج الحق، مولانا طیب قریشی، علامہ جیمل حسن شیرازی، مولانا عابد شاکری، مولانا محمد شعیب اور دیگر شامل تھے۔ کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی مذہبی شخصیات نے شرکت کی اور غزہ کے مظلومین کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امت مسلمہ کے موجودہ کردار پر سوال اٹھائے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: تحریک بیداری امت مصطفی کے زیراہتمام امت کانفرنس

پڑھیں:

سکھر: پیٹرول پمپ پر مبینہ قبضے کے خلاف عبدالقیوم قریشی کی پریس کانفرنس

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر(نمائندہ جسارت)سکھر کے معروف تاجر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالقیوم قریشی نے پیٹرول پمپ پر مبینہ قبضے کے خلاف سکھر پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر آئینی پٹیشن 2025/ D-940 سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں دائر کردی گئی ہے، جس میں پی ایس او کیجنرل منیجر، میئر سکھر، میونسپل کمشنر اور دیگر پی ایس او افسران کو فریق بنایا گیا ہے۔عبدالقیوم قریشی کا کہنا تھا کہ 9 جولائی کو میونسپل انٹی انکروچمنٹ فورس کی مدد سے اْن کے پیٹرول پمپ پر زبردستی قبضہ کیا گیا۔ اس دوران متعلقہ عملے نے نہ صرف توڑ پھوڑ کی بلکہ قیمتی مشینری کو نقصان پہنچایا، اہم دستاویزات، سامان اور لاکھوں روپے نقدی لوٹ لی گئی۔انہوں نے بتایا کہ واقعے کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع کیا گیا، جہاں سے درخواست منظور ہونے پر فریقین کو نوٹس جاری ہوئے، مگر اس کے باوجود پیٹرول پمپ کی عمارت مسمار کرتے ہوئے دیواریں گرا دی گئیں اور میونسپل کارپوریشن کی گاڑیاں کھڑی کرکے مکمل قبضہ کرلیا گیا۔پریس کانفرنس میں عبدالقیوم قریشی نے مزید الزام عائد کیا کہ پی ایس او کے ایم ڈی نے مبینہ طور پر کرپشن کے ذریعے کروڑوں روپے کی جعلی ٹرانزیکشن کی ہوئی ہے، جس کے خلاف پہلے ہی عدالت میں درخواست زیر سماعت ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ نے ان سے رابطہ کرکے 10 کروڑ روپے رشوت کے عوض معاملہ حل کرانے کا مبینہ دباؤ ڈالا، جسے انہوں نے مسترد کردیا۔ اس کے بعد ان کے مطابق ایم ڈی پی ایس او، میئر اور دیگر افسران کی جانب سے انہیں درخواست واپس لینے کے لیے دبائو، ہراساں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔انہوں نے بتایا کہ سندھ ہائی کورٹ نے مقدمے کی سماعت کے دوران اسٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے پیٹرول پمپ کی پیٹرول سپلائی بند کرنے کا حکم دیا۔

نمائندہ جسارت گلزار

متعلقہ مضامین

  • لسانیات کا چورن بیچنے والے ہمیشہ روتے ہی رہیں گے: سعدیہ جاوید کا مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس پر ردِعمل
  • الریاض میں انٹرنیشنل لیڈرز فورم کے زیراہتمام نوجوانوں کیلئےتاریخی ایونٹ
  • جماعت اسلامی کا اجتماع عام استحکام پاکستان اور عوامی بیداری کا باعث بنے گا، سیاسی ‘ مذہبی رہنما
  • ملتان، مجلس وحدت مسلمین تحصیل سٹی و صدر کا الیکشن
  • عقیدہ ختم نبوت امت میں وحدت و اتفاق کی علامت ہے، مولانا فضل الرحمن
  • بدل دو نظام: بروقت بیداری و عملی تحریک
  • بنگلادیش: ختم نبوتؐ پر بین الاقوامی کانفرنس، سال بھر کے لیے مہم کا اعلان
  • سکھر: پیٹرول پمپ پر مبینہ قبضے کے خلاف عبدالقیوم قریشی کی پریس کانفرنس
  • ملتان، 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج