Islam Times:
2025-11-18@16:35:03 GMT

گلگت میں امن کانفرنس

اشاعت کی تاریخ: 18th, November 2025 GMT

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان (فدا حسین گروپ) کے زیر اہتمام امن کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شیعہ اور سنی مکاتبِ فکر کے سینئر علمائے کرام نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گلگت میں شیعہ سنی علماء اور عمائدین کی امن کانفرنس

گلگت میں شیعہ سنی علماء اور عمائدین کی امن کانفرنس

گلگت میں شیعہ سنی علماء اور عمائدین کی امن کانفرنس

گلگت میں شیعہ سنی علماء اور عمائدین کی امن کانفرنس

گلگت میں شیعہ سنی علماء اور عمائدین کی امن کانفرنس

گلگت میں شیعہ سنی علماء اور عمائدین کی امن کانفرنس

گلگت میں شیعہ سنی علماء اور عمائدین کی امن کانفرنس

گلگت میں شیعہ سنی علماء اور عمائدین کی امن کانفرنس

گلگت میں شیعہ سنی علماء اور عمائدین کی امن کانفرنس

گلگت میں شیعہ سنی علماء اور عمائدین کی امن کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان (فدا حسین گروپ) کے زیر اہتمام امن کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شیعہ اور سنی مکاتبِ فکر کے سینئر علمائے کرام نے شرکت کی۔ کانفرنس میں شریک علمائے کرام میں شیخ کرامت حسین نجفی، نادر اشرفی، شیخ ساجد علی ساجدی (صدر ہیت آئمہ نگر)، دیامر کے سرپرستِ علمائے کرام مولانا مزمل شاہ، ہیت آئمہ شیعہ علماء گلگت بلتستان کے صدر شیخ شرافت ولایتی، استور علماء کے صدر مولانا سمیع، عبد العلیم مصطفوی اور دیگر علمائے کرام شامل تھے۔ کانفرنس کے اختتام پر اتحاد، رواداری اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے لیے متفقہ اعلامیہ منظور کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ملک اور خطے میں امن، بھائی چارے اور برداشت کا ماحول قائم کرنا تمام مکاتبِ فکر کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ فرقہ وارانہ منافرت، اشتعال انگیزی اور نفرت انگیز طرزِ گفتگو کی ہر شکل قابلِ مذمت قرار دی گئی، جبکہ تمام مکاتبِ فکر کے مقدسات کے احترام کو لازمی قرار دیا گیا۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

گورنر گلگت بلتستان کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہو گیا

سوشل میڈیا پر کئی سکرین شاٹس وائرل ہو رہے ہیں جس میں سید مہدی شاہ کے اکاؤنٹ سے مختلف لوگوں سے 5 لاکھ روپے طلب کیے جا رہے ہیں۔ واٹس ایپ ہیک ہونے کے بعد گورنر سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ایک بیان میں عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ گورنر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہو گیا۔ ہیکرز ہیک اکاونٹ سے لوگوں سے پیسے مانگنے لگے۔ سوشل میڈیا پر کئی سکرین شاٹس وائرل ہو رہے ہیں جس میں سید مہدی شاہ کے اکاؤنٹ سے مختلف لوگوں سے 5 لاکھ روپے طلب کیے جا رہے ہیں۔ واٹس ایپ ہیک ہونے کے بعد گورنر سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ایک بیان میں عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ گورنر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • گلگت میں امن کانفرنس، شیعہ سنی علماء کی شرکت، امن، بھائی چارے پر زور
  • قلعہ بالاحصار پشاور میں ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام قبائلی عمائدین کا جرگہ
  • اہل تشیع کیساتھ دینی اقدار کے فروغ کے لئے تعاون برقرار رہیگا، افغان طالبان
  • خودکشی کی روک تھام کیلئے سکردو میں علماء، عمائدین اور سرکاری حکام کا اجلاس
  • گورنر گلگت بلتستان کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہو گیا
  • جھنگ، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر مولانا روح اللہ کاظمی کی شیعہ علماء کونسل کے کنونشن میں شرکت 
  • جھنگ، سید ظل حسین کاظمی شیعہ علماء کونسل تحصیل احمد پور سیال کے صدر منتخب
  • اوستہ محمد، مجلس علماء مکتب اہلبیت کا اجلاس، ضلعی ذمہ داران منتخب
  • ڈھاکا: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن عالمی ختم نبوت ﷺکانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں