2026-06-02@21:02:10 GMT
تلاش کی گنتی: 435
«لڑکی کی»:
فائل فوٹو کراچی کے علاقے احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی موت بظاہر طبعی لگتی ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں، :لڑکی کی رات گئے طبعیت خراب ہوئی تھی، انسٹیٹیوٹ میں اسپتال بھی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2026ء ) لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی 18 سالہ گھریلو ملازمہ اسقاطِ حمل کے دوران جان کی بازی ہار گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کے ایک گھر میں ملازمہ کے طور پر کام کرنے والی 18 سالہ لڑکی مبینہ طور پر گینگ ریپ اور بعد ازاں غیر قانونی طبی طریقہ کار کے باعث زندگی کی بازی ہار گئی ہے، متوفیہ نے ہسپتال میں دم توڑنے سے قبل اپنے بیانات ریکارڈ کرادیئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کا حمل ضائع کرنے کے لیے اسے پہلے رائے ونڈ کے ایک نجی کلینک لے جایا گیا، جہاں حالت بگڑنے پر اسے سروسز...
فائل فوٹو اوکاڑہ میں سیٹھ کالونی کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار 3 افراد کی جانب سے ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکات کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس پر پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔متاثرہ لڑکی کے والد کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 25 مارچ 2026 کو ایک ملزم نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر ان کی بیٹی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں۔ درخواست کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے۔متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر خوف و ہراس کے باعث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کی گئی، تاہم بعد ازاں بار بار منع کرنے کے...
انٹرنیٹ کا وہ تاریک گوشہ جہاں خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے رسائی حاصل کی جاتی ہے اور مجرم اپنی شناخت چھپا لیتے ہیں۔ اسی تاریکی میں ایک 12 سالہ بچی کی زندگی برسوں تک قید رہی۔ یہ بھی پڑھیں: پوری قوم کا ڈیٹا ڈارک ویب پر دستیاب ہے، افسران کے بغیر چوری ممکن نہیں، افنان اللہ خان بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ماہر آن لائن تحقیق کار گریگ اسکوائر اور ان کی ٹیم ایک ایسی بچی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے تھے جسے انہوں نے فرضی نام ’لوسی‘ دیا تھا۔ اس کی دل دہلا دینے والی تصاویر ڈارک ویب پر شیئر ہو رہی تھیں۔ مجرم انتہائی محتاط تھا اور تصاویر...
لاہور میں ہنی ٹریپ کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا جب کہ لیاقت آباد پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ چند روز قبل لیاقت آباد کے علاقے میں عمیر نامی شخص کو ملزمان نے ٹریپ کرکے لوٹا تھا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان لڑکی بن کر معصوم شہریوں کو اپنے چنگل میں پھنساتے تھے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے کہا کہ ملزمان ملنے کے بہانے شہریوں کو بلا کر حبس بے جا میں رکھتے اور موٹی رقم کا مطالبہ کرتے تھے۔ اے ٹی ایم فوٹیج میں ایک ملزم کو متاثرہ شخص کے ساتھ رقم نکالتے دیکھا جا سکتا ہے، ۔ ایس پی کے مطابق ملزمان اویس اور علی...
پنجاب میں 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی جرم قرار دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس پیش کیا جائے گا ۔ آرڈیننس کے مطابق 18 سال سے زائد عمر شخص کو کم عمر لڑکی سے نکاح پرکم از کم 2 سال قید ہوگی جب کہ کم عمری کی شادی میں ملوث بالغ شخص کو 5 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا ۔ آرڈیننس کے مطابق سرپرست یا والدین کو کم عمری کی شادی کرانے پر 2 سے 3 سال قید کی سزا ہوگی، شادی کے بعد کم عمر لڑکی کے ساتھ رہائش یا تعلقات رکھنا چائلڈ ابیوز کہلائے گا جس پر 5 سے 7 سال قید اور...
پنجاب حکومت نے صوبے میں کم عمری کی شادی کی روک تھام کے لیے سخت قانونی اقدامات کی تجویز دے دی ہے۔ اس سلسلے میں آئندہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس پیش کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مجوزہ آرڈیننس کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی کو قابلِ سزا جرم قرار دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر پہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری ادا کرنے کا پابند ہوگا، لاہور ہائیکورٹ دستاویز کے مطابق اگر کوئی بالغ شخص کم عمر لڑکی سے نکاح کرے تو اسے کم از کم 2 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے، جبکہ ایسے عمل میں ملوث فرد پر 5...
فائل فوٹو پنجاب میں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی سے متعلق آرڈیننس تیار کر لیا گیا۔اس حوالے سے انسدادِ کم عمری کی شادی کے آرڈیننس (Child Marriage Restraint Ordinance) پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو کم عمر کی شادی رجسٹر کرنے پر 1 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا جبکہ 18 سال سے زائد عمر کے شخص کو کم عمر لڑکی سے نکاح پر کم از کم 2 سال قید ہو گی۔ 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق قانون کیا کہتا ہے؟چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ 2013 کی خلاف ورزی کی سزا 2 سال اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہے۔ علاوہ ازیں کم...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) جواں سال لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی‘ تھانہ سمن آباد کے علاقہ نثار کالونی گلی نمبر 8 میں مبینہ طور پر 15 سالہ علشباء دختر عدنان نے پسٹل سے خود کو فائر مار کر خودکشی کر لی‘ معاملہ قتل یا خودکشی علاقہ پولیس مصروف کارروائی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوںمیں حادثات واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں 3افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی آ ئی سیکٹر گلی نمبر 03 نزد کشمیر پلازہ کے قریب گھر سے 28سالہ شہر یار ولد حاجی بشیر احمد کی پھندا لگی لاش ملی ،متوفی کی لاش کو قانونی کاروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نے پھندا لگا کر خودکشی کی ہے ۔ لاش کو قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے سپر د کر دیا گیا ۔ ڈیفنس تھانے کی حدود دیفنس فیز ٹو اسٹریٹ نمبر 22کے فلیٹ سے 51سالہ یوسف ولد شہروز نامی...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ویلنٹائن ڈے کے روز ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ بھارتی پولیس نے گاڑی سے دونوں افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد کر لیں، جبکہ موقع سے پستول اور خول بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے فائرنگ کی آوازیں سن کر پولیس کو اطلاع دی، جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ایک بند گاڑی کے اندر ایک مرد اور ایک خاتون بے ہوش حالت میں پائے گئے، گاڑی کو تحویل میں لے کر علاقے کو فرانزک معائنے کے لیے سیل کر دیا گیا۔ مرنے والوں...
گلگت میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق اور لڑکی زخمی ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوڑے پر چیف کورٹ گلگت کے باہر فائرنگ کی گئی، جس سے لڑکا جاں بحق اور لڑکی زخمی ہوگئی، جبکہ ملزم فرار ہوگیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مقتول نوجوان پر گزشتہ ماہ جگلوٹ سیئں ڈروٹ میں لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، جوڑے کو آج پولیس عدالت میں پیشی کے لیے لائی تھی، جہاں نامعلوم شخص نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
اورنگی ٹاؤن میں والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نویں جماعت کی طالبہ نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کرخود کشی کرلی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن سیکٹرساڑھے 11 ڈسکو موڑ عبداللہ بن مسجد کے قریب گھرسے جوان لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ متوفیہ لڑکی کی لاش قانونی کارروائی کے لیےعباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں لڑکی کی شناخت 15 سالہ نیہا دخترلیاقت کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او امام بخش لاشاری نے ایکسپریس کو بتایا کہ متوفی لڑکی نویں جماعت کی طالبہ تھی اور اکثر اسکول سے غیر حاضر رہتی تھی جس پراس کی شکایتیں زیادہ تھیں۔ جعمرات کی رات والدہ نے اسکول سے غیر حاضر رہنے اور گھریلو...
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں ہونے والی ایک ہولناک اسکول فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے 18 سالہ خاتون کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمہ نے اسکول پر حملے سے قبل اپنی والدہ اور سوتیلے بھائی کو گھر میں قتل کیا اور بعد ازاں خودکشی کر لی۔ رائٹرز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزمہ، جس کی شناخت جیسی وان روٹسیلار کے نام سے کی گئی، ماضی میں ذہنی صحت کے مسائل کا شکار رہی اور صوبائی مینٹل ہیلتھ ایکٹ کے تحت مختلف اوقات میں اس کا معائنہ بھی کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے محرکات کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔...
اوٹاوا (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے سکول میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والی حملہ آور کی شناخت 18 سالہ لڑکی وین روٹسیلا کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور لڑکی ذہنی صحت کے مسائل کا شکار تھی، فائرنگ کے بعد ملزمہ نے خودکشی کرلی، ملزمہ مقامی رہائشی تھی اور اسے جائے وقوعہ پر خود کو گولی مارنے کے باعث مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں طلبہ اور ایک استاد بھی شامل ہیں، سکول کے علاوہ مزید 2 افراد، جو ملزمہ کے رشتہ دار بتائے جاتے ہیں، قصبے کے ایک گھر سے مردہ پائے گئے، اس قصبے کی آبادی تقریباً 2,400 افراد پر مشتمل ہے۔...
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان فورسز نے مردانہ لباس پہن کر کام کرنے والی ایک نوجوان لڑکی کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 13 سالہ نوریہ نامی لڑکی گزشتہ تین برس سے “نور احمد” کے نام سے ایک کیفے میں ملازمت کر رہی تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نوریہ نے بتایا کہ والد کے انتقال کے بعد وہ اپنے خاندان کی واحد کفیل تھی اور شدید غربت کے باعث مردانہ لباس پہن کر کام کرنے پر مجبور ہوئی۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے اپنی شناخت چھپانے کی کوشش کی تاہم آخرکار اس کا راز فاش ہوگیا اور اسے حراست میں لے لیا گیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا...
نقدی، زیورات اور برآمد ہونیوالا سامان(تصویر سوشل میڈیا)۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرکے لاپتہ لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی توحید میمن کے مطابق لاکھوں روپے نقدی، طلائی زیورات اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ لڑکی کے اغوا کا والد کی مدعیت میں تھانہ اتحاد ٹاؤن میں درج کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق لڑکی گھر سے لاکھوں روپے نقدی، ڈیڑھ تولہ طلائی زیورات، گھڑیاں، موبائل فون اور ٹیبلیٹ لے کر گئی تھی۔ ایس ایس پی توحید میمن کے مطابق لڑکی اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے گھر سے گئی تھی، والدین کے مزید تعلیم کے منع کرنے پر لڑکی گھر سے ناراض ہوکر گئی تھی۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے رکشہ...
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے موچکو مشرف کالونی میں پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کے علاقے مشرف کالونی سیکٹر نائن اے میں گھر سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جسے قانونی کارروائی کے لے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں متوفی نوجوان کی شناخت 18 سالہ حنین شاہ ولد اصغر شاہ کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او موچکو فیصل لطیف نے بتایا کہ متوفی نوجوان کسی لڑکی کو پسند کرتا تھا اور شادی کرنا چاہتا تھا تاہم متوفی نوجوان کے اہلخانہ مذکورہ لڑکی کے ساتھ شادی کروانے سے انکاری تھے جس پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو...
کراچی: موچکو مشرف کالونی میں پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کے علاقے مشرف کالونی سیکٹر نائن اے میں گھر سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جسے قانونی کارروائی کے لے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں متوفی نوجوان کی شناخت 18 سالہ حنین شاہ ولد اصغر شاہ کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او موچکو فیصل لطیف نے بتایا کہ متوفی نوجوان کسی لڑکی کو پسند کرتا تھا اور شادی کرنا چاہتا تھا تاہم متوفی نوجوان کے اہلخانہ مذکورہ لڑکی کے ساتھ شادی کروانے سے انکاری تھے جس پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر گلے...
لاہور کے جنرل اسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔ متاثرہ لڑکی عائشہ ولد محمد نواز کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ پولیس کے مطابق عائشہ اس وقت میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھی۔ یہ بھی پڑھیے: 3 بہنوں کی 9ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی، حیران کن وجہ سامنے آگئی مریضہ گرنے کے نتیجے میں زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر علاج کے لیے سرجیکل ایمرجنسی میں منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ لڑکی نے ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے چھلانگ لگائی۔ خوش قسمتی سے اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے...
لاہور کے جنرل اسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی۔ 25 سالہ عائشہ ولد محمد نواز کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے، متاثرہ لڑکی میڈیکل یونٹ 2 میں زیرِ علاج تھی۔ عائشہ نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگائی، گرنے کے نتیجے میں متاثرہ لڑکی زخمی ہوگئی، زخمی لڑکی کو علاج کے لیے سرجیکل ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے چھلانگ لگا دی۔حالت خطرے سے باہر ہے۔
‘لڑکی 12 سال کی نہیں لگتی،’ وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی
وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کے کیس میں ماریہ نامی لڑکی کو اپنے شوہر شہر یار کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ مبینہ جعلی نکاح کے حوالے سے متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔ لڑکی ماریہ نے عدالت میں کہا کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں کیا اور انہوں نے مرضی سے شہر یار سے شادی کی۔ لڑکی کے والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی کی عمر 12 سال ہے اور کم سن بچی کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے سماعت کے دوران کہا کہ لڑکی کسی طور پر 12 سال کی نہیں لگتی، اور اس نے مجسٹریٹ کے روبرو...
‘لڑکی 12 سال کی نہیں لگتی،’ وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی
وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کے کیس میں ماریہ نامی لڑکی کو اپنے شوہر شہر یار کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ مبینہ جعلی نکاح کے حوالے سے متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔ لڑکی ماریہ نے عدالت میں کہا کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں کیا اور انہوں نے مرضی سے شہر یار سے شادی کی۔ لڑکی کے والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی کی عمر 12 سال ہے اور کم سن بچی کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ یہ بھی پڑھیے: مستونگ، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا 7 سال بعد غیرت کے نام پر قتل جسٹس حسن اظہر رضوی نے سماعت کے دوران...
وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مبینہ جعلی نکاح پر متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت کی، لڑکی نے آئینی عدالت میں مؤقف اپنایا کہ مجھے اغواء نہیں کیا گیا مرضی سے سے شادی کی۔ والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی کی عمر بارہ سال ہے، کم سن بچی کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ برتھ سرٹیفکیٹ اور ب فارم 10 سال کی تاخیر سے لیا گیا،لڑکی 12 سال کسی طرح سے نہیں لگتی، لڑکی نے مجسٹریٹ کے روبرو سیکشن 164 کا بیان دیا، لڑکی کہہ رہی ہے وہ اغواء نہیں ہوئی، لڑکی خود کو بالغ بتا رہی ہے۔ جسٹس...
آئینی عدالت کی پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مبینہ جعلی نکاح پر متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت کی، لڑکی نے آئینی عدالت میں مؤقف اپنایا کہ مجھے اغواء نہیں کیا گیا مرضی سے سے شادی کی۔ والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی کی عمر بارہ سال ہے، کم سن بچی کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ برتھ سرٹیفکیٹ اور ب فارم 10 سال کی تاخیر سے لیا گیا،لڑکی 12...
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت جینے دو کراچی مارچ میں شریک ایک لڑکی گل پلازہ کی خاکستر عمارت کا ماڈل اٹھائے شریک ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی پی این ڈی کالونی کی رہائشی 15 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر گھر میں گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے پی این ٹی سوسائٹی نعمان ریسٹورنٹ کے قریب گھر سے ایک لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی، متوفیہ کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ مزید پڑھیں کراچی، کام کے دوران مشین میں پھنس کر نوجوان مزدور جاں بحق ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا انسپکٹر ناصر محمود نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والی لڑکی کی شناخت 15 سالہ اقراء دختر راشد کے نام سے کی گئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق...
کراچی: کیماڑی پولیس نے رشتے سے انکار پر لڑکی کو اغواء کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق ملزم اصغر علی ولد احمد نواز کو تکنیکی بنیاد پر ہوٹل آئی سافٹ ویئر کے ذریعے دادو ناؤ گوٹھ سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی نے بتایا کہ ملزم نے رشتہ نہ دینے پر لڑکی کو اغواء کرنے کی کوشش کی تھی، ملزم کیخلاف سال 2025 میں تھانہ بلدیہ میں لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج ہوا تھا جس میں وہ گزشتہ 10 ماہ سے مفرور تھا۔ امجد احمد شیخ نے بتایا کہ دیگر نامزد مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔
لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے چار سال قبل اغواءہونے والی کمسن لڑکی کی عدم بازیابی شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آر پی او ساہیوال رانا ایاز سلیم کوآج (جمعرات) ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری نادر علی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے اپنی پندرہ سالہ بھانجی کی بازیابی کے لیے ستمبر 2022ءمیں لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ جبکہ مغوی لڑکی کے والدین قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل وقاص عمر پیش ہوئے اور رپورٹ پیش کی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست گزار کے وکیل طاہر عباس رضوی سے استفسار...
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ نان فائلرز کے اسلحہ لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلحہ لائسنس رکھنے والے نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جہاں کچے کے ڈاکوؤں، نان فائلرز کو جاری سلحہ لائسنس سمیت دیگر امور زیر بحث آئے۔ کمیٹی میں اسلحہ لائسنسوں کی تفصیلات پیش کی گئیں جن میں بتایا گیا کہ 2024 میں دو ہزار 962 نان فائلرز اور 189 فائلرز کو اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے، 2025 میں دو ہزار 696...
راولپنڈی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے ریپ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ اصل ملزم چھوڑنے پر تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر تیمور وقاص کو معطل کر دیا گیا۔ خاتون پولیس آفیسر کو از سر نو تفتیش کرنے کا حکم جاری کردیا گیا، 15 سالہ گرفتار گھریلو ملازم عبد الوہاب کا ڈی این اے ٹیسٹ مکمل ہوگیا۔ ڈیوٹی سول جج طلال ارشد نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، تفتیشی آفیسر نے بتایا کہ گزشتہ روز ڈی این اے ٹیسٹ کرایا تفتیش مکمل ہوگئی۔ ملزم وہاب کے والد نے مقدمہ کی از سر نو تفتیش کی درخواست کی اور مؤقف اپنایا کہ میرا بیٹا 4 ماہ قبل ملازم ہوا لڑکی 7 ماہ کی پریگنیٹ ہے، پولیس نے اصل...
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کم عمری کی شادیوں سے متعلق قانون سازی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایک متنازع بیان دے دیا ہے، جس کے بعد سیاسی اور سماجی حلقوں میں شدید ردعمل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ اگر انہیں غصہ آیا تو وہ 16 سالہ لڑکی سے شادی کر لیں گے اور ایسے کسی قانون کو تسلیم نہیں کریں گے جو ان کے بقول قرآن و سنت کے منافی ہو۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ وہ سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن کو مشورہ دیتے ہیں کہ چاروں...
بھارتی ریاست راجستھان کی ایک جیل کی سلاخوں کے پیچھے قتل کے سزا یافتہ قیدیوں کے درمیان پروان پڑھنے والی محبت کی انوکھی کہانی نے جنم لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے سنگین جرم میں قید کاٹنے والی پریا عرف نیہا سیٹھ کو جیل میں ایک اور قتل کے مجرم ہنومان پرساد سے محبت ہوگئی۔ یہ محبت جو پہلے دوستی تک محدود تھی۔ جیل میں اتنی مقبولیت پائی تھی کہ عملے کو بھی ہار ماننی پڑی تھی۔ دونوں مجرم شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے تھے۔ جس کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا اور عدالت نے بھی دونوں قیدیوں کی محبت کو دیکھتے ہوئے شادی کے لیے 15 روزہ ایمرجنسی پیرول پر رہا کردیا۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم محمد عرفان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں عدالت نے ملزم کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عرفان نے لڑکی کو اغوا اور گھر سے سونا و پیسے چوری کیے۔ اغوا ہونے والی لڑکی کی عمر 16 سال ہے۔ ملزم کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ لڑکی نے ملزم سے کورٹ میرج کی...
سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار محمد عرفان کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عارضی رہائی دی، جبکہ مقدمہ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت جاری رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں:کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم کا آغاز جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محمد عرفان کی ضمانت پر سماعت کی۔ ملزم عرفان جون 2025 سے گرفتار تھا اور اس پر الزام تھا کہ اس نے ایک 16 سالہ لڑکی کو اغوا کیا اور گھر سے سونا و پیسے چوری کیے۔ وکیل درخواستگزار نے عدالت کو بتایا کہ لڑکی کی عمر 16...
پولیس حراست میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ ثابت ہونے پر کیس ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ جیکب آباد میں پولیس حراست کے دوران لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 پولیس اہلکاروں کے خلاف تفتیش کے لیے مقدمہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عدالت کی جانب سے گرفتار پولیس اہل کاروں کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا تھا جب کہ کیس کے سلسلے میں مزید تفتیش کا عمل بھی جاری ہے۔ ایس ایس پی جیکب آباد کے مطابق اس سنگین معاملے میں 2 تھانے داروں مقصود سنجرانی اور نواز بروہی...
سندھ کے شہر ٹُھل میں لڑکی آسیہ کھوسو سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں ایس ایس پی جیکب آباد کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں چھ پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد تمام اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کے مطابق متاثرہ لڑکی کی دادی کی درخواست پر آرڈی 44 تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا جبکہ انکوائری رپورٹ میں پولیس اہلکاروں کی اجتماعی زیادتی ثابت ہوئی۔ نامزد ملزمان میں اے ایس آئی محراب سندرانی، ہیڈ کانسٹیبل عبدالنبی سامت، اور چار سپاہی غلام یاسین جکھراڻي، خادم حسین جکھراڻي، میر حسن بمبل اور برکت جکھراڻي شامل ہیں۔ ایس ایس پی جیکب آباد کا کہنا ہے کہ تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-1 پشاور (مانیٹر نگ ڈ یسک) یونیورسٹی آف پشاور میں لڑکی کی ماڈلنگ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے سخت تنقید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی پبلک اسکول آڈیٹوریم میں ویلکم پارٹی میں لڑکی کی ماڈلنگ کا واقعہ سامنے آیا جبکہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے تنقید کی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
راولپنڈی: راولپنڈی ڈھوک سیداں روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار لڑکی جاں بحق اور اسکے والد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق لڑکی کی شناخت کائنات اور والد کی عطر خان کے ناموں سے ہوئی، واقعے کے بعد ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے قبضہ میں لے لیا۔ تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر لگنے سے دوسری موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص بھی شدید زخمی ہوا، زخمیوں اور لاش کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب راولپنڈی تھانہ ریس کورس کے علاقے قائد آباد میں 10 سالہ بچہ سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کھیلنے کے دوران الماری سے نکالی گئی پستول سے اچانک گولی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-20 بہاولپور (مانیٹر نگ ڈ یسک)پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان لڑکی کی قبر کھود کر اس کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا ملزم مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق بستی سرداراں کا رہائشی ملزم عبدالواحد عرف کالا اپنے 3 ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری کے خوف سے حمید آباد کے علاقے میں چھپا ہوا تھا، رات گئے پولیس پارٹی نے اس جگہ پر چھاپہ مارا تو ملزمان نےمبینہ طور پر فائرنگ کردی۔ پولیس ترجمان نے دعویٰ کیا کہ فائرنگ رکنے کے بعد پولیس نے ملزم کو شدید زخمی حالت میں پایا جبکہ اس کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔...
پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان لڑکی کی قبر کھود کر اس کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا ملزم ‘مقابلے’ کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق بستی سرداراں کا رہائشی ملزم عبدالواحد عرف کالا اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری کے خوف سے حمید آباد کے علاقے میں چھپا ہوا تھا، رات گئے پولیس پارٹی نے اس جگہ پر چھاپہ مارا، چھاپہ مار پارٹی کو دیکھ کر ملزمان نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی۔ پولیس ترجمان نے دعویٰ کیا کہ فائرنگ رکنے کے بعد پولیس نے ملزم کو شدید زخمی حالت میں پایا جب کہ اس کے ساتھ ساتھی فائرنگ کے بعد...
بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں16 سالہ لڑکی لاش کی مبینہ بے حرمتی میں ملوث مبینہ ملزم مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کالا جادو کرتا تھا، جو مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق اتوار کی شام 16 سالہ لڑکی کی تدفین کی گئی تھی تاہم پیر کی صبح قبر سے لاش غائب تھی۔ پولیس حکا م کے مطابق لڑکی کی لاش کو مبینہ طور پر بےحرمتی کے بعد قریبی کھیتوں میں پھینک دیا گیا تھا۔ پولیس ترجمان کے مطابق لڑکی کے اہل خانہ سمیت علاقہ مکینوں سے بھی تفتیش جبکہ لڑکی کی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی یا اسے قتل کیا گیا اس کی بھی تحقیقات...
علی پور: مظفرگڑھ کی تحصیل بیٹ میر ہزار خان میں با اثر زمیندار نے ساتھیوں کے ساتھ بھائیوں کی موجودگی میں لڑکی کو اغوا کر لیا اور ڈیرے پر لے جاکر شراب پلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایس ایچ او عمران افضل نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق رات کی تاریکی میں اعجاز، محمد خلیل اور غلام مجتبیٰ، صفیہ بی بی کے گھر گھس گئے، ملزمان نے متاثرہ کے بھائیوں کے سامنے شادی شدہ خاتون کو زبردستی اغوا کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو ڈیرے پر لے جا کر شراب پلا کر اعجاز حسین نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، مرکزی ملزم کو گرفتار...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھروں میں کام کرنے والی 17 سال کی لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گلشن معمار کے رہائشی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مقدمہ تاخیر سے درج کرنے پر ایس ایچ او تھانہ معمار کو معطل کر دیا گیا۔ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے کہا کہ گرفتار ملزم کی شناخت شاہی سردار کے نام سے کی گئی، متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے تاہم رپورٹ کا انتظار ہے۔عرفان بلوچ کا کہنا تھا کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس حکام نے کہا کہ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا نوٹس لیا تھا۔
بہاولپور (نیوزڈیسک) خیرپورٹامیوالی میں لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر قریبی کھیتوں میں پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق اتوار کی شام لڑکی کی تدفین کی گئی تھی، پیر کی صبح لاش قبر سے غائب تھی، تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 16 سالہ لڑکی کی موت مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے ہوئی تھی، اہلخانہ سمیت علاقہ مکینوں سے بھی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی موت کرنٹ لگنے سے...
پولیس وردی میں دھرندھر گانے پر ٹک ٹاک وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون پولیس افسر تھانے کے اندر بالی ووڈ فلم دھرندھر کے گانے پر ویڈیو بنارہی تھیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مختلف اکاؤنٹس سے شیئر کی گئی، جس میں ایک خاتون پولیس وردی میں تھانے کے اندر موجود نظر آتی ہیں جبکہ پس منظر میں فلم دھرندھر کا گانا ’فاصلہ‘ چل رہا ہوتا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشنز میں پولیس یونیفارم کے تقدس پر سوال اٹھائے گئے اور بعض صارفین نے اسے پولیس سے جوڑ کر تنقید کا نشانہ بنایا۔ آئی ویریفائی پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ جناح روڈ پر واقع ایک نرسری میں نوزائیدہ لڑکے کو لڑکی سے تبدیل کرنے کے مبینہ واقعے پر وزیرِ صحت نے نوٹس لے لیا ہے۔والد کا کہنا ہے کہ پانچ روز قبل ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، جسے طبی پیچیدگی کے باعث نرسری میں انکیوبیٹر میں رکھا گیا، تاہم بعد ازاں نرسری عملے نے لڑکے کی جگہ لڑکی حوالے کر دی۔واقعے پر متاثرہ والد نے نرسری انتظامیہ کے خلاف درخواست دائر کی، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نرسری کے عملے کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا۔وزیرِ صحت نے معاملے کی سنگینی کے پیش نظر ہیلتھ کیئر کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کر کے 24 گھنٹوں...
بالی ووڈ اداکار کارتک آریان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئے ہیں، جہاں ان کی ذاتی زندگی سے جڑی نئی افواہوں نے توجہ حاصل کرلی ہے۔ ریڈٹ اور دیگر سوشل پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکار کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ مبینہ طور پر برطانیہ میں مقیم ایک کم عمر لڑکی سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب گوا میں چھٹیاں گزارتے ہوئے چند تصاویر سامنے آئیں، جنہوں نے صارفین کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ 35 سالہ کارتک آریان کا نام ایک لڑکی کرینا کوبیلیوٹ سے جوڑا جارہا ہے۔ یہ بحث اس وقت...
—فائل فوٹو کراچی علاقے لانڈھی میں اندھی گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والی 17 سال کی لڑکی کے واقعے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ فائنل کر لی۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق کومل کو پولیس کی نہیں بلکہ ڈاکو کی گولی لگی، واقعہ چراغ ہوٹل نہیں بلکہ لانڈھی 6 نمبر کے قریب پیش آیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی کالونی تھانے کی پولیس کا لوٹ مار کرنے والے 3 ملزمان سے مقابلہ جاری تھا، ایک ملزم عوامی کالونی تھانے کی پولیس کے ہاتھوں پکڑا گیا۔ کراچی: چلتے رکشے میں بیٹھی لڑکی نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے جاں بحقریسکیو کے مطابق لڑکی کی شناخت گیارہویں جماعت کی طالبہ 17 سالہ کومل کے نام سے ہوئی ہے۔ تحقیقاتی ذرائع نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن میں واقعہ ایک نجی اسپتال کے واش روم میں شہری کی جانب سے خود سوزی کی کوشش کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق شہری پیٹرول کی بوتل ساتھ لایا تھا اور واش روم میں خود کو آگ لگا لی جس کے نتیجے میں اس کا تقریباً 95 فیصد جسم جھلس گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر اسپتال انتظامیہ اور پولیس فوری طور پر متحرک ہو گئی۔ متاثرہ شہری کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خود سوزی کی کوشش کرنے والے شہری کی شناخت 40 سالہ عبدالرحمان کے...
شہر قائد کے علاقے سعید آباد میں ایک شخص نے لڑکی کی بے وفائی کو خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سعیدآباد کے علاقے بلدیہ مرشد اسپتال کے واش روم میں ایک شخص نے پراسرار طور پر خود کو آگ لگا کر خودسوزی کی کوشش جسے انتہائی تشویشناک حالت میں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ عبدالرحمان ولد غلام رسول کے نام سے کی گئی جس کا 85 فیصد جسم جھلس چکا تھا۔ زخمی شخص نے پولیس کو ابتدائی بیان میں بتایا کہ وہ مواچھ گوٹھ کا رہائشی ہے اور اُس کی نیازی کالونی کی...
سعیدآباد کے علاقے میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے شخص نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے لڑکی کی بے وفائی کے باعث خودکشی کا فیصلہ کیا تھا۔ سعیدآباد کے علاقے بلدیہ مرشد اسپتال کے واش روم میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خودسوزی کی کوشش کی جسے انتہائی تشویشناک حالت میں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ عبدالرحمان ولد غلام رسول کے نام سے کی گئی۔ زخمی ہونے والا شخص 85 فیصد تک جھلسا ہے۔ ڈاکٹروں کی جانب سے حالت انتہائی...
بھارت میں محبت کے ایک تنازعے نے دل دہلا دینے والا رخ اختیار کرلیا، جہاں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر محبوبہ کے سخت جملے سے دل برداشتہ ہو کر ٹوائلٹ کلینر پی کر اپنی زندگی ختم کرلی۔ یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا، جس نے اہلِ خانہ کے ساتھ ساتھ سوشل حلقوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنو کا رہائشی 22 سالہ اشکانش طویل عرصے سے ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان گزشتہ پانچ برسوں سے تعلق تھا، تاہم کچھ عرصے سے لڑکی نے فاصلے بڑھانا شروع کردیے تھے اور بات چیت بھی تقریباً بند ہوچکی تھی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 6 میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہونے والی اندھا دھند فائرنگ ایک معصوم جان لے گئی، جہاں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی چلتے رکشے میں سوار 17 سالہ طالبہ کو جا لگی اور وہ موقع پر ہی جانبر نہ ہو سکی، یہ افسوسناک واقعہ چراغ ہوٹل کے قریب پیش آیا، جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی لڑکی کی لاش فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 17 سالہ کومل کے نام سے ہوئی، مقتولہ فرسٹ ایئر کی طالبہ تھی اور گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے کے...
نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر الیون جی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب کچرا کنڈی سے چادر سے لپٹی ہوئی 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریامیں کچرا کنڈی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل کیے اور مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی۔ ایس ایچ او نیو کراچی صنعتی ایریا افتخار آرائیں نے بتایا کہ فوری طور پر مقتولہ کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 25 سے 30 کے درمیان بتائی جاتی ہے جسے نامعلوم سفاک ملزم یا ملزمان نے کسی اور مقام...
کراچی: شہر میں نئے سال 2026 کا جشن منانے کے دوران ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے شہریوں کے زخمی ہو کر اسپتال لائے جانے کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا اور نو عمر لڑکی سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے 14 افراد کو ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان شاہد چوہدری کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہوائی فائرنگ کے دوران نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ زخمیوں میں چنیسر گوٹھ کے قریب 36 سالہ مختیار، گولیمار حاجی مرید گوٹھ کے قریب 33 سالہ نبیل، نیو سبزی منڈی...
بھارت کے بانی رہنما کی پوتی پریانکا گاندھی کے بیٹے نے اپنی اسکول کی دوست آویوا بیگ سے منگنی کرلی۔ کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما اور جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی اور معروف بزنس مین رابرٹ واڈرا کے صاحبزادے رائہان واڈرا نے اپنی دیرینہ دوست سے منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یہ منگنی دونوں خاندانوں کی رضامندی اور مکمل حمایت سے طے پائی ہے، جب کہ اس فیصلے نے سیاسی اور سماجی حلقوں میں خاصی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ پریناکا گاندھی کے بیٹے کی منگیتر کا نام آویوا بیگ ہے جن کا تعلق دہلی کے ایک معروف اور بااثر بیگ خاندان سے ہے۔ آویوا کے والد عمران بیگ ایک جانے مانے مسلم بزنس مین ہیں جبکہ والدہ نندیتا بیگ ملک کی ممتاز...
سندھ ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کے اغوا اور عدم بازیابی پر پولیس افسران سے جواب طلب کرلیا۔عدالت عالیہ سندھ میں کورنگی سے اغوا ہونے والی 15 سالہ لڑکی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ایمن رواں سال 10 نومبر کو کورنگی سے اغوا ہوئی، ڈیڑھ ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود نہ ملزم گرفتار ہوا نہ لڑکی بازیاب ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سمیت پولیس حکام کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت عالیہ سندھ نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی اور تفتیشی افسران سے جواب طلب کیا ہے۔عدالت نے فریقین کو 13 جنوری 2026ء تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
بھارتی فلم شعلے کا ایک یادگار منظر نصف صدی بعد حقیقی زندگی میں اس وقت تازہ ہوگیا، جب میرٹھ میں ایک لڑکی نے اپنے محبوب سے شادی کے مطالبے پر ہائی وولٹیج بجلی کے ٹاور پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا۔ فرق صرف اتنا تھا کہ فلم میں ویرو اپنی بسنتی کے لیے خطرہ مول لیتا ہے، جبکہ اس بار بسنتی خود ویرو کو پانے کے لیے جان جوکھوں میں ڈال بیٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میرٹھ میں پیش آیا، جہاں بسنتی نامی لڑکی نے اپنی محبت کے اظہار اور شادی کے مطالبے کے لیے بجلی کے اونچے ٹاور پر چڑھ کر ہنگامہ برپا کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لڑکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سکیورٹی اداروں نے ایک ممکنہ بڑی دہشتگردی کو ناکام بناتے ہوئے خودکش حملے کے لیے استعمال ہونے والی کم عمر طالبہ کو بروقت ریسکیو کر لیا، جس سے شہر کو سنگین نقصان سے بچا لیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کارروائی کی تفصیلات بتائیں۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے بتایا کہ دہشت گردوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس بچی سے رابطہ کیا اور اسے جھوٹے بیانیے کے ذریعے ذہن سازی کا شکار بنایا، تاکہ وہ خودکش حملہ کرنے کے لیے تیار ہو جائے۔انہوں نے کہا...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ ایمن کے اغوا سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے فریقین سے 13 جنوری 2026 کو جواب طلب کرلیا، وکیل درخواست گزار کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا ہے تھا جس کا مقدمہ والدہ کوثر بی بی کی مدعیت میں تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں درج ہے۔ وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ مقدمہ میں ملزم شان کو نامزد کیا گیا ہے، مقدمہ درج ہونے کے بعد کیس کی تفتیش انویسٹی گیشن افسر اعجاز احمد کو ملی ہے۔ وکیل لیاقت علی گبول ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ایک ماہ 20 دن...
کالاشاہ کاکو تھانہ صدر کے علاقہ میں جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ والدین سے جھگڑے کے بعد سویرا نامی لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ لڑکی کو تشویشناک حالت میں لاہور اسپتال پہنچایا گیا تاہم لڑکی جانبر نہ ہوسکی اور چار گھنٹے بعد ہلاک ہو گئی۔ ضروری کارروائی کر کے پولیس نے نعش لواحقین کے سپرد کر دی ہے۔ کالاشاہ کاکو میں خودکشی کا واقعہ گلاں والا گاؤں میں پیش آیا۔ اہل خانہ کا کہنا تھا کہ دو ہفتے میں سویرا کی شادی ہونیوالی تھی۔
ایف آئی اے امیگریشن نے ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے اسمگل کرنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اس نیٹ ورک کا انکشاف سائرہ نامی لڑکی کی نشاندہی پر ہوا، جو دبئی کے وزٹ ویزے پر ہوٹل میں ملازمت کے نام پر جا رہی تھی۔ اطلاع ملنے پر ایف آئی اے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔تحقیقات کے مطابق شاہ زیب نامی شخص نے ندیم نامی انسانی اسمگلر سے حاصل ہونے والی رقم سے لڑکی کے وزٹ ویزے، ٹکٹ اور شو منی کا بندوبست کیا۔ چار لاکھ 20 ہزار روپے میں سے 40 ہزار روپے ایئرپورٹ کلیئرنس...
واقعہ رواں برس مئی میں پیش آیا، عدالت میں استغاثہ نے بتایا کہ 17 سالہ جان جہانزیب اور اسرار نیازال لیمنگٹن کے ایک پارک سے 15 سالہ لڑکی کو اُس وقت زبردستی اپنے ساتھ لے گئے، جب وہ نشے کی حالت میں تھی۔ اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر 2 افغان شہریوں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جان جہانزیب نامی افغان ملزم کو 10 سال 8 ماہ جبکہ اسرار نیازال کو 9 سال 10 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ واقعہ رواں برس مئی میں پیش آیا، عدالت میں استغاثہ نے بتایا کہ 17 سالہ جان جہانزیب اور اسرار نیازال لیمنگٹن کے ایک پارک سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں دو افغان شہریوں کو قید کی سزا سنائی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم جان جہانزیب کو 10 سال 8 ماہ جبکہ اسرار نیازال کو 9 سال 10 ماہ قید کی سزا دی گئی ہے۔یہ واقعہ اس سال مئی میں پیش آیا۔ عدالت میں استغاثہ نے بتایا کہ 17 سالہ جان جہانزیب اور اسرار نیازال نے نشے کی حالت میں موجود 15 سالہ لڑکی کو لیمنگٹن کے ایک پارک سے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے تھے۔عدالت کی سماعت کے دوران ملزمان کی جانب سے متاثرہ لڑکی کو پارک سے زبردستی لے جانے کی ویڈیو بھی پیش کی گئی۔شواہد کی بنیاد پر جج نے دونوں ملزمان کو...
جنوبی کوریا میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر سون ہیونگ من کو اپنے بچے کا باپ ہونے کا الزام عائد کرکے بلیک میل کرنے والی خاتون کو 4 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا میں ایک 20 سالہ لڑکی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے ہونے والے بچے کا باپ سون ہیونگ ہے۔ لڑکی کے 40 سالہ دوست نے بھی گواہی دی تھی کہ کھلاڑی اور متاثرہ لڑکی درمیان دوستی تھی جو بعد میں محبت میں تبدیل ہوگئی تھی۔ خاتون اور اس کے دوست نے کھلاڑی کو دھمکایا تھا کہ اگر رقم ادا نہ کی تو وہ بچے کی بات میڈیا کو بتادیں گے۔ جس پر کھلاڑی سون ہیونگ دباؤ میں آ گئے اور انھوں نے دونوں کو 3 کروڑ کورین وون (تقریباً 2 لاکھ امریکی ڈالر) ادا بھی...
مہندی کے رنگوں کو ہاتھوں میں پرو کر خود انحصاری کی مثال قائم کرنے والی امیہ بنت اقبال، ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے ہنر کے ذریعے اپنی دنیا بدل ڈالی۔ یہ کہانی ہے مظفرآباد کی ایک باہمت اور خوددار طالبہ امیہ بنت اقبال کی، ایک ایسی لڑکی جس نے اپنے خوابوں کو رنگ اور مہندی کے کونز سے تعبیر کیا۔ میٹرک کے بعد جب اکثر لڑکیاں اگلے مرحلے کے خواب دیکھتی ہیں وہیں امیہ نےاپنے خوابوں کی تعبیر اپنے ہاتھوں سے لکھنی شروع کی۔ ایک چھوٹے سے کمرے، چند کونز اور بہت سارے ایسے خواب جو بظاہر ایک خاتون کے لیے قدرے آسان نہیں تھے۔ امیہ نے اپنے اس شوق کو پیشے کے طور پر اختیار کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وفاقی دارالحکومت میں جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیوں کی ہلاکت کے کیس میں متاثرہ فیملی نے ملزم کو معاف کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت میں بڑی پیش رفت ہوئی۔جج کے بیٹے اور متاثرہ فیملی کے درمیان صلح ہوگئی اور متاثرہ فیملیز نے جج کے بیٹے ابو ذر کو معاف کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں متاثرہ فیملی نے بیان دیا جس کے بعد عدالت نے ملزم ابوذر کی ضمانت منظور کر کے اْسے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ایک متوفیہ لڑکی کا بھائی کورٹ میں بیان...
راولپنڈی میں نوجوان لڑکی پر تشدد اور بال کاٹنے کے مقدمہ میں عدالت نے دو مرکزی ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ملزمان انیس عرف درانی اور جلیل خان کے وکیل وقاص ملک نے دلائل دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ ملزمان سے کسی قسم کی کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی، ملزمان کا اس واقعہ میں کوئی کردار نہیں، مقدمے میں شامل تمام دفعات قابل ضمانت ہیں۔ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ صوفیہ ملک نے منظور کی، عدالت نے دونوں ملزمان کو 50، 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد: بیوٹی سیلون میں کام کرنے والی لڑکی پر تشدد، بال کاٹ دیے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک بیوٹی سیلون کے مالکان...
وفاقی دارالحکومت میں جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیوں کی ہلاکت کے کیس میں متاثرہ فیملی نے ملزم کو معاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت میں بڑی پیش رفت ہوئی۔ جج کے بیٹے اور متاثرہ فیملی کے درمیان صلح ہوگئی اور متاثرہ فیملیز نے جج کے بیٹے ابو ذر کو معاف کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں متاثرہ فیملی نے بیان دیا جس کے بعد عدالت نے ملزم ابوذر کی ضمانت منظور کر کے اُسے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایک متوفیہ لڑکی کا بھائی کورٹ میں بیان دینے آیا جبکہ والدہ نے...
راولپنڈی میں نوجوان لڑکی کے زبردستی بال کاٹنے اور تشدد کے کیس میں عدالت نے دو مرکزی ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ انیس خان عرف درانی اور جلیل خان کو گزشتہ روز چودہ دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا تھا، تاہم جوڈیشل مجسٹریٹ صوفیہ ملک نے آج دونوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں پچاس پچاس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ ملزموں کے خلاف مقدمہ 25 نومبر کو تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا، جس کی تحقیقات سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے اور تشدد کی ویڈیو کے بعد شروع کی گئی تھی۔
راولپنڈی میں ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کے معاملے پر گرفتار دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ اور ڈسچارج کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ سول جج صوفیہ ملک نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ دونوں ملزمان انیس عرف درانی اور جلیل عرف مٹھو کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا۔ دونوں ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں بھی سماعت کے لیے منظور کر لی گئیں۔ عدالت نے کل ہفتہ 6 دسمبر کو ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفتیشی افیسر نے کہا کہ ملزمان سے بال کاٹنے کی قینچی برآمد کرنی ہے جبکہ وکیل نے کہا کہ مدعیہ غائب ہے۔ ٹک ٹاکر ایمانفاطمہ نے مقدمہ پیروی سے انکار کر دیا، یہ دو ماہ پرانا...
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کی سزائے موت کالعدم قرار دے کر اسے بری کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شہرام سرور اور جسٹس سردار علی اکبر ڈوگر نے اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ٹرائل کورٹ نے 2022 میں ملزم کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ ساہیوال: شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کردیا ایف آئی آر کے مطابق ملزم لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی اور اس کی والدہ نے انکار کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے مطابق پراسیکیوشن کے مطابق شادی سے انکار کرنے پر ملزم نے لڑکی کو قتل کیا۔ مقتولہ کا پوسٹمارٹم 7...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ گنڈا سنگھ والا کے مبینہ زیادتی کیس میں انصاف نہ ملنے پر نوجوان لڑکی نے خود کو آگ لگا لی۔متاثرہ لڑکی جمیلہ کے والد نے بتایا کہ اس کی بیٹی نے ڈی ایس پی کے گن مین کانسٹیبل رفیق کے خلاف احتجاجا آگ لگائی، کانسٹیبل کئی ماہ تک لڑکی جمیلہ کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔متاثرہ لڑکی کے والد نے کہا کہ عدالت نے کانسٹیبل رفیق کو عدم ثبوتوں پر بری کیا تو جمیلہ جاوید نے خود کوآگ لگا لی، جمیلہ جاوید نے سڑک کے درمیان کھڑے ہو کر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی۔ریسکیو 1122 عملہ کا کہنا ہے کہ جمیلہ جاوید کا زیادہ تر جسم جل چکا، لڑکی کو تشویش ناک...
پنجاب کے ضلع جہلم کے نواحی گاؤں پرانا کوٹھا میں چند ہفتے قبل پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے نے علاقے کو سوگوار کر دیا، جہاں خاندانی تنازع اور مبینہ طور پر سوشل میڈیا دوستی کے نتیجے میں پیش آنے والی ہلاکتوں نے 7 افراد کی جان لے لی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق گاؤں کی رہائشی ایک نوجوان لڑکی کی چند ماہ قبل فیس بک کے ذریعے قریبی گاؤں کے ایک نوجوان سے دوستی ہوئی جو جلد ہی محبت میں بدل گئی۔ گھر والوں کی مخالفت کے باوجود لڑکی چند ہفتے قبل گھر سے بھاگ کر شہر جا پہنچی اور متعلقہ نوجوان سے کورٹ میرج کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: خواتین کی عزت بچانے والا باڈی بلڈر بے...
اس وقت دنیا کے سب سے بڑے کاروباری میگزینز کی سرخیاں ایک ہی نام سے جگمگارہی ہیں اور وہ ترقی کی بلندیوں کو چھونے والے لوآنا لوپز لارا ہیں۔ محض 29 سال عمر میں لوآنا لوپز لارا نے شہرت، بزنس اور پیسا سب کچھ ہی کمالیا ہے۔ یہ وہی نوجوان لڑکی ہے جو کبھی اپنا گھر بار بیلے ڈانس سے چلانے پر مجبور تھی۔ آج وہی لڑکی ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے کم عمر ارب پتی کاروباری شخصیت بن کر ابھری ہیں۔ اس کے عزائم پختہ تھے، حوصلے بلند تھے اور مقاصد واضح تھے۔ بیلے ڈانس کو چھوڑ کر معروف تعلیمی ادارے MIT سے کمپیوٹر سائس کی ڈگری لینے کی ٹھانی۔ وہ ذہین تو تھی ہی، ایم آئی ٹی نے اس کی مہارت میں مزید اضافہ...
دہلی میں ہونے والی ایک شاندار شادی کی تقریب میں بالی وڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار شاہ رخ خان نے لڑکی کی فرمائش پوری کرنے سے انکار کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ تقریب کے دوران لڑکی نے اداکار سے ان کے ایک معروف اشتہار کا ڈائیلاگ ’بولو زبان کیسری‘ دہرانے کی درخواست کی تاہم شاہ رُخ خان نے نہایت شائستگی کے ساتھ اس فرمائش کو ٹالتے ہوئے ایسا جواب دیا کہ حاضرین میں قہقہے گونج اٹھے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کے لیے عامر خان نے شرط رکھ دی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی کی فرمائش پر شاہ رخ خان مسکراتے...
لاہور: میٹرک کی طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے والا موٹرسائیکل رائیڈر گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او گلبرگ نے ملزم کو ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ٹریس کرکے نورجہاں روڈ سے گرفتار کیا۔ قبلا زیں ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس پر ایس پی شہربانو نقوی نے اس حوالے سے ٹیم تشکیل دی تھی۔ متاثرہ لڑکی نے جوہر ٹاؤن سے نجی سوسائٹی میں واقع گھر جانے کے لیے ان ڈرائیو رائڈ بک کی تھی۔ اے ایس پی گلبرگ کے مطابق ملزم رائیڈر متاثرہ لڑکی کو بہانے سے گلبرگ علی زیب روڈ لے گیا تھا اور پارک کے قریب طلبہ کو جنسی ہراساں کرتا رہا تھا۔ ملزم شعیب کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے...
سرجانی ٹاؤن کے علاقے میر خان گوٹھ میں گھر سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں واقع میر خان گھوٹھ میں 19 سالہ شادی شدہ لڑکی اسما زوجہ سایہ مسیح کی گھر سے گلے میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش چھیپا کے رضا کاروں کی مدد سے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ ایس ایچ او عرفان آصف کے مطابق اسما کے شوہر سایہ مسیح نے چند ہفتے قبل دوسری شادی کی تھی جبکہ ان کا گھر 2 کمروں پر مشتمل ہے اور دوسری بیوی کو بھی اسی گھر میں رکھا ہوا تھا جس پر متوفیہ کا اپنے شوہر سے جھگڑا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآبا دکے گنجان آباد علاقے نورانی بستی میں گھر کی چھت گرنے سے ایک نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقعِ واردات پر پہنچ گئیں۔ 20 سالہ نوجوان لڑکی اقرا ء چھت گرنے کے باعث جاں بحق ہوئی، جبکہ 15 سالہ حسنین اور 16 سالہ مسکان زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق لڑکی اور زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے۔ورثا کا کہنا ہے کہ ہم کرائے کے گھر میں رہتے ہیں، کئی بار گھر کے مالک کو مرمت کا کام کروانے کے لیے کہا، مگر مالک مکان نے ہماری بات پر توجہ نہ دی اور آج یہ حادثہ ہمارے گھر میں پیش آیا۔ جاں بحق...
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ میں ایک نوجوان کے قتل کے بعد اس کی گرل فرینڈ نے جنازے کے دوران اپنے مقتول عاشق سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، آنچل نامی لڑکی تین سال سے سکشم ٹیتے کے ساتھ تعلقات میں تھی اور ان کی شادی کرنا چاہتی تھی، لیکن آنچل کے گھر والے اس رشتے کے سخت مخالف تھے۔ خاندان نے نوجوان کو مارپیٹ کے بعد گولی مار کر اور سر پتھر سے کچل کر قتل کر دیا۔ A 20-year-old man was beaten up, shot and his head was crushed with a stone in #Maharashtra's #Nanded. At his funeral, his girlfriend applied vermillion on her forehead and vowed to live in...
محمد حسن خان: حیدرآباد میں نورانی بستی کے علاقے میں کمرے کی چھت گر گئی, افسوسناک حادثے میں نیچے سوئی ہوئی 20 سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ 16 سالہ مسکان اور 15 سالہ حسنین زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے ،مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر زخمی افراد اور لاش کو اسپتال منتقل کیا، ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ چھت گرنے کے نتیجے میں 20 سالہ لڑکی اقراء جاں بحق ہوگئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے تک کمی کا امکان افسوس ناک حادثے میں 16 سالہ مسکان اور 15 سالہ حسنین زخمی ہوئے ہیں، کرائے کا گھر تھا جس میں یہ حادثہ رونما ہوا۔ گھر والوں کے مطابق انہوں نے...
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے اپنے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی جس کا نام انچل ہے اور اس کا مقتول عاشق سکشم تھا، دونوں گزشتہ تین سال سے ریلیشن میں تھےاور شادی کرنا چاہتے تھے لیکن انچل کے گھر والے اس رشتے کے خلاف تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محبت کرنے والے اس جوڑے کی زندگی اس وقت المناک موڑ پر پہنچی جب لڑکی کے گھر والوں نے رشتے کی مخالفت میں لڑکی کے عاشق کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ عاشق قتل کیے جانے کے بعد انچل نامی لڑکی اپنے مقتول عاشق کے گھر پہنچی اور آخری رسومات...
اسلام آباد میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں ای اسکوٹی پر سوار ایک لڑکی جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ ایران ایونیو پر پیش آیا، جہاں ایک گاڑی نے ای اسکوٹی کو زور دار ٹکر ماری۔ اسکوٹی پر دو لڑکیاں سوار تھیں، جن کی شناخت آمنہ اور فاطمہ کے طور پر ہوئی۔ حادثے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ زخمی لڑکی آمنہ اسپتال منتقل ہوتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق فاطمہ کو بھی چوٹیں آئیں، تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ای اسکوٹر پر سوار لڑکی جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ایران ایونیو پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں تیز رفتار گاڑی نے الیکٹریکل اسکوٹی کو ٹکر ماری۔ اسکوٹی پر دو لڑکیاں سوار تھیں جن کی شناخت آمنہ اور فاطمہ کے ناموں سے ہوئی۔ گاڑی کی ٹکر اس قدر شدید تھی کہ ایک زخمی لڑکی آمنہ اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق دوسری زخمی ہونے والی بچی کو بھی چوٹیں آئیں ہیں تاہم اُس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
شادی کا دن دلہن اور دلہا کیلیے قیمتی اور یادگار دن ہوتا ہے اور لڑکے یا لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے زندگی بھر کیلیے یادگار بنایا جائے۔ شادی کے دن بعض اوقات ایسے ناخوشگوار واقعات یا معاملات بھی پیش آتے ہیں جس کی وجہ سے اس دن کی یادیں انتہائی تلخ ہوجاتی اور زندگی بھر ساتھ رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جس میں شاید دلہن کیلیے شادی کا دن اب زندگی بھر کی تلخ یاد بن جائے گا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن رسم کیلیے شادی ہال میں آئی اور آگے بڑھی تو دلہا نے اسٹیج پر کھانے میں مصروف تھا اور اُس نے لڑکی کو اہمیت نہیں دی بلکہ...
—فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو غلط بیانی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔جسٹس راجہ غضنفر علی خان نے شہری شعیب ظفر کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ جب تک جرمانہ ادا نہیں ہوگا، درخواست گزار پولیس کی حراست میں رہے گا۔ پسند کی شادی سے انکار، نوجوان بجلی کے گھمبے پر چڑھ گیابالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ فلم ’شعلے‘ کے مرکزی کردار ویرو کا ٹنکی والا آئیکونک سین اس وقت حقیقت کا روپ اختیار کر گیا، جب اجمیر میں لڑکے کے گھر والوں نے اس کی پسند کی شادی کروانے سے انکار کردیا۔ درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ 6 جون 2025 کو فریدہ بی بی کے...