مظفرآباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد، بچنے کی کوشش میں لڑکی کھائی میں گرکر جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 10th, August 2025 GMT
مظفرآباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد، بچنے کی کوشش میں لڑکی کھائی میں گرکر جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 10 August, 2025 سب نیوز
مظفر آباد (آئی پی ایس)
مظفرآباد میں کچھ نوجوانوں نے مبینہ طور پر لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق مظفر آباد کے علاقے میرا تنولیاں میں تشدد سے بچنےکیلیے لڑکی کھائی میں گر کر جاں بحق ہو گئی جبکہ تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تشدد کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبریوکرین علاقہ چھوڑے تو اسےنیٹو رکن بنانےکا وعدہ کیاجائے، یورپی ممالک کی امریکا کو تجویز غزہ میں خوراک کے متلاشی 40 افراد سمیت مزید 47 فلسطینی شہید، غذائی قلت سے 11فلسطینی دم توڑ گئے کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، جعفر ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اترگئیں کراچی، ڈمپر نے بھائی اور بہن کو کچل دیا، والد شدید زخمی، مشتعل ہجوم کے ہاتھوں 7 ڈمپر نذرآتش فلسطین فلسطینیوں کا ہے، بے دخلی کی کوشش ناقابل قبول ہے: ترک وزیرِ خارجہ بھارتی عوام اور حکومت سے دشمنی نہیں بلکہ پالیسیوں پر اختلاف ہے، وزیر مملکت پنجاب حکومت 31 سال بعد مقامی بینکوں کے قرضوں سے آزاد ہوگئیCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
پنجاب میں 112 کم عمر بچے ماؤں کیساتھ جیلوں میں ناکردہ جرم کی سزائیں بھگتنے پر مجبور
لاہور:پنجاب کی 45 جیلوں میں112 کم عمر ایسے بچے اور بچیاں بھی موجود ہیں جو بغیر کسی جرم اور گناہ کے اپنی ماؤں کے ہمراہ سزائیں کاٹنے پر مجبور ہیں، ان میں 55 لڑکے اور57 لڑکیاں شامل ہیں۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے روزنامہ ایکسپریس اور ایکسپریس ٹریبیون کو حاصل دستاویزات کے مطابق صوبے کی 45 مختلف جیلوں میں 6 سال یا اس سے کم عمر بچے اور بچیاں جیلوں میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
سب سے زیادہ کم عمر بچے اور بچیاں اڈیالہ جیل راولپنڈی اور وویمن جیل ملتان میں ہیں، سنٹرل جیل لاہور میں 10بچے جن میں پانچ لڑکے اور پانچ لڑکیاں، سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں12 بچے جن میں پانچ لڑکے اور سات لڑکیاں، ڈسٹرکٹ جیل قصور میں 2 لڑکے، ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں3بچیاں، ڈسٹرکٹ سیالکوٹ میں ایک بچی ، سنٹرل جیل ساہیوال میں4بچے جن میں تین بچے اور ایک بچی ، ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ میں3بجے، ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن میں ایک بچہ اور ایک بچی، اڈیالہ جیل راولپنڈی میں33بچے ہیں۔