2026-06-02@21:10:06 GMT
تلاش کی گنتی: 526

«اعلامیے کے مطابق»:

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے سال 2026 کے لیے موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق بڑا انتظامی فیصلہ کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عدالتی کارکردگی میں بہتری اور زیر التوا مقدمات کے جلد از جلد فیصلوں کو یقینی بنانے کے لیے تعطیلات کا نیا شیڈول مرتب کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ اہم فیصلہ چیف جسٹس پاکستان کی درخواست اور ججز کے درمیان باہمی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ نئے انتظامات کے تحت سپریم کورٹ کے ججز نے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اسلام آباد میں واقع پرنسپل سیٹ پر کام کے دورانیے میں اضافے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ماضی کی روایت کے برعکس اس...
    پاکستان نے مائیک ہکابی کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرناک قراردے دیا اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں یا دیگر عرب خطوں پر کوئی خودمختاری حاصل نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اور 13 دیگر ممالک نے اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ انہوں نے اسرائیل کی سرحدوں کو بائبل سے جوڑتے ہوئے یہ رائے دی۔اتوار کو جاری مشترکہ...
    اتوار کو جاری مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کے ساتھ مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا، کویت، عمان، ترکیہ، سعودی عرب، بحرین، لبنان، شام اور فلسطین کے وزرائے خارجہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور 13 دیگر ممالک نے اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر کے بیان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ انہوں نے اسرائیل کی سرحدوں کو بائبل سے جوڑتے...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کے لیے قطر کو میزبان ملک منتخب کرلیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں آئی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز، رکن ممالک کے چیف ایگزیکٹوز اور سینئر قیادت شریک ہوگی۔ ان اہم نشستوں میں عالمی کرکٹ کے حال اور مستقبل سے متعلق امور، پالیسی معاملات اور کھیل کے فروغ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق دوحہ میں اجلاسوں کا انعقاد قطر میں کرکٹ کے بڑھتے ہوئے کردار کا اعتراف ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے وضاحت پیش کر دی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے جاری اعلامیے کے مطابق اس نے اپنی مالی ذمہ داریاں بروقت ادا کیں اور انتظامی و آپریشنل خامیاں ہاکی فیڈریشن کی سطح پر سامنے آئیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ فیڈریشن نے ویزا کی درخواستیں تاخیر سے جمع کرائیں اور بعض اوقات غلط معلومات کے ساتھ درخواستیں پیش کیں، جس کی وجہ سے پوری ٹیم کے ٹکٹ تبدیل کرنا پڑے۔ٹکٹوں کی تبدیلی پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 2 کروڑ 71 لاکھ روپے اضافی خرچ برداشت کیا۔ مزید برآں، ویزا کی غلطیوں سے پیدا ہونے والا 9.7 ملین روپے کا اضافی مالی بوجھ بھی پی...
    وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے روس اور زمینی راستوں سے منسلک وسط ایشیائی ممالک کو بحیرہ عرب کے اپنے بندرگاہی راستے پیش کیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا مظاہرہ جنیوا میں یو این اکنامک کمیشن فار یورپ ان لینڈ ٹرانسپورٹ کمیٹی کے 88 ویں اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا کہ اس اقدام سے ملک کو ایک اسٹریٹجک ٹرانزٹ ہب کے طور پر پیش کیا گیا کیونکہ علاقائی سپلائی چین متبادل راستوں کی جانب منتقل ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان طویل عرصے سے وسطی ایشیائی معیشتوں کو گرم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنا ، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے کے کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار30کارکنان کی ضمانت کی درخواست دائر کرنے پر پراسیکیوشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ جماعت اسلامی کے وکلا نے گرفتار 30 کارکنان کی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ عدالت نے درخواست پر پراسیکیوشن اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔عدالت نے درخواست پر ایس ایچ او آرام باغ کو بھی طلب کرلیا۔عدالت نے درخواست کی سماعت 19 فروری تک ملتوی کردی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    حکومت بلوچستان نے گرین پاکستان انیشیٹو فیز2 کے تحت صوبے کے 847 کسانوں کو 3.2 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کر دیے ہیں، جس سے صوبے میں 35 ہزار 609 ایکڑ رقبے پر کاشتکاری ممکن بنائی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’ گرین پاکستان انیشیٹو‘ کا فلیگ شپ پراجیکٹ ’فان گرو‘ کون سے انقلابی اقدامات کر رہا ہے؟ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق اس سے قبل گرین پاکستان انیشیٹو فیز ون کے تحت 257 کسانوں کو 6.85 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے جاچکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت بلوچستان کسان کارڈ کے ذریعے غریب اور مستحق کسانوں کو مالی سہولت فراہم کر رہی ہے تاکہ زرعی سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکے۔ یہ بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-11 اسلام آباد/ کراچی ( نمائندہ جسارت+ اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کی اوقات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے کیالیکٹرک اور ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردیں۔پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ہائی لاسز والے علاقوں میں کو انسداد بجلی چوری مہم کے...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ہائی لاسز والے علاقوں میں کو انسداد بجلی چوری مہم کے مطابق ڈیل کیا جائے گا، اس فیصلے کا مقصد بقایاجات اور نقصانات میں اضافے کو روکنا ہے۔ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رمضان میں زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈ...
    چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت، عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کیا جس کے تحت آئندہ سوا ماہ میں تمام کیسز کو نمٹایا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق انصاف سے محروم شہریوں کے لیے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن سیکریٹریٹ کو ہائی...
    سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس خلیل الرحمان خان انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر عدالتی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا  جا رہا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت سپریم کورٹ کے دیگر معزز ججز نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ عدلیہ کے لیے خدمات پر خراجِ تحسین سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں مرحوم جسٹس خلیل الرحمان خان کی عدلیہ کے لیے گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ مرحوم نے اپنے دورِ ملازمت میں دیانت، اصول پسندی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق مرحوم کے ایصالِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-21 ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات جمع کرا دی ہیں۔جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں بی این پی نے واضح اکثریت حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بی این پی اتحاد نے 212 نشستیں جبکہ جماعت اسلامی کی زیر قیادت اتحاد نے 77 نشستیں جیتیں۔بی این پی کے سربراہ طارق رحمن کی کامیابی کے بعد وہ ملک کے اگلے وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں۔ نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ کی حلف برداری آج متوقع ہے۔جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمن نے ہفتے کے روز شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی...
    اسلام آباد: چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت، عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کیا جس کے تحت آئندہ سوا ماہ میں تمام کیسز کو نمٹایا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق انصاف سے محروم شہریوں کے لیے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن سیکریٹریٹ کو ہائی کورٹز اور بار کے تعاون سے عمل درآمد کی ہدایت بھی کی گئی۔ اجلاس میں ایکسیس ٹو جسٹس فنڈ کے ذریعے فنڈنگ کے امکانات پر غور کیا گیا جبکہ خاندانی قوانین،...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کردیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی ہے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ: زیرالتوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہو کر 58 ہزار 487 رہ گئی 9 تا 14 فروری 2026 کے دوران سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 354 فوجداری مقدمات نمٹائے، جبکہ اسی ہفتے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 131 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر نمٹائے گئے مقدمات کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد سیاسی منظرنامے میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی ہے، جہاں جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات دائر کر دی ہیں۔بنگلا دیش کے الیکشن کمیشن کے مطابق جمعرات کو منعقدہ انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح اکثریت حاصل کی، بی این پی اتحاد نے 212 نشستیں جیتیں جبکہ جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان کی قیادت والے اتحاد کو 77 نشستیں حاصل ہوئیں، بی این پی کے سربراہ طارق رحمان ملک کے اگلے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھانے کے لیے تیار ہیں اور نو منتخب ارکانِ پارلیمنٹ کی حلف...
    بنگلادیش انتخابات میں نیا تنازع! جماعت اسلامی اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج چیلنج کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات جمع کرا دی ہیں۔ جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں بی این پی نے واضح اکثریت حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بی این پی اتحاد نے 212 نشستیں جیتیں، جبکہ جماعت اسلامی کی قیادت والے اتحاد کو 77 نشستیں ملیں۔ بی این پی کے سربراہ طارق رحمان کی کامیابی کے بعد وہ ملک کے اگلے وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں۔ نومنتخب ارکانِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-14 مظفرگڑھ(مانیٹر نگ ڈ یسک )مظفرگڑھ میں کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔ ڈی پی او نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا ہوگیا ہے، ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کا تعلق بوسن گینگ سے ہے۔ ڈی پی او کے مطابق گینگ کے 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    مظفر گڑھ، کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ڈاکو پولیس مقابلوں، قتل، ڈکیتی اور اغواء کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کا تعلق بوسن گینگ سے ہے، بوسن گینگ کے 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔ ڈی پی او نے دعویٰ کیا کہ کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا ہوگیا ہے۔
     ویب ڈیسک:راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔  ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔   کچھ دیر بعد یاد آنے پر مسافر نے فوری طور پر موٹروے پولیس کو اطلاع دی۔  اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی گشت ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر   ویڈیو کال کے ذریعے مسافر کی مسلسل رہنمائی حاصل کی گئی جس کے بعد...
    راولپنڈی: راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔ ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔ کچھ دیر بعد یاد آنے پر مسافر نے فوری طور پر موٹروے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی گشت ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ ویڈیو کال کے ذریعے مسافر کی مسلسل رہنمائی حاصل کی گئی جس کے بعد بیگ کو کامیابی سے تلاش کر لیا گیا۔ موٹروے پولیس نے 53 لاکھ روپے نقدی مسافر کے حوالے کر دی۔...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے کچے کے علاقوں میں گزشتہ عرصے میں ایک ایسا علاقہ تھا جو مکمل طور پر قانون سے باہر تھا، جہاں نہ کوئی ریاستی قوانین نافذ تھے، نہ کوئی آرڈیننس چلتا تھا اور نہ ہی وہاں پولیس یا کسی ادارے کی کوئی گرفت تھی۔ کچے کے علاقے میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ اس علاقے میں ریاست کی حکمرانی بحال کرنے کے لیے ایک جامع، ملٹی ایجنسی آپریشن کیا گیا ہے، جس میں پولیس، کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، پاکستان آرمی، رینجرز، انٹیلیجنس ادارے، اور دیگر متعلقہ محکمے شامل تھے۔ یہ بھی پڑھیے: کچے کا پورا علاقہ زیر آب آنے کا خدشہ، تیاری...
    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔  جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ دوسری جانب مولانا فضل الرحمٰن، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی ہے۔
    اعلامیے کے مطابق فیکلٹی اور طالبات کے میل جول پر سخت ضابطہ اخلاق نافذ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے جبکہ طالبات کی شکایات کے فوری حل کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کو واضح احکامات دیے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے جامعات میں طالبات کے تحفظ کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق فیکلٹی اور طالبات کے میل جول پر سخت ضابطہ اخلاق نافذ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے جبکہ طالبات کی شکایات کے فوری حل کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کو واضح احکامات دیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہراسگی کے خلاف آگاہی سیمینار لازمی قرار دے دیے گئے ہیں اور جامعات میں سال میں کم...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر سنایا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کی معلومات کا تحفظ قانونی طور پر لازم ہے اور اسے عوامی سطح پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے سنا، جہاں عدالت نے ریمارکس دیے کہ مالیاتی راز داری کو حقِ معلومات پر فوقیت حاصل ہے اور حقِ معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدالت کے مطابق ٹیکس دہندگان کی معلومات حساس...
    حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے باضابطہ طور پر پی سی بی، آئی سی سی اور بی سی بی کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کیا۔اعلامیے کے مطابق حکومت پاکستان نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی سی بی کو ارسال کی گئی باضابطہ درخواستوں اور اس ضمن میں سری لنکا، متحدہ عرب امارات اور دیگر رکن ممالک کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات کا بھی جائزہ لیا۔ ان مراسلات میں پاکستان سے حالیہ درپیش چیلنجز کے حل کے لیے...
    وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی زیر صدارت علما و مشائخ کونسل کے اہم اجلاس میں اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ متفقہ اعلامیے میں شہدا کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحتیابی اور متاثرہ خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ مزید پڑھیں: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصری ہم منصب سے قاہرہ میں ملاقات اعلامیے میں کہا گیا کہ عبادت گاہوں میں بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانا اسلامی تعلیمات، انسانی اقدار اور آئینی و اخلاقی اصولوں کے سراسر منافی ہے۔ اجلاس نے فتنۂ خوارج کی گمراہ کن سوچ...
    جمعے کے روز اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی میں ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد تحریک انصاف سے منسلک بعض سوشل میڈیا اکاونٹس نے سیکیورٹی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ مختلف پوسٹوں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ سانحہ پورے انٹیلیجنس نظام کی ناکامی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ترلائی حملہ آور کی تربیت افغانستان میں ہونے کا انکشاف، سرحد پار متعدد سفر بھی کیے تاہم سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ یہ دعوے حقیقت کے برعکس ہیں۔ ذرائع کے مطابق حالیہ مہینوں میں کراچی اور دیگر شہروں سے سیکڑوں دہشتگردوں کی گرفتاریوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کے سیکیورٹی ادارے مؤثر طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ ترلائی...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن ردّالفتنہ کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں علاقے کے بدنام دہشت گرد اور جرائم پیشہ عناصر نے ریاستِ پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی میر آفتاب بگٹی کی مشترکہ کوششیں کامیاب ہوئیں، جس کے نتیجے میں دہشت گردی، لوٹ مار اور بھتہ خوری میں ملوث ایک گروہ نے سرنڈر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق میراک خان چکرانی نے اپنے 25 ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے اسلحہ رکھ دیا۔ سرنڈر کرنے والا گروہ ماضی میں ڈکیتی اور بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ سرنڈر...
    فائل فوٹو قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) نے 240 ارب روپے سے زائد مالیت کے 4 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق این ای سی کا اجلاس نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا، جس میں 4 میگا ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں اے ایف آئی سی، این آئی ایچ ڈی راولپنڈی کی توسیع، وزیراعظم یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام، کراچی یلو لائن بی آر ٹی کوریڈور اور گلگت بلتستان میں ہارپوہائیڈرو پاورپروجیکٹ کی منظوری کی دی۔ اعلامیے کے مطابق منظورشدہ منصوبوں میں گلگت بلتستان میں 34 اعشاریہ 5 میگاواٹ کا ہارپوہائیڈرو پاور پروجیکٹ شامل ہے۔اجلاس میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، احسن اقبال، معاون خصوصی طارق باجوہ، وزیر منصوبہ بندی سندھ،...
    انڈے ناشتے کی میز پر برسوں سے موجود ہیں اور انہیں غذائیت سے بھرپور غذا مانا جاتا ہے۔ کوئی انہیں اُبال کر کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی آملیٹ کی شکل میں۔ دونوں ہی صورتوں میں جسم کو پروٹین ملتا ہے، مگر جب بات وزن کم کرنے کی ہو تو پکانے کے طریقے اور شامل کیے جانے والے اجزا بڑی اہمیت اختیار کر لیتے ہیں۔ اسی فرق کو سمجھنے کے لیے ماہرین غذائیت دونوں انداز کے سائنسی پہلوؤں پر نظر ڈالنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اُبلا ہوا انڈا سب سے سادہ طریقہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اسے تیار کرتے وقت نہ تیل شامل کیا جاتا ہے اور نہ دودھ یا مصالحہ۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی...
    پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت سے متعلق بیانات ایک بار پھر سیاسی بحث کا مرکز بن گئے ہیں۔ گزشتہ دنوں عمران خان کو آنکھ کی تکلیف کے باعث اسلام آباد کے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، جس پر حکومت کی جانب سے واضح مؤقف سامنے آ چکا تھا، تاہم اس کے باوجود پی ٹی آئی نے معاملے کو سیاسی رنگ دیا۔ اس صورتحال میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے دوٹوک انداز میں کہا کہ عمران خان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے اور ان کی صحت سے متعلق خدشات کو پارٹی کے اصل سیاسی مقاصد سے توجہ ہٹانے کے لیے بطور پروپیگنڈا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان قوم کے...
    ویب ڈیسک:  پشاور میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے گاڑیوں میں ہر قسم کی تیز لائٹس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لیزر لائٹس، موڈیفائیڈ ہیڈلائٹس اور ہائی بیم لائٹس کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رات کے وقت تیز لائٹس انسانی جان کے لیے خطرہ بن رہی ہیں اور متعدد ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ثابت ہو رہی ہیں۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان  اعلامیے کے مطابق ہائی بیم لائٹس کی خرید و فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188...
    فائل فوٹو۔ کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس میں متعدد گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے کی۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر متعدد گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے اگلی سماعت پر تمام گواہان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ مدعی مقدمہ کی جانب سے وکیل شرافت نے وکالت نامہ واپس لے لیا۔ شاہد حسین جسرا نے مدعی مقدمہ کی جانب سے وکالت نامہ جمع کرا دیا۔ مدعی مقدمہ سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 7 فروری تک ملتوی...
    اسلام آباد (وقائع نگار) ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورڑن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ کیسے کیا گیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد کو معاونت کیلئے طلب کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ایک ہی وقوعہ تھا، ٹرائل دو الگ الگ کر دیے گئے، یہ قانونی سوال ہے، وکلاءچیف جسٹس سے مل کر بتائیں کہ جج صاحب نے یہ آرڈر کر دیا ہے، بار سے کوئی جا کر چیف جسٹس کو نہیں بتاتا کہ کیسے کیسے جج لاہور سے ڈیپوٹیشن پر لائے ہیں ایسے جج ڈیپوٹیشن پر لائے جو بغیر گواہوں کے فیصلہ کر دیتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے قتل کے...
    بھارت کے ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کے بعد پاکستانی محکمہ صحت نے تمام سرحدی راستوں پر سخت حفاظتی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق ان دونوں کیسز کو بروقت کنٹرول کیا گیا اور وائرس کے کسی اضافی پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعلقہ افراد کی نگرانی اور ٹیسٹنگ کی گئی۔ بھارت میں 196 افراد جن کا ان دونوں مریضوں سے رابطہ تھا، ٹیسٹ کے بعد تمام منفی پائے گئے۔ پاکستان میں سرحدی سکریننگ پاکستان کی وزارتِ قومی صحت، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے ایڈوائزری میں واضح کیا ہے کہ کسی بھی فرد کو بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی منظوری کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تمام مسافر، عملہ، ڈرائیور، ہیلپرز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-8 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے 2 مقدمات داخل دفتر کر دیے۔ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے 2 مقدمات کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر ندیم نے کی۔ عمران خان کے وکیل سردار محمد مصروف نے دلائل دیے کہ 2022ء کے 2 مقدمات میں متعدد ملزمان بری ہوچکے، ہماری بریت کی درخواست 2سال سے زیر سماعت ہے اور بانی پی ٹی آئی کو بھی عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا۔ وکیل نے استدعا کی کہ عدالت ہماری بریت کی درخواست سن لے یا کیس داخل دفتر کر دے۔ عدالت نے دونوں کیسز داخل دفتر کردیے۔ نمائندہ...
    چیف جسٹس ڈیپوٹیشن پر ایسے جج لائے جو بغیر گواہان کے فیصلے کر دیتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ کیسے کیا گیا؟ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد کو معاونت کیلئے طلب کر لیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ایک ہی وقوعہ تھا، ٹرائل دو الگ الگ کر دیے گئے، یہ قانونی سوال ہے، وکلا چیف جسٹس سے مل کر بتائیں کہ جج صاحب نے یہ آرڈر کر دیا ہے، بار سے کوئی جا کر چیف جسٹس کو نہیں بتاتا کہ کیسے کیسے جج لاہور سے ڈیپوٹیشن پر لائے...
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف لانگ مارچ کے سلسلے میں درج دو مقدمات داخلِ دفتر کر دیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر ندیم نے کیسز کی سماعت کی، جبکہ بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل سردار مصروف عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ 2022 کے کیسز ہیں جن میں متعدد ملزمان بری ہو چکے ہیں، اور ان کی بریت کی درخواست پچھلے دو سال سے زیرِ سماعت ہے۔ انہوں نے استدعا کی کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش نہ کیا جائے اور کیسز کی سماعت کل تک ملتوی کی جائے تاکہ وہ بریت کی درخواست پر دلائل دے سکیں۔ سردار مصروف نے مزید کہا...
    ---فائل فوٹو  اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف لانگ مارچ کے 2 کیسز داخلِ دفتر کر دیے گئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر ندیم نے بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف کیسز پر سماعت کی۔بانیٔ پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سردار مصروف عدالت میں پیش ہوئے۔سردار مصروف نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ 2022ء کے 2 کیسز ہیں جن میں متعدد ملزمان بری ہو چکے ہیں، ہماری 2 سال سے بریت کی درخواست زیرِ سماعت ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کو بھی عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا، عدالت کیسز کی سماعت کل تک رکھے، ہم بریت کی درخواست پر دلائل دیتے ہیں۔بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل سردار مصروف نے مزید...
      اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں اور ٹربیونلز کے ملازمین کے جوڈیشل اور یوٹیلٹی الاؤنسز روکنے کے حوالے سے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس اور وزارت خزانہ کے احکامات معطل کر دیے ہیں۔ عدالت نے 5 ستمبر اور 15 ستمبر 2025ء کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ کو جواب دینے کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ ساتھ ہی کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو بھی نوٹسز جاری کیے گئے ہیں، اور فریقین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دو ہفتوں کے اندر اپنے تبصرے جمع کرائیں۔ یہ بھی پڑھیں:وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کو اولڈ ایج پنشن دینے کا حکم سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملازمین...
    فائل فوٹو پاکستان علماء کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نام پر معاشرے کو غلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے۔پاکستان علماء کونسل کے اعلامیہ کے مطابق افغان حکومت کے احکامات قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق نہیں، یہ تقسیم کسی بھی صورت قرآن وسنت کے احکامات کے مطابق نہیں۔ طالبان کا نام نہاد دستور اسلامی تعلیمات کے منافی ہے، مبصرین کراچی مبصرین ڈاکٹر قمر چیمہ اور بریگیڈیئر مسعود... اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تقسیم ہندوانہ تعلیمات کے مشابہ ہے، افغان طالبان حکومت خود کو شرعی اسلامی حکومت قرار دیتی ہے، اسے ان امور پر اپنا مؤقف فوری طور پر دنیا کے سامنے...
    نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میلک رنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق راولپنڈی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلر سبحان لطیف کو گرفتار کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ملزم نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کررہا تھا اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کرکے رقم ہڑپتا تھا۔ مزید پڑھیں سابق مشہور کرکٹر کا بیٹا گھریلو ملازمہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار، ایف آئی آر درج بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار افغان مہاجر کی ضمانت خارج، جیل بھیجنے کا حکم بدنام زمانہ سابق اولمپیئن...
     پاکستان،  مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ  سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزرائے خارجہ نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے اپنی اپنی حکومتوں کے مشترکہ فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک اپنی متعلقہ آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق شمولیتی دستاویزات پر دستخط کریں گے، جن میں مصر، پاکستان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں اور یہ پہلے ہی بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے کا اعلان کر چکے ہیں۔ وزرائے خارجہ نے صدر ٹرمپ کی قیادت میں امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کی...
    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے واضح کیا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت میں کسی قسم کا سکیورٹی خطرہ لاحق نہیں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول برقرار رہے گا۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق بنگلادیش کے میچز بھارت سے منتقل نہیں کیے جائیں گے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ سے چند روز قبل کسی قسم کی تبدیلی ممکن نہیں، جبکہ میچز کی منتقلی سے آئندہ ایونٹس کی ساکھ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کی تبدیلی گورننگ باڈی کی غیر جانبداری پر بھی سوال اٹھا سکتی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق تعطل ختم کرنے کے لیے بنگلادیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک کی جیلوں میں سزا کا بڑا حصہ کاٹنے والے قیدیوں کی اپیلوں کی ترجیحی سماعت کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جب کہ 80 سال یا اس سے زائد عمر کے قیدیوں کی اپیلیں بھی فوری سماعت کی فہرست میں شامل ہوں گی۔یہ فیصلے منگل کو چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کے درمیان ملاقات میں کیے گئے، جس میں کیس مینجمنٹ کو بہتر بنانے پر تفصیلی غور کیا گیا۔جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں مقدمات کے مؤثر انتظام، شفافیت اور سائلین و وکلا کی سہولت کاری کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں، جن میں فوری سماعت سے متعلق پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی خلائی ادارے ناسا نے دنیا بھر کے خلائی شوقین افراد کے لیے ایک منفرد موقع فراہم کرتے ہوئے چاند پر اپنا نام بھجوانے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ناسا کا کہنا ہے کہ جو افراد اس تاریخی مشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ اپنا نام ادارے کو فراہم کر سکتے ہیں، جسے ایک خصوصی ڈیجیٹل اسٹوریج ڈیوائس میں محفوظ کر کے چاند کی جانب بھیجا جائے گا۔ناسا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں عوام کو دعوت دی کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنا نام خلائی تاریخ کا حصہ بنائیں۔ ادارے کے مطابق یہ نام ایک ایس ڈی کارڈ میں محفوظ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک میں سیاسی، آئینی اور معاشی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غیرجانبدار الیکشن کمیشن کے قیام اور صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبات کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے میں سامنے آئے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ سے محروم کرنے والوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔ اپوزیشن اتحاد کے مطابق سندھ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، جبکہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے ذریعے میڈیا کی آزادی کو محدود کیا گیا ہے۔کانفرنس کے شرکا نے ججوں کے...
    وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے تحت بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق میجر جنرل جیسپر جیفرز کو عالمی استحکام فورس کا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وزیر خارجہ مارکو روبیو، صدر ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر کو بھی بورڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ آریے لائٹ اسٹون اور جوش گرون بام بورڈ کے سینئر مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں گے جبکہ نکولے ملادینوف کو بورڈ آف پیس کا ایگزیکٹو رکن مقرر کیا گیا ہے جو غزہ کے لیے نمائندہ اعلیٰ کے طور پر کام کریں گے۔ برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تمغے ویسٹ سینٹرل ریلوے کی جانب سے ریٹائر ہونے والے سینئر ملازمین کو دیے گئے تھے جنہیں 99 فیصد چاندی کا بتایا گیا تھا۔ بھارتی ریلوے حکام کے مطابق تمغے جنوری 2023ء میں اندور کی ایک نجی کمپنی سے خریدے گئے تھے۔ ہر 20 گرام کے تمغے کی قیمت 2ہزار روپے ادا کی گئی۔ مجموعی طور پر 3 ہزار 631 تمغے...
    اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےشیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے 10 جنوری کو اسلام آباد بلدیاتی حکومت ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا، جس میں وفاقی دارالحکومت میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا ہے، جس پر الیکشن کمیشن نے نوٹی فکیشن میں بتایا کہ مقامی حکومتوں کے انتخابات کا موڈ بھی تبدیل ہوا ہے، جس کی وجہ سے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کا شیڈول واپس لیا جاتا ہے۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن...
    بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تمغے ویسٹ سینٹرل ریلوے کی جانب سے ریٹائر ہونے والے سینئر ملازمین کو دیے گئے تھے جنہیں 99 فیصد چاندی کا بتایا گیا تھا۔ بھارتی ریلوے حکام کے مطابق تمغے جنوری 2023ء میں اِندور کی ایک نجی کمپنی سے خریدے گئے تھے۔ ہر 20 گرام کے تمغے کی قیمت 2,000 سے 2,200 روپے ادا کی گئی۔ مجموعی طور پر 3 ہزار 631 تمغے فراہم کیے گئے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سخت تجارتی ٹیرف کے بعد بھارت میں معاشی اصلاحات کی نئی بحث نے جنم لیا ہے۔ اگرچہ نئی دہلی نے حالیہ مہینوں میں معیشت کو کچھ حد تک آزاد کرنے کے اقدامات کیے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ اصلاحات محدود نوعیت کی ہیں اور بھارت کی ضرورت ایک جامع اور جرأت مندانہ معاشی تبدیلی کی ہے۔ امریکی اخبار کے تجزیہ نگار سدانند دھومے کے مطابق صدر ٹرمپ کے عائد کردہ ٹیرف اگرچہ ایک سخت اور بھونڈا ہتھیار ہیں، مگر انہی کی بدولت بھارت کو اپنی حد سے زیادہ ضابطہ زدہ معیشت میں اصلاحات پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی ٹیرف سے بھارتی برآمدات کو دھچکا، نئی دہلی کا ریلیف پیکج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-15 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن پاکستان کا اہم اجلاس ہوا جس میں لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل جج مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ جوڈیشل کمیشن کے اعلامیے کے مطابق جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک وقار حیدر اعوان، جسٹس سردار اکبر علی، جسٹس سید احسن رضا، جسٹس ملک جاوید اقبال، جسٹس محمد جواد ظفر، جسٹس خالد اسحاق، جسٹس ملک محمد اویس خالد، جسٹس چودھریسلطان محمود، جسٹس تنویر احمد شیخ اور جسٹس عبہر گل کو مستقل کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل جج راجا غضنفر علی خان کو مستقل کرنے کی منظوری نہیں دی گئی جبکہ ایڈیشنل جج طارق محمود باجوہ کو 6 ماہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (خبرایجنسیاں)قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی اور قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا، این پی اے سی نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملاقات میں فتنہ الخوارج/ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی سلامتی پر جامع گفتگو ہوئی اور مشترکہ مؤقف مزید مضبوط ہوا،...
    پاکستان بار کونسل کا 248واں اجلاس منعقد ہوا جس میں کونسل کے نائب چیئرمین اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب کرلیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان بار کونسل نے پنجاب پراپرٹی تحفظ قانون کو مسترد کردیا، عدلیہ مخالف پروپیگنڈے پر تحفظات کا اظہار پاکستان بار کونسل کے اجلاس صدارت اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے بطور چیئرمین پاکستان بار کونسل کی۔ اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان بار کونسل میں نائب چیئرمین کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کرائی گئی۔ اعلامیے کے مطابق انتخابی عمل کے دوران پیر محمد مسعود چشتی نے 15 ووٹ حاصل کر کے قاضی محمد ارشد کے 8 ووٹوں کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی جس کے بعد پیر محمد مسعود چشتی کو...
    جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔این پی اے سی نے پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا۔اپنے بیان میں این پی اے سی نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ڈ جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے۔ فتنہ الخوارج/ٹی ٹی پی اور...
    پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ کا باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیاگیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے یو اے ای کے ڈی جی کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمدبن لاحج الفلاسی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پاک ۔ یو اے ای تعلقات، باہمی تعاون اور امیگریشن مزید آسان بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق محسن نقوی اور یو ای اے کے ڈی جی کسٹمز و پورٹ سکیورٹی کے درمیان ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاک یواےای ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ کا باضابطہ معاہدہ کیا جائے گا، اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ بنیادوں پر کیا جائے گا جب کہ پائلٹ منصوبے کا آغاز پہلے مرحلے میں...
    احمد منصور : ڈی جی آئی ایس پی آر سے این پی اے سی کی جی ایچ کیو میں ملاقات،  قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ، پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا ۔   این پی اے سی نے فتنۃ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا   خوارج،ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی...
    وزیر دفاع خواجہ آصف 2 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے، جہاں اُن کا استقبال مراکشی فوج اور اعلیٰ سرکاری حکام نے کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 12 سے 14 جنوری 2026 تک مملکتِ مراکش کا سرکاری دورے پر کاسابلانکا پہنچے۔ وزیر دفاع کا ایئرپورٹ آمد پر میجر جنرل احمد حطوطو، کمانڈر کاسابلانکا آرمی، اعلیٰ سرکاری حکام اور پاکستان کے سفیر سید عادل گیلانی نے استقبال کیا۔ اعلامیے کے مطابق دورے کے دوران پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے جائیں گے جو دونوں ممالک کے باہمی دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ مزید پڑھیں ...
    دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائیگا، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی کل پشاور کا دورہ کرے گی، جہاں تمام مکاتبِ فکر کے علما سے گفتگو کی جائے گی اور یہ پیغام عام کیا جائے گا کہ اسلام امن، رواداری اور بھائی چارے کا دین ہے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کون...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی کل پشاور کا دورہ کرے گی، جہاں تمام مکاتبِ فکر کے علما سے گفتگو کی جائے گی اور یہ پیغام عام کیا جائے گا کہ اسلام امن، رواداری اور بھائی چارے کا دین ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کون سا اسلام ہے جس کے نام پر بھارت سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں دھماکے کیے جائیں؟ یہ سارا عمل پیسے کے ذریعے...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 3 افسران کے خلاف سنگین انتظامی کوتاہیوں پر کارروائی کی گئی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سنگین انتظامی کوتاہی کے مرتکب تینوں افسران کا تعلق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے ہے۔ چیف جسٹس نے انکوائری کے بعد سپریم کورٹ اسٹیبلشمنٹ سروس رولز 2015کے تحت سزائیں سنائیں۔ اعلامیے کے مطابق اینٹی  کرپشن ہاٹ لائن پر ملنے والی شکایت کے بعد غیر شفافیت سامنے آنے پر لاہور رجسٹری اہلکار کے خلاف بھی تادیبی کارروائی کی گئی   ہے۔ Tagsپاکستان
    اعلامیے کے مطابق آئندہ کسی بھی ملازم کو سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں یا نجی تنظیموں میں بیک وقت ملازمت کی اجازت نہیں ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں عملے کی دوہری ملازمت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئندہ کسی بھی ملازم کو سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں یا نجی تنظیموں میں بیک وقت ملازمت کی اجازت نہیں ہو گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دوہری ملازمت کے زمرے میں مستقل، کنٹریکٹ اور پارٹ ٹائم بنیادوں پر کی جانے والی تمام سرکاری و نجی نوکریاں شامل ہوں گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر کسی ملازم کے...
    اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ تعلیمی اداروں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مثبت، تعمیری اور حقیقت پر مبنی بیانیے کو فروغ دیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا معاشرے میں انتشار، عدم استحکام اور تشدد کو جنم دیتا ہے، جس کا مؤثر تدارک وقت کی اہم ضرورت ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً نوجوانوں کو درست سمت دکھانا اور انہیں حقائق سے آگاہ کرنا نہایت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹر وائلنٹ ایکسٹریمزم کے بورڈ آف گورننس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر...
    سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں 21 ہزار سے زائد نئی کمپنیوں نے خود کو رجسٹرڈ کروایا ہے۔ ایس ای سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ جولائی تا دسمبر 2025ء کے دورانیے میں ایس ای سی پی کے تحت 21 ہزار 668 نئی کمپنیوں کا اندراج ہوا۔ اتنی بڑی تعداد میں کمپنیوں کی رجسٹریشن کا مطلب سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں بہتری ہے جبکہ مجموعی طور پر نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئی کمپنیوں کی جانب سے 30 ارب 70 کروڑ روپے کا ادا شدہ سرمایہ جمع ہوگیا جبکہ ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں...
    پاکستان اور چین نے افغانستان میں ایک جامع اور نمائندہ سیاسی نظام کے قیام پر زور دیتے ہوئے افغان سرزمین سے سرگرم تمام دہشتگرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے واضح اور قابلِ تصدیق اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان: سونے کی کان کنی پر طالبان اور مقامی آبادی میں جھڑپیں، متعدد زخمی یہ بات پیر کے روز بیجنگ میں ہونے والے پاکستان چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے 7ویں دور کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہی گئی۔ اعلامیے میں دونوں ممالک نے خطے کے استحکام، ترقی اور اس بات کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا کہ افغانستان کو کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دیا جائے۔ اعلامیے کے مطابق...
    جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مشتبہ آتش زنی کے باعث دسیوں ہزار گھروں کو جمعرات تک بجلی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان ہے، جبکہ شدید سردی کے دوران بعض علاقوں میں حرارتی نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ حکام کے مطابق ہفتے کی صبح ایک پاور پلانٹ کے قریب پل پر ہائی وولٹیج کیبلز میں آگ لگ گئی جسے پولیس مشتبہ آتش زنی کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: شادی کا مطالبہ، 45 سالہ شخص کا بجلی کے کھمبے پر انوکھا احتجاج واقعے کے بعد جنوب مغربی برلن کے اضلاع میں تقریباً 45,500 گھر اور 2,200 کاروبار بجلی سے محروم ہو گئے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شدید نقصان کے باعث لگ بھگ 35,000 گھرانوں کو جمعرات...
    آج کے جدید اور ڈیجیٹل دور میں آن لائن خریداری بہت عام ہے، تاہم اس کے ساتھ دھوکا دہی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ صارفین اگر چند بنیادی باتوں کا خیال رکھیں تو وہ زیادہ تر آن لائن فراڈ سے باآسانی بچ سکتے ہیں۔ خصوصاً پاکستان جیسے ممالک میں جہاں آن لائن مارکیٹ تیزی سے بڑھ رہی ہے، وہاں احتیاط مزید ضروری ہو جاتی ہے۔ سب سے پہلے صارفین کو ہمیشہ معتبر اور معروف ویب سائٹس کا انتخاب کرنا چاہیے۔ مشہور برانڈز کی ویب سائٹس یا مستند پلیٹ فارمز سے خریداری کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔ کسی بھی نئے اسٹور سے خریداری سے پہلے اس کی ریٹنگ، ریویوز اور صارفین...
    اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کے خواہشمند ایک شخص کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی جانب سے انہیں تاحیات فیل قرار دے کر ان کی فائل (ڈرائیونگ پرمٹ) ضبط کر لی گئی جبکہ متعلقہ افسران نے بدتمیزی اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے علاوہ پولیس کارروائی کی دھمکیاں بھی دیں۔ یہ واقعہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر زیر بحث بھی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈرائیونگ لائسنس کے لیے عمر کی حد 16 سال مقرر کی جائے، پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع وی نیوز نے متاثرہ شخص سے رابطہ کرکے جاننے کی کوشش کی کہ آخر یہ معاملہ ہے کیا اور انہیں زندگی بھر کے لیے فیل کیوں قرار دے دیا گیا؟ اسلام آباد کے رہائشی اور ایک نجی کمپنی...
    چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ضلع تھرپارکر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کے امور کا جائزہ لیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے یہ فیلڈ وزٹ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے کیا، جبکہ اس موقع پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ دورہ آئین میں دی گئی مساوات، شمولیت اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے ننگرپارکر کے سول کورٹ کمپلیکس میں عدالتوں کے کام کا معائنہ کیا اور عدالتی وقار کو برقرار رکھنے کے لیے عوامی سہولتوں کی فراہمی پر زور دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کرتے ہوئے 22 کروڑ 63 لاکھ  روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔  ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایف سی نارتھ بلوچستان 78 ونگ کے تعاون سے ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن  کے دوران اسمگل شدہ سامان کی ایک بڑی کھیپ ضبط کی جس کی مجموعی مالیت تقریباً 22 کروڑ 63 لاکھ  روپے  ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ کارروائی اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف کلکٹریٹ کی مؤثر کریک ڈاؤن مہم کا حصہ ہے، ضبط کیے گئے سامان میں 53، کلوگرام چھالیہ، چائنہ  نمک کے 180 تھیلے، پلاسٹک دانہ کے 251 تھیلے، 30 جنریٹر ڈائناموز، 1,600...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے خلاف معروف وکیل کرنل (ریٹائرڈ) انعام الرّحیم ایڈووکیٹ نے ریفرنس دائر کردیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے درخواسٹ گزار کرنل انعام الرحیم نے جسٹس محمد آصف کو ریسپانڈنٹ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر اپنے عہدے کے اثر و رسوخ کا غلط استعمال کرتے ہوئے متوفی لڑکیوں کے قانونی ورثا پر دباؤ ڈالا تاکہ ذاتی فائدہ حاصل کیا جا سکے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ 6 دسمبر 2025 کو علاقہ مجسٹریٹ نے ان کے بیٹے کو خفیہ طریقے سے ضمانت پر رہا کر دیا اور بعد میں عدالتی اوقاتِ کار کے بعد ان کیمرا یا خفیہ طریقہ کار سے فریقین کے درمیان سمجھوتے کے بیانات...
    چین کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے جنگ بندی کے مشترکہ اعلامیے کا خیرمقدم کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی طرف سے جنگ بندی کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اس کا خیر مقدم کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بات چیت اور مشاورت پیچیدہ تنازعات کو حل کرنے کا ایک حقیقی اور موثر طریقہ ہے اور چین، آسیان اور عالمی برادری نے بھی اس سلسلے میں مشترکہ کوششیں کی ہیں۔ چین کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان مزید جامع اور مخصوص رابطے کے...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مرحوم سرکاری ملازمین کے کوٹے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس صلاح الدین پنہور نے کیس پر سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے تین رکنی بینچ کا تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے مرحوم کوٹہ کے تحت ملازمت سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے برقرار رکھ دیے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جو مقدمات پہلے ہی نمٹ چکے ہیں، انہیں دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ سندھ ہائی کورٹ کے احکامات میں کوئی قانونی سقم موجود نہیں، مرحوم کوٹہ سے متعلق فیصلے حتمی حیثیت اختیار کر چکے ہیں، مرحوم...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردِعمل پر اتفاق کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان  یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں گرفتار ملزم کو 24  گھنٹے میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہ کرنے پر نیا میکینزم لانے کا فیصلہ کیا گیا۔  اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ کمرشل مقدمات کے جلد فیصلوں کے لیے کمرشل لٹیگیشن کوریڈور نافذ کیا جائے۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیصلوں کے لیے مقررہ ٹائم لائنز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔ 22دسمبر سے 7مارچ تک سردیوں کی تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری مزید...
    تصویر بشکریہ جیو نیوز چیف جسٹس پاکستان کی زیرِ صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کے 56ویں اجلاس میں 2019 تک کے تمام پرانے وراثتی کیسز 30 دن میں نمٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز شریک ہوئے۔ اس اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان بھی شریک ہوئے۔اعلامیے کے مطابق  جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل پر اتفاق کیا گیا اور گرفتار ملزم کو 24 گھنٹے میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہ کرنے پر نیا میکنزم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ کمرشل مقدمات کے جلد فیصلوں کے لیے کمرشل لٹیگیشن کوریڈور...