سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
اشاعت کی تاریخ: 14th, March 2025 GMT
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
ملک میں فی تولہ سونا 4700 روپے اضافے کے بعد 314000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4030 روپے اضافے کے بعد 269204 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 246779 روپے ہو گئی۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ سونا.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ سونا سونے کی قیمت میں فی تولہ
پڑھیں:
فیسوں میں100 فیصد اضافہ
سٹی 42: ایف پی ایس سی نے بھرتی کیلئے آن لائن درخواست جمع کروانے کی فیس میں سو فیصد اضافہ کردیا
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پبلک نوٹس جاری کر دیا، پبلک نوٹس کے مطابق گریڈ 16 و بالا جنرل ریکروٹمنٹ کیلئے آن لائن درخواست کی فیس میں اضافہ کردیا گیا
خزانہ ڈویژن کی منظوری سے ایف پی ایس سی نے فیس میں اضافہ کیا،سکیل 16/17 کیلئے آن لائن درخواست جمع کروانے کی فیس 300 سے بڑھا کر 600 روپے مقرر کردی ، بی ایس 18 کیلئے آن لائن درخواست جمع کروانے کی فیس 750 سے بڑھا کر 1500 روپے مقرر کی گئی ، سکیل 19 کیلئے آن لائن درخواست جمع کروانے کی فیس 1200 سے 2500 روپے مقرر کردی گئی ،بی ایس سکیل 20 و بالا کیلئے آن لائن درخواست جمع کروانے کی فیس 1500 سے بڑھا کر 3000 روپے مقرر کردی
راولپنڈی ایکسپریس ٹرین کو حادثہ
نظرِ ثانی کی آن لائن درخواست جمع کروانے کی فیس 100 سے بڑھا کر 500 روپے مقرر کی گئی
جنرل ریکروٹمنٹ کیلئے آن لائن درخواست کی فیس میں اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہے۔
نوجوانوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی مہنگائی کا طوفان ہے اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے ۔ایسے میں فیسوں کا اضافہ نوجوانوں کو سرکاری نوکری سے دلبرداشتہ کرنے کے مترادف ہے