Jasarat News:
2025-11-19@06:27:24 GMT

ملک میں فی تولہ سونا 6600 روپے مہنگا ہوگیا

اشاعت کی تاریخ: 1st, July 2025 GMT

ملک میں فی تولہ سونا 6600 روپے مہنگا ہوگیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 6600 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 356800 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5658 روپے کے اضافے سے 305898 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 66 ڈالر سے بڑھ کر 3348 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: فی تولہ ملک میں سونے کی

پڑھیں:

محراب پور: سیپکو ملازم زخمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251117-11-3
محراب پور(جسارت نیوز) محکمہ پی ٹی سی ایل کا ملازم سیپکو نا اہلی کا شکار ہوکر زخمی ہوگیا، محکمہ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی ملازم کے جھلس کر زخمی ہونے کا واقعہ المکہ ہوٹل کے قریب پیش ا?یا جب ٹیلی فون تاروں پر کا م کرتے ہوئے خان محمد چاچڑ سیپکو کے نجی لائن مین کی کنڈا کنیکشن کی بچھائی ہوئی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہوگیا، جسے سول اسپتال منتقل کر دیا ہے، میڈیکل ا?فیسر کے مطابق پی ٹی سی ایل ملازم کے جسم کا پچاس فیصد حصہ جھلس گیا ہے

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • فی تولہ سونا 7 ہزار روپے سستا، عالمی مارکیٹ میں بھی کمی
  • سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
  • تاریخی اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
  • سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار
  • سونے کی قیمت برقرار، چاندی کی قیمت میں اضافہ
  • سونے کی قیمت برقرار، چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ
  • محراب پور: سیپکو ملازم زخمی
  • پیٹرول پرلیوی میں ایک روپے 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ
  • پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل 6 روپے مہنگا