وزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہائی کمشنر،ٹیم منیجرسے ملاقات،مہمان ٹیم دورہ مکمل کرے گی
اشاعت کی تاریخ: 12th, November 2025 GMT
وزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہائی کمشنر،ٹیم منیجرسے ملاقات،مہمان ٹیم دورہ مکمل کرے گی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 November, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر داخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہائی کمشنر،ٹیم منیجرسے ملاقات، مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکن ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی ضمانت دی سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔بورڈ ذرائع کے مطابق دورہ ادھورا چھوڑنے والے کھلاڑی پر 2سال کی پابندی لگے گی، پاکستان اور سری لنکا کیدر میان 3 میچوں کی سیریز کادوسرا و ن ڈیکل راولپنڈی میں کھیلاجائیگا ۔پاکستان میں سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے ساتھ ٹرائی سیریزبھی ہونی ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان کو مذاکرات نہیں بلکہ قواعد کی بنیاد پر سرمایہ کاری کا مرکز بنانا ہوگا، عاطف اکرام شیخ آئینی عدالت کا قیام میثاق جمہوریت کی عروج ہے، آج بے نظیر کی روح کو بہت تسکین ملے گی، وزیراعظم ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار آصف نے C/16 کا ایوارڈ سنا دیا ، 1078 پلاٹس کے حقدار، 47 حویلیوں کا رقبہ کم قرار... خیبرپختونخوا اور ضم اضلاع میں دہشت گردی کی مذمت ، امن جرگے کا اعلامیہ جاری عرفان صدیقی کی یاد میں سینیٹ کا تعزیتی اجلاس، اسلام آباد اور وانا دھماکے کے شہدا کیلئے بھی دعا آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور,حکومت کو دو تہائی حمایت حاصل،4ممبران کی مخالفت،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ خورشید شاہ 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کیلئے وھیل چیئر پر پارلیمنٹ پہنچ گئے
Copyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیمذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: وزیر داخلہ محسن نقوی
پڑھیں:
محسن نقوی کی اسحاق ڈار اور اسپیکر سے ملاقات، 27 ویں ترمیم منظوری کے حتمی مرحلے میں داخل
اسلام آباد:27ویں ترمیم کی منظوری کے معاملے پر وزیر داخلہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے اور اسپیکر ایاز صادق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے اہم ملاقات کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں 27 ویں آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت ہوئی، وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر بھی اسحاق ڈار کے چمیبر میں پہنچے، ووٹنگ کے عمل پر بھی بات کی گئی۔
ذرائع کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم فائنل اسٹیج پر پہنچ گئی ہے اور اب حتمی مشاورت کی جارہی ہے کہ ووٹنگ کب کرنی ہے۔
ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، محسن نقوی اور سینیٹر اعظم نذیر تاڑر کی ملاقات ختم ہونے کے بعد محسن نقوی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔