کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 76ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 316ڈالر کی سطح پر آگئی۔ 
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 6ہزار 687روپے کے اضافے سے 3لاکھ 50ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔
اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 6ہزار 687روپے کے حساب سے بڑھ کر 2لاکھ 75ہزار روپے 72روپے کی سطح پر آگئی۔

 آٹے کے ڈرم میں دم گھنٹے سے 6 بچیوں کے جاں بحق ہونے پر وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: سونے کی قیمت

پڑھیں:

سوناہزاروں روپے سستا، کتنا ؟موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی .

عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر سستاہوکر 3378 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 2245 روپے سستا ہوگیا ،قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے پر آگئی .

دس گرام سونا 1925 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے پر آگیا ،ایک تولہ چاندی 22 روپے اضافے سے 3878 روپے پر پہنچ گئی.

متعلقہ مضامین

  • عالمی اور ملکی بازاروں میں سونے کے نرخ میں کمی
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 460 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
  • سونے کی قیمت میں کمی، ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سونے کی قیمت میں مزیدکمی
  • سوناہزاروں روپے سستا، کتنا ؟موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے
  • عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونا سستا ہوگیا
  • سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی 
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
  • ایک تولہ سوناکی قیمت میں 700 روپے کمی