2026-06-02@21:04:25 GMT
تلاش کی گنتی: 501

«کے اضافے سے»:

    ---فائل فوٹوز کراچی میں مارچ کے دوسرے ہفتے سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کے مضافات میں چند روز کے دوران دھند بڑھ سکتی ہے۔ سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد ہوا میں نمی کا تناسب زائد ہونا دھند کا سبب ہے، جبکہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح دھند کا راجگزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں دن کا درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔فروری کے آخری دنوں اور مارچ کے شروع میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی ہے۔
    چائنا فوکس: تہواروں کے سفر میں اضافے کے ساتھ روایتی ثقافت جگمگا اٹھی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز چین کی نو روزہ اسپرنگ فیسٹیول (چینی نئے سال) کی تعطیلات، جو 15 فروری کو شروع ہوئیں، آدھے سے زیادہ گزر جانے کے باوجود سفر کا جوش کم ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ ملک بھر میں سیاح اُن مقامات کا رخ کر رہے ہیں جہاں جگمگاتے قمقمے، روایتی میلے اور رنگا رنگ لوک پریڈز تہوار کی خوشیاں بکھیر رہی ہیں۔ لوگ روایتی ثقافت کا بھرپور اور عملی تجربہ حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ٹرانسپورٹ حکام کے اندازے کے مطابق تعطیلات کے دوران یومیہ بین العلاقائی سفر کی تعداد ریکارڈ 299 ملین تک پہنچ سکتی ہے۔...
    وزارتِ خزانہ نے غربت میں اضافے کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ 19-2018ء میں غربت 21 عشاریہ 9 فیصد تھی جو 25-2024ء میں بڑھ کر 28 عشاریہ 9 فیصد تک پہنچ گئی، اسے پاکستان کو درپیش بحرانوں کے تناظر میں سمجھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 2019ء کے بعد کورونا وائرس، عالمی اجناس کی مہنگائی اور جغرافیائی کشیدگی نے پاکستانی معیشت پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ 2022ء اور 2025ء کے سیلابوں نے دیہی علاقوں میں روزگار، زراعت اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تعاون سے 3 اصلاحاتی پروگرام کیے، جو...
    اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گی۔ صنعتی صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری سی پی پی اے درخواست کے مطابق فروری میں 9 ارب 14 کروڑ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ جنوری میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 12 روپے17 پیسے فی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی میں مسلسل رہنے والے افراد میں دماغی بیماری الزائمر لاحق ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ سکتا ہے اور یہ خطرہ خاص طور پر بزرگ افراد میں زیادہ شدت اختیار کر سکتا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے جس میں لاکھوں افراد کے طویل المدتی ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔سائنسی جریدے پلوس میڈیسن میں شائع تحقیق کے مطابق الزائمر، جو دماغی تنزلی کی بیماری ڈیمینشیا کی سب سے عام قسم ہے، دنیا بھر میں تقریباً پانچ کروڑ ستر لاکھ افراد کو متاثر کر چکی ہے۔ محققین نے سن دو ہزار سے سن دو ہزار اٹھارہ تک پینسٹھ برس یا اس سے زائد...
    دبئی میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ناجائز اضافے اور ہیرا پھیری کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی کی کنزیومر پروٹیکشن اتھارٹیز نے رمضان سے قبل مختلف مارکیٹس اور تجارتی مراکز کے دورے شروع کر دیے ہیں تاکہ قیمتوں پر کڑی نظر رکھی جا سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ چاول، دودھ، چینی، کوکنگ آئل اور دیگر بنیادی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کنزیومر پروٹیکشن حکام نے واضح کیا کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، اس لیے ضروری اشیاء کی قیمتیں مقررہ حد سے زیادہ بڑھانے والوں کے...
    ویب ڈیسک :سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے  ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو حقیقی اور بامعنیٰ معاشی ریلیف فراہم کرے۔
    شرجیل انعام میمن— فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو حقیقی اور بامعنیٰ معاشی ریلیف فراہم کرے۔
    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کے نئے طوفان کا باعث بنے گا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی منڈی کے مطابق شفاف انداز میں نہیں کیا جاتا جس کے باعث عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائے ضروریہ سمیت ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہوگا جس کے نتیجے میں عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
    کراچی: محکمہ موسمیات پاکستان نے شہر میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے آئندہ چند روز کے موسم سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ معتدل سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے، جس سے موسم میں وقتی طور پر خنکی محسوس کی جا سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نمی کے تناسب میں اضافے اور ہوا کے دباؤ میں تبدیلی کے باعث یہ موسمی نظام شہر پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ ادارے کے مطابق ہفتہ اور اتوار کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے اور پارہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے...
    میئر لندن صادق خان نے چوتھی مدت کے لیے انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میئر صادق خان نے ویسٹ منسٹر واپسی کا امکان مسترد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں جرائم سیاسی بحث کا مرکز بن گئے ہیں، شاپ لفٹنگ کے 95 ہزار واقعات کے باعث تین گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جرائم میں اضافے پر اپوزیشن نے تنقید کی ہے جبکہ میئر لندن نے جرائم میں اضافے کی وجہ مہنگائی اور شہری وسعت کو قرار دیا ہے۔
    16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی، اوگرا قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے سمری  پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گی۔ پیٹرولیم ڈویژن وزیراعظم سے منظوری کے بعد کل نئی قیمتوں کے حوالے سے...
    ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کارکیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 18 فروری کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ جسٹس خالد اسحاق درخواستوں پر سماعت کریں گے، عدالت نے وفاقی حکومت اور اوگرا سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومتی معاشی پالیسیوں کی ناکامی کے باعث ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبتا جا رہا ہے۔ مرکزی حکومت کے قرضوں میں سالانہ 11 فیصد اور ماہانہ 1.4 فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک ہے، جس کے نتیجے میں مرکزی حکومت کا قرضہ 49.8 ٹریلین روپے سے بڑھ کر 55.4 ٹریلین روپے تک جا پہنچا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بیرونی قرضہ بھی خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے۔ دسمبر 2025 میں بیرونی قرضہ سالانہ 6 فیصد اور ماہانہ ایک فیصد اضافے کے ساتھ 23.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا، جبکہ مرکزی حکومت کا مجموعی قرضہ سالانہ 9.6 فیصد اور ماہانہ 1.3 فیصد اضافے کے بعد...
    اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی فی یونٹ 28 پیسے مہنگی کی گئی ہے، جس کا اطلاق فروری کے ماہانہ بلوں میں کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔ حکومت کا بجلی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں تبدیلی کا بڑا فیصلہ ملک میں 16لاکھ سے زائد بجلی کے روایتی میٹرز اسمارٹ میٹرنگ سسٹم پر منتقل تاہم لائف...
    کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں صرف ایک ہی دن کے وقفے سے آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 117ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 967ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے  آخری  روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 11ہزار 700روپے کے اضافے سے 5لاکھ 19ہزار 462روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 030روپے بڑھ کر 4لاکھ 45ہزار 354روپے کی سطح پر آگئی۔ ساتھ ہی...
    کراچی (کامرس رپورٹر) گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے، برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ ایک بیان میں گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ ستمبر2027 ء تک رول اوور ہوجائے گا جبکہ چھ ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کردی، مزید چار سے ساڑھے چار ارب ڈالر کی ادائیگی رواں مالی سال کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پائیدار معاشی ترقی کے لئے دو سال تک پالیسیز کا تسلسل جاری رہے گا۔ پاکستان کی معیشت استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 137ڈالر کے بڑے نوعیت کے اضافے سے 4ہزار 813ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 13ہزار 700روپے کے اضافے سے 5لاکھ 40ہزار 062روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 11ہزار 745روپے بڑھ کر 4لاکھ 32ہزار 151روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 416روپے کے اضافے سے 8ہزار 821روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 357روپے کے اضافے سے 7ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔
    امریکی ڈالر کی دیگر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں قدر میں کمی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث پاکستان کے بیرونی قرضوں کی واجب الادا رقم میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ ملک کے کل 92 ارب ڈالر کے بیرونی قرض میں سے تقریباً 56 فیصد کثیر جہتی اور دو طرفہ قرضوں پر مشتمل ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران ڈالر کے مستحکم رہنے کی وجہ سے پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات تقریباً 130 ارب ڈالر کے قریب رہے، تاہم حالیہ دنوں میں ڈالر کی کمزور ہوتی ہوئی پوزیشن کے باعث اگر یہ رجحان برقرار رہا تو رواں سہ ماہی میں قرض اور جی ڈی پی کے تناسب میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیرملکیت فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام ایک ایسے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو اپنی پرائیویسی پر مزید کنٹرول فراہم کرے گا، جس کے تحت وہ خود کو کسی دوسرے صارف کی ’’کلوز فرینڈز‘‘ فہرست سے ہٹانے کے قابل ہو سکیں گے۔ یہ فیچر خاص طور پر ان صارفین کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے جو کسی مخصوص فرد کی نجی شیئرنگ لسٹ کا حصہ بننا نہیں چاہتے۔میٹا کی جانب سے اس فیچر کی تیاری کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یہ سہولت فی الحال ابتدائی مراحل میں ہے اور تاحال صارفین کے لیے اس کی آزمائش شروع نہیں کی گئی، فیچر پر مزید کام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    بھارت آج اپنا سالانہ بجٹ پیش کرے گا، جس میں مالی سال 2026-27 کے لیے حکومتی منصوبے سامنے آئیں گے۔ معاشی ماہرین توقع کرتے ہیں کہ حکومت مالی خسارہ 4.2 فیصد جی ڈی پی تک محدود رکھے گی اور قرض 49-51 فیصد تک لانے کی کوشش کرے گی، جبکہ مجموعی قرض 16–16.8 ٹریلین روپے تک بڑھ سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹرمپ کا امریکی دفاعی بجٹ 1.5 ٹریلین ڈالر تک بڑھانے کا اعلان، اسلحہ کی نئی دوڑ کا خدشہ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دفاعی وزارت نے پاک بھارت حالیہ مختصر لیکن مہلک تنازع کے بعد فوجی اخراجات میں 20 فیصد اضافے کی درخواست کی ہے اور دفاعی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے قواعد آسان کرنے کا کہا...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 35500 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 35500 روپے کمی کے بعد 537,362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 30,435 روپے کمی کے بعد 460,701 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 422,324 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 355 ڈالر کمی کے بعد 5150 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پاکستان میں سونے کی...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو شدید دباؤ دیکھنے میں آیا، جہاں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بری طرح متاثر کیا۔ اس صورتحال کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی سے دوچار ہو گیا۔ کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا اور دن بھر فروخت کا دباؤ برقرار رہا۔ دوپہر کے ابتدائی اوقات میں فروخت میں مزید تیزی آئی جس سے انڈیکس تیزی سے نیچے گرتا ہوا دورانِ ٹریڈنگ 181,961.14 پوائنٹس کی کم ترین سطح تک پہنچ گیا۔ تاہم آخری گھنٹے میں معمولی ریکوری کے باعث نقصانات میں کچھ حد تک کمی دیکھنے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    عالمی سطح پر ڈی ڈالرائزیشن پالیسی سے امریکی ڈالر 4 سال کی کم سطح پر آنے، جیوپولیٹیکل صورتحال سے سونے میں اثاثے بڑھانے کیلئے طلب بڑھتی جا رہی ہے، جبکہ دنیا کے بیشتر ممالک کے سینٹرل بینکس بھی خالص سونے کی خریداری سرگرمیوں میں اضافے کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی و پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان کشیدہ حالات کے علاوہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی مشرق وسطیٰ میں آمد کے بعد ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز پر فوجی مشقوں سے خطے میں جنگ کے منڈلاتے ہوئے بادل نے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں غیر یقینی ماحول پیدا ہونے سے...
    بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 کے متنازع الیکشن کیس کی سماعت کے دوران دوبارہ گنتی کے عمل، ووٹوں میں غیر معمولی اضافے اور ہزاروں ووٹ مسترد ہونے پر سنگین سوالات اٹھا دیے گئے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے سماعت کے دوران الیکشن ایکٹ کے تحت دوبارہ گنتی کے قانونی طریقہ کار پر وضاحت طلب کی۔ یہ بھی پڑھیں: صالح بھوتانی کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر تاحال فارم 47 موجود ہے۔ جس کے مطابق صالح بھوتانی نے 30 ہزار 910 ووٹ حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی...
    اسلام آباد: پاور ڈویژن نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران گردشی قرضے میں 223 ارب روپے کے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ ترجمان پاور ڈویژن نے گردشی قرض کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 223 ارب روپے کے گردشی قرض میں اضافے کی خبر گمراہ کن ہے۔ ترجمان کے مطابق بینکوں کے ساتھ معاہدے کے باوجود جولائی تا نومبر 2025 سرکلر ڈیٹ کا موازنہ غلط ہے جبکہ نومبر 2025 کا جون 2025 سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، درست موازنہ گزشتہ جولائی تا نومبر کی مدت سے ہونا چاہیے تھا۔ پاور ڈویژن کے ترجمان نے وضاحت دی کہ بینکوں سے معاہدے کا...
    یہ کیسز 12 جنوری سے 18 جنوری سے اسپتالوں میں رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ چارسدہ سے 2 ہزار 573 کیسز کو رپورٹ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر ہری پور سے 2 ہزار 554، صوابی سے 780، بٹگرام 583، پشاور 535، مردان 324، سوات 287، ایبٹ آباد 235 اور مہمند میں 299 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،  اسلام ٹائمز۔ سردی کی شدت میں اضافے سے پشاور سمیت صوبے کے دیگر اسپتالوں میں سانس و سینے کی بیماریوں میں مبتلا بچوں و بڑوں کو بڑی تعداد میں اضافہ ہوا اور وارڈز بھر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی انٹیگریٹڈ ڈیسز سرویلنس اینڈ  رسپانس رپورٹ میں ماہ جنوری کے صرف ایک ہفتے کے دوران 8 ہزار 642 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ...
    سردی کی شدت میں اضافے سے پشاور سمیت صوبے کے دیگر اسپتالوں میں سانس و سینے کی بیماریوں میں مبتلا بچوں و بڑوں کو بڑی تعداد میں اضافہ ہوا اور وارڈز بھر گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت کی انٹیگریٹڈ ڈیسز سرویلنس اینڈ  رسپانس رپورٹ میں ماہ جنوری کے صرف ایک ہفتے کے دوران 8 ہزار 642 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ کیسز 12 جنوری سے 18 جنوری سے اسپتالوں میں رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ چارسدہ سے 2 ہزار 573 کیسز کو رپورٹ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر ہری پور سے 2 ہزار 554، صوابی سے 780، بٹگرام 583، پشاور 535، مردان 324، سوات 287، ایبٹ آباد 235 اور مہمند میں 299 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،  ماہ جنوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سام سنگ سے بظاہر ایک غیر ارادی انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں کمپنی کی 2026 کی فلیگ شپ اسمارٹ فون سیریز گلیکسی ایس 26 کے تین ماڈلز کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سیریز کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے اشارے بھی ملے ہیں۔سام سنگ کولمبیا کی ایک پروموشنل پی ڈی ایف دستاویز میں، جس کی رپورٹ سب سے پہلے سام موبائل نے دی، گلیکسی ایس 26، گلیکسی ایس 26 پلس اور گلیکسی ایس 26 الٹرا کے نام واضح طور پر درج ہیں۔ دستاویز میں ان ماڈلز کو مخصوص کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری پر 0 فیصد سود کی پیشکش کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔ اسے فروری 2026 میں لانچ ہونے والی...
    ویب ڈیسک: پاکستان میں حالیہ دنوں کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں فی واٹ تقریباً 8 سے 11 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، حالانکہ موسمِ سرما کو عموماً سولر انڈسٹری کا پیک سیزن نہیں سمجھا جاتا۔ سردیوں میں صارفین کی دلچسپی کم ہونے کے باعث مارکیٹ نسبتاً سست رہتی ہے، تاہم اس کے برعکس حالیہ قیمتوں میں اضافے نے صارفین اور سرمایہ کاروں کو حیران کر دیا ہے۔  سولر پینلز کی قیمتوں میں اس اچانک اضافے کی وجوہات جاننے کے لیے ماہرین سے بات کی گئی، جنہوں نے عالمی اور صنعتی عوامل کو اس کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی...
    ملک میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے صارفین کو اضافی مالی بوجھ کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی مارکیٹ میں درآمد شدہ چینی سولر پینلز، خصوصاً 585، 645 اور 720 واٹ کی کیٹیگری میں قیمتیں اوسطاً 5 ہزار روپے تک بڑھ گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: لاہور میں سولر پینلز کا اربوں کا فراڈ، تاجروں کے پیسے کس نے ہڑپ کیے؟ قیمتوں میں اضافے کے بعد 585 واٹ کا سولر پینل جو پہلے 16 سے 17 ہزار روپے میں دستیاب تھا، اب 20 سے 21 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح 645 واٹ کے پینل کی قیمت 20 ہزار سے بڑھ کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے کی بھرپور حمایت کردی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے واضح مؤقف اختیار کیا کہ پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور ٹیموں کی مارکیٹ ویلیو میں اضافے کے بعد اب کھلاڑیوں کو بھی اس ترقی کا عملی فائدہ ملنا چاہیے۔رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی نے ٹیم مالکان کو مشورہ دیا کہ لیگ کو مزید...
    سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس ہوتی ہے، مصروف اوقات میں پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم پیدا ہوتا ہے۔ 13 جنوری کو ایف آئی اے امیگریشن نے ایک گھنٹے میں 2,400 مسافروں کی کلیئرنس مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایا، اسلام آباد ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن 3 شفٹوں میں کام کر رہی ہے، روانگی کیلئے 15 اور آمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے لیے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی ہے۔درخواست کے مطابق دسمبر کے دوران 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ ڈسکوز کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ اس عرصے میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 9 روپے 62 پیسے رہی۔سی پی پی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست پر نیپرا 29 جنوری کو سماعت کرے گی، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافے یا کمی سے متعلق حتمی فیصلہ...
    ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق دسمبر کے دوران 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی، جبکہ تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ اس مدت میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 9 روپے 62 پیسے رہی۔ نیپرا اس درخواست پر 29 جنوری کو سماعت کرے گا، جس کے بعد ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق فیصلہ...
    لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق آج سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا، 20 سے 23 جنوری کے دوران مری گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 سے 23 جنوری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ لاہور، سرگودھا، گجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، ریسکیو 1122، پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں تسلسل سے اضافے کا رجحان رواں ہفتے بھی برقرار رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملکی ذرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 21ارب 24کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر کی مالیت 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ کر 16ارب 7 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔اعلامیے کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مالیت بھی ایک ہفتے میں 4 کروڑ ڈالر اضافے سے 5ارب 17 کروڑ 66لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں تسلسل سے اضافے کا رحجان رواں ہفتے بھی برقرار رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملکی ذرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 21ارب 24کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ مزید پڑھیں پاکستان کا دو ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی وسائل کو اسٹریٹجک معاشی ترقی کی بنیاد بنانے کی حکومتی حکمتِ عملی 4 برس میں برآمدات 60 ارب ڈالرز تک بڑھانے کا ہدف اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر کی مالیت 1 کروڑ 60...
    سندھ حکومت نے موسم سرما کی شدت میں اضافے کی وجہ سے صوبے بھر کے  اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا جس کے بعد محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ مزید پڑھیں پنجاب میں موسم سرما کی شدت، ہائرایجوکیشن کا چھٹیوں میں اضافے کا اعلان سرد موسم کی شدت؛ تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پیر سے 26 جنوری تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سردی میں اضافے کے بعد سندھ کے تمام اسکولوں کے اوقات کارتبدیل کردیئے گئے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کے سہولت دے دی ہے جس کے تحت اسکول صبح 8 بجے کے بجائے 9بجے کھولے جائیں گے۔میڈیا ذرائع کے مطابق اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ سردی کی لہر میں شدت کے باعث کیا گیا ہے۔ جبکہ فیصلے کا اطلاق پیر سے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    کراچی: سندھ میں آبادی میں تیز رفتار اضافے کے ساتھ مردوں میں نسبندی (ویسکٹومی) کا رجحان نمایاں طور پر بڑھ گیا ہے۔  محکمہ بہبود آبادی سندھ کے مطابق 2021 میں سندھ میں ویسکٹومی کے صرف 24 کیسز تھے جو 2025 میں بڑھ کر 4 ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں ویسکٹومی کی سہولت سندھ کے تمام اضلاع میں موجود ہے، تاہم 80 فیصد کیسز کراچی کے سات اضلاع سے رپورٹ ہوئے، جبکہ لاڑکانہ میں 16 فیصد کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آگاہی میں اضافے کے باعث مردوں میں اس مستقل فیملی پلاننگ طریقہ کار کو اپنانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے یہ عمل کسی دباؤ کا نتیجہ نہیں بلکہ مسلسل آگاہی مہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سکولز، کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے، تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ چھٹیوں کی توسیع کے حوالے سے وائرل نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ راناسکندرحیات کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے چھٹیوں میں اضافے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع نہیں کی جا رہی۔ مزید :
    سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ گرین لینڈ کی برف کی تہہ تیزی سے پگھل رہی ہے، جس سے عالمی سمندری سطح میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ برف کے نیچے کچھ جگہوں پر غیر معمولی گرمی موجود ہے جو برف کو تیزی سے نقصان پہنچا رہی ہے۔ تحقیق کے مطابق ماضی میں بھی گرین لینڈ کی بڑی برفانی تہہ مکمل طور پر غائب ہو چکی ہے، اور موجودہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ یہ عمل دوبارہ ہونے کا امکان ہے۔ سائنسدانوں نے سیٹلائٹ ڈیٹا، سیسمک ریڈنگز اور جدید 3D ماڈلز کے ذریعے دریافت کیا کہ برف کے نیچے گرمی بعض مقامات پر شدید ہے، جس سے سمندر میں اضافی پانی جمع...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا لیکن آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 466,162 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 515 روپے کمی کے بعد 399,658 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 366,366 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 06 ڈالر کمی کے بعد 4438 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے اضافے کے بعد 467,962 روپے کا ہوگیا تھا جبکہ 10 گرام سونا 2743 روپے اضافے کے بعد 401,201  روپے کا ہو...
    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمد کنندگان کوٹیکس ری فنڈ کےحوالے سے کوئی کوتاہی قابل قبول نہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات کے فروغ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری ترجیح ہے، برآمد کنندگان کوٹیکس ری فنڈ کےحوالے سے کوئی کوتاہی قابل قبول نہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ برآمدات خصوصاً زرعی برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارے میں کمی کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ چاول کی برآمدات میں اضافے کے حوالے سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن...
    ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہوکر 4 لاکھ66 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم ہوکر 4لاکھ173 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 4444 ڈالر فی اونس ہے۔
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے قومی ایئرلائن میں نجی شعبے کے ذریعے سرمایہ کاری اور انتظامی بہتری کی کوششوں کو سراہا ہے، تاہم کوئٹہ کے لیے ہوائی کرایوں میں اضافے اور چترال کی پروازوں کی معطلی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:پی آئی اے کے بعد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں انگریزی روزنامے میں شائع عاصم یاسین کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس منگل کو سینیٹر محمد طلحہ محمود کی صدارت میں ہوا، جس میں پی آئی اے کی نجکاری، کوئٹہ کے لیے بڑھتے ہوائی کرایے، چترال روٹ پر پروازوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم نے کسانوں کی خوشحالی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے زرعی برآمدات میں اضافے کا لائحہ بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ملکی زرعی برآمدات میں اضافے اور زرعی شعبے کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے تشکیل کردہ نجی شعبے کے ماہرین پر مبنی ورکنگ گروپ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ زرعی شعبے کی اصلاحات اور کسانوں کو عالمی سطح پر رائج جدید اطوار سے متعارف کروانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت زرعی شعبے میں اپنے دائرہ کار میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,456 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑے اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے کے نمایاں اضافے سے 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے پر جاپہنچا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 743 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 1 ہزار201 روپے ہوگئی۔ دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 338 روپے کے بڑے اضافے سے 8 ہزار 361 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
    مقامی ٹیکسٹائل ملوں کی جانب سے روئی خریداری میں تیزی کے باعث رواں ہفتے پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ کپاس کی مجموعی قومی پیداوار مقررہ ہدف کی نسبت 45 فیصد تک کمی کی توقعات کے باوجود  ایک سے ڈیڑھ لاکھ گانٹھ زائد ہونے کے امکانات ہیں۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی جانب سے گذشتہ تین ہفتوں سے روئی کی اسپاٹ قیمتوں کے عدم اجراء سے دنیا بھر کی کپاس منڈیوں میں پاکستان کی ”جگ ہنسائی“ ہورہی ہے۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے ایکسپریس کو بتایا کہ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق 16 سے 31 دسمبر 2025 کے دوران مقامی ٹیکسٹائل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے نجی شعبے میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کرتے ہوئے کم از کم تنخواہ کی حد مقرر کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری سے نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتیوں کے لیے کم از کم تنخواہ 6ہزار درہم ہوگی۔ وزارت انسانی وسائل و اماراتائزیشن کے بیان میں کہا گیا کہ کم از کم تنخواہ کا یہ اصول شہری ورک پرمٹ کے اجرا، تجدید یا ترمیم پر بھی لاگو ہوگا۔کم از کم تنخواہ کا اصول صرف 2سالہ ورک پرمٹ پر لاگو ہوگا خواہ وہ نئے جاری کیے جائیں، تجدید ہوں یا ترمیم کے تحت ہوں۔ اس تاریخ کے بعد 6ہزار درہم سے کم تنخواہ...
    پشاور(نیوزڈیسک)کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں اور اسکا گراف بلندی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ چند دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 2650 روپے ہوگیا ہے جبکہ پرچون مارکیٹ میں فی کلو آٹا 10 روپے اضافے سے 140 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔ ڈیلروں نے اضافے کی وجہ پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی ترسیل پر پابندی کو قرار دےدیا۔ آٹا قیمتوں میں کمی اور استحکام لانے کے لئے، خیبر پختونخوا کے سرکاری گوداموں سے فلور ملوں کو گندم کی سپلائی شروع کرنے کا معاملہ ، صوبائی کابینہ کے اگلے...
    کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں اور اسکا گراف بلندی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ چند دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 2650 روپے ہوگیا ہے جبکہ پرچون مارکیٹ میں فی کلو آٹا 10 روپے اضافے سے 140 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔ ڈیلروں نے اضافے کی وجہ پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی ترسیل پر پابندی کو قرار دےدیا۔ آٹا قیمتوں میں کمی اور استحکام لانے کے لئے، خیبر پختونخوا کے سرکاری گوداموں سے فلور ملوں کو گندم کی سپلائی شروع کرنے کا معاملہ ، صوبائی کابینہ کے اگلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    چین نے گلگت بلتستان میں تعلیم کے فروغ اور طلبا کی معاونت کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے قراقرم یونیورسٹی  کے طلبا کے لیے 40 لاکھ روپے مالیت کے ’ایمبیسیڈوریئل میرٹ کم نیڈ اسکالرشپس‘ کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپس قراقرم یونیورسٹی کی تمام کیمپسز کے مستحق اور باصلاحیت طلبا کو براہ راست فائدہ پہنچائیں گی، جس سے اعلیٰ تعلیم تک رسائی آسان ہوگی اور نوجوانوں کو ہنر مند بنانے میں مدد ملے گی۔ یہ بھی پڑھیے: اسکاٹ لینڈ: نیشنل اسپورٹس اسکالرشپ کا اعزاز پاکستانی نژاد کرکٹر نیما شیخ کے نام اس اقدام سے نہ صرف گلگت بلتستان کے طلبا کے تعلیمی سفر میں سہولت پیدا ہوگی بلکہ خطے کی سماجی و معاشی ترقی میں بھی مثبت اثرات مرتب ہوں...
    مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 43 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، جبکہ چاندی کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 212 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 43 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگئی۔ جس کے بعد فی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) مالی سال 25-2024 میں سرکلر ڈیٹ کا حجم 1614 ارب تھا، 734 ارب اضافے کی صورت میں قرضہ 2348 ارب تک پہنچ جائے گا حکومت نے بجلی کے شعبے میں گردشی قرضے کو ختم کرنے کے لیے نیا پلان تیار کر لیا ہے، جس کے تحت بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان 26-2025 کے مطابق، رواں مالی سال میں گردشی قرضے میں 734 ارب روپے اضافے کا خدشہ ہے، جس سے مجموعی قرضہ 2348 ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو بھی بجلی ٹیرف میں اضافے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے، مالی سال 25-2024 میں...
    آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن میں اضافے کی منظوری سے شہریوں پر اضافی بوجھ پڑے گا اور او ایم سی مارجن 1.22 روپے تک بڑھ جائے گا اس کے نتیجے میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 2 روپے 56 پیسے تک اضافی بوجھ پڑے گا جبکہ ایک روپے 28 پیسے فی لیٹر کا اضافی بوجھ فوری طور پر منتقل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ای سی سی کی جانب سے آئل مارکیٹنگ...
    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں گاڑیوں کی درآمد کے طریقہ کار میں تبدیلی کی منظوری دے دی گئی، جبکہ پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ بھی منظور کرلیا گیا۔ نئی پالیسی کے تحت درآمد شدہ گاڑیوں پر تحفظ اور ماحولیاتی معیار لاگو ہوں گے، جبکہ گاڑیوں کی درآمد کی مدت 2 سال سے بڑھا کر 3 سال کر دی گئی ہے۔ فیصلے کے مطابق، درآمد شدہ گاڑیاں ایک سال تک کسی دوسرے کے نام منتقل نہیں کی جا سکیں گی۔ پاور سیکٹر اور مالی پائیداری اجلاس میں پاور ڈویژن نے آئندہ مالی سال کے سرکلر قرضہ منصوبے پر بریفنگ دی۔ کمیٹی نے مالی پائیداری اور کارکردگی بہتر بنانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے جس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔ اجلاس میں عوام پر پڑنے والے ممکنہ اثرات پر بھی غور کیا جائے گا۔حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں نمایاں اضافے کی تجاویز ایجنڈے میں شامل کر لی ہیں۔ ان تجاویز کی منظوری کی صورت میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کے سامنے پیش کی جانے والی اہم تجویز ’’آپشن ٹو‘‘ میں او ایم سی مارجن 1.63 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرولیم ڈیلرز کا مارجن 1.79 روپے فی لیٹر بڑھانے کی سفارش کی...
    پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں اضافے کی تیاریاں جاری ہیں، جس کے بعد قیمتیں فی لیٹر دو روپے 40 پیسے تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق، او ایم سیز اور ڈیلرز نے اپنے منافع میں اضافہ کرنے کی سمری ای سی سی کو ارسال کر دی ہے۔ تجویز کے مطابق کمپنیوں اور ڈیلرز کا منافع فی لیٹر ایک روپیہ 10 پیسے سے بڑھا کر ایک روپیہ 28 پیسے تک کیا جائے گا۔ اس وقت ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع 7 روپے 87 پیسے اور ڈیلرز کا کمیشن 8 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہے، یعنی شہری ہر لیٹر پیٹرول یا ڈیزل پر...
    وفاقی حکومت کو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور ڈیلرز کے منافع میں اضافے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی اور منظوری کے بعد وفاقی کابینہ سے توثیق کے بعد یہ اضافہ نافذ ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ سمری میں او ایم سیز اور ڈیلرز کے منافع کو فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر 1.10 روپے سے 1.28 روپے تک بڑھانے کی تجویز شامل ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2.40 روپے فی لیٹر تک اضافہ ممکن ہے۔ اس وقت فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع 7.87 روپے...
    فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک روز کے اضافے کے بعد سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 2300 روپےکم ہو کر4 لاکھ 42 ہزار 162 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہو کر3 لاکھ 79 ہزار 82 روپے ہو گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہوکر 4198 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 ہزار روپے اور 10 تولہ سونے کی قیمت میں 2572 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
    بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 221 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں تین روز مسلسل کمی کے بعد جمعہ کے روز پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 221 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3 ہزار روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 44 ہزار 462 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 81 ہزار 64 روپے کی سطح پر آگئی۔...
    کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں تین روز مسلسل کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 221ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار روپے کے اضافے سے 4لاکھ 44ہزار 462روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 2ہزار 572روپے بڑھ کر 3لاکھ 81ہزار 064روپے کی سطح پر آگئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے ڈاکٹروں نے کرسمس سے قبل مطالبات کے حق میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ہڑتال 17 سے 22 دسمبر تک کی جائے گی۔ ریذیڈنٹ ڈاکٹرز کمیٹی کے سربراہ کے مطابق بر طانوی حکومت ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافے میں ناکام رہی۔ حکومت ڈاکٹرز کی ملازمتوں کے بحران کو دور کرنے کے لیے قابل اعتبار منصوبہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے اسی لیے ہڑتال کرنے کے سوا دوسرا کوئی چارہ نہیں۔ برطانوی میڈیاکے مطابق ریزیڈنٹ ڈاکٹرز کو فی گھنٹہ 15 پاؤنڈ دیے جاتے ہیں جسے ریزیڈنٹ ڈاکٹرز نے ناکافی قرار دیتے ہوئے اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافے پر مبنی ملکی معاشی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں، کاروباری شخصیات اور سرمایہ کار قابل احترام ہیں، مختلف ورکنگ گروپس کی تجاویز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نجی شعبے کے ماہرین و کاروباری شخصیات پر مبنی ٹیکس شعبے کی اصلاحات کے لیے قائم ورکنگ گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں: معاشی اصلاحات کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں اور پرائیویٹ سیکٹر ہی ملک کو لیڈ کرسکتا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں معاشی اصلاحات کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔...
    -- فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ آبادی میں اضافے کے مسئلے سے نمٹنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔پاپولیشن سمٹ سے خطاب کے دوران مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ آگاہی پیدا کی کہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جب ایسے موضوعات زیرِ بحث آتے ہیں تو انہیں غیر ملکی ایجنڈا کہہ دیا جاتا ہے، ماں اور بچے کی صحت کی بات کی تب لوگوں نے سمجھا کہ یہ واقعی ایک عظیم مقصد ہے۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے یہ بھی کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ ایک انسان کی زندگی بہت قیمتی ہے۔