2026-06-02@20:50:41 GMT
تلاش کی گنتی: 3724
«گریڈ 19»:
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سٹی 42 : سابق وائس چانسلر بی زیڈ یو ڈاکٹر ملک محمد افضل چن انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر ملک محمد افضل چن بانی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ بی زیڈ یو تھے۔ مرحوم سابق چیئرمین و ماہرِ تعلیم کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ڈاکٹر ملک محمد افضل چن کی نمازِ جنازہ کل سوموار کو ادا کی جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کامینز ٹائیٹل عالمی جونیئر چیمپین مصر کےمحمد زکریا نے جیت لیا۔کراچی: پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ انعامی رقم2لاکھ 42 ہزار 5سو ڈالرز کا ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر 11 مصر کے محمد ذکریانے ہم وطن سیڈ 6عالمی نمبر 14آل ابو العنین کو دلچسپ...
رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ پیر کو کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے...
اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ سیکیورٹی پلان پر عمل نہیں کیا جا رہا، جلسے کے حوالے سے سندھ پولیس کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ نے وزیراعلیٰ...
کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کامینز ٹائیٹل عالمی جونیئر چیمپین مصر کےمحمد زکریا نے جیت لیا۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ انعامی رقم2لاکھ 42 ہزار 5سو ڈالرز کا ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر 11 مصر کے محمد ذکریانے ہموطن سیڈ 6عالمی نمبر 14آل ابو العنین کو دلچسپ مقابلے کے بعد2-3سے شکست دی۔...
کراچی: شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے...
کراچی: شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری...
بسیم افتخار: کراچی میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی،آج صبح 8بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند رہے گی، شہرقائد میں بجلی کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ ختم نہ ہو سکا۔ صنعتوں کاگیس کی بندش کادورانیہ 24گھنٹوں تک رہے گا، موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ...
سکھر: اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی جاوید میمن انجمن تاجران غریب آباد کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے جہاں پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں جمعہ کی رات سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 7.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان...
کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا۔ فائنلز اور اختتامی تقریب اتوار کو ہوگی۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ انعامی رقم 2 لاکھ 42 ہزار 500 ڈالرز کے ٹورنامنٹ میں ڈی ایچ اے کریک کلب پر ہفتہ کو سیمی فائنلز کھیلے گئے۔ مینز ایونٹ کے فائنل میں عالمی جونیئر چیمپئن ...
دو طرفہ تجارت کا فروغ: انڈونیشیا-پاکستان جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کے قیام پر ا تفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت میں تعاون کو بڑھانے کے لئے انڈونیشیا-پاکستان جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی (JTC) کے قیام پر ا تفاق ،ایم او یو پر دستخط کیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کراچی ایکسپو سینٹر میں فوڈ ایشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیٸر کا افتتاح کردیاگیا۔ صوباٸی وزیر بلدیات،ہاوسنگ و ٹاٶن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی ایکسپو سینٹر میں فوڈ ایشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیٸر کے موقع پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے وزیر اعلیٰ وہاں کے عوام...
پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (PSA) کے کراچی اوپن گولڈ چیمپئن شپ میں دو بڑے اپ سیٹ دیکھنے کو ملے، جس کے نتیجے میں ٹاپ سیڈ کریم گواد اور نمبر 4 سیڈ محمد الشوربگے فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ اس کے ساتھ مینز کا فائنل مصری کھلاڑیوں کے درمیان ہوگا۔ ویمنز فائنل مصر اور...
سرد موسم کی لپیٹ میں موجود کراچی میں ٹھنڈ اگلے کچھ روز بھی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 اور زیادہ سے زیادہ 24 سے 26 ڈگری سینٹی...
بسیم افتخار:موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث کراچی میں گیس اور بجلی کے مسائل شدت اختیار کر گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی انتظامیہ نے گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر گیس پریشر فراہم کرنے کے لیے صنعتوں کو ایک بار پھر گیس کی فراہمی بند...
اعلامیے کے مطابق آئندہ کسی بھی ملازم کو سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں یا نجی تنظیموں میں بیک وقت ملازمت کی اجازت نہیں ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں عملے کی دوہری ملازمت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی أر نے گریڈ16 اور 17 کے دو افسر برطرف کر دیئے۔ گریڈ 16 کی افسر عروج زینب لاہور میں تعینات تھیں مسلسل غیر حاضر پائی گئیں۔ لاہور ائرپورٹ پر گریڈ 17 کے آصف نواز پر پرانے انجنوں کی کلیئرنس کے دوران ڈیوٹی وصول نہ کرنے کا الزام تھا۔
کراچی: کراچی میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا جس کے سبب آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہے...
— فائل فوٹو اسلام آباد میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیاشہر میں سرد ہوائیں چلنے سے بھی موسم مزید ٹھنڈا محسوس کیا...
ملک کے مختلف حصوں کی طرح کراچی میں بھی سردی کی لہر برقرار ہے اور شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کے...
سٹی42: لاہور میں 20 سال بعد بسنت کی تقریبات کے لیے انتظامات زور و شور سے شروع ہو گئے ہیں۔ شہر کو ریڈ، ییلو اور گرین زون میں تقسیم کر کے سکیورٹی اور حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے تاکہ بسنت کے دن منظم اور محفوظ رہیں۔ ریڈ زون میں اندرون شہر کے 47 مقامات...
سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین کے لیے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صنعتی صارفین کو گیس کی فراہمی اتوار صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔ ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گھریلو اور کمرشل...
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین کے لیے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صنعتی صارفین کو گیس کی فراہمی اتوار صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔ ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو...
ملک بھر میں اس وقت شدید سردی کی لہر ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور 24گھنٹوں کےدوران موسم خشک اور رات میں سردرہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں کم...
کراچی: ملک بھر میں شدید سردی کی لہر کے اثرات شہر قائد پر بھی نمایاں ہو رہے ہیں جس کے سبب درجہ حرارت میں واضح کمی آگئی۔ بلوچستان سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے سبب کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے صحت کے شعبے میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اسپنی روڈ پر 150 بیڈز پر مشتمل جدید ترین نیو ٹراما سینٹر قائم کر دیا ہے، جسے حادثات اور ہنگامی طبی صورتحال میں فوری اور معیاری علاج کی فراہمی کے لیے ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔حکام...
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے اور کراچی میں بھی موسم غیر معمولی طور پر سرد ہو گیا ہے، جہاں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے...
کوئٹہ: کوئٹہ میں حکومت بلوچستان نے اسپنی روڈ پر 150 بیڈز پر مشتمل جدید ترین نیو ٹراما سینٹر قائم کر دیا ہے، جو حادثات اور ایمرجنسی کیسز کے فوری اور معیاری علاج میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو ٹراما سینٹر میں مختلف شعبہ جات کی اسپیشلٹی سروسز ایک...
بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا بڑا منصوبہ رواں سال اپریل میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ریلوے ٹریک کا یہ منصوبہ ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سبی تک تقریباً 600 کلومیٹر طویل ہے، جس کی اپ گریڈیشن سے ریلوے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں میڈ اِن پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز کی تیاری کے لیے پانچ سالہ جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے، جس کی تفصیلات دستاویزات میں سامنے آ گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق پاکستان زیادہ سے زیادہ پانچ سال تک الیکٹرانکس ڈیوائسز بیرونِ ملک سے درآمد کرے گا، جس کے بعد مقامی سطح پر تیاری...
— فائل فوٹو شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ شمالی اضلاع میں موسم انتہائی سرد رہے گا اور کم سے کم درجہ حرارت کئی علاقوں میں منفی میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4، قلات میں...
واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت کی مدت مکمل ہونے کے بعد امریکی تاریخ میں کسی بھی سابق صدر کے مقابلے میں سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے، سادہ الفاظ میں کہا جائے تو بائیڈن کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ایسی مالی سہولیات حاصل ہیں جو ماضی کے تمام صدور سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260108-01-10واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک ) امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، جو ان کی بطور...
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، عالمی انڈر23 چیمپین اور عالمی نمبر 38 نور زمان نے اپ سیٹ فتح حاصل کرلی، وائلڈ کارڈ انٹری پانے والے سابق قومی چیمپین ناصر اقبال شکست کھا بیٹھے،محمد اشعب عرفان بھی ناکامی سے...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) جوبائیڈن کو ملنے والی رقم سابق صدر باراک اوباما کی ریٹائرمنٹ آمدن سے بھی تقریباً دوگنی بتائی جا رہی ہے امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو...
ٹرین ٹریکس پر اسٹنٹ اور خاتون کے بیڈ کے نیچے چھپنا نو عمر کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے پروبیشن کی سزا سنادی
سنگاپور میں ایک غیر معمولی اور سنسنی خیز واقعے میں ایم آر ٹی ٹریکس پر چڑھ کر گزرتی ٹرین کی ویڈیو بنانے اور بعد ازاں پولیس سے بچنے کے لیے ایک بزرگ خاتون کے بستر کے نیچے چھپنے والے 17 سالہ لڑکے کو عدالت نے 18 ماہ کی پروبیشن کی سزا سنا دی۔ یہ بھی...
فائل فوٹو بشپ فریڈرک جون کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہماری برادری پر تہوار کے موقع پر مظالم ڈھائے گئے، میں حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور بھارتی حکومت کے اقدامات پر اظہار مذمت کرتا ہوں۔کراچی میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری...
امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، جو ان کی بطور صدر سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر سے...