2026-06-02@20:50:44 GMT
تلاش کی گنتی: 3724
«گریڈ 19»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-15 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ریسکیو1122 کے پورے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے وسائل فراہم کریں گے۔صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی اور بلڈنگ سیفٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی قابل تعریف ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈونیشیا کے مغربی صوبہ جاوا کے علاقے سیسارُوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 38 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ لاشوں کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق قومی ادارہ برائے قدرتی آفات (بی این پی بی) نے بتایا کہ پیر کی شام تک 20 افراد کی شناخت مکمل...
لاہور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ریسکیو1122 کے پورے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے وسائل فراہم کریں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی اور بلڈنگ سیفٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی قابل تعریف ہے، گل پلازہ کےمتاثرین کے دکھ...
سام سنگ اینڈرائیڈ 17 پر مبنی ون یو آئی 9 اپ ڈیٹ میں گلیکسی فونز اور ٹیبلٹس کے لیے شیشے نما شفاف اور پرت دار بصری ڈیزائن متعارف کرائے گا۔ یہ اپ ڈیٹ کمپنی کے موجودہ بصری اپڈیٹس کو مزید بہتر بنائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: 2026 کے اختتام تک سام سنگ کے 800 ملین اسمارٹ...
بالی ووڈ کے مشہور جوڑے ارچنا پورن سنگھ اور پرمیت سیٹھی نے اپنی شادی کے ابتدائی مشکل دور کے بارے میں بات کی ہے۔ ارچنا پورن سنگھ نے یوٹیوب وی لاگ میں انکشاف کیا کہ شادی کے ابتدائی سالوں میں وہ گھر کی بنیادی کمائی کرنے والی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بظاہر وہ خود...
آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ سر ڈونلڈ بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین کیپ ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈان بریڈمین نے یہ تاریخی بیگی گرین کیپ آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں ہونے والی نیلامی میں 4 لاکھ 60 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہوگئی۔ اس نایاب بیگی گرین کیپ کو ایک گمنام خریدار نے...
بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔ آج...
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی...
ماہرین امراضِ جلد کا کہنا ہے کہ صحت مند اور چمکدار جلد کے لیے ہائیڈریشن اور موئسچرائزیشن بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ کورین اسکن کیئر نے عوام کو وہ بات سمجھا دی ہے جو ماہرینِ جلد برسوں سے کہتے آ رہے ہیں۔ ماہرینِ جلدی امراض کے مطابق اگر جلد خشک، بے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر...
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر کا کم...
سندھ کے مشہور تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسم سرما کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے بعد گورکھ ہل اسٹیشن کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش ہو گیا جس نے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔...
کراچی: شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں کورئیر کمپنی کے رائیڈرسے لوٹ مار کی واردات ڈاکوؤں کو مہنگی پڑگئی ، ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا ساتھی ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جوہر آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 15 ابراہیم علی بھائی اسکول کے قریب فائرنگ کے...
سابق رکن سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی یونس بارائی اور اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر محمود حامد لیاقت مارکیٹ ملیر کے صدر حنیف گھانچی ، بابر مارکیٹ کے تاجر رہنما محمد یاسین ، ضمیر انصاری، مسرت انصاری، کورنگی جیولرز مارکیٹ کے رہنما عبد المقیم کو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی۔عا لمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 16 تک پہنچ گئیں،جب کہ 23 فوجیوں سمیت 80 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری رہیں، لینڈ سلائیڈنگ سے 30 مکان متاثر اور 400 افراد بے گھر ہوئے، مغربی جاوا میں شدید بارشوں کا سلسلہ 6 فروری تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام اور گرد نواح میں شدید سردی کے ساتھ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام شہر اور گردنواح میں شدید سردی نے عوام کو گھروں تک محدود کر کے رکھ دیا ہے بازار شر شام ویران...
اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے...
محکمہ برقیات گلگت بلتستان کی جانب سے جاری لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف دو گھنٹے بجلی دستیاب ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ساڑھے 20 گھنٹے سے تجاوز کر گیا۔ چوبیس گھنٹے میں صرف تین سے چار گھنٹے بجلی...
آسٹریلیا کے لیجنڈری بلے باز سر ڈان بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین کیپ نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ڈان بریڈمین کی 47-1946 ایشز کی ’بیگی گرین‘ ٹوپی کتنے کروڑ میں فروخت ہوئی؟ یہ کیپ سنہ 1947-48 میں بھارت کے خلاف کھیلی گئی سیریز کے دوران استعمال کی گئی تھی۔ کرکٹ...
سٹی 42: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں کے لیے ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا پیشگی الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے اگلے دو روز کے دوران متوقع بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈ کا الرٹ...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کے مطابق 26 اور 27 جنوری کے دوران متوقع بارش اور برفباری کے باعث...
انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک بڑھ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔ سرچ اینڈ ریسکیو حکام نے بتایا کہ اب تک 34 لاشیں...
سال 2026 کے چوتھے ہفتے سام سنگ کا مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری کردہ تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی پہلے، شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی دوسرے اور سام سنگ گلیکسی...
کرتویہ پتھ پر ہونے والی پریڈ میں نئی فوجی یونٹس اور آپریشن سندور میں استعمال ہونے والے اہم ہتھیاروں کے ماڈل بھی دکھائے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ آج بھارت بھر میں 77ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ دہلی میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریبات میں بھارت اپنے ترقیاتی سفر، ثقافتی تنوع اور فوجی...
ٹرمپ کی دھمکی، کینیڈا کا چین کے ساتھ فری ٹریڈ ڈیل سے صاف انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اوٹاوہ (آئی پی ایس )کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے واضح کیا ہے کہ کینیڈا کا چین کے ساتھ کسی بھی قسم کا فری ٹریڈ معاہدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ان کا...
کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے واضح کیا ہے کہ کینیڈا کا چین کے ساتھ کسی بھی قسم کا فری ٹریڈ معاہدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ان کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر کینیڈا نے...
کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے شہر میں موسم سرد ہی رہنے کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اور آج ہوا کی رفتار 45 کلو میٹر فی گھنٹہ تک محسوس کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں...
شاہد سپرا:سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ایک بار پھر شیڈول گیس لوڈشیڈنگ شروع کر دی ہے، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں کھانا پکانے کے اوقات کے علاوہ گیس فراہمی معطل کر دی گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سرد موسم کے باوجود بیشتر علاقوں میں گیس پریشر انتہائی کم کر...
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایک بیان میں مارک کارنی نے کہا کہ چین کے ساتھ حالیہ معاہدہ چند شعبوں میں ٹیرف میں کمی تک محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین یا کسی نان مارکیٹ اکانومی کے ساتھ فری...
کراچی: کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے...
پاکستان کی سینیٹ نے اسلام آباد میں کام کرنے والی آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ایک اہم بل منظور کر لیا ہے، جو اس شعبے کو قانونی فریم ورک فراہم کرے گا۔ یہ بل، جسے 21 جنوری 2026 کو منظور کیا گیا، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں کام کرنے والی...
پشاور کے مرکزی علاقوں میں شامل ایک اہم اور بڑا علاقہ طویل عرصے سے بنیادی سہولیات کی شدید کمی کا شکار ہے۔ صاف پانی کی عدم دستیابی، بجلی اور گیس کی غیر مستحکم فراہمی اور ٹوٹی پھوٹی سڑکیں یہاں کے بنیادی مسائل کی واضح مثال ہیں۔ مختلف ادوار میں تمام حکمران جماعتیں اقتدار میں رہیں،...
کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق شناخت پریڈ میں طالب علم نے ملزم کو پہچان لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو پولیس نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے پیش کیا، جہاں 100 سے زائد بچوں...
اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ پیر کو کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، جس کے سبب شہر میں اتوار کو بھی...
بلوچستان میں شدید سردی کی لہر نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جہاں کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے گر گیا ہے۔ کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 جبکہ قلات میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح سبی میں...
انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ ہفتے کی صبح سویرے مغربی بندونگ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مٹی کا بڑا تودہ رہائشی علاقوں پر...
شمالی سوڈان میں منعقدہ اقوامِ متحدہ (UN) کے میڈل پریڈ پاکستان کی تقریب کے دوران گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران کریم ایاز، راجہ عبد المجید اور مدثر ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان پولیس کے تین...
کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب شہر میں آج بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شمال مشرقی سمت سے 20 تا 40 کلومیٹر فی...
روس کے جزیرے سخالین میں آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار ہونے کا منفرد اور دلفریب منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ اس غیر معمولی منظر کو مقامی افراد نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منظر دراصل قدرتی موسمیاتی عمل کا نتیجہ تھا۔ ماہرین کا...
پاکستان کے شمالی علاقوں میں پائی جانے والی قیمتی اور لذیذ ٹراؤٹ مچھلی نہ صرف مقامی معیشت کا اہم ذریعہ ہے بلکہ علاقے کے ماحولیاتی توازن میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ مزید پڑھیں: دریائے نیلم کی ٹراؤٹ مچھلی میں جینیاتی تبدیلی کا انکشاف اسکردو سمیت گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں ٹراؤٹ فارمنگ مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ ہو گئے، جس کے باعث اب تک 7 افراد جاں بحق اور 82 لاپتا ہو چکے ہیں۔مقامی حکام کے مطابق لاپتا افرادکی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے،جبکہ امدادی ٹیمیں...